Imran Khan awan

23.8K posts

Imran Khan awan banner
Imran Khan awan

Imran Khan awan

@IKharial

Chakwal, Pakistan Katılım Ağustos 2019
3.7K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ھیں۔آپ کے بعد کسی بھی شکل میں نبوت دعوی کرنے والا شخص کافر ھے
اردو
12
35
208
0
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@a__bd26 @aftab261970 تاکہ اب تک فارن اکاونٹ مینج کرنے میں جو ڈیولپمنٹ ھوئی وہ سب ختم ھوجائے اور آئی ایم ایف کے کنویں سے جو سر باہر نکالنے کے قابل ھورھے ایک بار پھر دھڑام سے کنویں کی تہہ میں گر جائیں
اردو
0
0
0
58
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فریش عوامی مینڈیٹ لینے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ موجودہ اسمبلی اراکین پاکستان کے معاشی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں اور انکے پاس کوئی معاشی ماہرین کی ٹیم موجود نہیں جبکہ اس وقت معیشت بینکرز چلا رہے ہیں جس وجہ سے معیشت برباد ہو چکی
اردو
15
46
162
2.1K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@ghuman_ar @asad_chanda 2015 میں کم سے کم فی بیرل پرائس 52ڈالرز تک گئی تو پاکستان میں پٹرول پرائس 60روپے تھی جب 2020میں کم سے کم فی بیرل پرائس 35ڈالرز تک گئی تب پاکستان میں پٹرول پرائس کتنی تھی جناب؟؟
اردو
4
0
2
197
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
2013 میں جب نواز شریف حکومت میں آئے تو پاکستان میں پیٹرول کی قیمت تقریباً 108 سے 110 روپے تھی لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اُس وقت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے زیادہ تھی۔ 2014 اور 2015 میں پوری دنیا میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں اور 30 سے 40 ڈالر فی بیرل تک آ گئیں جس کا اثر پاکستان سمیت ہر ملک میں پیٹرول پر پڑا۔ اسی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول 62 روپے تک آیا۔ یہ صرف حکومت کی پالیسی نہیں تھی بلکہ عالمی آئل مارکیٹ کے کریش کا اثر تھا۔ اگر صرف حکومت کی وجہ ہوتی تو بعد میں عالمی قیمتیں بڑھنے پر پاکستان میں بھی اضافہ نہ ہوتا۔ حقیقت یہ ہے کہ 2014 اور 2015 میں دنیا بھر میں فیول سستا ہوا پاکستان نے بھی اسی عالمی کمی کا فائدہ لیا بعد میں حکومت نے پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسز بھی بڑھائے اس لیے مکمل کریڈٹ صرف ایک حکومت کو دینا حقائق کے مطابق نہیں۔
ندیّا اطہر@naddiyyaathar

2013 میں نوازشریف کے آنے سے پہلے پیٹرول 110 روپے تھا اور نوازشریف نے پیٹرول پرائس 62 پر کی تھی اور یہ پہلی دفعہ ہی تھا کہ پیٹرول پرائس اتنی کم ہوئی اور کنٹرول رہی۔

