Muhammad Mujtiba retweetledi

یہ صورتحال صرف خیبر پختونخواہ کے کالجز یورنیورسٹیز کی ہے جہاں چار ہزار سے زائد لیکچرار اور اسسٹنٹ پروفیسرز کی آسامیاں خالی پڑی ہیں جبکہ ایک مختاط اندازے کے مطابق پورے ملک میں تین سے پینتیس ہزار پی ایچ ڈیز بے روزگار ہیں اور باہر کا راستہ ڈھونڈھ رہے ہیں۔
،#braindrain

اردو

















