Asim

34.2K posts

Asim banner
Asim

Asim

@ASIM8CP

PMLN supporter 🇵🇰 | Unapologetically pro-Pakistan | Truth over propaganda

United Kingdom Katılım Şubat 2022
2.6K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Asim
Asim@ASIM8CP·
@JimmyVirkk اتنا گندہ کردار والا عمران خان کا سپورٹر ہی ہو سکتا تھا
اردو
0
0
0
4
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ ہے ثاقب خان چدھڑ چنیوٹ پی پی 97 سے۔۔۔ جس نے عمران خان اور تحریک انصاف کے نام پر ووٹ لئے۔ ورنہ اس کی اوقات کونسلر بننے کی نہيں تھی۔ یہ جلسوں میں نعرے لگواتا تھا: "مریم کے پاپا چور ہیں" اور گلی گلی میں شور ہے، مریم کے پاپا چور ہیں۔"
اردو
17
504
1.7K
22.3K
Asim
Asim@ASIM8CP·
@ZahidGishkori چور کا پتر چوری نہیں کرے گا تو کرے گا کیا
اردو
0
0
0
1
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
Breaking News: Imran Khan’s assets jumped by 660% during his tenure as Prime Minister of Pakistan (2018-2022). Imran Khan’s assets increased by Rs270mn during the Premiership. Imran's wealth jumped from Rs42mn in 2017 to Rs320mn in 2022. What is the shocking inside on actress Momina Iqbal & PML-N MPA Saqib Chadhar? What was cooking up between Momina and Saqib from 2020 to 2026? Pakistan’s Field Marshal Asim Munir visits Iran — Is something big about to happen? Watch more here. youtu.be/VsTl_N6BMcE?si
YouTube video
YouTube
English
16
91
138
2.9K
Asim
Asim@ASIM8CP·
@ShafqatQureshi_ @TarooTaroo24 پنجاب میں اوپر کی کمائی ختم ہو گئی ہے تو اب ایسے لوگ بھاگنے کے رستے ڈھونڈ رہے ہیں
اردو
0
0
0
29
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
@TarooTaroo24 پائین آج کے دور میں تیس چالیس لاکھ اتنی بڑی رقم نہیں۔۔۔۔ دو ایکڑ زمین بیچ کر بھی بندہ اتنے پیسے ارینج کر سکتا ہے۔۔۔۔
اردو
5
0
18
5K
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
بچپن کا دوست پنجاب پولیس میں ایس ایچ او ہے، آج فون آیا بتا رہا تھا ساری جمع پونجی اکٹھی کرکے اسکاٹ لینڈ جارہا ہوں اسٹڈی ویزہ پر وہاں کوئی سیکورٹی کی جاب کروں گا۔۔۔ میں نے حیران ہوکر کہا یار تمہارے پاس تو اتنا شاندار کیرئر ہے کچھ عرصے تک تم ڈی ایس ہو ہوجاؤ گے پھر کیوں اتنا بڑا فیصلہ؟؟ دوست نے جواب دیا کہ بھئی پہلے پھر بھی نوکری کا مزہ تھا، اختیارات تھے، سکون تھا اب تو سب کچھ اوپر والوں نے اپنے اختیار میں لے لیا ہم تو بس حکم کے غلام ہیں، ہم سے لوگوں پر ظلم بھی کرواتے اور 18 سے 20 گھنٹے جانوروں کی طرح ڈیوٹی بھی لیتے ہیں۔۔۔۔ 35 سال کی عمر میں ہائپر ٹینشن اور پری ڈائبیٹک کا مریض بن گیا ہوں، تین سال کا بچہ ہے میرا، وردی کے اس ششکے کی خاطر اپنی صحت، جان اور مستقبل کو داؤ پر نہیں لگا سکتا۔۔۔۔۔
اردو
50
121
1.1K
71.1K
Asim retweetledi
Asim retweetledi
Afzal Behram Khan
Afzal Behram Khan@azan2857·
کیا یہ ایک اتفاق ہے کہ جو بھی گندی نسل ہوگی اور زنا اور بدکاری میں مگن ہوگی اُسکا تعلق پی ٹی آئی سے ہوگا ؟ آپ اپنا ٹیسٹ کروائیں پچھلی سائیڈ سے اگر آپکی پیچھے کی جگہ اپنی خالت میں ہوئی میں آپکو پچاس لاکھ روپے نقد انعام دونگا سرِعام اعلان کرتا ہوں مجھ سے اچھا آپ لوگوں کو کون جانتا
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

