Zahid Baloch

4K posts

Zahid Baloch banner
Zahid Baloch

Zahid Baloch

@ZaahidBaloch

Islamabad Based Journalist. Writer. Worked as Parliament Correspondent in ARY,Content Editor in 92 News HD. Ex Staff-Officer to MD APP.

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2014
870 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZaahidBaloch·
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
اردو
780
4.6K
10.9K
0
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZaahidBaloch·
@FeezanAshraf @fawadchaudhry کلاسرا صاحب نے مجھے کال کر کے بتایا تھا بڑے چینلز سے آفر کے باوجود وہ آپ اس لیے جوائن کررہے کہ ظفر اقبال صاحب نے سال پہلے وعدہ لیا تھا وہ مروت میں ناں نہیں کرسکتے۔ریٹنگ کا مسئلہ نہیں تھا۔جی آئی ڈی سی پر پروگرامزنے حکومتی صدارتی آرڈیننس کے لیے مسئلہ بنایا کہانی یہاں سے شروع ہوئی
اردو
1
0
0
93
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
@ZaahidBaloch @fawadchaudhry آپ ساری ٹیم پرسنل الزام لگانا شروع ہو جاتے ہیں جوصلہ رکھیں حقائق کا سامنا کریں آپ نیوز جب پروگرام بند ہو رہے تھے اسی دوران چینل کی ایک میٹنگ میں موجود تھا جہاں ریٹنگ پر ایم ڈی شدید دباؤ کا شکار تھے آپ کے تو سوشل میڈیا پہ بھی وویوز نہیں آ رہے تھے جس پر اسی میٹنگ میں بات ہوئی
اردو
1
2
9
246
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
آپ نیوز اسلام آباد میری پہلی نوکری تھی وہاں کلاسرہ صاحب کا بھی شو ہوتا تھا حقائق کا علم مجھے بھی ہے، ہمارا شو اور کلاسرہ صاحب کا شو ریٹنگ کی وجہ سے بند ہوا تھا لیکن کلاسرا صاحب نے تب اسٹیبلشمنٹ پہ ڈال دیا اور اب عمران خان پہ ڈال رہے ہیں
Tariq Mateen@tariqmateen

عمران ریاض صاحب @ImranRiazKhan اور رؤف کلاسرا صاحب @KlasraRauf کے درمیان جاری بحث پر : کچھ چیزوں سے واقف ہوں کیونکہ آپ نیوز میں میں نے بھی کام کیا تھا , کچھ کل رات آفتاب اقبال صاحب سے مزید معلوم کیں ۔ آفتاب صاحب سی ای او تھے۔ انہوں نے بتایا کہ رؤف صاحب کے چینل سے نکالے جانے کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اس وقت کے فوجی بڑوں کا کام تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا اس کا تعلق ریٹنگ سے نہیں تھا۔ ان سے کل تفصیلا بات ہوئی جس پر میں نے ویڈیو بھی کی۔

اردو
31
501
1.8K
40.7K
Zahid Baloch retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
علی پور کی گیارہ سالہ بچی زہرا عقیل کو اس کے گائوں سے ایمبولینس پر بہاولپور انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیر انکالوجی شفٹ کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر سہیل صاحب نے ان کا علاج شروع کیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے میسج کیا ہے کہ شکل انہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے بھی ہدایت دی تھی اس بچی کے علاج کے لیے اور وہ خود بھی اس پر پہلے خواجہ سعد رفیق کے توجہ دلوانے پر کام شروع کر چکے تھے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @KhSaad_Rafique @SalmanRafiquePK
Rauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet media
Rauf Klasra@KlasraRauf

آج وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں PMLN ایم پی اے مننان خان (پی پی 56 )ناروال کے میڈیکل بلز کی مد میں پچاس لاکھ ستاسی ہزار کی منظوری ٹاپ ایجنڈے پر ہے۔ ایم پی اے کو پچاس لاکھ روپے کی منظوری رولز کو ریلکس کر کے ادا کی جائے گی۔ پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی کو بھی میڈیکل بلز کی مد میں دس لاکھ روپے کی منظوری دی جائے گی۔ ریٹائرڈ ایڈیشنل سیکرٹری سبحان بٹ کو بھی ان کے میڈیکل بلز کی مد میں پانچ لاکھ روپے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس آج بارہ بجے ہوگا اور کل 134 کے قریب ایجنڈے میں سمریاں شامل ہیں۔ اور دوسری طرف یہ باپ اپنی کینسر کی مریضہ بیٹی کو مناسب علاج نہ ملنے پر واپس گائوں لے گیا کہ بیٹی نے کہا بابا میں تھک گئی ہوں۔ مجھے گھر لے جائو۔ @MaryamNSharif

