Fazal Ashna

2.2K posts

Fazal Ashna banner
Fazal Ashna

Fazal Ashna

@FAZALASHNA2

Nationalist and progressive writer. Pashtun Progressive writers central duty general sectory. Pkmap Sindh provincial executive member. Political Analyst

Quetta, Pakistan Katılım Ocak 2017
174 Takip Edilen2.4K Takipçiler
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
په ملک خطه او په ځانګړې توګه د پښتونخوا وطن پر ترينګلو حالاتو او پرله پسې ناورين د بد امنۍ لوږي لا قانونيت او ترهګريزو پېښو په خلاف د پښتونخوا ملي عوامي ګوند د اختر په دريمه ورځ د سهيلي پښتونخوا په چمن ښار کې يوه ستره جلسه عام اعلان کړې ده ګران مشر محمودخان اڅکزی په وینا کوي
Fazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet media
PS
0
0
5
35
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
پشتو زبان اور ادب کے نامور محقق اور محتاط ادیب ڈائریکٹر اقبالیات استاد عبدالرؤف رفیقی کو بہترین ادبی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے استاد رفیقی کو خاندان ان کے چاہنے والوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں یاد رہے کہ استاد رفیقی میرے ادبی دنیا کا ایک محسن استاد ہے
Fazal Ashna tweet media
اردو
0
0
4
64
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@PakPMO 12 مئی کو کراچی میں جمہوری کارکنوں اور وکلا کے خلاف آمرانہ قوتوں کا کریک ڈاؤن بھی لگایا گیا تھا وزیراعظم صاحب یہ دن پاکستان کی تاریخ میں جمہوریت کے لیے سیاسی کارکنوں کی قربانیوں کا دن بھی ہے
اردو
0
0
0
26
Prime Minister's Office
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نرسز کے عالمی دن 12 مئی 2026 پر پیغام. نرسز کے عالمی دن پر میں دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں شعبہ طب سے منسلک مرد و خواتین نرسز کی انسانیت کی بے لوث خدمت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عالمی سطح پر انٹرنیشنل کونسل آف نرسز کی جانب مختص کردہ یہ دن شعبہ طب میں باہمی عالمی تعاون کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ اس سال یہ دن "نرسز ہمارا مستقبل۔ باختیار نرسز زندگی بچاتے ہیں" کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ یہ موضوع بلا شبہ نرسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین طبی تربیت کی ضرورت کا عکاس ہے۔ جدید تریبت سے آراستہ نرسز بروقت طبی امداد سے قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہیں۔ انسانیت کے خدمت گاروں کی بیش قدر خدمات باعث فخر ہیں۔ بیماریوں سے دوچار مریضوں کے لئے نرسز کی تیمارداری انسانی خدمت کے جذبہ کا عکاس ہے۔ اپنی خدمات کے عوض مراعات سے قطع نظر مشکل حالات میں بھی نرسز انسانی خدمت کے لیے صف اول میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ کسی بھی ملک میں صحت کی بنیادی سہولہات کی عوام تک بآسانی اور موثر فراہمی نرسز کی خدمات کے بغیر ممکن نہیں۔ شعبہ طب کی مضبوطی کا دآرومدار بہت حد تک ڈاکٹر اور نرسز کی متناسب موجودگی میں ہوتا ہے۔ وفاقی حکومت ملک میں یہ تناسب مزید بہتر کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ اس تناظر میں تمام متعلقہ ادراوں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ حکمت عملی پر کام جاری ہے۔
Prime Minister's Office tweet media
اردو
177
187
294
8K
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
آج 12 مئ ہے مجھے یاد ہے جب ایک ڈکٹیٹر ٹی وی پر مکا ہوا میں لہراتے ہوئے بولا دیکھ لیا عوام کی طاقت یہ اپنی طاقت سے سینکڑوں سیاسی کارکنوں اور وکلا کو بے دردی سے شہید کیا اور کراچی شہر میں خون کی ندیاں بہا دی آج کراچی میں#PkMap کا تعزیتی ریفرنس ہوگا عوام سے شرکت کی اپیل #Karachi
Fazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet media
اردو
1
1
2
48
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
