Good night All X fumliy
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی،l(اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہےوہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہےاور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے بذاتِ خود قابلِ تعریف
سورۃ لقمان ۱۲
#PTI_Folllowers
*Muhammad ﷺ ney farmaya:*
*" Jis shakhs ney kisi ko naiki krney ka raasta dikhaya, usney utna hi ajar paya jitna naiki krney wala paata he*
- Sahih Muslim 4899
________________________
Good morning all X fumliy
#PTI_Folllowers#ImranKhan
*MAGHRIB REMINDER 🎗️*
مومن جب اللہ کے ساتھ اپنے قلبی اور باطنی تعلق کی اِصلاح کر لیتا ہے؛ تو ربِّ کریم لوگوں کے سامنے اُس کے ظاہری احوال کو سنوار دیتا ہے!"❤️
امام ابن کثیر رحمه الله
(تفسیر القرآن العظيم : 361/6)
#PTI_Folllowers#ImranKhan
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced its boycott of the upcoming Senate elections scheduled to take place in Sindh on April 2, citing allegations of electoral rigging in the February 8 general elections.
#PTI_Folllowers#ImranKhan
آپ نے ماضی میں چاہے جتنے بھی گناہ کیے ہوں مگر
کبھی بھی یہ مت سوچیں کہ آپ اب بدل نہیں سکتے
گنہگار سے گنہگار انسان بھی اللہ کا محبوب بننے کے لیے
صرف ایک تو بہ کی دوری پر ہوتا ہے
آپ بھی بس ایک تو بہ کی دوری پر ہیں
پھر سب بدل جائے گا
Good night x fumliy
#PTI_Folllowers
"زندگی کیا ھے؟
یہ بھی ایک مُعمہ ھے جو میری سمجھ میں نہیں آتا۔ میں سمجھتا ھُوں کہ یہ اُونی جُراب ھے جس کے دھاگے کا ایک سِرا ھمارے ھاتھ میں دے دیا گیا ھے۔ ھم اِس جُراب کو اُدھیڑتے رھتے ھیں۔
جب اُدھیڑتے اُدھیڑتے دھاگے کا دُوسرا سِرا ھمارے ھاتھ میں آجائے گا تو یہ طِلسم جِسے زندگی کہا جاتا ھے ، ٹُوٹ جائے گا"۔
"سعادت حَسن منٹو"
#PTI_Folllowers#Drake
*سلطنت عمرانیہ کے عظیم سپاہیوں
*
*الســـــــلام علـــــیکم اینڈ صبح بحـــیر
*
*جبر کا موسم کب بدلے گا؟*
*ہم بدلیں گے تب بدلے گا!*
*محکوموں کو ملے گی شاہی*
*اک دن سب کا سب بدلے گا!
*