اردو
43
161
648
29.6K
Zahid Baloch retweetledi
Ishaq Khan Khakwani
Ishaq Khan Khakwani@khakwan·
2) Imagine: every day, the government adds the cost of the Islamabad-Peshawar Motorway – without building one. Hard truth: *Debt is rising. Assets are not*. Over the past four years, the power sector’s circular debt has grown from Rs2.2 trillion to Rs3.2 trillion.
English
0
1
1
162
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZaahidBaloch·
@KlasraRauf F7 میں باشا استنبول ریسٹورنٹ ہے دوستوں ساتھ کھانا کھایا بیس ہزار سے زائد بل دیکھ کر کارڈ قبول نہ کیا کیش پر زیادہ ٹیکس لگا لیا باقی چھوٹے بل کارڈ سے لیتے رہے۔سب ٹیکس چور ہیں،ادارے حرام خوری میں برابر کے شریک ہیں
اردو
0
0
5
243
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
سر جی ہم تنخواہ دار طبقہ کی تنخواہوں پر بھاری ٹیکس لگا کر ریونیو اکٹھا کرنے کی بجائے رخ اس طرف بھی کریں۔جیسے زمیندار/کسان کھوتے پر سارا سامان لاد کر زمینداری کرتا ہے اس طرح اس ملک کو چلانے کا سارا بوجھ بھی تنخواہ دار طبقے پر لاد دیا گیا ہے۔ایک رپورٹ مطابق اس سال نو ماہ میں تنخواہ دار طبقہ 420 ارب روپے ٹیکس دے چکا ہے جبکہ رئیل اسٹیٹ نے اس کے مقابلے 195 ارب دیا ہے۔خلیفہ صاحب کا تو آپ نے کاونٹر پر رکھا نوٹس تو پڑھ ہی لیا @Rashidlangrial @CMShehbaz @FBRSpokesperson @BilalAKayani @Financegovpk @naveedqamarmna @sherryrehman @palw
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi

یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟

اردو
49
298
693
29K
Zahid Baloch retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
May I humbly suggest to both Iranians (@araghchi @mb_ghalibaf) and US (@VP ) to pls read US president John F. Kennedy book “Profiles In Courage” before holding another round of talks. To my view, this extraordinary book ll help all of them to strike a deal as what it means to be a leader, leadership and how sometimes leaders have to take bold but very unpopular decisions in the greater interest of their people and country. Complete link 👇 youtu.be/3AknltgZ4gE?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @usembislamabad @WhiteHouse @PressSec @IranAmbPak @IRIMFA_EN @ForeignOfficePk @MIshaqDar50 @CMShehbaz @TararAttaullah
YouTube video
YouTube
English
4
10
43
9K
Zahid Baloch retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
میرا فرائیڈے کالم بس خدا زرا عزت عطا کر دے رئوف کلاسرا اگر آپ کو کسی سے متعلق حسد کا جذبہ محسوس ہوتا ہے تو اپنی محنت بڑھا دیں۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ محنت ضائع جائے۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ کامیابی کیلئے مسلسل اور طویل محنت درکار ہوتی ہے جبکہ لوگ راتوں رات دوسروں جیسا بننا چاہتے ہیں‘ جلدی تھک جاتے ہیں اور پھر وہی حسد اور دشمنی پر اتر آتے ہیں اور خود کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ یہ سب باتیں مجھے کیوں یاد آ رہی ہیں؟ اس کی وجہ بھارت کا رویہ ہے جو اس نے ایران‘ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں پاکستان کے حوالے سے روا رکھا۔ اگر اِس وقت آپ بھارتی قیادت‘ میڈیا یا ماہرین کو سنیں تو آپ کو یقین آ جاتا ہے کہ حسد کتنی خوفناک چیز ہے۔ اس جنگ میں امریکی بمباری سے ہزاروں معصوم لوگ مارے گئے اور جنگ پھیلتی جا رہی تھی۔ خلیجی ریاستوں میں لاکھوں پاکستانی کام کرتے ہیں جن کے بھیجے ہوئے اربوں ڈالر پاکستان کیلئے لائف لائن ہیں۔ ہمارے ایران سمیت ان سب ممالک سے اچھے تعلقات ہیں۔ پوری دنیا اس جنگ کو نظر انداز کر سکتی ہے لیکن پاکستان نہیں کر سکتا۔ یہ جنگ پاکستان کو بھی لپیٹ میں لے سکتی تھی اور ممکن ہے اگلے مرحلے پر بھارت کو بھی متاثر کرتی۔ لہٰذا پاکستان کی اس جنگ کو روکنے کی کوششیں کرنا ایک فطری اور مثبت عمل تھا‘ جس کی اب پوری دنیا تعریف کر رہی ہے۔ پاکستانی شہریوں کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہو رہا ہے‘ ورنہ عمر بھر پاکستان نے عالمی انکوائریاں اور پیشیاں ہی بھگتی ہیں‘ کہیں پٹاخا بھی پھٹا تو چارج شیٹ ہمیں ہی دی گئی۔ ساری عمر ملزم بن کر گزار دی‘ اور اب خدا نے عزت کمانے کا موقع دیا ہے جس پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مبارکباد کے مستحق ہیں لیکن بھارت جس طرح جلن اور حسد کا شکار ہوا ہے وہ حیران کن ہے۔ بھارت کا واویلا دیکھ کر یقین ہی نہیں آتا کہ دشمنی‘ بغض اور نفرت انسان یا ملکوں کو اس سطح تک لے جا سکتی ہے کہ بھلے پوری دنیا تباہ ہو جائے لیکن پاکستان کو کریڈٹ نہ ملے۔ پوری دنیا جنگ سے متاثر ہو رہی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت بھی شدید متاثر ہوا‘ جہاں توانائی کی ضروریات آبادی کی وجہ سے بہت زیادہ ہیں اور وہاں پٹرول پمپس پر ہنگامے بھی شروع ہو چکے ہیں۔ بھارت کو اس امن کا سب سے زیادہ فائدہ ہو گا لیکن وہ اپنے ڈیڑھ ارب عوام اور معیشت کے فائدے سے زیادہ اس بات کی فکر میں ہے کہ چاہے ہماری دیوار گر جائے‘ مگر پاکستان کے صحن میں گرے تاکہ ملبہ وہ صاف کرتے رہیں۔ حسد کی تکلیف کا اندازہ کرنا ہو تو بھارتی قیادت اور میڈیا کو دیکھیں اور سبق سیکھیں کہ حسد کتنی خطرناک جبلت ہے‘ جس سے انسان سب کچھ بھلا کر اپنا ہی نقصان کرنے پر تل جاتا ہے۔ اس وقت بھارت کی حالت دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ صرف انسان ہی حسد نہیں کرتے بلکہ اپنے آپ کو وِشوا گرو سمجھنے والے بھی پاکستان سے حسد کر سکتے ہیں‘ خواہ ان کے فارن ریزروز سات سو ارب ڈالر کیوں نہ ہوں اور پاکستان قرض کیلئے کوشاں ہو۔ حسد کا مرض کسی بھی وقت کسی کو بھی ہو سکتا ہے‘ بس خدا آپ کو ذرا سی عزت عطا کر دے۔ مکمل کالم لنک 👇 dunya.com.pk/index.php/auth… @roznamadunya
اردو
6
10
53
4.5K
Zahid Baloch retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
Sanity prevails.
Rauf Klasra tweet media
Rauf Klasra@KlasraRauf

