2.3K posts

ッ banner
ッ

@Basha__R

رابطے کم ہی سہی مگر لا جواب رکھتا ہوں 💥

Exam Hall ♡ Katılım Ocak 2021
25 Takip Edilen136 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ッ
@Basha__R·
دنیا امتحان گاہ ہے، اللّٰہ قیامت کے دن امتحان لے گئیں اور اس کے بندے دنیا میں ہی امتحان لے رہے 💥
ッ tweet media
اردو
1
4
15
0
ッ
@Basha__R·
ッ tweet media
ZXX
0
0
0
0
ッ
@Basha__R·
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ  ۛ  فِيْهِ  ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ  "یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار لوگوں کے لیے" (QS. Al-Baqarah 2: Verse 2)
اردو
0
2
5
0
ッ
@Basha__R·
عورت کو جب کسی مرد سے پیار ہوتا ہے تو وہ منہ سے نہیں بتاتی بلکہ اس کا جسم اس بات کی گواہی دیتا ھے__ 💥 وہ سنورنا شروع کر دیتی ھے۔ اس کے چہرے کی رونق پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ جاتی ھے اور وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے اظہار کرتی ہے ♥
اردو
1
4
5
0
ッ
@Basha__R·
دنیا امتحان گاہ ہے، اللّٰہ قیامت کے دن امتحان لے گئیں اور اس کے بندے دنیا میں ہی امتحان لے رہے 💥
ッ tweet media
اردو
1
4
15
0
ッ
@Basha__R·
-' سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں پیاس بُجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں 💥
ッ tweet media
اردو
1
2
3
0
ッ
@Basha__R·
آئے ہیں اس جہاں میں تو جانا ضرور ہے کوئی کسی سے پہلے تو کوئی کسی کے بعد 💥 میر یٰسین علی خاں
اردو
0
4
4
0
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤
غصہ کرنا ہے تو کرو ڈانٹنا ہے تو ڈانٹ لو پر بات کر کے سویا کرو مجھے نیند نہیں آتی 😕
اردو
8
1
22
0
ッ
@Basha__R·
تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی، تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں، علی پیر عالی 💥
ッ tweet media
اردو
2
4
9
0
ッ
@Basha__R·
مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی مجھے وہ ایسے ملی جیسے نظروں کو نور 💥
ッ tweet media
اردو
1
4
13
0
ッ
@Basha__R·
آخر اسے اک شخص مل گیا جو سب سے ضروری تھا 💥
اردو
0
3
7
0
ッ
@Basha__R·
اتفاقاََ تمہارے ملنے کو 💥 زندگی کا حصول کہتا ہوں ساغرؔ صدیقی
ッ tweet media
اردو
1
2
4
0
ッ
@Basha__R·
مرد کو بلاک کرنا کمزور عورت کی نشانی ہے ۔۔😜
اردو
3
2
5
0
ッ
@Basha__R·
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبر تو وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں کیا جائے۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 1302 💥
اردو
2
8
20
0
ッ
@Basha__R·
جانتا بھی ہے یہ درزی, کے ہے مفلس کا لباس پھر بھـی کُرتے پـہ میرے جیب بنا دیتا ہے مسئلہ کچھ تو ھے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی کبھی روٹی ، تو کبھی سیب بنا دیتا ہے 💥 ضمیر قیس
اردو
1
4
5
0
ッ
@Basha__R·
مرد کا ایک درجہ اس لئے بلند رکھا گیا کہ وہ محافظ ہوتا ہے اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے 💥
اردو
2
8
18
0