23 اپریل کو کتاب ڈے منایا اپنے ہی ادبی تنظیم پشتوڅړنيز پاڅون کچلاغ کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب میں کتاب کے حوالے سے لیکچر دیا اور بعد میں ایک آزاد مشاعرے میں کئی نامور شعراء نے اپنے کلام پیش کئے مغرب تک کتاب لکچر کتابوں کی تحائف اور مشاعرے کا اختتام ہوا @bbcpashto #bookday
Fazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet media
اردو
0
1
6
111
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@TTAP_OFFICIAL بہترین تجویز ہے بہت پہلے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے ریاست میں ہر قسم بحران ختم کرنے کے لیے اسمبلی فلور پر محترم مشر محمود خان اچکزئی نے دی ہے اس تجویز کو آج پاکستان کے سیاسی حلقوں میں اچکزئی فارمولا کا نام دیا جاتا ہے
اردو
0
0
0
16
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی یہ تجویز کرتی ہے کہ،​اس بحرانی حالت میں یہ "حیران کن جنگ" یہاں ختم نہیں ہوگی،​افراتفری (کا یہ دائرہ) بار بار بڑھے گا۔​اس کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان کی تمام پارٹیاں مل کر بیٹھیں،​اور ایک قومی حکومت بنائیں۔ ​یہ قومی حکومت ایک سال کے لیے بنے یا دو سال کے لیے، ​پھر یہی حکومت ایک آزاد الیکشن کمیشن بنائے، ​اور پوری دنیا کی موجودگی میں ایسے الیکشن کا اعلان ہو، ​جس میں ہر کوئی ووٹ ڈالے، ​اور جو بھی جیتے، وہی پاکستان پر حکمرانی کرے۔ ​اس کے لیے پاکستان کو "پاکستان" بنائیں۔ ​بادشاہت (طاقت) کا مرکز عوام ہونے چاہئیں۔ ​جہاں لوگوں کی روٹی، روزگار اور عزت کا تحفظ ہو، ​صرف ایک جمہوری حکومت ہی یہ کر سکتی ہے۔ ​میں مولانا فضل الرحمان، پیپلز پارٹی، جماعتِ اسلامی اور تمام سیاسی جماعتوں سے درخواست کرتا ہوں، ​کہ آئیے عزیزو! ان نکات پر متفق ہوں اور مل کر ان "فوجیوں" (اربابِ اختیار) سے کہیں، ​کہ کاکا! یہ تمہارا کام نہیں ہے، اپنے پیچھے ہٹ جاؤ۔ ​ہم فوج کے مخالف نہیں ہیں، ہم پاکستان کے اداروں کے مخالف نہیں ہیں، ​لیکن ہر کسی کو اپنا کام کرنا چاہیے۔ ​فوج اپنا کام کرے، ایجنسیاں اپنا کام کریں، پولیس اپنا کام کرے، اور عدالت اپنا کام کرے۔ ​پاکستان 25 کروڑ بہادر لوگوں کا ملک ہے۔ ​آج بھی یہاں کے لوگ دبئی، سعودی عرب اور کویت کے تپتے ریگستانوں میں محنت کر رہے ہیں۔ ​پنجاب، سندھ اور پشتونخوا کے محنت کشوں نے ہی سعودی عرب کو بنایا ہے، ​وہاں سڑکیں اور یونیورسٹیاں بنائی ہیں۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
اردو
1
5
24
395
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
آج ضلع پشین کے علاقے یارو میں دوہرے قتل اور قاتلوں کے عدم گرفتاری کے خلاف یارو اولسی کمیٹی کے زیر اہتمام مظاہرہ اور جلسہ عام سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سندھ کے نمائندگی کرتے ہوئے اس تاریخی ظلم اور مقتولین کو انصاف نہ ملنے پر خطاب کیا ہم مظلوموں کے ساتھ ہے #PkMap #HumanRight
Fazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet media
اردو
1
1
11
92
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
پښتنو ! يو په بل پسې مه ږغېږئ مصیبتونه او تکلیفونه زیاتیږي ، يو د بل سره وږغېږئ چې د مصيبت او دغه تکليف څخه خلاس سو د پښتونخوا ملي عوامي ګوند مرکزي سيکټري او د پښتانۀ د قامي جرګې مشر ګران نواب اياز خان جوګيزی پښين د ګوند مرکزي جلسې ته وینا
Fazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet media
PS
0
0
12
113
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@nadra_csd @NadraPak گواہ کا آپشن دے رہا ہے میں نے دوبارہ درخواست کی جانچ پڑتال کی لیکن گواہ کا آپشن ہم کہا پر استعمال کرے میرے بھائی نے تصدیق کی ہے لیکن گواہ کا آپشن بھی دے رہا ہے
اردو
1
0
0
18
NADRA Customer Service
NADRA Customer Service@nadra_csd·
@FAZALASHNA2 @NadraPak معزز شہری، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درخواست تاحال آپ کی جانب سے مکمل نہیں کی گئی۔ آپ سے گزارش ہے کہ " My Application" سیکشن میں اپنی درخواست کی ٹریکنگ آئی ڈی پر کلک کریں اور درکار تفصیلات فراہم کر کے درخواست مکمل کریں، تاکہ آپ کی درخواست پر مزید کارروائی کی جا سکے۔ شکریہ^
اردو
1
0
1
16