بہادری ، بزدلی یا سمجھداری ؟ کل ملتان سے میرے بھائی صفدر عباس زیدی کا فون تھا۔ ایران امریکہ پر بات ہونے لگی تو میں نے کہا بچپن میں ہر بچے کی طرح میں بھی گھر میں لاڈلا تھا۔ میں شاید کچھ ضرورت سے زیادہ ہی لاڈلا تھا تو زیادہ بگڑ جاتا تھا تو اماں مجھے لاڈ کرکے منا لیتی تھی۔ شروع میں ماننے میں بہت ضد کرتا تھا اور کافی دیر تک ناراض رہتا اور بے چاری اماں مسلسل کوشش کرتی رہتی۔ ایک دن اماں نے کہا بیٹا بات سنو۔ جب کوئی منانے آئے تو تھوڑی دیر بعد مان لینا چاہیے تاکہ آپ کی بھی حجت باقی رہے کہ کسی نے منا لیا اور منانے والے کی بھی شان برقرار رہے کہ میں نے منا لیا۔ اگر تم مسلسل ضد کرو گے اور ماننے سے انکار کروگے تو پھر منانے والا بھی تھک ہار کر کہے چلو ٹھیک ہے پڑے رہو منہ بنا کر۔۔ کون سا راستہ ٹھیک ہے کہ کوئی منانے آئے تو کچھ دیر بعد مان جائو یا پھر کوئی قریب نہ آئے اور خود ہی خود کو مناتے رہو اور سبکی محسوس کرتے ہو؟ مجھے یہ سبق ہمیشہ یاد رہا کہ اس طرح دونوں کی حجت رہ جاتی ہے۔ ایران بھی اس وقت مشکل بلکہ خطرناک صورت میں پھنس چکا ہے۔ وہ یقینا مظلوم ہے کہ اس پر حملہ ہوا ہے۔اس کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔ اب اگر وہ اس ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے امریکی شرائط پر معاہدہ کرتا ہے تو ایرانیوں کو لگتا ہے کہ دنیا سمجھے گی ہزاروں سال پرانی تہذیب کے محافظ صدر ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈر گئے لہذا نتائج سے بے پرواہ وہ لڑنے مرنے کو تیار ہیں تاکہ دنیا ایرانیوں کو بزدل نہ سمجھے بلکہ بہادر سمجھے جو اپنی جان پر کھیل گئے لیکن وہ امریکی دھمکیوں کے آگے جھکے نہیں۔ لیکن اب اگر پاکستان، ترکی اور مصر مل کر ایران کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں تو اسے بڑے نقصان سے بچنے کے لیے مان جانا چاہیے۔ ہرموز کو کھول کر بڑے نقصان سے بچنا چاہیے۔ ایران اپنی حجت بھی قائم رکھے اور منانے والوں کی بھی۔ وہ پاکستان مصر اور ترکی پر سارا ملبہ ڈال دے کہ تہران تو کبھی جنگ بندی نہ کرتا اور نہ ہی آبنائے ہرموز کھولتا چاہے جو نتائج نکلتے لیکن کیا کریں ہمارے تین مسلمان ممالک نے ہمیں مجبور کر دیا ہے ۔ ہم انہیں انکار نہیں کرسکتے اور اب ان کے کہنے پر ہرموز کھول رہے ہیں۔ اندازہ کریں صرف ایک لفظ سے جنگ رک سکتی ہے کہ ایران کہے وہ ہرموز جنگ سے پہلے والی صورت حال پر کھول رہا ہے اور امریکہ کہے میں جنگ ختم کررہا ہوں۔ لیکن دونوں ممالک یہ کام نہیں کرپارہے کہ اگر ہم نے ایسے کر دیا تو دنیا ہمیں بزدل سمجھے گی۔ ٹرمپ جنگ نہیں روک رہا کہ بغیر ہرموز کھلوائے جنگ روکی تو سمجھا جائے گا یہ ایران کی فتح ہے۔ ایران سمجھتا ہے اس نے اپنی شرائط پر معاہدہ کیے بغیر ہرموز کھول دی تو سمجھا جائے گا ایران ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈرگیا کہ ایران کو پتھرکے دور میں واپس لے جائوں گا۔ اس وقت ایرانی قیادت کے کندھوں پر اپنی ریاست اور شہریوں کی بھاری ذمہ داری عائد ہے۔ انہیں ذاتی انا سے بالاتر ہو کر لانگ ٹرم سوچنا ہوگا۔ لاکھوں انسانی جانیں، ریاست ، تہذیب انسانی کسی بھی انا یا ضد سے اہم ہوتی ہیں اور ہونی بھی چاہیے۔ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ پاکستان مصر اور ترکی کا زور ایران پر چل سکتا ہے امریکہ یا اسرائیل پر نہیں۔ یہ تینوں ممالک اگر بات کو ہرموز کھولنے تک لے آئے ہیں تو ایران موقع ضائع نہ کرے۔ یہ باریک نکتہ ایران کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اس نے اب تک تمام اندازوں کو غلط ثابت کر کے 37 دن جنگ لڑی ہے جس کا کسی کو یقین نہ تھا۔ اب سفارتی سمجھ بوجھ اور سمجھداری کا موقع ہے۔ تین ہزار سال پہلے چینی جنگی فلاسفر نے بھی اپنی کتاب The Art Of war میں لکھا تھا بہادر جنرل وہ ہوتا ہے جو جنگ سے بچتا ہے۔ پاکستان بھی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے چند گھنٹے پہلے ایران سے مایوس ہوتا جارہا ہے اور کورکمانڈر اجلاس کی پریس ریلیز میں سعودی عرب پر ایرانی حملوں پر تشویش بھی زیادہ تشویش ناک ہے خصوصا جب آج صبح کی خبروں کے مطابق پاکستان تو ڈیل کرانے کے تقریبا قریب پہنچ چکا تھا۔ اس میں شریک سب ممالک اس وقت تنے ہوئے رسے پر چل رہے ہیں خصوصا ایران اور امریکہ۔ دیکھنا یہ ہے پہلے کون گرتا ہے اور کون رسے کے آخری سرے پر پہنچتا ہے اور یہی ان ملکوں کے لیڈروں کی بہادری اور اس سے بڑھ کر سمجھداری کا امتحان ہے جس کی طرف چینی جنگی فلاسفر نے اشارہ کیا تھا کہ بہادر جنرل جنگ سے بچتا ہے۔ تحریر/رئوف کلاسرا