چونکہ ن لیگی سپورٹرز انتہائی گندی گالیاں دیتے ہیں اس لیئے میں نے آج سے ان سب کا نام "لائف بوائے یوزر" رکھ دیا ہے - لہذا آج سے انہیں "لائف بوائے یوزر" لکھا اور پکارا جائے ؛ شکریہ

اردو
7
26
110
2.4K
Asim
Asim@ASIM8CP·
@Aladeen_Pro @grok یار پاکستان کی سیاست میں ڈونکی کنگ کس سیاستدان کو کہا جاتا ہے۔ یاد رہے ڈونکی کنگ نام کی فلم بھی اسی سیاستدان کو سامنے رکھ کر بنائی گئی تھی
اردو
1
0
0
38
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
مخالفت اپنی جگہ مگر جہاں تعریف بنتی ہے کرنی چاہیے 🤩👏👏👏
اردو
136
565
2.5K
35K
Asim
Asim@ASIM8CP·
@Aladeen_Pro یہ تو ڈونکی کنگ کا پتلا ہے 😂😂
اردو
0
0
0
14
Asim
Asim@ASIM8CP·
@mSufiyanZafar @zeshmohmand شیطان کو اڈیالہ سے آزادی کے لئے عمل کر رہی ہے پر اس کو پتہ نہیں حافظ کا پڑھا ہوا قرآن ہر جادوئی عمل کی کاٹ کر دیتا ہے
اردو
0
0
0
4
sufiyan zafar
sufiyan zafar@mSufiyanZafar·
@zeshmohmand She's thinking satan will help her 👁️🫩 , but unfortunately satan ny apni government bathayee hui ha
English
3
0
11
1.8K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
لاہور, کملہ چوک کے مین روڈ پر, خاتون کی مشکوک حرکتیں, گھریلوں مشکلات ختم کرنے اور اپنے مسائل حل کرنے کے لیے پاکستانی ہر حرکت کرنے کو تیار ہے, لیکن احتجاج اور مزاحمت نہیں کرینگے!!
اردو
53
212
1.1K
145.2K
Asim
Asim@ASIM8CP·
@zeshmohmand کوئی یوتھن ہو گی پنکی کی طرح یہ بھی کسی مرید کو پھانسنے کے چکر میں ہو گی
اردو
0
0
0
55
Asim
Asim@ASIM8CP·
@Sa7ps تم مریم کے بیگوں اور جوتیوں سے اوپر نہیں اٹھ سکتیں۔ یہی تم لوگوں کی اوقات ہے
اردو
0
0
0
1
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
وزیراعلی پنجاب کو صرف میک اپ کرنا اور ٹک ٹاک بنانا اتا ہے کاش کہ تھوڑے manners بھی سیکھ جاتیں 🤦 جب بھی کسی فارمل میٹنگ میں بیٹھا جاتا ہے تو مہذب انداز یہ ہوتا ہے کہ کبھی بھی اپنا پرس ٹیبل پہ نہیں رکھا جاتا بلکہ اپنے ساتھ چیئر پہ یا نیچے کارپریٹ وغیرہ پہ رکھا جاتا ہے ویڈیو میں سوائے محترمہ کے، اور کسی عورت کا پرس اپ کو ٹیبل پہ نظر نہیں ائے گا
اردو
105
97
411
30.7K
Asim retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
Dejected on sudden demise of Atif Mateen, younger brother of our news guru Amir Mateen sb. Atif passed away due to heart failure in Islamabad. May his soul rest in peace. Aamin @AmirMateen2 🙏 😔
English
1
1
17
1.8K
Asim retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
یہ ہیں مسلم لیگ نون کی ممبر پنجاب اسمبلی آمنہ شیخ🩷 انہوں نے یونیورسٹی آف لندن اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے اسکول آف لا سے قانون کی تعلیم حاصل کی ہے، جو دنیا کے (Top ranking in the world) بہترین لا اسکولز ہیں خان ساپ کی تعلیم ان کے مقابلے میں مڈل پاس بھی نہیں بنتی
Khokhar tweet media
اردو
332
95
411
12.7K
Asim retweetledi
میاں عامر 🦁
چوہدری صاحب جھوٹ بولتے کوئ شرم کر لیا کریں تحریکِ انصاف میں ہر دوسرا اکاؤنٹ ماں بہن کی گالیاں بکتا ہے فلک جاوید ، صنم جاوید جیسی کشتیوں کو دئیے جانے والے پروٹوکول سب کے سامنے ہیں یہ تو ایسے حرامی ہیں انہوں نے گالی دینے والے چاچے کو ھیرو بنا کر والد کا درجہ بھی دے دیا تھا
میاں عامر 🦁 tweet media
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