اردو
7
31
67
3.8K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@PublicNews_Com @KaswarHussain2 اگر آج فرخ سلیم۔صاحب کو وزیرخزانہ بنا دیں تو جانا انہوں نے بھی اسی ڈاکٹر کے پاس ہی ھے
اردو
0
0
1
43
Public News
Public News@PublicNews_Com·
آئی ایم ایف کہتا ہے کہ آپ نے بجٹ میں 2 فیصد کا سرپلس دینا ہے۔ آج سے 70 سال پہلے ہماری معیشت بیمار تھی، ہم 25 دفعہ ڈاکٹرآئی ایم ایف کے پاس گئے ہیں، 25 دفعہ ڈاکٹر مجھے دوا دے چکے ہیں اور وہ دوا کام نہیں کر رہی تو ہمیں ڈاکٹر کو چیک کرنا چاہیے کہ یہ کس بیماری کا علاج کر رہا ہے۔ جب تک ہم اپنی معاشی پالیسی آئی ایم ایف کو آؤٹ سورس کر دیں گے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ بنانا ہے، پاور سیکٹر چلانا ہے، گیس کی پرائسنگ بھی کرنی ہے اور اینٹی کرپشن پالیسی بھی بنا کے دینی ہے تو ہم نے فنانس منسٹری کس لئے رکھی ہے؟ ماہر معاشی امور ڈاکٹر فرخ سلیم کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @SaleemFarrukh @haider_mehtab
اردو
2
47
96
6K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@ArifRetd دونوں ملکوں میں عید کا ھونا ضروری جس ملک میں جانور ذبح ھورہا وہاں عید کی نماز ادا ھوچکی ھو اگر دونوں ملکوں میں عید کا دن آگے پیچھے ھو تو قربانی صرف اس دن ھوسکتی جس دن دونوں ملکوں میں عید ھوگی
اردو
0
0
0
83
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
سوال۔۔۔اگر ایک آدمی جو کہ امریکہ میں ھے اس نے یہاں اپنے کسی عزیز کو ذمہ داری دی ھے کہ اس کے نام کی قربانی کر دی جائے۔ امریکہ اور پاکستان کے وقت میں 9 گھنٹے کا فرق ھے ۔ اگر یہاں صبح 7 بجے قربانی کر دی جائے تو کیا امریکہ والے صاحب کی قربانی ہو جائے گی کیونکہ وھاں تو ابھی رات ہو گی۔ جواب۔۔۔۔۔ جی ہاں، قربانی ہو جائے گی، بشرطیکہ اُس جگہ عید کی نماز اور قربانی کا وقت شروع ہو چکا ہو جہاں جانور ذبح کیا جا رہا ہے، یعنی پاکستان میں۔ فقہاء کے مطابق قربانی کے صحیح ہونے میں اعتبار اُس مقام کا ہوتا ہے جہاں قربانی ادا کی جا رہی ہے، نہ کہ اُس شخص کے مقام کا جس کی طرف سے قربانی ہو رہی ہے۔ لہٰذا اگر: پاکستان میں 10 ذوالحجہ شروع ہو چکی ہے، عید کی نماز ہو چکی ہے (شہروں میں)، اور شرعی وقت میں قربانی کی گئی ہے، تو امریکہ میں موجود صاحب کی طرف سے قربانی درست ہو جائے گی، چاہے وہاں ابھی رات ہو یا ابھی عید کا دن شروع نہ ہوا ہو۔ البتہ بعض علماء احتیاطاً یہ کہتے ہیں کہ اگر ممکن ہو تو اُس شخص کے اپنے ملک میں بھی عید کا دن شروع ہونے کا انتظار کر لیا جائے، لیکن جمہور فقہاء کے نزدیک اصل اعتبار مقامِ ذبح کا ہے۔
Muhammad Arif tweet media
اردو
21
8
46
8K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@BasharatRaja786 مشرف اور زرداری کے درمیان میں زرداری کا دور بھی گزرا ھے تب پٹرول کتنا تھا سیانڑاں صاحب چھلانگ لگا کے مشرف پہ کیوں پہنچ گئے؟؟
اردو
0
0
6
114
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@MiftahIsmail مفتاح صاحب آپ اگر اس وقت وزیرخزاکہ ھوتے تو کیا کرتے؟؟ یہ بتائیں پلیز ایسے تو اسد عمر بھی کہہ سکتا ھے جب میں وزیرخزانہ تھا تب زیرو لیوی تھی
اردو
0
0
3
34
Miftah Ismail
Miftah Ismail@MiftahIsmail·
Bhai when I was minister petroleum levy was less than Rs 15 per litre. Now on petrol it is Rs 120 and on diesel it is Rs 49. I hope you can appreciate the big difference in rates.
Daud Ali Khan@realkhangee