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@NadraPak 18 مارچ کو میں نے موبائل ایپس کاڈ رینیو کے لیے جمع کیا ہے تصدیق میرے بھائی نے کیا ہے لیکن ابھی گواہ کا آپشن دے رہا ہے میں نے ایک دفع گواہ کا آپشن استعمال کیا لیکن ایسا کوئی نیا آپشن نہیں تھا کل پھر گواہ کا آپشن دیا برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
Fazal Ashna tweet media
اردو
1
0
1
66
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@KalamWazir @AfghaNarrative روښانه وزير خبرياله ده ، بايد په وړاندې يې د ژورنالیزم تنظيمونه کلک غبرګون ښکاره کړي
PS
0
0
4
52
Mir Kalam Wazir
Mir Kalam Wazir@KalamWazir·
وزیرستان کی صحافی روخانہ رحیم وزیر کو 19 دسمبر 2025 کو اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے نام پر حراست میں لیا گیا۔ وہ تاحال حاجی کیمپ ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں اور ڈیپورٹ کیے جانے کا خدشہ ہے۔ مقامی حیثیت، آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق کے پیش نظر فوری رہائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
Mir Kalam Wazir tweet media
اردو
1
46
99
2.8K
Ujala
Ujala@ujalainexile·
Being Sindhi, I stand with Naseem Shah and condemn the racism and hate which Punjabis are spreading against him and even abusing his mother and sisters and giving rape threats using ethnic slurs. And all this hate is coming from Pakistani State Govt (PMLN). Is this punjabistan?
Ujala tweet media
English
64
68
405
14.1K
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
د پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ مشر د پاکستان د اپوزيسيون ګوندونو سربراه د مشر محمودخان اڅکزي سره د اختر د مبارکۍ پر مهال په ضلع قلعه عبدالله خان تحصیل ګلستان کلي عنايت الله خان کارېز د ګوند په مرکز کې زرهاوو ملګرو د ګران مشر سره د اختر مبارکي وکړه #eadulmubarak #PkMap #Politics
Fazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet mediaFazal Ashna tweet media
PS
3
2
13
131
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@niazbeen93 مورکۍ ته د کوچني اختر مبارکي وايم
PS
0
0
1
42
Niazbeen
Niazbeen@niazbeen93·
اختر مبارک نوروز مبارک 🌸
Niazbeen tweet mediaNiazbeen tweet mediaNiazbeen tweet mediaNiazbeen tweet media
فارسی
54
15
401
14.1K
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
عید الفطر مبارک ملک کے تمام باسیوں کو جو حقیقی جمہوریت پارلیمنٹ کی خودمختاری قانون کی بالادستی محکوم قوموں کی وسائل پر ان کا اختیار و برابری سیاست عوامی امنگوں کے مطابق، نظام کو مضبوط بنانے والے تمام باسیوں اور ٹویٹر ایپس کے ساتھیوں کو میرے طرف سے عیدالفطر مبارک ہو #eadmubarak
Fazal Ashna tweet media
اردو
3
0
6
92
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@ReutersWorld Please stop the war, don't killed the human this world is so good place for humans live
English
0
0
0
22
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@nytimes Human rights organizations is sleep .The silence of is beyond understanding. At this time, the quality of human life is nothing, so for what purpose do these organizations work?
English
0
0
6
941
The New York Times
The New York Times@nytimes·
Breaking News: At least 400 people were killed in Afghanistan after Pakistan struck a drug rehabilitation center in Kabul, Afghan officials said. nyti.ms/4sSVHaM
English
550
1.9K
5.3K
414.3K
Fazal Ashna
Fazal Ashna@FAZALASHNA2·
@NadraPak Mera cnic 2 din pehle expire hogiya he, gaher puchte he renew karwalenge
Română
1
0
0
187
NADRA
NADRA@NadraPak·
تمام معزز شہریوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے میعاد ختم شدہ قومی شناختی کارڈز کی بروقت تجدید کروا لیں یا ب فارم کو شناختی کارڈ میں تبدیل کروا لیں۔ جن بچوں کا اب تک ب فارم نہیں بنوایا گیا، ان کا ب فارم بھی جلد از جلد بنوا لیں۔
NADRA tweet media
اردو
49
82
421
21.8K