Hina Ch
7.7K posts

Hina Ch
@HinaCh098
Wanted to be a best content creator on X( twitter)
Kingdom of Saudi Arabia Katılım Aralık 2023
4.8K Takip Edilen6.1K Takipçiler

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙 22 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 01 مئی 2024عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 19 وساکھ2081 بکـــــرمی*
*👈🏻 بدھ*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻سیِّدُناعبد اللہ بن زبیررضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ اللہ پاک کے آخری نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے! تم اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہوسکتے جب تک مومن نہ ہو جاؤ اور اس وقت تک( کامل) مومن نہيں ہو سکتے جب تک آپس میں محبت نہ کرو، کیامیں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب تم اس پر عمل کرو تو آپس میں محبت کرنے لگو؟ آپس میں سلام عام کرو۔‘‘*
(ترمذی، کتاب صفة القیامة، ۴/ ۲۲۸، حدیث:۲۵۱۸)
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !* *صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💚*
*•┈┅❀منجانب اصلاحِ معاشرہ ٹیم❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜❤️
❣

اردو

@iJatalaWA Post tou sb ny lgi hui h lkn jin ky liya post lgi wo aj bhi km py h
Indonesia

کیا ہم نے کبھی مزدور طبقے کا سوچا؟؟؟
ہمارے پاس بجلی نہیں ہوتی، پھر ہم بھاگ دوڑ کرتے ہیں۔ اور اتنی بجلی پیدا کرتے ہیں کہ اسے خرچ کرنے کا راستہ سجھائی نہیں دیتا۔
ہمارے پاس گندم کی کمی ہوتی ہے۔ ہم باہر سے امپورٹ کرتے ہیں۔
لیکن پھر اتنی گندم ہوجاتی ہے کہ ہمارے پاس ذخیرہ کرنے کو جگہ نہیں ہوتی۔
ہمارے ہاں چینی کا بحران ہوتا ہے۔ مگر پھر چینی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ہمیں ایکسپورٹ کرنا پڑجاتی ہے۔
ہم سولر پر جانے کے لیے سبسڈی دیتے ہیں۔ قوم کو ترغیب دیتے نہیں تھکتے۔ لیکن پھر ہم ایک دم ہڑبڑا کر اُٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سولرائزیشن اتنی ہورہی ہے تو پہلے سے موجود بجلی کا کیا بنے گا؟
ہم کون ہیں؟ کیا ہیں؟ اور کیوں ہیں؟
#1MAYIS #LaborDay2024 #LabourDay #MazdoorKaDin #1MAY2024
اردو

17 سالہ پاکستانی "محمد شہیر" کو شاید کوئی نہیں جانتا
جس نے فزکس میں ایک سرچ آرٹیکل لکھ کر دنیا کو حیرات
میں ڈال دیا ...
ایسے ہی لاہور کی "زرا نعیم" نے اے سی سی اے میں 179 ممالک کے 527000 اسٹوڈنٹس میں سے ٹاپ کیا ۔۔۔
لیکن ہمارے میڈیا کے کیئے شاید یہ خبریں اہم نہیں ہیں۔
وہ ہر وقت قوم و ملک کا منفی پہلو اجاگر کرتے ہیں۔
تو ایسے میں سوشل میڈیا پر تمام متحرک نوجوانوں کی زمہ داری بنتی ہے ہیکہ وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کہ قوم کہ ہیرو کی حوصلہ افزائی کریں
ہم ان بچوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
#Pakistani #Pakistan

اردو









