Bohair Saleh Baloch

680 posts

Bohair Saleh Baloch banner
Bohair Saleh Baloch

Bohair Saleh Baloch

@BohairS

Central Chairman BSO Pajjar | Advocate | LLB & LLM

Katılım Kasım 2018
304 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Bohair Saleh Baloch retweetledi
National Party Balochistan.
National Party Balochistan.@NationalParty60·
نیشنل پارٹی کے قائدین سے بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر صالح بلوچ کی قیادت میں تحریکِ حقوق الائنس کے وفد کی ملاقات کوئٹہ. وفد نے حکومت کی جانب سے زرعی کالج کی عمارت کو کسی اور ادارے کے لیے مختص کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تحفظات و خدشات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق چیئرمین بی ایس او منصور بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی معیشت کا بڑا دارومدار زراعت پر ہے اور اس شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیے بغیر صوبے کی ترقی ممکن نہیں۔ زرعی کالج کا قیام اسی مقصد کے تحت عمل میں لایا گیا تاکہ طلبہ کو جدید زرعی تعلیم و تحقیق کے عمل کو ممکن بنایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ زرعی تعلیم کے فروغ کے لیے قائم ادارے کو کمزور کرنا صوبے میں زراعت کے شعبے کو زوال کرنے کے مترادف ہے۔حکومت ناقص بصیرت کبھی جامعہ بلوچستان میں شعبہ بلوچی براہوئی اور پشتو کو بند کرنے کی منفی پالیسی لاتی ہے تو کھبی ایک ادارے کی عمارت کو دوسرے ادارے کے لیے مختص کرکے تعلیم کے حوالے سے اپنی کم ترجیحات کو ظاہر کرتی ہے۔منصور بلوچ نے کہا کہ حکومت اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لے اور زرعی کالج میں نئے شعبہ جات و تحقیقی مراکز کے قیام اور جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی تعلیمی اداروں کی خودمختاری اور ان کی ترقی کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرے گی۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی سوشل میڈیا سیکرٹری سعد بلوچ, صوبائی ایجوکیشن سیکرٹری سعدیہ بادینی, ڈاکٹر نور بلوچ فدا جان بلیدی سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ طلباء الائنس کے وفد میں بی ایس او کے مرکزی سیکٹری جنرل صمند بلوچ مرکزی وائس چیرمین نزیر بلوچ ، پی ایس او کے طرف سے مرکزی آرگنائزر سیف اللہ خان مرکزی سینئیر آرگنائزر سید زین اللہ مرکزی اطلاعات آرگنائزر اسفندیار مرکزی مالیات آرگنائزر محمود اچکزئی مرکزی آفس آرگنائزر نواز خپلواک بی ایس پجار کی طرف سےمرکزی سیکٹری اطلاعات ادریس بلوچ صوبائی جنرل سیکٹری شےمرید رشید بلوچ اراکین سینٹرل کمیٹی اغا حق نواز شفیق مہر اور وسیم بلوچ موجود تھے.. #NP #BsoPajjar #NationalParty #education @BohairS
National Party Balochistan. tweet media
اردو
0
3
7
248
Bohair Saleh Baloch retweetledi
National Party Balochistan.
National Party Balochistan.@NationalParty60·
کوئٹہ: تحریک حقوق طلبہ الائینس کا اجلاس، زیر صدارت مرکزی چیئرمین بی ایس او پجار بوہیر صالع بلوچ، بی ایس او پجار اور نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ، بی ایس او کے مرکزی سیکٹری جنرل صمند بلوچ اور پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ارگنائزر سیف اللہ خان نے شرکت کی۔ اجلاس میں زرعی یونیورسٹی کے خلاف سازش اور بلوچستان کے دیگر تعلیمی اداروں کی صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی۔ اجلاس میں زرعی یونیورسٹی کی بحالی، یونیورسٹی کی عمارت پر صوبائی حکومت کے قبضے، اور وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس مین مند درجہ زیل اہم فیصلہ لئے گئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ زرعی یونیورسٹی کے اندر پی ایس او کے احتجاج کو تحریک طلبہ الائیس کے تحت احتجاجی تحریک کو اگے لے جایا جاے گا ۔ اجلاس مین مزید فیصلہ کیا گیا کے زرعی یونیورسٹی کے قیام تک ائینی اور سیاسی محاز پر پر امن تحریک کی شکل مین حقوق کی جنگ کو لڑا جاے گا اجلاس مین مزید فیصلہ کیا گیا کے زرعی یونیورسٹی کے حقیقی قیام تک تمام طلبہ تنظیمیوں ،سیاسی پارٹیوں ،وکلا تنظیموں ،صحافتی تنظیموں اور دیگر تمام یونین کے ساتھ رابطہ کر کے مشترکہ حکمت عملی کے زریعہ زرعی یونیورسٹی سمیت بلوچستان کے دیگر تعلمی اداروں کے خلاف حکمرانوں کی سازشوں برپور مقابلہ کیا جاے گا اجلاس مین جامع بلوچستان کے لینگیویجسٹک ڈیفارٹمنٹٹ سمیت دیگر ڈیفارٹمنٹ کے بندیش کے حوالہ سے سخت تشویش کا اظہار کیا گیا اور کسی بھی ڈیفارٹمنٹ کے خاتمہ کے سخت ترین ردعمل دینے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس مین اس بات کو واضع کیا گیا کے طلبہ تنظیمین کسی بھی ادارے کی مخالفت نہیں کرتے، مگر زرعی یونیورسٹی کے قیام کے لیے مخصوص عمارت کو کسی چھوٹے ادارے کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ اگر صوبائی حکومت واقعی بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے سنجیدہ ہے تو نیوٹک کے لیے کسی دوسری عمارت کا بندوبست کرے۔ زرعی یونیورسٹی کی عمارت کو نیوٹک کے حوالے کرنا بلوچستان کی زراعت کے مستقبل کو تاریکی میں دھکیلنے کی سازش سمجھی جائے گی، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں طلبہ تنظیموں کے درمیان مزید رابطے قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں بی ایس او پجار ، بی ایس او، پی ایس او اور پی ایس ایف کے ذمہ داران موجود تھے۔ جن مین بی ایس او کے مرکزی وائس چیرمین نزیر بلوچ ، پی ایس او کے طرف سے مرکزی سینئیر آرگنائزر سید زین اللہ مرکزی اطلاعات آرگنائزر اسفندیار مرکزی مالیات آرگنائزر محمود اچکزئی مرکزی آفس آرگنائزر نواز خپلواک بی ایس پجار کی طرف سےمرکزی سیکٹری اطلاعات ادریس بلوچ صوابائی جنرل سیکٹری شےمرید رشید اراکین سنٹرل کمیٹی اغا حق نواز شفیق مہر اور وسیم بلوچ موجود تھے اطلاعات و نشریات
National Party Balochistan. tweet media
اردو
0
4
10
356
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Sohail Khan MD,MHCM
Sohail Khan MD,MHCM@SKhanMHCM·
خواتین کو بااختیار بنانا، بنیادی سطح پر۔ بلوچستان جیسے پیچیدہ قبائلی علاقوں میں مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں۔ Women Empowerment, at grassroots levels. Challenging in complex tribal communities like Balochistan but possible. #WomenEmpowerment @OfficialDGISPR
2
7
18
5.4K
Bohair Saleh Baloch retweetledi
BSO (پجار) - Official
BSO (پجار) - Official@BSO_Pajjar_·
ریاستی اداروں اور کرپٹ حکمرانوں کی فورتھ شیڈیول جیسے ہتھکنڈے ہمیں ہماری پر امن جمہوری جدوجہد سے دستبردار نہیں کرا سکتے۔
BSO (پجار) - Official tweet media
اردو
0
4
8
443
Bohair Saleh Baloch
Bohair Saleh Baloch@BohairS·
ہمین پتا تھا کے بلوچستان مین جو فارم 47 کا عمل تھا اسکے پیچھے نہتے بے گناہ بلوچوں کی خون ریزی کا تماشا شامل ہے اور تم جسے لوگ بلوچ سماج مین گندے داغ سے بھی بدتر کی حیثیت رکھتے ہو شرم کا مقام ہے تمارے لیے کے تم نے بلوچ ماوں بہنوں پر ریاستی لشکر کشی کا اپنا گھٹیا جواز پیش کیا
Bohair Saleh Baloch tweet media
اردو
1
1
6
313
Bohair Saleh Baloch
Bohair Saleh Baloch@BohairS·
سی پیک ، سندک ، ریکوڈک کے وارث بلوچستان کے واشک تحصیل بسیمہ سبب تحصیل ناگ باغسوپک کے ماڈل ہائی سکول کی دل دھلانے والی حالت زار حکومت بلوچستان ریاست پاکستان اور محکمہ تعلیم بلوچستان کے 76 سالہ تعلمی کردار پر سوالیہ نشان@Hamidmir
Bohair Saleh Baloch tweet media
اردو
0
6
13
368
Bohair Saleh Baloch
Bohair Saleh Baloch@BohairS·
بلوچستان مین نوجوان روزانہ کی بنیاد پر جبری گمشدگیوں کا شکار ہین سی ٹی ڈی جعلی FIRکر کے ما سواے روسواے کے سوا کچھ حاصل نہین کر پا رہا ریاست کو سوچنا ہوگا کیا ریاستی رویہ ہی بلوچستان مین اگ پر تیل چھڑکنے کا کام نہین کر رہے ہین@ImaanZHazir
اردو
0
0
4
167
Bohair Saleh Baloch
Bohair Saleh Baloch@BohairS·
بلوچستان مین تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے مین ذاہد روف جسے کالے بھیڑے شامل ہین حنیف کھتران کی ایڈمیشن بھالی کا مطالبہ کرتے ہین اور رجسٹرار کے عمل سے بد نیتی مکمل عیان گورنر بلاچستان سے @PakSarfrazbugti سے مکمل شفاف تحقات کا مطالبہ کرتے ہین
اردو
0
4
11
614
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Jan Muhammad Buledi
