Chaudhary Waheed Ahmed

2.4K posts

Chaudhary Waheed Ahmed banner
Chaudhary Waheed Ahmed

Chaudhary Waheed Ahmed

@Ch_xb1

|Social Activists| |Love for Humanity|

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2019
1.1K Takip Edilen945 Takipçiler
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
سرلامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہی وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد ہے ان کے عروج کی بلغ العلی بکمالہ۔۔۔ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ❤️
اردو
0
0
0
12
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
ان میں کون سا بچہ خوش قسمت رہا جس کو ایک لیڈر نے سڑک سے اٹھا کر مفت تعلیم دی, مفت لیپ ٹاپ دیا، آج وہ ڈاکٹر بن رہا ہے، یا وہ بچہ جس کے لیڈر نے صرف فوٹو سیشن کے لیے اپنے cult ناسمجھ فین کو دستخط کروا کے گھر بھیج دیا!
Chaudhary Waheed Ahmed tweet media
اردو
0
0
1
13
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
ان میں کون سا بچہ خوش قسمت رہا جس کو ایک لیڈر نے سڑک سے اٹھا کر مفت تعلیم دی, مفت لیپ ٹاپ دیا، آج وہ ڈاکٹر بن رہا ہے، یا وہ بچہ جس کے لیڈر نے صرف فوٹو سیشن کے لیے اپنے cult ناسمجھ فین کو دستخط کروا کے گھر بھیج دیا!
Chaudhary Waheed Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
2
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○ اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!!❣️
Chaudhary Waheed Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
3
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
بے شک والدین کی دعائیں عرش پر سب سے پہلے پہنچتی ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ سب کہ والدین کو سلامت رکھے آمین ❣️
Chaudhary Waheed Ahmed tweet media
اردو
0
0
1
5
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
کشتیاں سب کی کنارے لگ ہی جاتی ہیں ۔ ناخدا جن کا نہیں ہوتا ان کا خدا ہوتا ہے ۔
اردو
0
0
1
6
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
وکـٹـیـں اڑانـے کـا نـہـیـں بـلـکـہ پِـچ ہـی اکـھـاڑنـے کـا فـیـصـلـہ ✌️ ”ایـتـھـے پُـل بـنـے گـا“ شـہـبـاز شـریـف, @MaryamNSharif
اردو
0
0
1
7
Chaudhary Waheed Ahmed retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
چیف جسٹس ہونے کا مطلب ریاست کو اس شخص کی غلامی میں دینا نہیں جس نے اپنے پالتو غنڈوں کے ذریعے قومی وقار اور ملکی دفاع کی ہر علامت کو جلا کر راکھ کردیا ۔ایسے شخص کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنا ، اسے شاہی مہمان بنا کر رکھنا ، اس کے نخرے اٹھانا ہر پاکستانی کے علاوہ ان شہیدوں اور غازیوں کی توہین ہے جن کی ہر نشانی پر حملہ کیا گیا ۔ چیف جسٹس صاحب! آپ اب عدلیہ ہی نہیں ، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ ملکی تقدیر سے کھیلنے والے ایک دہشتگر کے سہولت کار بننے کے بعد آپ اپنا وقار کھو چکے ہیں- آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لئے تیار رہیں۔
اردو
12K
6.4K
16K
1.6M
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
سپریم کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان ۔۔۔۔۔۔۔۔سارے چ و ت ی ے ہو گئے ہیں بس
اردو
0
0
1
8
Team MNS
Team MNS@Teammns1·
فالورز کا اضافہ کریں، اپنا ہینڈل کمنٹ سیکشن میں مینشن کیجئے 👤اس ٹویٹ کوریٹویٹ کریں 👤ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالوبیک دیں تاکہ سب کے فالورز انکریز ہوں 👤مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں۔۔۔ @Aliahmedps99 @Teammns1 @MaryamNSharif
Team MNS tweet media
اردو
29
56
95
2.9K
Z_ ya
Z_ ya@Zoipml·
Z_ ya tweet media
ZXX
2
0
2
680
Chaudhary Waheed Ahmed
Chaudhary Waheed Ahmed@Ch_xb1·
تیسرا عشرہ اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ "اے اللّٰــہ ھم سب کو جھنم کی آگ سے محفوظ رکھنا امین🤲
Chaudhary Waheed Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
24