𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞

30.5K posts

𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 banner
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞

𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞

@Malik__One

All the ills Of DemOcRacy Can Be Cured By MoRe DemOcRacy.. #Nawaz_Sharif @pmln_org

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2018
1.9K Takip Edilen14.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
وزیر اعلی مریم نواز شریف وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ، سیکرٹری اینڈ پرائمری سیکنڈری ہیلتھ کیئر اور معاون خصوصی راشد نصر الله سے گزارش کرتے ہیں کہ بہاولنگر DHA) میں مجودہ DHO# ڈاکٹر عامر رضا ڈیڈ سال
اردو
3
8
21
17.4K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو۔ 17 مئی 1998 کو بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میاں نوازشریف نے فوراً اداروں کو ہدایت کی کہ بھارت کوکڑا جواب دینے کی تیاری کریں۔ پھر 28 مئی کی دوپہر وزیر اعظم نے میرے اور سرتاج عزیز صاحب کے ہمراہ NDC میں حتمی بریفنگ لی جس کے بعد 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کوایٹمی قوت بنا دیا گیا اور ہمارا دفاع ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابلِ تسخیر بنا دیا گیا الحمدللہ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
37
344
1.2K
13.8K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Mian Javed Latif
Mian Javed Latif@Mian_JavedLatif·
28 مئی یومِ تکبیر ایٹمی دھماکوں کے ساتھ ساتھ اس دن کی بھی یاد تازہ کرتی ہے جب ساری دنیا ہمیں تنہا چھوڑ گئی تھی، جب دباؤ کے پہاڑ ٹوٹ پڑے تھے، جب ہماری خودمختاری پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے،اس دن میاں نواز شریف نے تاریخ رقم کی۔ایک فیصلہ ساز لیڈر، ایک بہادر دلیر اور دور اندیش حکمران نے قوم کے وقار اور دفاع کی خاطر 28 مئی 1998 کو پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا دیا۔آج بھی جب ہم سر اٹھا کر کہتے ہیں کہ ہماری دفاعی صلاحیت ناقابل تسخیر ہے تو اس کا کریڈٹ اُس ایک شخص کو جاتا ہے جس نے قوم کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے پوری دنیا کو اور سپر پاور کو کہا تھا ہم دباؤ میں نہیں آئیں گے۔میاں نوازشریف نے نہ صرف پاکستان کو دفاعی طور پر مضبوط کیا، بلکہ قوم کے دل میں خود اعتمادی کا بیج بھی بو دیا۔بحیثیت ایک قوم ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ اس محسن کے ساتھ ہم نے کیا سلوک کیا ہے، جو قومیں اپنے محسنوں کو بھلا دیتی ہیں وہ تاریخ کا حصہ نہیں رہتیں۔
اردو
18
30
74
5K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
عالمی منڈی میں آج پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے پہلے بھی خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر تھیں مزید کمی ہوئی ہے، پوچھنا تھا کہ پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا والے جانوروں کی قربانیوں سے ویلے ہو چکے ہیں تو ذرا سمری تیار کرکے وزیراعظم صاحب کو بھجوا دیں،کیونکہ جب قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے تو دن دیہاڑ بھی نہیں دیکھتے کام چک دیتے ہیں مگر قیمتوں میں کمی وقت سب کومے میں چلے جاتے ہیں ۔ویسے عید قربان تو آج ہے مگر عوام تو کئی مہینوں سے قربانی کا بکرا بنے ہوئے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
33
272
636
17K
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
عید کرنے بہاولنگر آیا ہوں، صبح 7/30 پر درجہ حرارت 41 تھا جو دن میں بڑھ کر 47 تک چلا گیا، ائیر کولر اور پنکھا آگ پھینک رہا ہے، گزشتہ سال انورٹر اے سی لگوانے کا ارادہ تھا لیکن بجلی کے بل دیکھ کر سولر لگوا لیا، گھر میں پرانے سپلٹ اے سی لگے ہیں، چھوٹے بھائی سے اے سی چلانے کی درخواست کی تو ابو کہتے پتر اے سی تو چلا لو لیکن رات کو واپڈا چلانے کی وجہ سے آلریڈی 150 یونٹ ہوچکے دو دن اے سی چلنا 200 یونٹ کراس ہوجانے پھر چھ مہینے مسلسل 7 سے 8 ہزار ماہانہ اضافی بل بھرنا ہوگا، ابو کی بات کے بعد عجیب سی ذہنی حالت ہے، اس حکومت نے ہمیں اتنا نچوڑ دیا ہے کہ بجلی کے بل اور معاشی ان سیکورٹی ہماری نفسیات کا حصہ بن چکی۔۔۔۔۔
