Atif Fida Baloch

418 posts

Atif Fida Baloch banner
Atif Fida Baloch

Atif Fida Baloch

@Atif_Fida1

X.Organizer@BSO__Official KHARAN ZONE #Student || #social activist ||&|| #Dentist + plz don't follow me for follow back.😍

Kharan, Balochistan, Pakistan Katılım Mart 2021
1K Takip Edilen211 Takipçiler
Atif Fida Baloch
Atif Fida Baloch@Atif_Fida1·
#خاران میں #چوری ،#ڈکیتی اور #قتل و #غارتگری عام #تینوں اپنے #عروج پر ہے نہ اس میں علاقے کے نمائندوں اور نہ انتظامیہ کا کوئی ٹھوس اقدامات نظر آرہا ہے ، عوام بے بس اور زہنی سکون سے محروم ہے ، @Senator_Baloch @dpr_gob @PakSarfrazbugti @CpoQuetta @BNP_Kharan
Atif Fida Baloch tweet media
اردو
0
1
1
467
Atif Fida Baloch
Atif Fida Baloch@Atif_Fida1·
#خاران میں آئے روز #چوری #ڈکیتیوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہے خاران کا تازہ صورتحال ہے مختلف جگہوں چوری ڈکیتی کے خلاف متاثرین کی طرف دھرنے میں بیٹھے ہیں کوئی نوٹس لینے والا نہیں پولیس کا مؤقف ہے کہ ہمارے پاس پنچر لگانے اور فیول کے مد وسائل نہیں ہے ۔ @Senator_Baloch
Atif Fida Baloch tweet mediaAtif Fida Baloch tweet mediaAtif Fida Baloch tweet mediaAtif Fida Baloch tweet media
اردو
0
1
5
295
Atif Fida Baloch retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
شمع صاحبہ آپ تو پڑھی لکھی خاتون ہیں - بچیوں کی آزادی و انکے اختیار کی بات کرتی رہی ہیں - ادھر سمجھ نہیں آرہا آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں - کہ خدانخواستہ #پنجابی برے ہیں ؟ یا ان کے ساتھ رشتہ داری نہیں کرنی چاہیے ؟ بچیوں کی خواہشات اور فیصلوں کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے تھا ؟ ھم سب کے نہ صرف پنجاب کے عوم کیساتھ اچھے مراسم ہیں بلکہ سماجی اور زاتی تعلقداریاں بھی- لہذا کسی کے سیاسی بیانیہ سے اختلاف رائے کا سیاسی و شعوری انداز میں جواب دینا چاہیے - اگر وہ ملک کے نظام، بے انصافی اور محرومی کی بنیاد پر کوئی سخت سے سخت بات کریں - آپ اپنے درست اور حقائق پر مبنی بیانیے کیذریعہ انکو کاہل کریں - کچھ دن اسحٰق ڈار کی صحبت میں رہ کر آپ کے اخلاق پر گہر ا اثر پایا جاتا ہے جو ایک دانشورانہ فکر رکھنے والی شمع جو نیجو کیساتھ بڑی زیادتی ہے -
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo

اور اختر مینگل نے اپنی بیٹی کی شادی پنجابی سے کروائی ہوئی ہے

اردو
58
37
287
43.8K
Atif Fida Baloch retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
#تعلیم کے مواقع و دروازے بند یہ فیصلہ نام نہاد تعلیمی اصلاحات نہیں بلکہ #بلوچستان کے نوجوانوں کے خوابوں پر ایک اور کاری ضرب ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے اس صوبےپر مسلط کردہ فارم 47 کی حکومتوں نے نوجوانوں کی زندگیوں، تعلیم اور مستقبل کو تباہ کیا ہے۔ اب ڈگری کالجوں سے بی ایس پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ بلوچستان کے طلبہ کے ساتھ ایک اور ناانصافی ہے۔ جہاں اعلیٰ تعلیم پہلے ہی کمزور اور محدود ہے، وہاں مواقع سمیٹنا ظلم کے مترادف ہے۔ یہ اقدام تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے بجائے علم کی راہیں بند کرے گا۔ بلوچستان کے نوجوان برابری اور مواقع کے مستحق ہیں — محرومی اور پابندی کے نہیں۔
Sana Ullah BALOCH tweet media
اردو
7
13
59
7.7K
Atif Fida Baloch retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
The Black Hole , Islamabad ( 22 Oct 2025) دی بلیک ہول میں قدرتی وسائل کے نظم و نسق پر اہم نشست دی بلیک ہول میں ایک جامع دو گھنٹے طویل سیشن منعقد ہوا جس میں قدرتی وسائل کے نظم و نسق (Natural Resource Governance) اور خصوصاً نئے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں شامل استحصالی شقوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس سیشن میں ایک 140 صفحات اور 120 سیکشنز پر مشتمل قانون کو مختصر مگر جامع انداز میں پیش کیا گیا، جس کے ذریعے وسائل کے غلط استعمال، بدعنوانی، جرائم، بحران اور جاری تنازعے کے باہمی تعلق کو واضح کیا گیا۔ نشست کے اختتام پر ہونے والا سوال و جواب کا حصہ کل علیحدہ طور پر شیئر کیا جائے گا۔ یہ گفتگو اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ بلوچستان کے عوام صوبائی اور وفاقی حکومتوں پر عدم اعتماد کیوں رکھتے ہیں — اور کیوں ایسے قوانین عوامی فلاح کے بجائے ہمیشہ مخصوص مفادات کے تابع رہے ہیں۔ #بلوچستان #وسائل_کا_انصاف #مائننگ_جسٹس #گورننس #پالیسی_مکالمہ @TheBlackHole_pk
اردو
2
13
42
5.7K
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Pick your lucky number from 1–50. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 1 numbers hide a surprise! 1 Winners picked will be picked randomly in 24 hours. Comment your pick
English
2.3K
163
798
175K
Atif Fida Baloch retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
🌍 امیر زمین، غریب لوگ — مائننگ جسٹس: بلوچستان کا تضاد بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے، مگر اس کے عوام محرومیوں کا شکار کیوں ہیں؟ دولت زمین کے نیچے ہے، لیکن انصاف کہاں ہے؟ 🗣️ مقرر: سینیٹر ثنااللہ بلوچ — سابق ایم پی اے، ایم این اے و سینیٹر، سینئر رہنما بی این پی
🎙️ منتظم: عثمان قاضی — پوسٹ کرائسس ریکوری ایڈوائزر 📍 دی بلیک ہول، 5-H، اسٹریٹ 100، G-11/3، اسلام آباد
🗓️ 22 اکتوبر (بدھ) | 🕡 شام 6:30 تا 8:00 بجے
🎟️ داخلہ مفت آئیے اور شامل ہوں ایک اہم گفتگو میں — وسائل، انصاف اور بلوچستان کی محرومی کے حقیقی حقائق پر۔ #بلوچستان #مائننگ_جسٹس #وسائل_کا_انصاف #TheBlackHole #Pakistan #JusticeForBalochistan
Sana Ullah BALOCH tweet media
اردو
1
11
39
3.7K
Atif Fida Baloch retweetledi
Balach Qadir
Balach Qadir@ChairmanBSO_·
زمانگءُزمینءِگم۔۔۔ چندے شعر انت،لھتیں کسہ انت کہ مئے زمانگ ئیگ اَنت۔۔۔۔۔ من ھمے کسہانی میانءَرُدانءَ شعر گشتگ۔ منی شئیرانی اولی کتاب باز زوت چاپءُشنگ بیت ۔
Balach Qadir tweet media
اردو
0
10
60
2.4K
Atif Fida Baloch retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
#بلوچستان کے 5 ارب ڈالر #گیس کا زخیرہ - کوڑیوں کے دام - اہل پاکستان پوچھتے ہیں بلوچستان کا مسئلہ کیا ہے - ایک گھنٹہ نکال کر سنیں شاید سمجھ آجاتے - بلوچستان کی سیاست و موجودہ صورتحال - اسلام آباد کی استحصالی پالیسیوں - جعلی انتخابات کیذریعہ جعلی حکومت قائم کرنے کے وجوہات - ایک طویل لیکن مدلل پروگرام - ہر سیاسی کارکن و اہل علم کی ضرورت - گو کہ ایک گھنٹہ کا طویل بحث ہے لیکن بلوچستان-اسلام آباد کے مابین استحصالی رشتہ کو آشکار کرنے کی ایک کوشش روزنامہ انتخاب کے نوجوان رپورٹر نے کی ہے جو قابل داد ہے - #PPL #EastIndiaCompany #DayLightRobbery #BalochistanLooted @rafiullahkakar @GhaffarBug46815 @Intekhabhd
اردو
0
20
54
3.7K
Atif Fida Baloch retweetledi
Balochistan National Party
Balochistan National Party@MediaCellBNP_·
بلوچستان کے مستقبل کا فیصلہ ایوانوں میں نہیں، سڑکوں پر ہوگا سردار اختر مینگل کی قیادت میں ! اپنے رہنماؤں کی بازیابی کے لیے 6 اپریل کو لانگ مارچ میں شامل ہوں اور ظلم کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
اردو
1
40
207
7.9K
Atif Fida Baloch retweetledi
Akhtar Mengal
Akhtar Mengal@sakhtarmengal·
Eid.
Akhtar Mengal tweet media
1
615
4.7K
68.2K
Atif Fida Baloch retweetledi
Akhtar Mengal
Akhtar Mengal@sakhtarmengal·
Akhtar Mengal tweet media
ZXX
0
136
828
29.7K
Atif Fida Baloch retweetledi
Balach Qadir
Balach Qadir@ChairmanBSO_·
تئی لوگ بن انت،تئی شهر بن انت پادا بلوچ،پادا بلوچ 28 مارچ لانگ مارچ وڈھ تا شال
Akhtar Mengal@sakhtarmengal

