Sukhan e Raaz (سُخَنِ رَاز)

758 posts

Sukhan e Raaz (سُخَنِ رَاز) banner
Sukhan e Raaz (سُخَنِ رَاز)

Sukhan e Raaz (سُخَنِ رَاز)

@Hidden_Pule9bs

Katılım Aralık 2025
47 Takip Edilen19 Takipçiler
Ghulam Haider
Ghulam Haider@GhulamH08076557·
عراق میں ایک ابوغریب جیل کی ویڈیو وائل ہوئی تو اسکی گونج امریکی کانگریس تک پہنچی جنرل تک سے بریفنگ لی گئی جبکہ امریکی غیر ملکی قابضین تھے لیکن ہماری پولیس بھی پاکستانی اور ہم بھی ہین لیکن وہ ظلم کرنے میں آزاد کیون ہین
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi

🚨پیرا فورس والوں نے ہمارے جسم کے ساتھ بت ظلم کیا ہے،شہری نےکلمہ پڑھ کرسب بتادیا🚨 ہمیں تھانے لے جا کر ہمیں کہتے رہے آپ کہو کہ ہم آپ کےبہنوئی ہیں🆘 وزیراعلی پنجاب ایک نظرادھر بھی ڈالیں 🙏🏻

اردو
1
1
3
18
Fatima.I
Fatima.I@IFatima514·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ایک خوبصورت دن کی ابتدااس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرےاللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گارہوآمین یا رب العالمین♥️ #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سرمایہ_زیست
اردو
46
12
69
371
Sukhan e Raaz (سُخَنِ رَاز) retweetledi
افتخار حیدر نقوی
علماء کی فضیلت ۴۵۳۰۔رسولُ الله ﷺ: العُلَماءُ اُمَناءُ الله عَلى خَلقِهِ۔ (كنز العمّال : ۲۸۶۷۵) ۴۵۳۰۔رسول اللہ ص :علماء اللہ کی طرف سے اس کی مخلوق پر امین ہیں۔ ۴۵۳۱۔عنه ﷺ: فَضلُ العالِمِ عَلى غَيرِهِ كَفَضلِ النَّبِيِّ عَلى اُمَّتِهِ .(كنز العمّال: ۲۸۷۹۸) ۴۵۳۱۔رسول اللہ ص: عالم کو غیر عالم پر وہی فضیلت حاصل ہے جو نبی کی اپنی امت پر ہوتی ہے۔ ۴۵۳۲۔عنه ﷺ: مَن قالَ: أنا عالِمٌ فَهُوَ جاهِلٌ۔ (منيه المريد : ۱۳۷) ۴۵۳۲۔رسول اللہ ص: جو شخص (خود سے) کہے کہ میں عالم ہوں، وہ جاہل ہے۔ ۴۵۳۳۔الإمامُ عليٌّ ع : العُلَماءُ حُكّامٌ عَلَى النّاسِ . (غرر الحكم : ۵۰۷) ۴۵۳۳۔امام علی ع:علما ٔ لوگوں پر حاکم ہوتے ہیں۔ ۴۵۳۴۔عنه ع: العالِمُ مَن لا يَشبَعُ مِنَ العِلمِ، ولا يَتَشبَّعُ بهِ۔ (غرر الحكم: ۱۷۴۰) ۴۵۳۴۔امام علی ع:عالم وہ ہوتا ہے جو نہ تو خود علم سے سیر ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے علم سے لوگ سیر ہوتے ہیں۔ ۴۵۳۵۔عنه ع: العالِمُ الّذي لايَمَلُّ مِن تَعَلُّمِ العِلم. (غرر الحكم : ۱۳۰۳) ۴۵۳۵۔امام علی ع:عالم وہ ہوتا ہے جو علم حاصل کرنے سے اکتاتا نہیں۔ ۴۵۳۶۔