Banul
2.8K posts

Banul
@Baluc__H
Student | MediaActivist | Journalism | #Balochistan






𝟒𝟑𝟖𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐨𝐟 𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐓𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐞𝐥𝐥 12 Years, 144 Months, and 4,383 Days of enforced disappearance of Asad Baloch. #SaveZahidAndAsadBaloch #SaveBSOAzadLeaders










بلوچستان میں حالات انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ چکے ہیں۔ آئے روز گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور گلیوں کوچوں سے نوجوانوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں بھی لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ آج بلوچستان کا کوئی شہر، کوئی گلی، کوئی کوچہ اور کوئی گھر خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتا۔ ہر روز کسی نہ کسی ماں کا بیٹا، کسی بہن کا بھائی اور کسی بچے کا باپ لاپتہ ہو رہا ہے۔ رمضان کے اس مقدس مہینے میں جہاں رحمت، برکت اور خوشیوں کا ماحول ہونا چاہیے وہاں بلوچستان کے گھروں میں غم اور بے یقینی کا سماں ہے۔ جہاں پاکستان کے دیگر علاقوں میں لوگ عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں وہیں بلوچستان کے لوگ اپنے پیاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں اور اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف حصوں میں جنگوں کی خبریں سنائی دیتی ہیں مگر بلوچستان میں ایک خاموش المیہ جاری ہے۔ جبری گمشدگیاں اور مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی جیسے واقعات نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں بلکہ یہ انصاف اور قانون کی حکمرانی پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ داؤد بلوچ سمیت اُن کے بھائیوں، دانیال بلوچ اور دیگر بلوچ نوجوانوں اور تعلیم یافتہ افراد کی جبری گمشدگیاں بلوچ نسل کشی کے تسلسل کی ایک کڑی ہیں جو روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں۔ جبری گمشدگیاں انسانیت کی دھجیاں اڑا رہی ہیں جبکہ عالمی انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی اُن کے دعووں پر ایک زور دار تمانچہ ہے۔ ہم تمام باشعور شہریوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی، میڈیا اور عالمی برادری سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں ہونے والی ان ناانصافیوں اور مظالم کے خلاف آواز بلند کریں اور عملی اقدام اٹھانے کے ساتھ ساتھ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ #ReleaseDawoodBaloch #ReleaseHakimMajeedBaloch #ReleaseUsmanBaloch #ReleaseDanialNasirBaloch



This situation is extremely distressing for their family and loved ones, who are waiting anxiously for any news. We respectfully request the concerned authorities to ensure their safe recovery and return home. Every family deserves answers and peace #ReleaseHakimMajeedBaloch

Be a part of today’s campaign to help save these vibrant smiles, to help save the lives of Baloch youth! #ReleaseDawoodBaloch #ReleaseUsmanBaloch #ReleaseHakimBaloch #SaveBalochStudents

Birds are born to fly, not to be locked in cages #ReleaseDanialBaloch #ReleaseSaeedBaloch #ReleaseFerozBaloch #Relasedawoodbaloch #ReleaseWahabGhani #SaveBalocbStudents

#EndEnforcedDisappearance Enforced disappearance can lead to severe psychological trauma, including anxiety, depression & PTSD - a grave violation with lasting mental health consequences. #ReleaseSaeedBaloch #ReleaseFerozBaloch #ReleaseDanialBaloch #SaveBalochSrudents