کوئ ایک مثال بتائیں کہ تحریک انصاف کے گالیوں کے اکاؤنٹس کو عمران خان یا ان کی کابینہ کے کسی رکن نے پروٹوکول دیا ہو؟ ان کی پزیرائی کی ہو یا حمائیت کی گئ ہو؟ یہ اعزاز صرف نون لیگ نے حاصل کیا ہے کہ ذلیل ترین لوگوں کو وزراء پروٹوکول دے رہےہیں اور ملازم بنے ہوئے ہیں، بے شرمی کی انتہا ہے

اردو
18
185
434
9.4K
Asim
Asim@ASIM8CP·
@CSMR786 فوٹو میں تو وہ بلکل انارکلی لگ رہی ہے
اردو
0
0
1
486
چوہدری شاہد محمود
ہنی ٹریپ سوشل میڈیا پر عام چلن ہے مجھے پہلی بار حقیقی طور پر سڑک کنارے بھی تجربہ ہو گیا ہے۔ دو دن قبل میں فیلڈ ورک بھگتا کر لگ بھگ شام چار بجے غازی روڈ ڈی ایچ اے کے کنارے گاڑی لگائے ایک ریڑھی والے سے چاٹی کی لسی منگوا کر پی رہا تھا اور گاڑی میں بیٹھا موبائل چیک کر رہا تھا۔ پیاس لگی ہوئی تھی۔ میٹھے مشروبات میں پیتا نہیں اور چاٹی کی لسی پر نظر پڑی تو سوچا ٹرائی کیا جائے۔ میں موبائل پر ای میلز کے جواب میں بزی تھا کہ اچانک شیشے پر دستک ہوئی۔ میں نے چونک کر دیکھا تو چوبیس پچیس سال کی لڑکی ہاتھ میں پھولوں کا گلدستہ پکڑے اور ویل ڈریس ہوئے پورے میک اپ میں کھڑی تھی۔ شیشہ ڈاؤن کیا تو بولی “ سوری، لیکن کیا آپ مجھے آگے کسی چوک میں ڈراپ کر دیں گے ؟۔ کافی دیر سے ان ڈرائیو کے انتظار میں کھڑی ہوں گاڑی نہیں آ رہی اور رکشہ نہیں مل رہا۔ آپ مجھے آگے کسی چوک میں رکشے والے کے پاس ڈراپ کر دیں پلیز۔ شکل سے آپ ڈیسنٹ لگ رہے ہیں اس لیے ریکوئسٹ کی ہے۔” میں نے اسے غور سے دیکھا بظاہر وہ اپر مڈل کلاس کے حلیے میں تھی۔ ڈریسنگ اچھی تھی۔ میک اپ پراپر تھا اور لگ رہا تھا وہ کسی کے ہاں دعوت پر جا رہی ہے۔ ہاتھ میں پھولوں کا گلدستہ تھا۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ کیا کرنا مناسب ہو گا۔ اجنبیوں کو میں راہ چلتے لفٹ دینے کے حق میں نہیں میرے ایک دو تجربات اچھے نہیں رہے۔ اس نے دیکھا کہ میں جواب نہیں دے پا رہا تو سوری کہہ کر دو قدم پیچھے ہٹ کر یوں کھڑی ہو گئی جیسے پریشان ہو۔ میں نے پھر سوچا کہ حال حلیے سے ڈیسنٹ لگ رہی ہے لوگوں کی مجبوری بن جاتی ہے، اگلے چوک تک کی ہی تو بات ہے اسے کسی رکشے والے کے پاس اتار دیتا ہوں۔ میں نے اسے کہا چلیں بیٹھ جائیں آپ کو کسی رکشے والے کے پاس ڈراپ کرتا ہوں۔ وہ فوراً تھینک یو کہہ کر آئی اور فوراً اگلی سیٹ پر آ بیٹھی۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں۔ خواتین کو اگر باامر مجبوری کسی اجنبی سے لفٹ لینا پڑ بھی جائے تو وہ پیچھے بیٹھیں گی اس کے برابر والی پسنجر سیٹ پر تو ہرگز نہیں۔ خیر، میں نے یہ بات نوٹ کی اور گاڑی چلا دی۔ گاڑی چلتے ہی بولی آپ کا بہت شکریہ بس کسی ایسے چوک میں ڈراپ کریں جہاں رکشے کھڑے ہوں۔ میں نے پھر کہا کہ جی ہاں وہی دیکھ رہا ہوں۔ اور میں واقعی راہ چلتے رکشے ڈھونڈ رہا تھا۔ پھر ایک منٹ گزرا اور بولی“ آپ کو کیا بتاؤں کوئی ایسے کسی سے لفٹ تو نہیں لیتی ناں، مجھے اپنی سب سے پکی دوست کی طرف جانا ہے گلبرگ میں اور لیٹ ہو رہی ہوں۔ کچھ مل نہیں رہا تھا تو گھبرا کر آپ سے ریکوئسٹ کر دی۔ آپ چاہیں تو مجھ سے اماؤنٹ لے لیں”۔ یہ کہہ کر اس نے پرس کھولا۔ میں نے یہ دیکھ کر کہا مِس پیسوں کی بات نہیں، آپ کو اتارتا ہوں دو منٹ میں وہاں سے رکشہ مل جائے گا۔” اتنی دیر میں چوک آ گیا جہاں بہت سے رکشے آ جا رہے تھے۔ میں نے بریک لگا دی۔ اترتے ہوئے بولی“ سو سو مچ تھینکس، بلیو می آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ آجکل کسی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ اگر مائنڈ نہ کریں تو ہم رابطے میں رہ سکتےہیں۔ آپ مجھے بہت سنجیدہ سے لگے ہیں۔ میرے ٹیچر بھی ایک آپ جیسے تھے۔ میں ایم کام کی سٹوڈنٹ ہوں۔”۔ اب یہ دوسرا الارم تھا کہ وہ مجھ سے فون نمبر مانگ رہی ہے اور مجھے ایکدم کلئیر ہو چکا تھا کہ یہ ہنی ٹریپ ہے۔ اس ٹریپ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے میں نے اپنا واٹس ایپ نمبر دے دیا کہ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ اس نے موبائل میں نوٹ کیا۔ موبائل بھی اس نے سیمسنگ گلیکسی ایس 25 رکھا ہوا تھا۔ وہ اتری اور چلی گئی۔ میں نے گاڑی چلاتے بیک مرر سے ضرور دیکھا کہ کسی رکشے والے سے بات کر رہی ہے یا نہیں۔ وہ ایک رکشے کے اندر بیٹھ گئی تھی۔ باقی راہ میں یہی سوچ کر ہنستا آیا کہ کیا کیا آئیٹمز کیسے کیسے شکار گھیرتی ہیں۔ انعام رانا کو کال ملائی۔ اسے سارا واقعہ سنایا۔ رانا بولا کہ ہاں یہ ہنی ٹریپ ہے ذرا دھیان سے رہنا۔ ہو سکتا تو ٹارگٹ نہ ہو وہ تجھے بالکل نہ جانتی ہو۔ اس کا طریقہ واردات ہی یہ ہو گا کہ مہنگی گاڑی والے کسی کو دیکھ کر اپروچ کرنا۔ یہ میں آپ کو بتا دوں کہ حال حلیہ واقعی اپر مڈل کلاس کا تھا۔ یعنی کوئی بھی عام انسان ٹریپ ہو سکتا ہے۔ اب میں اس انتظار میں رہا کہ یہ خود رابطہ کرے گی۔ پرسوں شام سات بجے کے پاس پاس میسج آیا “ کیا کر رہے ہیں آپ؟ فری ہیں تو ڈی ایچ اے فیز تھری زی بلاک والے گلوریا جینز آ جائیں۔” اب ظاہر ہے مجھے مزید کسی الجھن میں نہیں پڑنا تھا۔ اس کو جواب دیا کہ سوری آپ کا میسج نہ آئے اور بلاک کر دیا۔ دو گھنٹے بعد ایک اور نمبر سے میسج آیا “ آپ تو ڈر ہی گئے۔ چلیں آپ کی مرضی”۔ میں نے اسے بھی بلاک کر دیا۔ یہ آج کچھ فرصت ملی تو سوچا آپ لوگوں کو آگاہ کروں کہ ذرا آپ بھی دماغ کی بتی جلا کر رہا کریں اور لاہور کی سڑکوں پر کوئی لڑکی یا خاتون ایسے اپروچ کرے تو یہ ہرگز نہ سمجھ لیجئے گا کہ آپ شہزادہ سلیم ہیں اور وہ انار کلی😂منقول
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
36
48
386
47.6K
Asim
Asim@ASIM8CP·
@civilpakistani @Humachughtai پرویز الٰہی صاحب صرف منصوبوں پر نام لکھ کر تھک جاتے ہیں؟ پروجیکٹ مکمل کرنے کا ٹھیکہ کیا صرف ن لیگ کے پاس ہے
اردو
0
0
0
10
N Qazi
N Qazi@civilpakistani·
شکریہ پرویز الہی!!! پرویز الہی سے سیاسی اختلاف اہنی جگہ لیکن پنجاب کے کسی بھی بڑے پراجیکٹ کی تفصیل میں جائیں گے تو اس کا سہرا پرویز الہی کے سر جائے گا بھلے وہ کارڈیالوجی ہسپتال ہوں، 1122 ہو، برن سینٹر ہوں، ڈینٹل ہسپتال ہوں یا پھر کالجز کا جال اور اہم بات ہر ضلع کو بلاتفریق پراجیکٹس دئیے گئے۔ یہ پراجیکٹ فروری 2021 میں لانچ ہوا تھا اور 30 اکتوبر 2022 میں پرویز الہی نے اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ ن لیگ نے صرف لاہور کو پراجیکٹس دئیے اور وہ بھی صرف کاسمیٹک اور پورا پاکستان ان کی قیمت قرض و سود کی واپسی کی صورت ادا کر رہا ہے۔
صحرانورد@Aadiiroy2

