ZeeShan retweetledi
ZeeShan
2.9K posts

ZeeShan retweetledi

صرف ایک نام نہیں، بلکہ عوام کے اعتماد، ترقی اور امید کی پہچان ہیں۔
جس قائد نے پاکستان کو ترقی دی، عوام آج بھی اُس سے وہی محبت کرتے ہیں۔
وقت بدل سکتا ہے، مگر عوام اور نواز شریف کا رشتہ ہمیشہ مضبوط رہے گا۔ 🇵🇰✨
#Pmln
#NawazSharif
اردو
ZeeShan retweetledi
ZeeShan retweetledi

ZeeShan retweetledi
ZeeShan retweetledi
ZeeShan retweetledi
ZeeShan retweetledi

At the Education World Forum in London, highlighted with evidence that female teachers & head teachers significantly improve school environments, learning outcomes & student confidence. Women’s leadership remains a vital pillar of our reform journey to strengthen girls’ education & build more inclusive schools.
English
ZeeShan retweetledi

#MaryamNawazسکندر ابراہیم ٹی ایم او ستھرا پنجاب کروڑ ضلع لیہ کی کریشن کے خلاف کل پوسٹ لگائی تھی تو حق اور سچ کی بات کہنےپر مجھے آج جاب سے سسپنڈ کر دیا گیا پلیز وزیر اعلی پنجاب اس کا نوٹس لیں مجھے بحالی کی کوئی ضرورت نہیں لیکن اس کرپٹ ٹی ایم او کے خلاف کاوائی ہونی چاہیے

اردو
ZeeShan retweetledi

پاکپتن میں گندم مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن۔۔۔۔۔۔۔۔ضلعی انتظامیہ اور اسپیشل مانیٹرنگ ٹیموں۔۔۔۔۔۔ کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، گودام سیل، 8000 سے زائد گندم کے تھیلے برآمد۔
پنجاب حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔
#Citymedia_sialkot
#MaryamNawaz_citymedia




Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
ZeeShan retweetledi

ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ کی گندم ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع پاکپتن میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈائون۔1091میٹرک ٹن گندم برآمد کر متعدد گودام سیل کر دیے
@AmjadHafeez19
@imshee67
اردو
ZeeShan retweetledi

صادق آباد مویشی منڈی میں انتظامیہ کی طرف سے انتظامات مکمل ،جانوروں کیلئے سایہ، پینے کاپانی ،سیکورٹی ،لائیو سٹاک کاعملہ تعینات کر دیا گیا
#suchnews #breakingnews #sadiqabad
اردو
ZeeShan retweetledi

حلقہ پی پی 83 خوشاب سے سردار ظفر خان بلوچ کی بلا مقابلہ کامیابی دراصل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مخلصانہ وژن اور عوامی خدمات پر عوام کے غیر متزلزل اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہماری سیاست کھوکھلے دعووں کی نہیں بلکہ عملی طور پر عوام کی دہلیز تک ریلیف پہنچانے کی امین ہے۔ سردار ظفر خان بلوچ کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انشاءاللہ وہ علی حسین خان بلوچ مرحوم کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے حلقے کے عوام کی خدمت کا حق ادا کریں گے۔
Zeeshan Malik@ZeshanMalick
پی پی 83 خوشاب ضمنی الیکشن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ظفر خان بلوچ بلامقابلہ کامیاب
اردو
ZeeShan retweetledi

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آذربائجان کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئی ہیں 💚💚💚🇵🇰🇵🇰💚
اللّٰہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💚🇵🇰
@MaryamNSharif

اردو
ZeeShan retweetledi

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی چینی قیادت سے اہم ملاقات، سی پیک کے اگلے مرحلے کو مزید مؤثر اور وسیع بنانے پر اتفاق۔ زراعت، آئی ٹی، صنعت اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کے ساتھ پاکستان اور چین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاک چین دوستی ہر آزمائش میں آہنی بھائی چارہ ہے۔ 🇵🇰🇨🇳
اردو
ZeeShan retweetledi
ZeeShan retweetledi
ZeeShan retweetledi

وزیراعظم محمد @CMShehbaz سے چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت قومی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین، عزت مآب جناب تسائی دافنگ کر رہے تھے۔ یہ وفد پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرےگا
اردو
ZeeShan retweetledi
ZeeShan retweetledi