Shafqat Ali tweet media
اردو
61
197
1.1K
56.8K
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2K
2.4K
10.4K
164.5K
Chief Minister’s Complaint Cell
فیروزوالہ📍 پولیس ڈیپارٹمنٹ محترمہ سعدیہ کی ٹویٹ کے حوالے سے، دونوں فریقین کو تفصیل سے سنا گیا۔ اصل تنازعہ زمین کے ایک چھوٹے سے حصے سے متعلق ہے۔ محترمہ سعدیہ اپنے گھر کے اندر ایک مخصوص جگہ پر دیوار تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، جبکہ مخالف فریق کا مؤقف ہے کہ مذکورہ زمین کے حوالے سے ان کے پاس اسٹے آرڈر موجود ہے۔ پولیس اسٹے آرڈر کی حیثیت کی تصدیق کرے گی، اور تصدیق ہونے تک دونوں فریقین کو اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محترمہ سعدیہ نے مقامی پولیس کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ چنانچہ دونوں مقدمات کو غیر جانبدارانہ تفتیش کے لیے ضلعی تفتیشی برانچ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لیے دونوں فریقین کو متعلقہ قانونی دفعات کے تحت پابند بھی کیا گیا ہے۔ مزید برآں،محترمہ سعدیہ نے مخالف فریق کے خلاف ہراسانی سے متعلق درخواست بھی جمع کروائی ہے، جسے تفتیش کے لیے ایس پی ہیڈکوارٹرز کو مارک کر دیا گیا ہے۔ Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Chief Minister’s Complaint Cell tweet media
اردو
12
24
85
6.1K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ *۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔ *۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔ *۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔ *۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔ *۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔ برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔ *۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔ *۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔ *۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ *۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔ *پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*، *۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔ : اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
اردو
26
244
530
8.6K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
Ansar Abbasi tweet media
ZXX
0
147
754
6K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
اللہ تعالی تمام حجاج کرام کا حج قبول فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما۔ آمین
اردو
0
112
1.1K
11.5K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
آج یوم عرفہ ہے۔ اس دن کی فضیلت بہت بڑی ہے لیکن میں صرف اس دن کے پیغام پر اکتفا کروں گا اے لوگو! تمہارا رب ایک ہے، تمہارا باپ بھی ایک ہے، کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت نہیں ہے، کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر فضیلت نہیں ہے، ہاں! البتہ تقویٰ کی بنیاد پر فرمان مبارک سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
24
416
1.5K
14.8K
Imran Khan awan
Imran Khan awan@IKharial·
@sajjadmustafa @hussainabi15474 پرائیویٹ ڈیبٹ حکومت کے کھاتے میں مت ڈالیں حکومت جو قرض لیتی وہ گورنمنٹ ڈیںٹ ھوتا ھے اور ساتھ جی ڈی پی کا بھی تجزیہ کریں
اردو
1
0
1
126
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
پاکستان کی حکومتوں کے قرضوں کی تاریخ دیکھیں: 1947 سے 1960 = صرف ایک ارب ڈالر جنرل ایوب = 2 ارب ڈالر جنرل یحییٰ = 1 ارب ڈالر جنرل ضیا = 6.5 ارب ڈالر مشرف = 6.5 ارب ڈالر 32 سالا مارشل لاء کی فوجی حکمرانی میں 16 ارب ڈالر ذولفقار بھٹو = 3 ارب ڈالر بینظیر بھٹو= 2+7= 9 ارب ڈالر آصف زرداری = 14 ارب ڈالر پیپلز پارٹی کے کل 15 سالہ ادوار میں کل 26 ارب ڈالر عمران خان = 3 سال 7 ماہ میں 32 ارب ڈالر نواز شریف تین ادوار = 4 + 5 + 43 = 52 ارب ڈالر شہباز شریف = 10 ارب ڈالر شریف خاندان کے کل 15 سالہ ادوار کا کل قرض = 62 ارب ڈالر اگر کوئی حساب غلط ہے تو براہ کرم مجھے درست کر دیں؟
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