پیش ہے CBD روٹ 47، لاہور — ایک جدید 4 کلومیٹر، 6 لین کوریڈور جو کلمہ چوک، گلبرگ سے والٹن روڈ (ڈیفنس موڑ) کو ملاتا ہے۔

اردو
8
29
62
2.8K
Asim retweetledi
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰
قربانی کا گوشت غیر مسلم کو نہیں دینا ۔ او کے ان سے بھی پوچھ لیں وہ لینے میں کتنی دلچسپی رکھتے ہیں ؟ باقی ہر ایک کی اپنی قائلیت کی بات ہے ۔ عید ہے ۔ خوشی سے منائیں
اردو
36
11
123
7.2K
Asim retweetledi
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
میں نے سوچا تھا کہ شاید آپ کو ڈگریاں دیکھ کر سمجھ آ جائے گی، لیکن میں بھول گیا تھا کہ میں پی ٹی آئی کے ایک جاہل سے بات کر رہا ہوں۔ جس بندے کو یہ بھی نہ پتا ہو کہ بلاول بھٹو وزیرِ خارجہ نہیں ہیں، اُس سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ لگے رہو پی ٹی آئی کے کارکن۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

محترم "لائف بوائے یوزر" اس پڑھائی کا کیا فائدہ جس پر یقین کرنے کے لیئے ڈگریاں دکھانی پڑ جائیں 🤔

اردو
13
116
496
60.1K
Asim retweetledi
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@Rehanakhan02 @realrazidada اضافی خاتون کی اس سے بھی بڑی کوئی نوکری لگ گئی ہو گی جبھی حضرت کو جبری رخصت پہ بھیجا جا رہا ہے
اردو
0
1
6
262
Asim retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ایک صاحب نے اپنی قانونی بیگم کی موجودگی میں ایک دوسری خاتون کو ڈیفنس میں بنگلہ، گاڑی اور کریڈٹ کارڈ لےکر دیا۔ اس کے بعد اس اضافی خاتون نے قانونی بیگم کو فون کر کے ساری صورت حال اور انکے کھسنبڈ کی آمد اور جامد کا ڈیٹا دیا۔ قانونی بیگم نے اضافی خاتون کو کہا کہ تم ہراسگی کا الزام لگا کر درخواست دے دو، یہ میرے پاس واپس آ جائے گا اور تم موجیں مارنا۔ دیکھیں اب کیا بنتا ہے، میچ بہت پھنس چکا ہے۔
اردو
52
264
1.3K
59.7K
Asim retweetledi
SHAUKAT ALI JAN
SHAUKAT ALI JAN@AB14o0·
@LegiMian @_TaNoLii ہمیں تو کوئی نہیں بلاتا ہم انکی دعوت نہیں کرتے اس لیے ہم باھر ملک نہیں رہتے ہماری مفت والی محنت انکو نظر نہیں آتی کیونکہ۔۔۔۔۔
اردو
0
1
1
357