F Qazi

12.2K posts

F Qazi banner
F Qazi

F Qazi

@Farida_IQ

Entrepreneur | Sourcing Professional | I&D Specialist | ♡Joined Twitter to stand with Khan and save Pakistan♡

Katılım Nisan 2022
557 Takip Edilen332 Takipçiler
F Qazi retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہمارے پاسپورٹ پر لکھا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ ہر ملک میں جا سکتے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے۔ اللہ تعالٰی دیکھنے والا ہے جنہوں نے جھوٹے الزام لگائے تھے آج یہ سب لوگ بے نقاب ہو رہے ہیں علیمہ خان کی گفتگو 🔥
اردو
67
6.1K
16.5K
92.7K
F Qazi retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
🚨Clarification from Pakistanis: I see tweets from all over the world taunting Pakistanis over their choice of leaders and their behaviour on the international stage. Let me clarify the confusion; we Pakistanis did NOT elect this lot. In Feb 2024 General Elections, Pakistan elected the imprisoned Imran Khan’s party by a landslide mandate that sent the Pakistani Deep State into deeper panic. The result was that by the morning, elections results were forged (in some cases zeroes and ones added like a child on result sheets) in order to install in power 2 defeated & unpopular dynasties. The comical scenes & disgusting sycophancy you are witnessing is from this same puppet lot. And trust me, we are all as outraged and embarrassed as all of you. But it’s not long now before we send them packing & restore democracy & rule of law. Keep following the events in Pakistan.
English
321
4.3K
13K
399.2K
F Qazi retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“ایک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا اک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا” شہید ارشد شریف کے خان صاحب @ImranKhanPTI کے لیے انمول الفاظ
اردو
39
3.9K
11.4K
89.1K
F Qazi retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حالیہ تاریخ کا سب سے ادنیٰ غلام پستی کی آخری حدوں کو چھوتا ہوا۔ شائد صرف یہی شخص اپنا خود کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔
اردو
744
6.5K
19.1K
203.4K
F Qazi retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
میں پاکستان کے سب سے بڑے اور سب بہادر صحافی ارشد شریف شہید کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جس نے شہادت تو قبول کی لیکن اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹا، وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا ایوان سے خطاب
اردو
62
4.3K
16.2K
229.4K
F Qazi retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ازان دینے کا سلسلہ بہت عمدہ ہے اللہ قبول فرمائے۔اور اس میں سے بہتری نکلے۔ میں زاتی طور پر الہ دین علی زئی اور احمد علی کو جانتا ہوں ، یہ قادیانی نہیں ہیں۔ایسے گھٹیا الزامات نہ لگائیں۔ ان نوجوانوں کا مقصد نیک ہے ان کی ستائش کریں اختلاف کریں آپکی مرضی۔ان کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں
اردو
252
3.8K
13.4K
221.7K
F Qazi retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
شناخت چھپا کر مشن نور کی حمایت میں ازانیں۔۔۔۔
اردو
345
10.7K
31.3K
384K
F Qazi retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے "حکم اذاں" لا الہ الا اللہ
اردو
458
8.2K
29.9K
265K
F Qazi retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
اذان کو فرض سمجھ کر ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔۔ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور
Fatima PTI tweet media
اردو
83
1.5K
2.8K
49.5K
F Qazi retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مجھے ہے حکم اذاں۔ اذان دینے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
اردو
215
8.1K
22K
122.2K
F Qazi retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
گل ظفر خان ، پیر نور الحق قادری ، صاحبزادہ حامد رضا ، سلمان اکرم راجہ نے اذان دینے کی حمایت کی ہے۔ ان رہنماؤں کا بہت بہت شکریہ۔
اردو
75
1.9K
8.5K
56.2K
F Qazi retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جس جس کے سامنے میری یہ پوسٹ آ رہی ہے، آپ سے گزارش ہے کہ مشن نور پر ٹویٹس کریں، کل رات تک کرتے رہیں۔ دنیا کی تاریخ میں یہ ایک ریکارڈ بننے جا رہا ہے کہ جب پورے ملک کی عوام اپنے ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے ایک زبان ہو کر خدا کو پکارے گی، اور مجھے اس ذات پر یقین ہے کہ وہ ہماری فریاد سنے گا اور ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ علاوالدین @Aladeen_Pro siasat.pk/threads/930363
Siasat.pk tweet media
اردو
77
3.8K
8.3K
64.6K
F Qazi retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
مشن نور کا جہاں بھی پوسٹ دیکھیں ری پوسٹ کریں تاکہ ایک مومینٹم بنے #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور
Shehr Bano Official tweet media
اردو
276
9.5K
16.3K
202.9K
F Qazi retweetledi
Imaan Zainab Mazari-Hazir
Imaan Zainab Mazari-Hazir@ImaanZHazir·
Today, I have filed a complaint against Chief Justice of the Islamabad High Court, Mr. Sarfraz Dogar, before the Islamabad High Court's workplace harassment committee; and also a reference against him for misconduct before the Supreme Judicial Council.
English
456
2.6K
9.7K
204K
F Qazi retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
کامن ویلتھ رپورٹ کے بعد ایک بار پھر قاضی فائز عیسی جیسے گھٹیا شخص کا کردار انٹرنیشنلی ایکسپوز ہو گیا ۔ دو ہزار چوبیس کا الیکشن چوری کروانے میں اس شخص کا بہت بڑا کردار تھا۔۔ قوم کو ایسے کرداروں پر اجتماعی لعنت بھیجنی چاہئے۔
اردو
296
5.3K
13.6K
102.9K
F Qazi retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
دولت مشترکہ کی رپورٹ آنے کے بعد مجرم پہچاننا مشکل نہیں ہے
Waqar Malik tweet media
اردو
155
4.1K
11.1K
80.5K
F Qazi retweetledi
Mian Abbad Farooq
Mian Abbad Farooq@FarooqAbbad·
لو ذیشان بھائی ابھی کر دیتے ہیں ناراض نہیں ہونا اپ نے عمران خان ہمارے دل ہماری جان ہمارے خون کے ایک ایک قطرے میں بستے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ غداری کروں یا اس کے کہے ہوئے الفاظوں کو رد کروں مولائے کائنات مجھے اسی دن اس دنیا سے اٹھا لے جس دن میں اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ غداری کا سوچوں اس قاتل اور کرپٹ نظام نے میرا بیٹا کھایا ہے میں بھولوں گا نہ میں ان کو بھولنے دوں گا
ZEShan ⚫@zeshmohmand

عباد فاروق نے عمران خان کا ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کیا!!

اردو
321
1.4K
7.5K
230.8K
F Qazi retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے”. - عمران خان
Imran Khan@ImranKhanPTI

“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔ میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵) 3/3

اردو
46
3.4K
9.4K
68.2K
F Qazi retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔"
Imran Khan@ImranKhanPTI

“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔ میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵) 3/3

اردو
38
3.1K
8.2K
110.3K