A look at the history of Pakistan's external debt: 1947-60 = 1 billion Gen Ayub = 2 billion Gen Yahya= 1 billion Gen Zia = 6.5 billion Musharraf = 6.5 billion Marshall Law = 16 billion in 32 years Z A Bhutto = 3 billion B. B = 2+7 = 9 billion Zardari = 14 billion PPP Total = 26 billion in 15 years Imran Khan = 32 billion in 3.7 years N Sharif = 4 + 5 + 43= 52 billion Shahbaz Sharif = 10 billion Sharif family Total = 62 billion In 15 years Marshall Laws = 32Y PPP Tenures = 15Y Sharif Tenure = 15Y Imran Khan = 3.7 Y You may correct me if any of my calculations are wrong

اردو
25
75
159
26.1K
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
@CSMR786 @MaryamNSharif نجانے کیوں میرے لئے کسی میاں @miandawoodadv ، سب کی ماں مریم نواز @MaryamNSharif ، کسی صحرانورد @Aadiiroy2 کو برا نہیں لگتا انکی آواز پانے کیلئے انسان کو مومنہ اقبال بننا پڑتا ہے
اردو
4
15
65
8.3K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
کیس اپڈیٹ! مجھ پر دو بار حملہ ہوا اور مجھ پر ہی ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی۔۔۔۔ میں نے وقت سے پہلے بتا دیا تھا کہ یہ ہو گا میرے ساتھ یہ ہو رہا کیونکہ میں مومنہ اقبال نہیں اسلئے مریم نواز @MaryamNSharif کو وہ ہراسانی نظر نہیں آ رہی جسکا مجھے ہر روز سامنا کرنا پڑ رہا ، غنڈہ عناصر کی دھمکیاں ، گالیاں ، کردار کشی ، پولیس کی ان غنڈوں سے ملی بھگت ، مجھے پریشان کرنا ۔۔۔۔۔ ہراسانی کی کونسی قسم ہے جو میں برداشت نہیں کر رہی میری یہ پوسٹ بطور ثبوت محفوظ کر لیں سب ۔۔۔۔ کیونکہ کل کو اگر مجھے میری بہن یا میرے بھائی بھتیجوں کو کچھ ہوا تو اسکی اصل مجرم وہ مریم نواز @MaryamNSharif ہوں گی جو سب کی ماں ہیں سوائے میرے ۔۔۔۔ جنکو مومنہ کی کردار کشی کی تو فکر ہے مگر سعدیہ خالد اور اسکے خاندان کی جان کی کوئی فکر نہیں ، وہ سی سی ڈی ہو گی جو سب غنڈہ عناصر کے نیفوں میں پستول چلا سکتی مگر مجھے دھمکیاں دینے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتی ، وہ ڈی ایس پی فیروزالہ اور ایس ایچ او فیروزوالہ اور تفتیشی افسر ہوں گے جو اپنے ریگولر کسٹمرز کو بچا کر مجھے ہراساں کر رہے جو ڈی پی او کے سامنے جھوٹی رپورٹس پیش کر کے حملہ آوروں کو معصوم ثابت کر رہے اور مجھے مجرم یہ پوسٹ گواہی ہے اس بات کی کہ میں عورت ہو کر تنہا لڑتی رہی ، میں مدد مانگتی رہی کہ مجھے غنڈوں سے بچاؤ ۔ کاش میں واقعی کسی کا لفافہ ہوتی آج وہ میری مدد تو کرتا ۔۔۔۔ میرے مرنے کی صورت میں یہ پوسٹ ڈی ایس پی فیروزوالہ عرفان ، ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال ، تفتیشی ای ایس آئی خالد رشید منج مجھے دھمکانے والے فیروزوالہ بار کے صدر کے سالا صاحب الیاس بھٹی ، فیروزوالہ کچہری کے وثیقہ نویس اور قبضہ مافیا رفیق بھٹی ، رانا تنویر کے ڈرائیور منیر بھٹی ، ٹریفک وارڈن زاہد نعیم بھٹی ، شاہد نعیم بھٹی ، شہزاد بھٹی ، عبداللہ بھٹی ، سابق ایس ایچ او وارث بھٹی کیخلاف چارج شیٹ سمجھی جائے اب مدد نہیں مانگوں گی کسی سے ۔ میرے اور میرے بہن بھائی بھتیجوں کی زندگی کا بس اللہ مالک @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @AmjadHafeez19 @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @pmln_org
Sadia Khalid@SadiasOfficial

پنجاب کا قانون زندہ باد! کیا جرم ہے ہمارا؟ سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ، @CMComplaintCell ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ ، حنا پرویز بٹ صاحبہ @hinaparvezbutt @OfficialDPRPP @AzmaBokhariPMLN @AmjadHafeez19 @HRCPakistan خدارا اب تو متوجہ ہو جائیں یا ہماری لاشوں پر ہی توجہ دیں گی جن مظلوم لڑکیوں کو مارا پیٹا گیا اور جن پر تشدد کر کے ظلم کیا گیا انکا میڈیکل ہسپتال انتظامیہ پیر کو کرنے کا بول کر انہیں ہسپتال سے واپس بھیج دیا گیا اور جس غنڈے نے ہمیں مارا اس نے خود کو خود ہی زخمی کر کے رات گیارہ بجے سرکاری ہسپتال سے جھوٹا میڈیکل بنوا بھی لیا اور اب ہم مظلومین کے خلاف ہی ایف آئی آر بھی ہو جائے گی کیونکہ انہیں ن لیگ کے وزیر کے دفتر کی آشیرباد حاصل ہے جبکہ ہماری داد رسی نہیں کی جا رہی اور مجرمان کھلے عام ہمیں دھمکیاں دے رہے اگر ہمیں انصاف نہ ملے تو کیا میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے اپنے بہن بھائی بھتیجوں سمیت خودکشی کر لوں؟؟؟

اردو
110
374
627
175.9K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بلوچستان کی دھرتی پر معصوم شہریوں اور وطن کے محافظوں کا خون بہانا درحقیقت انسانیت اور پاکستان کی سالمیت پر وار ہے۔ اس المناک حادثے نے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا ہے۔ دکھ کی اس گہری گھڑی میں، میں ہر سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ وطن کے جری جوانوں اور بے گناہ شہریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہدا کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
اردو
379
1.3K
3.9K
82.8K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
اردو
518
2.4K
6.9K
122.5K
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations. Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation. Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come. This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity. We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties . Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳 #75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
English
462
2.3K
7K
138.2K