الإمامُ الصّادقُ ع: عُلَماءُ شيعَتِنامُرابِطونَ في الثَّغرِ الّذي يَلي إبليسَ وعَفاريتَهُ، يَمنَعونَهُم عَنِ الخُروجِ عَلى ضُعَفاءِ شيعَتِنا، وعَن أن يَتَسَلَّطَ علَيهِم إبليسُ وشيعَتُهُ.(الإحتجاج:۱/۱۳/۷) ۴۵۳۶۔امام جعفرصادق ع:ہمارے شیعہ علماء کے گھوڑے (دفاع کے لیے) اس سرحد کے پاس بندھے ہوئے ہیں جو شیطانوں اور عفریتوں سے ملتی ہے۔ وہ ان شیطانوں اور عفریتوں کو ہمارے کمزور شیعوں پر حملہ آور ہونے، ابلیس اور اس کے پیروکاروں کے ان پر مسلط ہونے سے روکتے ہیں۔
اردو
2
7
14
206
افتخار حیدر نقوی
عربی کے کچھ قواعد رائج ہیں۔ عرب میں چچا کو بھی ابی کہا جاتا ہے، جب باپ نہ رہے۔خاندان کے سربراہ کے طور پر۔ اب یہ میں نے تفسیر اہلسنت سے لی ہے سورہ انعام وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةًۚ-اِنِّیْۤ اَرٰىكَ وَ قَوْمَكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ(74) اور یاد کرو جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے فرمایا، کیا تم بتوں کو (اپنا) معبود بناتے ہو۔ بیشک میں تمہیں اور تمہاری قوم کو کھلی گمراہی میں دیکھ رہا ہوں۔ تفسیر : صراط الجنان { وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ: اور یاد کرو جب ابراہیم نے اپنے باپ سے فرمایا۔} یہ آیت مشرکینِ عرب پر حجت ہے جو حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو قابلِ تعظیم جانتے تھے اور اُن کی فضیلت کے معترف تھے انہیں دکھایا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام بت پرستی کو کتنا بڑا عیب اور گمراہی بتاتے ہیں اور اپنے چچا آزر سے فرما رہے ہیں کہ کیا تم بتوں کو اپنا معبود بناتے ہو؟ بیشک میں تمہیں اور تمہاری قوم کو کھلی گمراہی میں دیکھ رہا ہوں۔ تو جب حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام بتوں سے اس قدر نفرت کرتے ہیں تو اے اہلِ مکہ! اگر تم ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کومانتے ہو تو تم بھی بت پرستی چھوڑ دو۔ اس میں ترجمہ لفظ سے لفظ کا کیا گیا ہے لیکن تفسیر میں اسے چچا لکھا ہے۔ دوسرا مسئلہ کہ میں نے اسے بلاک کیوں کیا؟ تو جناب ایسے شخص کو کہ جو فقط اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلئے غلط احادیث اور غلط تاویل کرے، اس سے بحث کرنا تو دور میں بات کرنا پسند نہیں کرتا۔ اس لنک👇 پر یہ تفسیر موجود ہے۔بلکہ کئی تفاسیر میں چچا ہی مذکور ہے۔ dawateislami.net/quran/surah-al…
Ahmed Raza@Raza156911Ahmed