English
3
13
106
7.9K
Zahid Baloch retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
12.3K
30.4K
127.8K
13.3M
Zahid Baloch retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے سینئر صحافی رانا ابرار خالد کی عیادت کے لئے پہلے بھی ایک وفد ان سے ملنے گیا تھا، آج وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی ہدایت پر ہسپتال جا کر رانا ابرار خالد کی تیمار داری کی اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ کوئی معاملہ زیر التواء نہیں ہے، تمام معاملات پہلے ہی حل ہو چکے ہیں، رانا ابرار خالد کی مکمل دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
16
75
386
34.2K
Zahid Baloch retweetledi
Ghazanfar Abbas
Ghazanfar Abbas@ghazanfarabbass·
ضروری التماس ۔۔۔ پڑھ کر ری پوسٹ لازمی کیجئے یہ ایک انتہائی سنجیدہ اور انسانی ہمدردی کا معاملہ ہے۔ رانا ابرار خالد جیسے سینئر صحافی، جنہوں نے توشہ خانہ جیسے بڑے اسکینڈلز کو بے نقاب کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، آج اگر کسمپرسی کی حالت میں پمز (PIMS) اسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں تو یہ پورے صحافتی طبقے اور حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ آپ کی اس پکار کو میں نے ایک کھلے خط اور سوشل میڈیا مہم کی شکل میں ڈھالا ہے تاکہ اربابِ اختیار تک یہ آواز پوری قوت سے پہنچے: 🚨 پکار: ایک نڈر صحافی زندگی اور موت کی کشمکش میں—حکومت کب جاگے گی؟ متوجہ ہوں: وزیرِ اطلاعات و نشریات، جناب عطا تارڑ صاحب (@TararAttaullah) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات سینئر صحافی رانا ابرار خالد کی فوری طبی امداد اور واجبات کی ادائیگی انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ توشہ خانہ کیس جیسے بڑے حقائق منظرِ عام پر لانے والے نڈر اور سینئر صحافی رانا ابرار خالد اس وقت شدید علیل ہیں اور پمز ہسپتال، اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں۔ بڑے دکھ کا مقام ہے کہ پی ٹی وی (PTV) جیسے قومی ادارے میں جہاں سفارشی بنیادوں پر نوازے گئے افراد لاکھوں کی تنخواہیں سمیٹ رہے ہیں، وہاں رانا ابرار جیسے محنتی اور دیانتدار صحافی کو آج علاج کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ کیا ریاست کے پاس صرف "من پسند" لوگوں کے لیے خزانہ کھلا ہے؟ ایک ایسا صحافی جس نے صحافت کے ذریعے احتساب کی بنیاد رکھی، اسے آج اپنے بنیادی حق (علاج) کے لیے دوسروں کی طرف دیکھنا پڑ رہا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت رانا ابرار خالد کے علاج کے تمام اخراجات فوری طور پر برداشت کرے اور انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ پی ٹی وی اور متعلقہ اداروں میں ان کے تمام رکے ہوئے بقایا جات (Arrears) فوری طور پر کلیئر کیے جائیں۔ پی ایف یوجے کے تمام دھڑوں اور قائدین سے گزارش ہے کہ وہ سیاست سے بالاتر ہو کر اپنے بھائی راناابرارخالد کی عملی مدد کے لیے میدان میں آئیں۔ کیا ہمارے ملک میں سچ بولنے اور بڑے کیسز کھولنے کا صلہ صرف بیماری، غربت اور حکومتی بے حسی کی صورت میں ہی ملے گا؟ اگر آج رانا ابرار تنہا چھوڑ دیے گئے، تو کل کون سا صحافی سچ بولنے کی ہمت کرے گا؟ #ProtectJournalists #JournalismIsNotACrime #RanaAbrarKhalid #MedicalEmergency #PakistanNews #PressFreedom
