با با جی
33.7K posts

با با جی
@True_Pakistaniz
Proud Pakistani 💕🇵🇰🇵🇰💕 محب وطن پاکستانی



سینیٹ سیٹ سے متعلق پشاور ریجن کے ساتھیوں کا اپنے امیدوار عرفان کے ساتھ کھڑا ہونا قابل ستائش ہے۔ لیکن صرف پشاور ہی پورا صوبہ نہیں۔ یہاں جنوبی اضلاع بھی خان کی وفاداری میں کبھی پیچھے نہیں رہے اور کلین سویپ کیا۔ جنوبی خیبر پختون خواہ کے نمائندوں کو بھی اپنے امیدواروں کو ویسے ہی سپورٹ کرنا چاہئیے جیسے پشاور کے لوگ اپنے امیدوار کو کر رہے ہیں۔ پشاور سے آگے بھی پی ٹی آئی موجود ہے۔ ہر چیز پر صرف پشاور کا حق نہیں، سب کا حق ہے۔ ہم ہر ورکر کے ساتھ ہیں لیکن ساوتھ ریجن کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئیے کسی بھی صورت۔ میں کسی ایک امیدوار کا نام نہیں لے رہا، میری سپورٹ اپنے ریجن کے ہر حقدار کے ساتھ ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ پسماندہ اضلاع لے لوگوں کو نظرانداز کرتے رہیں۔ جنوبی پختون خواہ میں کئی جگہ پینے کا صاف۔پانی تک میسر نہیں اور پشاور کی تزئین و آرائش پر سینکڑوں ارب خرچ کرنا۔ 8 سینیترز ہونے کے باوجود پھر بھی باقی صوبے کو نظرانداز کر کے پھر سے پشاور کو نوازنا میری نظر میں ہرگز درست نہیں۔ ہماری سپورٹ سب ورکرز کے ساتھ ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے کہ بڑے شہر کا کارکن بڑا ورکر ہے اور۔باقی بھیڑ بکریاں۔ انصاف کرنا ہے تو پورا کرو۔ اور یہ بھونڈی دلیل کوئی نہ دے کہ پہلے جنوبی اضلاع کیوں یاد نہیں ائے۔ اس لئے کہ پچھلے الیکشن میں بھی سب سے زیادہ پشاور ہی کو نوازا گیا۔

نظریاتی ورکر کی باری ریجنز یاد آ گئے نظریاتی ورکر کی باری یہ یاد آیا کہ قربانیوں کے بدلے ٹکٹ نہیں مانگنا چاہیے نظریاتی ورکر کی باری یاد آیا کہ سینیٹ اور اسمبلی بیکار ہے نظریاتی ورکر کی باری یاد آیا کہ وکلاء کی فیسز کے لیے پیسے چاہیے اپنی باری یہ سب چی گویرا کو یاد نہ ائی


The Senate seat is a real test for PTI’s leadership. @_IrfanSaleemPTI has shown loyalty & made sacrifices now it’s time to stand by him. Respect your workers.

I support @_IrfanSaleemPTI without any if and but...












