
✨●H@shm¡●✨
12K posts

✨●H@shm¡●✨
@Dashing57008
اِیّاکَ نَعْبُدُوْ وَاِیّٰاکَ نَسْتَعِیْن! تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں


ھم نے تو گوبر ٹیکس سے بچنے کیلئے بھینس کو پینٹ کروالیا ھے ناں ھوگی بھینس اور نہ دینا پڑیگا ٹیکس 🤣🤣



🔴تحریک انصاف کے ورکرز، تنظیمی عہدیداران، ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز سب لوگ 7 اپریل اڈیالہ جیل کے حوالے سے ویڈیو پیغامات ریکارڈ کریں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کریں وارڈ لیول تک کے عہدیداران کو بھی یہ پیغام پہنچ جانا چاہیے کہ وہ 7 آپریل کو ہر صورت اڈیالہ پہنچیں










نسیم شاہ نے سینٹرل کنٹریکٹ کی کون سی clause کی violation کی ہے؟ اگر تو یہ والی clause ہے جو تصویر میں شامل ہے تو اس شق کے مطابق کس کی خلاف ورزی ہوئی ہے؟ اور جب نسیم شاہ کی ذاتی غلطی ہی نہیں مگر اس کے باوجود انہوں نے غیرمشروط معافی بھی مانگی پھر 2 کروڑ کا بھاری جرمانہ غلط بات ہے۔ @iNaseemShah