@MiftahIsmail why is that you favored petroleum levy while in Govt. But now you think that it is a daylight robbery from the poor. Similar stance by you on Income Tax @AmerSharifOFCL please correct me if I am wrong

English
26
26
193
13.3K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@JavedQMajeed @Urdu_dot وہ ڈیل پہ مکمل تیار تھا شاید اسرائیلی لابی کے پریشر میں آگیا اور بھاگنے کا کوئی راستہ نظر نئیں آیا تو یہ مطالبہ کردیا کیونکہ اس سے پہلے اس نے یہ مطالبہ تو کیا ایسا کوئی اشارہ بھی نئیں کیا تھا
اردو
1
0
1
6
urdu.
urdu.@Urdu_dot·
🇸🇦سعودی عرب نے ٹرمپ کو پکڑنا شروع کر دیا ٹرمپ صبح 9:00 بجے: مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک کو ایران امن معاہدے کے حصے کے طور پر ابراہیم معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔ 🇸🇦سعودی شام 5:00 بجے: ہم ٹرمپ کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو صرف اسی صورت میں معمول پر لائیں گے جب ایک آزاد فلسطینی ریاست کا کوئی ناقابل واپسی راستہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ 🇮🇷 ایران نے یہاں 6D شطرنج کھیلی ہے۔ وہ خاموشی سے امریکہ کے اتحادیوں کو توڑنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ x.com/_InfoGram_/sta…
اردو
2
52
527
63.1K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@abihqureshi بدعت اس عمل کو کہتے ھیں جو دین کا حصہ نہ ھو اور اسے ثواب کی نیت سے دین کا حصہ سمجھ کر کیا جائے اب آپ بتائیں کیا منی، عرفات میں کولنگ سسٹم ثواب کی نیت سے اور دین کا حصہ سمجھ کرلگایا جاتا؟؟
اردو
0
0
1
90
Mr Khan
Mr Khan@mrkhan523·
@FaisalAbbasKhar اسرائیل اور امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو کہا کہ آپکے ملک میں جتنے ایرانی اور اہل تشعی ہیں انکو نکالو عرب امارات تبھی ایل جی تشعئ کو نکال رہے ہیں
اردو
1
0
0
124
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
تشویشناک صورتحال، ہزاروں کی تعداد میں اہل تشیع پاکستانیوں کو UAE سے Deport کیا گیا حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے معاملے کی حساسیت کے باعث نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ اسلام آباد "متحدہ عرب امارات سے بے دخل کیے گئے ہزاروں پاکستانیوں کی واپسی کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے"، جن میں زیادہ تر شیعہ تھے پاکستانی حکومت نے "سفارتی وجوہات" کی بنا پر اس معاملے کو کھل کر نہیں اٹھایا، رائٹرز
Faisal Abbas Khar tweet media
اردو
18
99
435
39.6K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@JavedQMajeed @Urdu_dot ٹرمپ جانتا ھے اسلئے پہلے ہی کہہ دیا 1،2 ملک تسلہم نئیں کریں گے وہ میں قبول کر لوں گا
اردو
1
0
0
8
Engr. Javed JQM
Engr. Javed JQM@JavedQMajeed·