اردو
0
4
26
1K
Atif Fida Baloch retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
میں “وزیراعلی” کو بلوچستان کے مفادات کے برخلاف پی پی ایل معا ہدہ کرنے اور Hub Pak Salt Refinery کو قریبا 1400 مربع کلومیٹر پسنی، کلمت پور اور ملحقہ ساحلی پٹی کے معاہدہ پر کسی بھی اوپن فورم ، ٹی وی چینل پر مناظرہ کی دعوت دیتا ہوں - تاکہ حقائق سامنے آسکے - باقی رہی “قانونی” کاروائی کی بات - “قانون” کو جس بے دردی سے ھماری ماں اور بہنوں کے دوپٹے تار تار کرنے اور گرفتاری کیلے استعال کر رہے تو میرے خلاف بھی قانون کاروائی بڑے شوق سے کریں-
Shahid Rind@ShahidRind

محترم ثناء بلوچ نے معروف نشریاتی ادارے “نیا دور” پر ایک شو میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پر پی پی ایل معاہدے اور حب سالٹ کے معاملے پر کرپشن کا الزام لگایا ہے۔ 48 گھنٹوں کے اندر یا تو ثناء بلوچ اپنے الزامات کا ثبوت پیش کریں یا باقاعدہ تحریری معذرت کریں بصورت دیگر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہر قسم کی قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں! @NadiaNaqi @nayadaurpk_urdu @Senator_Baloch

اردو
0
19
117
11.7K
Atif Fida Baloch
Atif Fida Baloch@Atif_Fida1·
جے یو آئی کے سربراہ محترم مولانا فضل الرحمن سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ ثناء بلوچ کی سربراہی میں بی این پی کے وفد کی ملاقات - بی این پی کے زیر اہتمام عید کے بعد ہونے والے بلوچستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت اور سردار اختر مینگل کا پیغام پنچایا- @Senator_Baloch
Atif Fida Baloch tweet mediaAtif Fida Baloch tweet mediaAtif Fida Baloch tweet media
اردو
0
2
8
1.1K