واذ قال ابراہیم لابیہ آذر اتتخذو اصناما سورہ انعام 74 قرآن کہہ رہا ہے ابراہیم کا باپ آذر تھا ملاں ذاکر جھوٹ بول رہا ہے کذاب اور آپ اسے لاجواب کہہ رہی ہیں اس کو بولو مجھے انبلاک کرے یوں بچوں کو اپنی مرضی کے دلائل دینا مردانگی نہیں

اردو
5
10
26
870
افتخار حیدر نقوی
حضرت ابوطالبً اپنے ساتھ ایک بچے کو لئے ہوئے باہر آئے جو سورج کی طرح درخشاں تھا۔ آپ کے گرد کئی بچے تھے، ابوطالب نے اس بچے کو گود میں لے کر اس کی پیٹھ کعبہ سے چسپاں کردی ،بچے نے آپ کی انگلی تھام لی۔ اور حضرت ابوطالب نے دعا مانگی کہ ائے محمد کے رب تجھے واسطہ ہے اس کریم کا کہ قحط نے تمام انس و جاں کو تباہ حال کر دیا ہے تو بارش برسا تاکہ قحط ختم ہو اس وقت آسمان پر بادل کا کہیں نشان تک نہ تھا، اچانک اس قدر بارش ہوئی کہ تمام قرب وجوار اور وادیاں جل تھل ہوگئیں ۔ ایسے میں ابوطالبؑ نے یہ اشعار کہے: وابیض یستسقی الغمام بوجھہ ثمالُ الیتامیٰ عصمة الارامل یلوذبہ الہلاّک من آل ہاشم فہم عندہ من نعمة فواضلِ و میزان عدل لا یخیس شعیرةً ووزان صدقٍ وزنہ غیر ہائلٍ ” وہ نورانی چہرہ جس کا واسطہ دے کر پانی طلب کیا جاتا ہے ، وہ یتیموں کا فریاد رس اور بیواؤں کی پناہ گاہ ہے، بنی ہاشم کے فقراء اسی کی پناہ حاصل کرتے ہیں اور اسی کے پاس ناز و نعمت کے لئے زیادہ جاتے ہیں، وہ عدالت کی ایسی میزان ہے جس کا وزن ایک بال کے برابر بھی خطا نہیں کرتا اور اس کا وزن سچا وزن ہے جس میں جھوٹا دعویٰ نہیں کیا گیا ہے” ۔ شہرستانی ”ملل ونحل” (جلد 2 صفحہ 249) حاشیہ کتاب”الفصل” (جلد 3 صفحہ 225) میں جناب عبد المطلب کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ”وہ چیزیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ وہ مقام رسالت اور شرف نبوت سے واقف تھے، ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب مکہ میں زبر دست قحط پڑا اور دوسال تک بارش نہیں ہوئی تو اپنے بیٹے ابو طالب کو حکم دیا کہ گہوارے میں موجود شیرخوار کو لے آئیں ۔ آپ انھیں اپنے دونوں ہاتھوں پر اٹھا کر کعبہ کے پاس آئے اور آسمان کی طرف بلند کر کے کہا: خدایا! اس بچے کے حق کی قسم اور۔ دوسری تیسر ی مرتبہ بھی آسمان کی طرف بلند کیا اور کہا :خدا! اس بچے کے حق کی قسم ،ہم پر مسلسل اور موسلا دھار بارش کا نزول فرما۔تھوڑی دیر نہ گذری تھی کہ آسمان پر بادل چھا گئے اور بارش ہونے لگی یہاں تک کہ لوگ مسجد کے خراب ہونے سے خوفزدہ ہوگئے اس وقت ابوطالبً نے اپنا قصیدہ ٔ لامیہ (جس کے ہر شعر کے آخر میں لام ہے) پڑھا جس کامطلع ہے : وابیض یستسقی الغمام بوجہہ ثمال الیتامیٰ عصمة للارامل پھر اس قصیدے کے بقیہ اشعار نقل کئے ہیں۔ مختصر یہ کہ جناب حضرت ابوطالبؑ کے اشعار عرب کے مورخین اور ادباء دونوں نے اپنی اپنی کتابوں میں محفوظ رکھے ہیں۔ ان اشعار کا کتابوں اور عربوں کے درمیان محفوظ رہنا ان کے معیاری ہونے کی دلیل ہے۔ شاعر کا کلام نہ صرف یہ کہ اس کے عقیدہ کا پتہ دیتے ہیں بلکہ ان سے اس کے فکر کی بلندی کا بھی اندازہ ہو جاتا ہے۔ جناب حضرت ابوطالبؑ کے اشعار سے آپؑ کے موحّد اور موءمن ہونے کا پتہ چلتا ہے۔ پیغمبرِ اکرم سے آپؑ کی محبت اور عقیدت مندی کا بھی پتہ چلتا ہے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهم❤️❣️❤
اردو
6
16
38
486
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
سب سے پہلے ایمان لانے والے صحابی کون تھے؟
اردو
23
4
35
3.2K
M.BASHIR GONDAL🇵🇰
M.BASHIR GONDAL🇵🇰@MBASHIRGONDAL1·
امیرالمومنین مولا علی ؀ ابنِ ابی طالب ؀❤️
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 tweet media
فارسی
10
39
213
1.5K
Fatima.I
Fatima.I@IFatima514·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ایک خوبصورت دن کی ابتدااس دعاکے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرےاللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مددگار ہو آمین یا رب العالمین♥️ #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو
