Azka PTI
11.4K posts

Azka PTI
@Azka_pti
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ" Pakistan Tehreek-e-insaf - Justice,Humanity & Self Esteem. ||
Dubai,Saudia,Pakistan,Malaysia Katılım Aralık 2017
7.1K Takip Edilen10K Takipçiler

100 لوگوں کو ایڈ کر دیا باقیوں کو بھی 3،،4 دن ایڈ کر دیا جائے گا ۔۔۔۔
جو رہ گیا وہ کمنٹ کر دے
Fatima PTI@FatimaPTI_IK
انصافیوں کا ایک واٹس ایپ گروپ بنانے کا سوچا ہے ۔۔۔۔ جو ایڈ ہونا چاہتے ہیں وہ کمنٹ کر دیں ان سے رابطہ کیا جائے گا ۔۔
اردو
Azka PTI retweetledi

ایک طرف مذاکرات اور مفاہمت کا دکھاوا تو دوسری طرف بربریت کی انتہا!
🚨مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس انہوں نے بتایا کہ رات گیارہ بجے لاہور پیشی کےلئے اطلاع دی گئی اور رات دو بجے جگاکر لاہور لے جایا گیا، کمر درد کے باوجود 20 گھنٹے کے آنے اور جانے کے سفر میں کھانا تو دور پانی تک نہ دیا گیا، جج کے آرڈر کے باوجود کہ یہ دو مرتبہ وزیر خارجہ ۱۰ مرتبہ ممبر پارلیمنٹ رہ کر ملک وقوم کی خدمت کر چکے ہیں انہیں ڈی ایس پی کی گاڑی میں لے جایا جائے مگر عدالتی حکم بھی ہوا میں اڑایاگیا اور عدالت کی توہین کی گئی۔ لیکن @SMQureshiPTI صاحب کے عزم و ہمت کو ایسے کم نھیں کیا جا سکتا، ظلم کی اس سیاہ رات کا بدلہ عوام ضرور لے گی۔
@PTIofficial
#ReleaselmranKhan #ReleaseSMQ

اردو
Azka PTI retweetledi
Azka PTI retweetledi
Azka PTI retweetledi
Azka PTI retweetledi

کیسے روکو گے ایسی محبت پاکستانی عشق کرتے ہیں عمران خان سے نہیں روک سکو گے ۔۔۔ اب بھی وقت ہے رہا کرو عمران خان کو بے شرمو ۔۔۔
#ReleaseImranKhan
اردو

السلام علیکم
فرینڈز! میرا 𝕏 اکاؤنٹ خسارے میں جا رہا ہے, اس لئے اسے آپ لوگوں کےکمنٹس، ریپوسٹ کی ضرورت ہے
میرے اکاؤنٹس فالو کریں، ان شا الله آپ کو فالو بیک اور پروموٹ کروں گی، شکریہ 🙏❤️
@shayezakhan
@Shayeza_khan

اردو
Azka PTI retweetledi

سیکیورٹی ادارے ریاست نہیں، وہ ریاست کے ٹولز ہیں، ملازمین ہیں، حاکمیت اللہ رب العزت کی ہے اُس کے بعد پاکستان کے عوام کی ہے- سیکیورٹی ادارے سیاست میں حصہ نہیں لے سکتے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب۔ @OmarAyubKhan
اردو
Azka PTI retweetledi






