Basit Ali

203 posts

Basit Ali banner
Basit Ali

Basit Ali

@Engr_Baasit

Civil Engineer 🎓

Swat Katılım Nisan 2022
898 Takip Edilen834 Takipçiler
Basit Ali retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا واقعی بائیکاٹ اتنا مؤثر ہو چکا ہے؟
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
1.9K
7.3K
26.2K
481.6K
Basit Ali retweetledi
fayazzafar
fayazzafar@fayazzafar·
برگیڈئر کی کیڈٹ کالج آمد کے موقع پر جمعرات کو سوات یونیورسٹی میں امتحان کا پرچہ منسوخ کیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ و طالبات سے بسیں بھر کر کیڈیٹ کالج لے گئی۔
اردو
18
143
428
14.3K
Basit Ali retweetledi
Manzoor Pashteen
Manzoor Pashteen@ManzoorPashteen·
ابھی پشاور ہسپتالوں کے مخصوص زمہ داروں کو سرکاری طور پر پیغام ملا ہے جس میں واضح لکھا ہے کہ آج رات ہسپتال میں ایمرجنسی حالات نافذ کرے کیونکہ آج خیبر جرگہ گراونڈ پر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے مشترکہ کریک ڈاؤن میں جانی نقصانیں ہوسکتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے تو مکمل اعلان جنگ ہے مگر ہم صوبائی حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ فلحال یہ بحث چھوڑ دے کہ حکم وفاق نے دیا ہے بس اپنی طرف سے اس عمل کو روکنے کی بھرپور کوشش کرے۔ تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین سے امید کرتے ہیں کہ آج رات گراونڈ میں پرامن پشتونوں کی قتل عام سے پہلے اس عمل کی روک تھام کے لئے کوشش کرے۔
اردو
393
1.7K
4.4K
204.6K
Basit Ali retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا حکومت کا مئوقف ہے کہ پی ٹی ایم جرگہ مقام پر پولیس کارروائی کا حکم وفاقی حکومت نے دیا اسلئے انکے ہاتھ صاف ہیں صرف یادہانی کرادوں 🔥پولیس ایکٹ 2017 خیبر پختونخوا اسمبلی نے منظور کیا 🔥چند پی ایس پی افسران کے علاوہ فورس کی 95 فیصد سے زائد نفری صوبائی ملازمین ہیں 🔥آئی جی سمیت تمام پولیس والوں کو تنخواہ خیبر پختونخوا کے خزانے سے ملتی ہے 🔥پولیس نے جو شیل مارے وہ خیبر پختونخوا کے بجٹ سے خریدے گئے 🔥جس گاڑی میں پولیس والے گئے وہ خیبر پختونخوا حکومت نے خرید کر دی 🔥اس کا پیٹرول بھی اسی خزانے خریدا جاتا ہے 🔥یہی پولیس وزیر اعلی کے کہنے پر گرڈ سٹیشن پر حملہ آور ہونیوالوں کیخلاف مقدمہ درج نہیں کرتی
اردو
62
342
1K
26.9K
Basit Ali retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
تاریخ میں یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ پختون جرگے کے انعقاد کیخلاف ریاستی طاقت کا استعمال کرکے پابندی لگائی جارہی ہے،یہ بدترین فسطائیت ہے۔جرگے کے لیے آنے والے سامان کو ضبط کیا جارہا ہے اور خیموں کو جلایا جارہاہے، حیرت ہے کہ جرگہ گفتگو، مذاکرات، ڈائیلاگ اور مسائل کے حل کےلئے بحث و مباحثے کا پرامن سماجی راستہ ہے،گفتگو، مذاکرات، ڈائیلاگ اور مسائل پر بحث مباحثہ کے پرامن سماجی راستوں کو بند کرکے حکومت/ریاست پختون نوجوانوں کو کیا پیغام دے رہی ہے؟؟؟ کیا حکومت بتا سکتی ہے کہ پرامن جرگے پر آندھی طاقت کا استعمال وہ کس قانون کے تحت کررہی ہے ؟؟؟ خدارا ہوش کے ناخن لیں، جرگےکو منعقد ہونے دو،مسائل کے حل کیلئے ڈائیلاگ کو موقع دو۔
اردو
265
3.6K
10.8K
273.8K
Basit Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
خیبر جرگے میں پولیس کی طرف سے خیموں کو آگ لگانے پر جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پولیس کے خلاف ہتھیار اُٹھائیں جائیں گے، جو پولیس والا ڈنڈا چلاۓ گا اس پر ڈنڈا اور جو گولی چلاۓ گا اس پر گولی چلے گی
اردو
136
5.4K
17K
228.2K
Basit Ali retweetledi
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
ویسے اگر کل کو وفاقی وزیر داخلہ حکم دے گا کہ وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرکے پنجاب لاؤ پھر کیا کہو گے ؟؟؟
اردو
86
273
1.3K
16.4K
Basit Ali retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
درست کہہ رہے ہیں دوہرے رویے ۔۔ جہاں اختیار آیا ہے وہاں اسی طرح استعمال کر رہے ہیں جس طرح دوسری جگہوں پر ان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے
Lehaz Ali@TheLehaz