@Urdu_dot کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ 🤣 ٹرمپو اب کتنے ہی لمبے میسیج کر لے۔ اسرائیل پر پاکستان کا موقف بہت واضح ہے۔ فکر نشتہ۔ ہمارے تو پاسپورٹ پر ہی No Israel لکھا ہے۔🤣 ابراہم اکارڈ کیلئے ٹرمپو عرب ممالک کے ترلے کرکے دیکھ لے۔🖕 ڈیل اس وقت امریکہ کی ضرورت ہے ایران یا کسی اور ملک کی نہیں۔ 🤪
اردو
1
0
0
895
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@MTahirShahzad9 آئی ایم ایف قرض بیرونی پیمنٹس کو مینیج کرنے، لفارن ریزروز بڑھانےکیلئےلیاجاتا پٹرولیم لیوی روپوں میں اکٹھی ھوتی نہ وہ ڈالرز میں کنورٹ ھوسکتی نہ اس سے فارن ریزروز بڑھ سکتے اور نہ بیرونی پیمنٹس ھوسکتیں پٹرولیم لیوی 2500کے بجائے5ہزار بھی اکٹھی کرلیں تب بھی فی الحالIMFپروگرام چاھییے
اردو
0
0
1
20
M.Tahir Shahzad
M.Tahir Shahzad@MTahirShahzad9·
میرےخیال میںIMF نہ توپاکستان کی ضرورت ھےاور نہ مجبوری جبکہIMFسےلیےگئےقرض سےکہیں زیادہ حجمBISPشہبار و مریم کے سیاسی رشوت کےلٹاؤ پروگرامز ھوں تو--؟ جبکہIMFکےقرض سےکئی گناہ پٹرول لیوی و ٹیکسسز ودیگر لوٹ مارسےحاصل کرنامقصد ھوتوکیسےکہاجاسکتاھےکہ جرنیل اورحکمران ملک سےمخلص ھیں؟ مگرکاش؟
اردو
3
4
27
637
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@Malik__One @sajjadmustafa @hussainabi15474 یہی وہ معلومات ھیں جن سے عوام بددل ھوتی حالانکہ اصل حقائق دیکھے جائیں تو پاکستان کی اندرونی معیشت واقعی بہت زیادہ خراب ھے شاید اس سے پہلے اتنی خراب نہ ھوئی ھو لیکن وجہ یہی ھے کہ بیرونی پیمنٹس، قرض،فارن ریزروز کو مینیج کیاجارہا تاکہIMFپروگرام ختم ھونےتک ایکسٹرنل سیکٹرٹھیک ھوجائے
اردو
0
0
1
12
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@Malik__One @sajjadmustafa @hussainabi15474 بھائی جان جھوٹ تو میں نئیں کہوں گا ہاں حقائق کو توڑ موڑ کرںپیش کیا گیا پبلک ڈیبٹ اور پرائیویٹ ڈیبٹ میں فرق یا تو انہیں معلوم نئیں یا جان بوجھ کر پرائیویٹ ڈیبٹ لکھا 2013سے2022تک43ارب ڈالرز کا فگر پرائیویٹ ڈیبٹ کا بھی نئیں بنتا پتہ نئیں کہاں سے ڈیٹا لیا گیا
اردو
1
0
1
12
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
پاکستان کی حکومتوں کے قرضوں کی تاریخ دیکھیں: 1947 سے 1960 = صرف ایک ارب ڈالر جنرل ایوب = 2 ارب ڈالر جنرل یحییٰ = 1 ارب ڈالر جنرل ضیا = 6.5 ارب ڈالر مشرف = 6.5 ارب ڈالر 32 سالا مارشل لاء کی فوجی حکمرانی میں 16 ارب ڈالر ذولفقار بھٹو = 3 ارب ڈالر بینظیر بھٹو= 2+7= 9 ارب ڈالر آصف زرداری = 14 ارب ڈالر پیپلز پارٹی کے کل 15 سالہ ادوار میں کل 26 ارب ڈالر عمران خان = 3 سال 7 ماہ میں 32 ارب ڈالر نواز شریف تین ادوار = 4 + 5 + 43 = 52 ارب ڈالر شہباز شریف = 10 ارب ڈالر شریف خاندان کے کل 15 سالہ ادوار کا کل قرض = 62 ارب ڈالر اگر کوئی حساب غلط ہے تو براہ کرم مجھے درست کر دیں؟
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