58
24
74
453
Sukhan e Raaz (سُخَنِ رَاز) retweetledi
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ
فرمان مولا علی ع ❤️ صبر وہ ڈھال ہے جو انسان کو بکھرنے سے بچاتی ہے۔ مشکل وقت میں جو خاموشی سے برداشت کرے، وہی اندر سے سب سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ آزمائشیں وقتی ہوتی ہیں، مگر صبر ہمیشہ جیت جاتا ہے۔ ہر تکلیف کے پیچھے ایک آسانی چھپی ہوتی ہے۔ اللہ صبر کرنے والوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا، اور آخرکار انہی کو سکون اور کامیابی عطا کرتا ہے۔ @sinaqvi110 @arif_kazmi7 @IFatima514 @sasz1979 @ghaiderkumail @NadeemM10937592 @Hasan61922112 @ali313__naqvi__ @AminJanjua445 @FakhreA53444051
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
8
14
30
340
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ایرانی حکومت نے 21 سالہ لڑکے کو ریاست کے خلاف جانے پر کرین کے ساتھ لٹکا دیا جب اس کے باپ نے سٹار لنک کا انٹرنیٹ لیکر سوشل میڈیا کا استعمال شروع کیا تو اسے بھی آج گرفتار کر لیا آزادی رائے پر اغلے یوں پھڑکا دیتے ہیں کالم بھی نہیں لکھنے دیتے جبکہ ہمارے ہاں ناسیں پھلا لی جاتی ہیں
Kippsam Malik tweet media
اردو
26
304
656
5.4K
The Muslim warrior
The Muslim warrior@The_Muslim123·
@Hidden_Pule9bs @F_Riz110 @engrmhannan کیوں مادر چ اس نے کونسی دلیل دی ہے 🤣🤣 اس نے جعلی تصویر لگائی ہے اور میں نے تیری شیعہ بہن کی اصلی تصویر جو امریکی کی گود میں بیٹھی تھی جب عراق میں امریکی اے تھے
اردو
3
0
0
23
The Muslim warrior
The Muslim warrior@The_Muslim123·
مسلمانوں میری ایک بات یاد رکھنا نام کے ساتھ چاہیے مفتی لکھا ہو حافظ مولانا شیخ الحدیث یا کچھ اور اگر اصحاب رسول اور امہات المومنین پر بھونکتا ہے تو سمجھ جاؤ کہ رافضی زندیق ہے اور رافضی زندیق ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہوگا دیکھو یہ رافضی کیسے قادیانیوں کی شکست پر بلبلا اٹھا
The Muslim warrior tweet media
اردو
24
71
192
2.3K
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
@Hidden_Pule9bs تم تو اجتماعی طور پر متعہ حرام سے پیدا ہوتے ہو تمھارا قصور ہی نہیں ہے 🤪🤣
اردو
2
0
2
18
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
ہم آ رہے ہیں صنعاء! صرف چند دنوں میں ہم یمنی دارالحکومت صنعا کی گلیوں میں جشن منائیں گے ۔۔۔ اور اس تاریخی فتح کے ساتھ جزیرہ نما عرب میں ایرانی فارسی ایرانیوں کی موجودگی کا خاتمہ کر دیں گے۔
اردو
19
54
380
8.6K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جو بات ایران پاکستان کے کہنے پر نہیں مان رہا تھا، وہ اب امریکی ناکہ بندی سے مان گیا ہے۔ مذاکرات پر بھی رضامند ہوگیا ہے اور شرائط بھی کم کردی ہیں۔
اردو
37
219
1K
8.8K
🇵🇰❤محمد امین جنجوعہ❤🇵🇰
@sinaqvi110 @RoymukhtarRoy ساری عمر اہل تشیع اور ایران کی نفرت میں گزارنے والے جھنگوی صاحب کے اہل خانہ نے ان کے کتبے پر شعر بھی لکھا تو "اہل تشیع" شاعر عبدالرحیم خانِ خانان کا۔ جو ایرانی (فارسی) زبان میں ہے۔ واہ! کیا خوب انتخاب فرمایا۔
اردو
3
0
4
84
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
پیشاب بازی سے تنگ آ کر حق نواز جھنگوی کی قبر پکی کروا دی گئی ہے فرقہ پرست مولوی صاحبان جوش خطابت میں ایسی ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں کہ بعد میں ان کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے حضرت صاحب نے فرمایا تھا کہ جس دن ایران ، اسرائیل پہ حملہ کرے ، میری قبر پر پیشاب کر دینا ان کے عقیدت مندوں اور مخالفین دونوں نے ان کی وصیت کا احترام کیا اور پیشاب کرنے کی پوسٹیں لگا لگا کر مرحوم کے اہل خانہ کو قبر پکی کرنے پر مجبور کر دیا
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
80
81
396
39.1K