Ghazanfar Abbas tweet media
اردو
103
462
687
106.6K
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZaahidBaloch·
آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے ایرانی سفارت خانے کے ساتھ باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا ہے،ایرانی ڈرونز نے سرحد عبور کر کے آذربائیجان کے علاقے نخچیوان کے ایک ہوائی اڈے پر پرواز کی، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔رائٹرز کادعوی
اردو
0
0
0
12
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZaahidBaloch·
ہم ہر دن 2 بجے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور سپلائی پر میٹنگ کرتے ہیں۔ ابھی تک حالات کنٹرول میں ہیں لیکن اگر حالات خراب ہوتے ہیں تو ہمیں بحیثیت قوم انرجی پر ڈسپلن لانا ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اردو
0
0
0
19
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZaahidBaloch·
بلومبرگ کے مطابق متحدہ عرب امارات اور قطر پسِ پردہ ٹرمپ انتظامیہ پر زور دے رہے ہیں کہ جاری تنازع کو جلد از جلد ختم کیا جائے، کیونکہ انہیں مسلسل معاشی بدحالی اور دفاعی نظام میں استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخائر کم ہونے کا خدشہ ہے۔
اردو
0
0
1
63
Zahid Baloch retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
جب کمینے عروج پاتے ہیں۔۔ اندازہ کریں والدین نے اس نوجوان کی کس قسم کی تربیت کی ہے۔ یہ ٹک ٹاک ویڈیو یقینا اس کی ماں باپ بھائی یا بہن یا باقی رشتہ داروں نے دیکھی ہوگی۔ کسی کو زرا برابر شرمندگی محسوس ہوئی ہوگی کہ واقعی یہ ہماری نسل ہے؟ اندھا دھند پیسہ، درجنون لگژری گاڑیاں یا دولت آ جانا کافی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی زندگی میں کچھ اہم ہوتا ہے۔۔ جیسے تہذیب تمیز عزت احترام اور ظرف جس کی اس نوجوان کو شدت سے ضرورت تھی لیکن وہ سب چیزیں اتنی مہنگی تھیں کہ اس کے والدین اس کے لیے نہیں خرید سکے جس سے عمر بھر وہ عزت کماتا۔ بچے جو کچھ گھر میں دیکھتے ہیں وہی کرتے ہیں۔ بچوں کے ابتدائی رول ماڈل والدین ہی ہوتے ہیں۔ باہر کا اثر بعد میں پڑتا ہے۔ میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں اس کے گھر میں والدین اس کے گھریلو ملازمین ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے ہوں گے۔ یہ وہی کچھ کررہا ہے جو اس نے بچپن سے اپنے گھر ماں باپ کو کرتے دیکھا ہے۔
اردو
264
533
1.7K
255.9K
Zahid Baloch retweetledi
Rana Ashraf
Rana Ashraf@AshrafRana02·
ایک ہزار کروڑ لگژری جہاز کے بعد پنجاب کے بابوز بھی میدان آگئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو سرکار تین قیمتی گاڑیاں اور مفت پیٹرول دے گی جبکہ عوام غربت کے تلے دب گئے -- سرکاری اعداد شمار کے مطابق غربت 28٫6 فیصد کی بلند سطح پر پہنچ گئی تفصیلات 👇 youtu.be/vAqib1sulv0?si…
YouTube video
YouTube
اردو
1
6
9
1.5K
Zahid Baloch retweetledi
Rana Ashraf
Rana Ashraf@AshrafRana02·
کلاسرا صاحب جرنلزم کرتے ہیں کسی سیاسی پارٹی کی لابنگ نہیں کرتے مسلہ کپتان کے سپاہی صحافیوں کا ہے جن کی روزی روٹی اڈیالہ جیل سے جڑی ہے ان کی معلومات میں اضافہ کر دوں کپتان کو وزیر اعظم سے ہٹانے والا ایک شخص اس وقت وزیر اعظم شہباز اور دوسرا اچکزئی اپوزیشن لیڈر بن گیا ہے
Rana Ashraf tweet media
Saeed Baloch@saeedimrankhan