A look at the history of Pakistan's external debt: 1947-60 = 1 billion Gen Ayub = 2 billion Gen Yahya= 1 billion Gen Zia = 6.5 billion Musharraf = 6.5 billion Marshall Law = 16 billion in 32 years Z A Bhutto = 3 billion B. B = 2+7 = 9 billion Zardari = 14 billion PPP Total = 26 billion in 15 years Imran Khan = 32 billion in 3.7 years N Sharif = 4 + 5 + 43= 52 billion Shahbaz Sharif = 10 billion Sharif family Total = 62 billion In 15 years Marshall Laws = 32Y PPP Tenures = 15Y Sharif Tenure = 15Y Imran Khan = 3.7 Y You may correct me if any of my calculations are wrong

اردو
25
75
159
26.1K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@nation0092 @mwm_waseem @shahgee_2026 9ماہ میں جو ریزروزتیزی سےگرےوہ قرض ادائیگی کی وجہ سےتھا چیک کریں ذدا جولائی22سےجون23تک قرض کاinflow 9.8ارب ڈالرز اورآوٹ فلو14.7ارب ڈالرز ریزروزسےوہی5ارب ڈالز کم ھوئےجو قرض میںinflowسےزیادہoutflowھے اب ذراجولائی21سےجون22تک کاinflowاور outflowبھی دیکھیں 16ارب لئے11ارب واپس کیئے
Imran Khan awan tweet media
اردو
0
0
0
7
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@nation0092 @mwm_waseem @shahgee_2026 آپکے"استحکام " والے پیریڈ اگست2سےفروری22تک کو دیکھ لیتے قرض ملا7.8ارب ریزروزگرے5ارب یعنی تقریبا13ارب ڈالرزخرچ کیئے جاتے ھوئےمعاہدہ توڑدیا صرف مارچ میں یوروبانڈز اورقرض پیمنٹس سے5ارب ڈالرزریزروزمزیدگرگئے سٹیٹ بینک کے ریزروز مارچ میں16نئیں11ارب تھے جو اگلے9ماہ میں4.5ارب ھوئے
اردو
2
0
0
16
Democracy
Democracy@shahgee_2026·
اندیا کے پاس اتنا پیسہ ہے مودی اگلے 22 سال انڈین کو 3 ارب ڈالر کی مہانہ سبسڈی دےسکتا ہے عدم اعتماد کے وقت لنگڑے نے صرف 6 ماہ سبسڈی دی تھی جو شاید 4 ماہ چلی تب سے اب تک ہم ڈیفالٹ کے دھانے پر کھڑے ہیں
Muzamil@muzamil_45

مودی نے الیکشن جیتنے کے لیے پیٹرول مہنگا نہیں کیا 3 ارب ڈالر کی سبسڈی دی ھے پاکستان تو ایک ارب ڈالر کی سبسڈی بھی نہیں دے سکتا تھا

