Sabitlenmiş Tweet

Hussain ™®
28.5K posts

@FourFixer
A True Insafiyan🇵🇰 Live in Banana Republic of Pakistan. مُرشد کا پیروکار




سہیل آفریدی کی بدمعاشی کون نکالے گا؟


عمران نیازی حکومت نے جنوری کے مہینے میں دوسری مرتبہ مہنگائی بم عوام پر گِرا دیا۔پیٹرول،ڈیزل اور مٹی کا تیل کی قیمت میں فی لیٹر3روپے کا اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔ اللہ تعالی قوم کو ان جابر اور ظالم حکمرانوں سےجلد نجات عطا فرمائے!آمین

نہیں بھولیں گے