تحریک انصاف کیا کر رہی ہے؟ پنجاب پولیس #PTI کو روکے تو ظلم۔۔۔ پختونخوا پولیس #PTM کے خیمے جلا کر فائرنگ کرے تو فرائض کی ادائیگی ۔۔۔ PTM کے جلسہ گاہ فوج نے نہیں پولیس نے اکھاڑا ہے۔۔جس کے چیف ایگزیکٹیو وزیراعلی ہیں

اردو
66
98
484
21.7K
Basit Ali retweetledi
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
قومی عدالت کے میدان میں ایک بار پھر پولیس اور سرکاری اداروں نے حملہ کیا، کیمپوں اور خیموں کو جلا دیا اور ضروری سامان چوری کر کے ساتھ لے گئے۔ آپ پُرامن لوگوں پر گولیاں اور شیلنگ کر کے انہیں تشدد پر اکسانا چاہتے ہیں، جو پھر آپ کے لیے ناقابلِ برداشت ہوگا۔ قوم پی ٹی ایم کے اگلے لائحہ عمل کے لیے تیار رہیں۔ #StopCrackdownOnPTM #PashtunNationalCourt11October
اردو
5
60
189
2.6K
Basit Ali retweetledi
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
ماشاءاللہ سبحان اللہ وہاں پر اس کی پولیس نہتے لوگوں پر شیل برسا رہے ہیں اور یہ یہاں مصروف ہے جناب اس وقت سب سے زیادہ ضروری ہے میرے لوگوں کا خون جو آپ کے پولیس بہانے پر تلی ہوئی ہے @AliAminKhanPTI
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani

اس وقت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صاحب کی آئی ایس ایف ، سٹیک ہولڈرز اور تمام قیادت سے 4 اکتوبر ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے خصوصی گفتگو جاری ہیں

اردو
38
136
558
11K
Basit Ali retweetledi
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
یہ لعنت 🖐🏻 تحریک انصاف کے ان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کیلئے جو فیصل آباد میں ہونے والی شیلنگ دکھا رہے ہیں لیکن خیبر میں اپنی حکومت ہوتے ہیں کل رات سے شیلنگ اور فائرنگ جاری ہے لیکن اس پر ہیجڑے بنے ہوئے ہیں تم لوگ منافق ہو 🖐🏻
اردو
189
999
3.3K
54K
Basit Ali retweetledi
Manzoor Pashteen
Manzoor Pashteen@ManzoorPashteen·
خیبرپختونخوا پولیس کی بہت بڑی نفری کی ایک بار پھر خیبر جرگہ گراونڈ پر حملہ شروع۔ پولیس نے شدید فائرنگ اور شیلنگ شروع کی ہے۔ پختونوں کے ساتھ بہت ظلم ہوے ہیں مگر تاریخ میں یہ گٹیاترین حرکت پہلی بار ہورہا ہے کہ پختونوں کے کسی جرگے پر حملے ہورہی ہیں۔
اردو
245
1.1K
3.2K
116.3K
Basit Ali retweetledi
Manzoor Pashteen
Manzoor Pashteen@ManzoorPashteen·
پشاور پولیس کی اس وقت خیبر جرگہ انتظامی کیمپ پر حملہ۔ انتظامات کے لئے ائے ہوئے پختون نوجوانوں پر فائرینگ اور آنسو گیس شیلینگ۔ بہت سارے دوست زخمی اور بے ہوش پڑے ہیں۔ حملہ تاحال جاری ہے۔ سارے دوست جمرود کے قریب جرگہ گراونڈ پہنچ جائے۔
اردو
329
1.1K
2.9K
379.1K
Basit Ali retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
میری گزشتہ روز وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے اسی جرگہ کے حوالے بات ہوئی۔ انہوں بتایا کہ منظور پشتین سے بات چیت ہوئی ہے ہم اس جرگہ کو سکیورٹی دیں گے اور اس میں پورے صوبے سے معززین شرکت کر رہے ہیں۔ یہ تاریخی نوعیت کا جرگہ ہوگامگر اچانک سے پشاور پولیس کی کاروائی کیسے شروع ہوگئی؟
Manzoor Pashteen@ManzoorPashteen

پشاور پولیس کی اس وقت خیبر جرگہ انتظامی کیمپ پر حملہ۔ انتظامات کے لئے ائے ہوئے پختون نوجوانوں پر فائرینگ اور آنسو گیس شیلینگ۔ بہت سارے دوست زخمی اور بے ہوش پڑے ہیں۔ حملہ تاحال جاری ہے۔ سارے دوست جمرود کے قریب جرگہ گراونڈ پہنچ جائے۔

اردو
178
1.6K
5.2K
108K
Basit Ali retweetledi
Sherin Zada شیرین زادہ
سوات میں قیام امن کے لئے قومی جرگہ کا احتجاجی مظاہرہ سول سوسائٹی اور تمام سیاسی پارٹیوں کی شرکت سوات میں امن کے خواہاں ہے اور امن کو تباہ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے سوات میں مصنوعی فوجی اپریشن کی مکمل طور پر مخالفت کرتے ہے سوات۔ہر روز پختونوں کا قتل عام ہو رہا ہے
اردو
19
190
693
19K