اردو
20
23
61
4.2K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@nation0092 @mwm_waseem @shahgee_2026 1۔اپریل کےریزروزبتائیں جناب 2۔اگرسب کچھ مستحکم تھاتواگست21سےفروری22تک ریزروز5ارب ڈالرزکیوں گرے حالانکہ اس دورانIMFاوردوسرےذرائع سے7.8ارب ڈالرز قرض ملا فروری میں معاہدہ توڑا،قرض ملنابندھوا مارچ میں یوروبانڈز اوربیرونی قرض کی سہ ماہی پیمنٹس توکرنی تھیں چاہےعدم اعتماد آتی یانہ
اردو
0
0
0
6
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@Sarfrazmirza16 @NaureenJanjua @samberry430 اب واپس جان مشکل ھے بھائی جان الطاف، بینظیر، نوازشریف کے جیالے متوالے انکی طرح عمررسیدہ ھوگئے یا دنیا سے چلے گئے نواجوان نسل انکو نئیں جانتی
اردو
0
1
1
25
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
@NaureenJanjua @samberry430 پی ٹی ائ کو جو ووٹ پڑا وہ سب ایم کیو ایم کا تھا اور ھے اگر الطاف حسین واپس قومی دھارے میں اتا تو تمام ووٹ واپس چلا جائیگا
اردو
1
0
16
648
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
آج ایم کیو ایم لندن کی ہریس کا کانفرنس کا لب لباب یہ تھا کہ الطاف حسین پر بین ہٹایا جائے اگر اسٹیبلشمنٹ الطاف حسین کو واپس کراچی کی سیاست میں لائے گی تو ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ملا کر بٹھائے گی لیکن ووٹ بینک اس وقت کراچی کا ایم کیو ایم سے زیادہ، الطاف حسین سے زیادہ، پیپلز پارٹی سے زیادہ۔۔ "عمران خان پی ٹی ائی" کا ہے کراچی کی عوام کا ووٹ پی ٹی ائی کو پڑے گا اگر اصل کاؤنٹ ہوگا تو
اردو
197
79
733
107.8K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@Malikviews786 @nosferatu1x جس پروجیکٹ نے 2022تک تقریبا مکمل ھونا تھا وہ اگر اب دوبارہ شروع ھو تو آگلے 10سال مین مکمل ھوگا تب تک سی پیک کے متبادل کئی آپشنز آچکے ھوں گے پاکستان نے واقعتا اپرچونٹی مس کردی
اردو
0
0
0
5
sufyan (8-0)
sufyan (8-0)@Malikviews786·
@nosferatu1x China is no longer interested in CPEC, as it already has many other options available. Pak has essentially missed the opportunity, project imran has diminished China’s interest in using Pak’s land for the corridor. History will never forgive the architects of the Niazi project.
English
1
0
0
23
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
Listening about the signing of MOUs and Agreements since past 2 years, on ground nothing is visible till now other than milking the middle class with Taxes. Things will only look good when ground situation will be changed.
Faisal Ranjha@ranjha001

PM In China 32 Agreements and MOUs singed Total valuation 7 billion dollars Focus -- IT/Tech, Battery Systems, Agriculture.. Alibaba -- Pakistan Business Pavilion and AI in Health Sector ( 2000 Pakistan businesses at single platform) CPEC - 2.0 in full motion Military deals :)

English
4
40
77
1.2K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@nation0092 @shahgee_2026 To leave کا مطلب ھے "چھوڑنا" تو ذرا بتاو عمران خان نے کتنے ریزروز چھوڑے تھے؟؟ بلکل اتنے جتنے 2018میں تھے
اردو
1
0
1
34
RISING NATION
RISING NATION@nation0092·
@shahgee_2026 جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، اور نونیو کے پاس سوائے جھوٹ کے کچھ ہے نہیں، اگر سبسڈی دینے کے باوجود خزانہ بڑھ رہا تھا تو اسکا مطلب ہے کہ سرمایہ کاری بھی ا رہی تھی اور برآمدات بھی ہو رہیں تھیں، جب یہ چور مسلط ہونے تو 6 فیصد گروتھ انہو نے خود تسلیم کی. اب انکے پاس صرف لیوی بچی ہے!!
RISING NATION tweet media
اردو
4
0
4
896
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@shahgee_2026 @SherazKhakwani اور زہنی غلاموں فروری کے فارن ریزورز رٹے ھوئے ھیں اخے تب عدم اعتماد کا پروگرام بن گیا تھا اسلئے اسکے بعد فارن ریزروز کی گراوٹ نیازی کے کھاتے میں نئیں جائے گی،،😍😍
اردو
1
0
2
12
Democracy
Democracy@shahgee_2026·
@IKharial @SherazKhakwani یوتئے گیکے تیتر کو سنتے ہیں اپ کی بات ان کے کانوں کے سائڈ سے گزر جائے گی یہ باتیں ان زومبیوں کو سمجھ اتی تو یہ لنگڑے جیسے سور کو مرشد کہتے
اردو
1
2
4
22