Jan Muhammad Buledi@JanBulediNP·
گوادر کو باڑ لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا یہ ایک منفی منصوبہ ہے اور منفی سوچ کی پیداوار ہے اس سے نہ سیکوریٹی ہوگا اور نہ امن دراصل اس منصوبے سے مقامی لوگ بری طرح متاثر ہونگے آمد و رفت میں شدید مسائل و مشکلات سامنا ہوگا۔ ریاست زمہ داری کا مظاہرہ کرکے منصوبے پر کام بند کریں۔
اردو
0
3
15
587
Bohair Saleh Baloch
Bohair Saleh Baloch@BohairS·
بیوٹمز یونیورسٹی “تکتو پروگریسو پینل”کے صدارتی امیدوار لیکچرارز @Baloch1Sohail اور الرمُ بلوچ کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ مین مزمت کرتے ہین ہم سمجتے ہین کے معزز اساتذہ کی گرفتاری خکمرانوں کی طرف سے بلوچستان کے تعلمی اداروں کے خلاف سازش ہے جسے کسی صورت کامیاب ہونے نہین دینگے
Bohair Saleh Baloch tweet media
اردو
0
1
7
169
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Gohram Aslam Baloch
Gohram Aslam Baloch@GohramAslamB·
بیوٹمز یونیورسٹی “تکتو پروگریسو پینل”کے صدارتی امیدوار لیکچرارز @Baloch1Sohail اور الرمُ بلوچ کو گرفتار کرنا قابل مذمت ہے، کیمپس کے پرامن تعلیمی ماحول کو تشدد کی طرف لےجانےسے بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے کا تعلیمی ماحول متاثر ہوتا ہے۔طلبا کے بعد اب بلوچستان کے اساتذہ بھی محفوظ نہیں
Gohram Aslam Baloch tweet media
اردو
1
22
60
11.2K
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Daily Intekhab
Daily Intekhab@Intekhabhd·
مسنگ پرسنز کا مسئلہ، روزانہ خواتین اور بچے شاہراہیں بند کر کے بیٹے ہیں، بلوچستان کے مسئلے کو طاقت سے حل کرنے کا نتیجہ غلط نکلے گا، جان محمد بلیدی #Balochistan @DrMalikBalochNP @JanBulediNP @NationalParty_
اردو
2
19
69
4.2K
Bohair Saleh Baloch
Bohair Saleh Baloch@BohairS·
ملک کے مختلف حصوں مین بلوچ نوجوانوں کے جبری گمشدگیوں مین تشویشناک حد تک اضافہ ریاض احمد ولد فتح محمد جبری گمشدگی کا شکار انسانی حقوق کے علمبردار تنظیموں سے بلوچ نوجوانون کی جبری گمشدگیوں پر بھرپور انداز مین اواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہین #EndEnforcedDisappearances
Bohair Saleh Baloch tweet media
اردو
1
10
20
688
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Waseem Baloch
Waseem Baloch@Waseembalochbso·
ریاض احمد ولد فتح محمد قوم بنگلزئی سکنہ بی بی زیارت (کلی بنگلزئی) سریاب کوئٹہ., مورخہ 2024 -03-04وقت تقریبا 10 بجہ رات جناح ٹاؤن ائی ٹی یونیورسٹی والے گلی سے گمشدہ کیا گیا جو تاحال لاپتہ ہے.
Waseem Baloch tweet media
اردو
0
3
9
379
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Baseer
Baseer@BaseerBaluch·
Children studying under tree shade their village has no School building Despite numerous governments, this basic issue remains unresolved It’s time for action 📍Paroom Panjgur @RehmatSaleh @PakSarfrazbugti @zehrijournalist @Noorbaloch72
Baseer tweet mediaBaseer tweet media
English
2
8
17
3.4K
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Shalee Baloch
Shalee Baloch@ShaleeBaloch·
On behalf of family members of Baloch student, Khuda Dad Siraj, a press conference was held at Quetta press club against his illegal detention from Sargodha city of Punjab on March 8, 2024. He is a student of Pathology Department in Sargodha Medical College. For last three days, Khuda Dad’s family members have been protesting on CPEC road in Karki, Turbat, demanding his safe release. #ReleaseKhudaDadBaloch #EndEnforcedDisappearances
Shalee Baloch tweet mediaShalee Baloch tweet mediaShalee Baloch tweet mediaShalee Baloch tweet media
English
3
61
184
5.9K
Bohair Saleh Baloch retweetledi
Dr Meharjan Bakhsh
Dr Meharjan Bakhsh@drmehru1·
نیشنل پارٹی کو غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی جماعت ثابت کرنے کے لئے مخالفین جھوٹے اور منفی پروپیگنڈہ کررئے ھیں۔
Dr Meharjan Bakhsh tweet media
اردو
1
9
23
1.2K