Babar Malik

37.1K posts

Babar Malik banner
Babar Malik

Babar Malik

@Babar__MB

آوازِ حق ✊ | عمران خان کا سپاہی 🇵🇰 قلم سے جہاد 🖊 | Karachi-based 34K+ سچ کے مسافر 🚩 #BehindYouSkipper

#محبت-مافیا Katılım Mayıs 2021
20.2K Takip Edilen34.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے..
Babar Malik tweet media
اردو
135
14
229
21.4K
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
گلناز @Tanoli__007 کو فالو کریں۔ ایسے لوگوں کو فوراً فالو کیا کرو جو آپ سے انگیج کرے۔ آپ کو ریپوسٹ کرے۔ بھرپور فالوبیک کریں ایک دوسرے کو ✌🏻
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
21
9
39
864
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
پاکستان میں اگر تیل کے کنویں اور سونے کے پہاڑ بھی نکل آئیں گے مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں
اردو
0
4
4
46
Babar Malik retweetledi
aman(FanAccount)
aman(FanAccount)@ahned_14·
ٹرمپ نے وجہ بتا دی وہ کیوں عمران خان کو پسند نہیں کرتا اور کیوں فیلڈ مارشل اور شہباز شریف اس کے پسندیدہ لوگ ہیں؟؟؟؟؟
اردو
3
16
16
365
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
بیگم کیلئے چپکے سے چیز لے جانے کیلئے گھر کے دروازے سے کمرے تک راستے کو آبنائے ہرمز کہتے ہیں
اردو
0
0
2
253
Babar Malik retweetledi
وڈی آپا
وڈی آپا@maryamwasim12·
@Babar__MB انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اردو
0
1
2
75
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
دنیا میں یہی کہانی چل رہی ہے جنگ کو "امن کی کوشش" کہا جاتا ہے طاقت کو "انصاف" کا نام دیا جاتا ہے جو خود کو سب سے بڑا "مصلح" اور نوبل انعام کا حقدار سمجھتا ہے وہی سب سے بڑا فتنہ بن جاتا ہے
اردو
0
2
2
80
Babar Malik retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
More great meetings in the UN today. Thanks to everyone who took the time to out and look forward to seeing how everything comes together.
Kasim Khan tweet media
English
976
11.1K
36.3K
345.1K
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
انا للہ وانا الیہ راجعون خبرِ غم (شاگرِدِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ) حضرت سید نذر حسین شاہ ترمذی علیہ الرحمہ قضاء الہی سے وصال فرما گئے ہیں
Babar Malik tweet media
اردو
2
3
8
197
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد نہ پھیلاؤ تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
اردو
0
0
1
57
Babar Malik retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔ جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
اردو
82
6.4K
15.3K
129.2K
Babar Malik retweetledi
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
مختصر اس نے خطرناک لڑتے ہوئے تین لوگوں کی لڑائی چھڑوائی بات چیت کروا کر ان کی صلح کروائی تینوں کو آپس میں گلے ملوایا اور پھر تینوں سے قرضہ مانگ لیا
اردو
3
2
14
575
Babar Malik
Babar Malik@Babar__MB·
سب کچھ طے ہوگیا ہے اب بات صرف اس مسئلے پر اٹک گئی ہے کہ مزاکرات کے دوران بریانی اور بوتلوں کے پیسے کونسا ملک دے گا
اردو
0
0
1
105
Babar Malik retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
بین الاقوامی معاملات میں پاکستان سے ثالثی کا اہل صرف ایک لیڈر ہے۔ عمران احمد خان نیازی۔ دنیا صرف خان کی عزت کرتی ہے۔ باقیوں کو تو کوئی جانتا بھی نہيں کہ کون سے تخم ملنگاں ہیں۔
اردو
139
553
2.3K
17.7K
Babar Malik retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
میرے باپ کی صحت بہت خراب ہے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ہمارے والد سے دور رکھا گیا ہے۔ قاسم خان اپنے والد عمران احمد خان نیازی کی صحت اور ان پر کیے جانے والے ظلم اور جبر کی داستان بیان کرتے ہوئے
اردو
60
1.7K
4.7K
23.9K
Babar Malik retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ جب ہمارے والد کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے وہ غیر قانونی حراست ' قید تنہائی میں ہیں ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا تو ہم اب قدم اٹھائیں۔ ہم اب خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جب ہمارے والد کی صحت بگڑ رہی ہے قاسم عمران خان
اردو
63
1.3K
2.6K
15.1K