خاک ذدہ آدم
13.3K posts

خاک ذدہ آدم
@DOCTOR12514
be happy whole moments
Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2021
5.6K Takip Edilen4.6K Takipçiler

@MaidahMuhammad اس لیے آپ کو 12 اماموں میں کوئی اختلاف نہیں ملے گا، بات اللہ اور رسول اور قرآن کے این مطابق ہو گی اہلبیت حق ہیں
اردو

چاروں امام انسان تھے نبی نہیں تھے اس لیے دین صرف کتاب اللہ اور سیرت النبی ہے نہ ایک انچ اِدھر نہ ایک انچ اُدھر۔
یہ چاروں امام قابل عزت و احترام ہیں لیکن یہ چاروں کسی ایک بات پر متفق ہو کر کوئی بات کرتے ہیں تو اس سے ہمیں استفادہ حاصل کرنا چاہیے لیکن یہ بات کہ وہ غلطی نہیں کر سکتے یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
ان کی پیش کی گئی بات کو دیکھا جائے گا کہ یہ قرآن وسنت کے مطابق پوری اترتی ہے کہ نہیں، پوری اترے تو قبول ہے پوری نہ اترے تو کیسے قبول ہوگی؟
یہ ہی وہ رویے ہیں جو دنیا میں دین اسلام کو پیش کرنے میں روکاوٹ بنتے ہیں۔ جب آپ اصول بیان کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ قران کا نام اسلام ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کا نام اسلام ہے، اس کے بعد یہ آگے کی چیزیں کہاں سے آ جاتی ہیں ؟؟ اس کا ادب کریں گے، اس کا مطالعہ کریں گے ، ان کے دلائل کا جائزہ لیں گے اور بات معقول ہو گی تو قبول کریں گے معقول نہیں ہو گی تو نہیں قبول کریں گے اور یہ ہی ہمارے ایمان کا تقاضا ہے کہ اگر بات معقول نہ ہو تو اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کو مانا جائے گا کسی کی انٹرپریٹیشن کو نہیں مانا جائے گا۔
خدا کے لیے کسی کو یونہی نبی کے درجے پر مت فائز کر لیا کریں۔
ابھی بھی وقت ہے قرآن مجید کی طرف لوٹ آئیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍
اردو

نبی کریمﷺ کی والدہ محترمہ حضرت آمنہ بنت وہبؓ کی قبر مقام ابواء میں واقع ہے، جو مکہ اور مدینہ کے درمیان ہے۔ وہی عظیم ہستی ہیں جنہوں نے دنیا کے سب سے افضل انسان اور آخری نبیﷺ کو جنم دیا۔ آپؓ کا انتقال اس وقت ہوا جب نبی کریمﷺ کی عمر مبارک تقریباً چھ سال تھی اور اس وقت آپؓ کی عمر بھی زیادہ نہ تھی، تقریباً پچیس برس کے قریب تھی۔

اردو
خاک ذدہ آدم retweetledi
خاک ذدہ آدم retweetledi

@Tabid3d @1Ghlm @afshi0 @AhmadSubhaniAa1 @Arif1q @AzharMahmood62 @ch_Rabiaa_ @MonaShahid20 @ali_mahsam @Faz_9100 @foziatahir32 Elegant post
Català

🦋//~♡
وجــہ پـوچـھـنـے کـا مـوقــع ہــی نہــیں مــلّا ۔۔۔۔۔۔!! ❤🩹
وہ لہـجـہ بـدلتــے گئــے ، اور ہــم اجـنبــی ہــوتــے گئــے ۔۔۔۔۔!! 🍻🍾
#Tabi 🎭
#اردو_زبان

اردو


@Tabid3d @2Sehr @1Ghlm @786NFPTI @AHashmi_190 @EngAftabAhmed @GUJRAT1981 @MonaShahid20 Objection Killed
English

@DOCTOR12514 @2Sehr @1Ghlm @786NFPTI @AHashmi_190 @EngAftabAhmed @GUJRAT1981 @MonaShahid20 Please don't mind
English