روف کلاسرا صاحب "ڈان اخبار" میں صحافت کرتے رہے، پھر "دی نیوز" میں آئے، وہاں سے "ایکسپریس ٹریبیون" میں گئے، جس کے بعد نیوز چینلز کی طرف آ گئے، "دنیا نیوز" پر پروگرام کرتے رہے، اس کے بعد "92 نیوز" میں گئے، پھر "آپ نیوز" میں جمپ کر گئے، اس کے بعد "پبلک نیوز" پر براجمان ہوئے، پھر ٹیلون نیوز میں چلے گئے، اس کے بعد "جی ٹی وی" سے ہوتے ہوئے آج کل "نیو نیوز" میں پروگرام کر رہے ہیں۔ لوگ آگے کی طرف ترقی کرتے ہیں، موصوف اپنی ذہانت و شاندار فیصلوں کی وجہ سے پیچھے کی طرف ترقی کر رہے ہیں۔ لیکن ان کا ماننا ہے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنا کر اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دلوا کر عمران خان نے درست فیصلہ نہیں کیا!!!

اردو
0
2
3
86
Zahid Baloch retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
سہیل وڑائچ کے نام ایک خط @suhailswarraich وڑائچ صاحب آپ سے پرانی یاد اللہ ہے۔آپ کو ہمیشہ انکساری اور عاجزی سے بھرپور پایا۔ہر چھوٹے بڑے کو عزت سے ملتے ہیں۔صحافت میں نام/اسٹائل کمایا۔ آپ کے سیاسی تجزیوں کا انتظار کیا جاتا ہے۔ میں نے آپ کو سن سن کر سیکھنے کی کوشش کی سخت سے سخت سوال بھی دھیمے لہجے اور مسکرا کر کیا جاسکتا ہے۔ آپ انگلش ادب کے طالبعلم ہیں لہذا آپ کی گفتگو اور تحریر میں وہ جھلک نمایاں ہے۔آپ کا ہزاروں سال کی انسانی تاریخ کا مطالعہ ہے۔ آپ لکھنے کا فن جانتے ہیں۔ آج میں آپ سے ذاتی درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ وزیرداخلہ محسن نقوی پر اپنا اثر و رسوخ استمعال کریں۔نقوی صاحب سے آپ کا پرانا تعلق ہے۔تعلق تو میرا بھی ان سے رہا ہے لیکن میری بدقسمتی کہ میں جو دوست اقتدار میں چلا جائے اس سے تعلق خراب کر بیٹھتا ہوں۔ سنتے ہیں محسن نقوی آپ کی سنتے ہیں ورنہ تو آج کل سنا ہے وہ وزیراعظم تک کی نہیں سنتے۔ آپ اکثر اسلام آباد آتے ہیں۔کیا آپ کو نہیں لگتا محسن نقوی کے دور میں ہمارا خوبصورت شہر گنجا کر دیا گیا ہے۔ سبزے جنگل درخت گرین بیلٹس سبزہ سب کچھ کاٹ دیا گیا ہے۔ملیا میٹ۔شہر گنجا ہوگیا ہے۔ ناقص اوورفلائی اور ناقص سڑکیں۔ اسلام آباد شہر گند اور گندگی اور آلودگی سے بھر گیا ہے۔ آپ ادب کے بندے ہیں کیا آپ کی نظر سے اسلام آباد کی تباہی نہیں گزری؟ گزری ہے تو آپ خاموش کیوں ہیں۔کیا ہمارے ذاتی تعلقات کسی شہر کی بربادی سے زیادہ اہم ہیں ؟ آپ محسن نقوی کو زرا اپنے ادبی اور دھیمے رنگ میں سمجھائیں کہ شہروں کو ترقی ان کا قدرتی حسن برقرار رکھ کر بھی کی جاسکتی ہے۔ کھدائی اور مزید کھدائی شہروں کو برباد کرتی ہے۔ نیو دہلی اس وقت زہریلی سموگ کی زد میں ہے، اگلی باری ہماری ہے۔ اسلام آباد سے بارشیں روٹھ گئی ہیں۔ دسمبر پچھلے سالوں کی نسبت گرم گزرا ہے۔ آلودگی کی شرح بڑھ گئی ہے۔ اسلام آباد کے جنگلوں/درختوں میں رہنے والے چرند پرند اور مخلوق سےان کے گھر گھونسلے/بچے تک چھین لیے گئے ہیں۔ اس بے زبان اور بے بس وائلڈ لائف مخلوق کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیے گئے ہیں۔ وہ سب ماتم کدہ ہیں۔ ان کے دھاڑیں مار مار کر رونے اور ماتم تک کی آوازیں محسن نقوی کے کانوں تک پہنچائیں کہ شاید ان پر کچھ اثر ہو۔ ویسے کیا وجہ ہے پنجاب سے جو بھی وزیراعظم یا وزیرداخلہ یا سی ڈی اے چیرمین لگا اس نے زیادہ تر شہر کو بہتر کرنے کی بجائے خراب ہی کیا ہے۔ اس وقت اسلام آباد پر لاہور سے آئے ہوئےوزیراعظم اور وزیرداخلہ کی حکومت ہے اور شہر اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ سی ڈی اے ہو یا ضلعی انتظامیہ ہر جگہ لاہور سے آئے افسران ڈیپوٹیشن پر لگے ہوے ہیں۔ چن چن کر افسران پنجاب سے لائے گئے ہیں جن کو اس شہر کی خوبصورتی اور قدرتی حسن سے کوئی دلچسپی نہیں۔ اگر دلچسپی ہے تو ڈیپوٹیشن کی وجہ سے ملنے والے پلاٹ میں ہے۔ ان سب افسران کو دلچسپی ہے تو اس شہر کی کھدائی میں ہے کیونکہ بقول خواجہ آصف اس کھدائی (سوری میرا مطلب ہے کمائی) سے ہی پرتگال میں جائیدادی خریدی جاتی ہیں۔ آپ اپنے اور ہمارے دوست محسن نقوی پر اپنے لفظوں کا جادو آزمائیں۔ مان لیا وہ اس وقت بہت اونچے اڑ رہے ہیں لیکن جو جتنا اونچا جاتا ہے وہ اتنا ہی زور سے نیچے گرتا ہے۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے تکبر غرور سے ہی وہ سبق سیکھ لیں جو کسی دور میں دن میں چار چار ٹی وی چینل پر بھڑکیں مارتے تھے، ٹی وی اینکرز نے ریٹینگز لینی ہوتی تو شیخ رشید کے ترلے ہوتے کہ انٹرویو دے دیں۔ پچھلے دنوں وہ پنڈی میں روتے ہوئے دیکھے گئے کہ اب انہیں ملنے کوئی نہیں آتا۔ گارشیا کا ناولٹ یاد آتا ہے No One Writes To Colonel اب وہ کبھی کبھار دیگ پکا کر لنگر بانٹ رہے ہوتے ہیں۔ آپ سے بہتر کون جانتا ہے جمالیاتی حسن کی بھی انسانوں کی ضرورت ہوتی ہے مسلسل سریا سمینٹ اور کھدائی کی نہیں۔ہمارا اسلام آباد اس وقت محسن نقوی کے کلہاڑے اور لاڈلے ٹھیکداروں کی زد میں ہے،اسے بچانے کے لیے آپ کے جادو بھرے میٹھے لیکن firm الفاظ کی ہمیں مدد درکار ہے۔ شاید آپ کی بات اثر کر جائے۔ہمارا شہر محسن نقوی اور رندھاوا سے بچانے میں مدد دیں۔ شہر اور انسانی تہذیب ایک دفعہ اجڑ جائیں تو پھر وہاں گلہڑیاں راج کرتی ہیں۔ موجودہ دور کے “ونڈر بوائے” محسن نقوی کو رومن بادشاہ نیرو کی کہانی سنائیں۔ وہ اسلام آباد کے لیے نیرو کا کردار ادا نہ کریں۔ جس رات روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ تاریخ نے آج تک روم اجاڑنے پر معاف نہیں کیا۔ روم بننے میں سینکڑوں برس لگے تھے لیکن اجڑ ایک رات میں گیا تھا۔ آداب رئوف کلاسرا /مقیم اسلام آباد @CMShehbaz @PakPMO @AbsarAlamHaider @CDAthecapital @RandhawaAli @MohsinnaqviC42 @BilalAKayani @BilalAKayani @PalwashaKhan18 @sherryrehman @DrTariqFazal @betterpakistan @MIshaqDar50 @OfficialDGISPR
Rauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet media
اردو
25
90
322
25.5K