Abdur Raheem

1.3K posts

Abdur Raheem

Abdur Raheem

@ChemistryGuru8

Katılım Aralık 2022
189 Takip Edilen63 Takipçiler
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
پاکستان میں سی ایس ایس سب سے ٹاپ کا امتحان ہوتا ہے ۔ اس کا رزلٹ ہوش اڑا دینے والا ہے ۔ ان ٹاپ لوگوں کے مارکس اور انداز گفتگو دیکھیں ۔ اگر ایسی بیوروکریسی آتی رہی تو پھر پاکستان کیسے ترقی کرے گا ۔ یہ نظام اصلاحات کا متقاضی ہے ۔ ایسی بیوروکریسی نہیں چلے گی
اردو
28
29
101
9.9K
Abdur Raheem
Abdur Raheem@ChemistryGuru8·
The affectee (age 26) hardly earns 20k monthly. Upon this, Fuel inflation is haunting the poor. The traffic warden clearly violated CM instructions. Plz help him save his 1000 back. Naseer Ahmad 03081482068
English
0
0
0
4
Abdur Raheem
Abdur Raheem@ChemistryGuru8·
Punjab Traffic Challan bill for 492632011381371794 of Rs 2,015.00 due by 03-05-2026 has been paid on 03-05-2026. Fee+FED: Rs 0.00, TID: 710865984638 Why bike challan of 2k instead of 1k? Plz stop this oppression. @CMComplaintCell
English
1
0
0
5
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
ایسے کمینوں جانوروں کو جو سیکورٹی گارڈز کے روپ میں شیطان ہیں انکے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سخت ترین۔کارروائی کرنی چاہئے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے کیا ایسے بھڑیوں کو کھلا چھوڑنا انصاف ہو گا ۔۔کیا فیملی کی چیخوں پکار کی گونج حکومت وقت کے کانوں تک نہیں پہنچی پورے پاکستان کی عوام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ان تمام گارڈز خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور انکی گرفتاری کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں اور متاثرہ فیملی کو مکمل تخفظ کی یقین دہانی کروانے کا مطالبہ کرتی ہے
اردو
35
225
254
10.2K
Crypto Mechanic
Crypto Mechanic@CryptomechanicX·
Most of the Altcoins will never see their all-time highs again.
English
8
1
28
1.1K
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
Fighting against Facism 1000 not out!
Samina Pasha tweet media
English
259
3.9K
11.3K
98.9K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
بھیڑیا ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور بیٹے علی ریاض کے 900 ارب سے زائد کرپشن کے کیسز میں ریڈ وارنٹ جاری، ملک ریاض کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ
اردو
266
675
2.8K
186.4K
Abdur Raheem
Abdur Raheem@ChemistryGuru8·
@CryptomechanicX Hence listen to right people... Or don't listen anyone and focus on saving the capital
English
0
0
0
6
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جعلی ہی سہی لیکن یہی تو ان کا بیانیہ ہے کہ کسی وردی والے کو سیاست نہیں کرنے چاہئے لیکن خود ایف آئی اے کی وردی پہن کر میری فیملی کے سامنے آپ گالی دے کر تضحیک آمیز سیاسی جملے کسیں گے تو جواب تو ملے گا۔ چند گھنٹے میں تفصیلی ویڈیو میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتاؤں گا۔
Mehar Sahb 🇵🇰💖🇵🇰@MeharSahb737998

ویل ڈن اقرار الحسن اپ نے اس کو اچھا سبق سکھا دیا @iqrarulhassan💐👏 سرکاری وردی پہن کر سرکاری تنخواہ لے کر شریف شہریوں پر اپنا یوتھیایا ظاہر کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے @MohsinnaqviC42

اردو
1.3K
619
2K
292K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
جنگ کے آغاز سے قبل مزمل صاحب "پریگمیٹکلی" ثابت کر رہے تھے کہ ایران امریکا کے سامنے ٹک نہیں سکتا لیکن جب وہ اچھا خاصا ٹک گیا تو اب ایرانی قیادت کی زندگیوں کا کریڈٹ میاں شہباز شریف کو دے دیا۔کل کو مزمل صاحب کچھ زیادہ پریگمیٹک ہو کر بالکل رضی دادا کی سطح پر آ کر یہ بھی کہہ دیں گے کہ ایران کے جنگ لڑنے کے پیچھے بھی دراصل پاکستان کھڑا تھا۔واہ بھائی کیسی منطق ہے کہ جنگ ایرانی مزاحمت نے نہیں بلکہ پاکستانی ثالثی نے رکوائی۔پریگمیٹک اپروچ کے پاس اس وقت پاکستانی رجیم کی چاپلوسی کا واحد ذریعہ یہ جنگ بندی ہے۔
اردو
133
664
2.8K
253.1K
Mian Dawood Law Associates
سوال: والد کو وراثتی جائیداد سے ان کا حصہ نہیں ملا تھا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں اپنے بھائیوں سے سے مانگا بھی نہیں تھا اور نہ کبھی عدالت سے کلیم کیا تھا۔ تاہم انہوں نے کبھی اپنے اس حق کو بھائیوں کے حق میں سرنڈر بھی نہیں کیا تھا۔ کیا اب والد کی وفات کے بعد ان کا حصہ اپنے تایا لوگوں سے کلیم کر سکتے ہیں؟ جواب/ قانونی رائے۔۔۔ آپ کے والد صاحب نے کلیم نہیں بھی کیا تو آپ اب بھی ان کا یہ حصہ اپنے تایا، چچا لوگوں سے کلیم کر سکتے ہیں۔ قانونی سوال نمبر 9 #LegalAwareness #MianDawoodLawAssociates #Inheritance #Family
اردو
16
32
268
38.6K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
295
6.2K
11.3K
131.5K
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں گوبر پر ٹیکس لگادیا گیا ۔ سورج کی روشنی پر لائسنس اور ٹیکس لگا دیا گیا ۔ پوری دنیا میں حکمران اپنی عوام کو ریلیف دیتے ہیں ۔ اور یہاں ہم پہ فرعون مسلط ہیں ۔ فوج کی محبت میں ہم کب تک ان نالائقوں کو بھگتیں گے ؟؟
اردو
16
48
115
1.8K
چوہدری قاسم
چوہدری قاسم@qasm588·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ انکے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔ پولیس کے بدمست افسروں نے غریب آدمی مارمار کر کپڑے بھی اتروا دیے انصاف کی اپیل ... See more
اردو
146
1.3K
1.8K
192K
Crypto Mechanic
Crypto Mechanic@CryptomechanicX·
Everyone wants to short $BTC at $82k–84k zone. If price actually wants to go down, the market will likely front-run those positions. And if price does reach that zone, I wouldn’t be surprised to see a squeeze higher instead. They are the same people who were waiting for the lower prices to buy when Bitcoin was trading around $65k The market rarely rewards the majority.
English
1
1
23
3.4K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پچاس سال کی سیاست کے بعد بھی نواز شریف صرف الیکشن چوری کیلئے گھر سے باہر نکلتے ہیں ورنہ رضائ لے کر سوئے رہیں گے!!
اردو
222
364
2.4K
62.4K
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
When your father was assassinated he was out of Lahore, returned and went straight to his home. Consoled and supported the family and pursued the case as CM Punjab. He had the same inches then as well. If you can’t value who stood by you in tough times, at least don’t be mean.
Sara Taseer@sarataseer

What is the height of peanut Shabby Sharif ?

English
577
1.7K
7.7K
459.6K