Imdad Soomro (Sehwani)

6.6K posts

Imdad Soomro (Sehwani) banner
Imdad Soomro (Sehwani)

Imdad Soomro (Sehwani)

@ImdadSoomro6

Lawyer and Investigative Journalist, CEO of https://t.co/7RkWkNOKP9, formerly remained associated with The News (Investigation Cell), Pakistan Today, daily Ummat

Karachi, sindh Katılım Şubat 2012
1.6K Takip Edilen12.4K Takipçiler
Imdad Soomro (Sehwani)
Imdad Soomro (Sehwani)@ImdadSoomro6·
Thanks all for participating in marriage ceremony of my son Adv Waqas Bajwa
Imdad Soomro (Sehwani) tweet media
English
3
0
6
254
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 پاکستان کی سول سروسز اکیڈمی کو بند کرکے مُقابلے کے امتحان کا نظام ختم کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ سول سروس اکیڈمی نہ ہوئی ٹک ٹاک رز کی ڈیجیٹل اکیڈمی ہو گئی ایک سے ایک بڑھ کر سطحی ذہنیت کا ٹک ٹاکر ایس ایس پی یا اے سی بن کے گھوم رہا ہے۔
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann

اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا

اردو
166
1.4K
4.2K
84.2K
Imdad Soomro (Sehwani)
Imdad Soomro (Sehwani)@ImdadSoomro6·
@fawadchaudhry پیپلزپارٹی کی تمام تر خرابیوں کے باوجود حقیقت یہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اسحاق ڈار سے بھتر وزیرخارجہ ثابت ہوتے
اردو
4
1
10
983
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
اسحٰق ڈار بلاول بھٹو کو اگر ڈپٹی وزیر خارجہ بنا لیں تو ان کی تربیت ہو جائے گی کہ وزارت کیسے چلاتے ہیں!
اردو
222
105
1.8K
129.6K
Imdad Soomro (Sehwani) retweetledi
Saeed Sangri
Saeed Sangri@Saeed_Sangri·
سردارن ، ڀوتارتن جي بادشاهي جو خيرهجي، انصاف اچڻي وڄڻي شئ آهي،.!
Saeed Sangri tweet media
SD
17
9
67
1.9K
Imdad Soomro (Sehwani)
Imdad Soomro (Sehwani)@ImdadSoomro6·
@ShakeelChPPP سوال تو بنتا ہے، یہ سارے دو نمبر خواتین و حضرات دوسرے صوبوں سے آ کر ہمیں بھاشن دے رہے ہیں
اردو
0
1
1
86
Imdad Soomro (Sehwani)
Imdad Soomro (Sehwani)@ImdadSoomro6·
@SMRehmaan یہ بات ٹھیک ہے، لیکن کچھ جاھل پیپلزپارٹی کی نااھلی، کرپشن کی آڑ میں سندھی قوم پر تنقید کرتے ہیں
اردو
2
0
1
60
Shuaib Rehman
Shuaib Rehman@SMRehmaan·
پیپلزپارٹی نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو بجائے مثبت انداز میں لینے کے اس تنقید کا رخ سندھی عوام پر موڑنے کے لیئے چند جہلا کو سوشل میڈیا پر ڈیفینڈ کرنا کا ٹھیکا دے دیا جو کے پیپلزپارٹی کے لئے مزید شرمندگی کا باعث بنا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے کا ٹرینڈ دو دن سے ٹاپ پر ہے پیپلزپارٹی کو مشورہ ہے آپ کراچی میں کام کریں پورے سندھ میں کام کریں آپ کے کام کو ہم سرہائینگے- #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
9
30
52
1.2K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
پانچ سال کی لگن، ماہر آرکیٹیکٹ کی نگرانی، سابق فوجی آمر اور صدر پرویز مشرف کے شاہانہ خوابوں کی تکمیل… اور اب وہی فارم ہاؤس فروخت کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہے، قیمت بس ایک ارب 65 کروڑ روپے ہے۔
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
46
236
1.3K
76.3K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
ایرانی حملے میں نیتن یاھو کی خالہ لقمہ اجل بن گئیں مسز اشمائل یوا پرانے تل ابیب میں دای کا کام کرتی تھیں اور نیتئن بھی انہی کیے ہاتھ کی صفای سے معرض ء وجود میں آیا تھا _ الخنزیرہ نیوز
Mustafa Chaudhary tweet media
اردو
74
246
1.4K
56.5K
Ramesh Kumar
Ramesh Kumar@rameshkpas·
Here is one of his snapshots, where he, along with Shoukat Zardar and other local journalists spread hatred. Such voices should be reined in before they get out of control. Hope such provocative posts invite duly action from State authorities & enact PECA. Hoping against the hope
Ramesh Kumar tweet media
English
1
0
0
39
Ramesh Kumar
Ramesh Kumar@rameshkpas·
Sindh's so-called progressive journalist @ImdadSoomro6 has called Hindus of Tharparkar "terror*sts" of RSS working on the agenda of Modi. As if minorities have no right.Let alone those extremist elements,even secular voices often become part of collective hatred to keep relevance
Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو@BhuttoZulfikar

Why call a meeting of your Shia Ulema council only to threaten them and tell them Pakistan is not their country? At least they didn’t desire to nominate a pedophile with a Nobel Peace Prize. At least they value the lives of their fellow Pakistanis. At least their Qibla is Makkah and not Washington!

English
1
0
0
59
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مطیع الللہ جان نے اپنا منفرد اعزاز برقرار رکھا کل سے ڈھول پیٹا جا رہا کہ مطیع نے الیکشن جتوا دیا وغیرہ جو ایک سفید جھوٹ ہے پریس کلب ایکشن میں مطیع خود دوہزار بارہ سے پچیس تک ہر سال الیکشن لڑتا رہا ہے اور ہر بار ضمانت ضبط کرای ہے اس بار تمام اپوزیشن گروپوں جس میں پی ٹی آئئ ، جماعت اسلامی کے حامیوں سمیت چھ جماعتیں تھیں بطور اتحادی مطیع کو کوٹہ پر ایک سیٹ آفر ہوئی جو نائب صدر کی تھی اور اس پر اسد طور کو پہلی بار الیکشن لڑایا اور اسد طور بری طرح شکست کھا گیا اس الیکشن میں مطیع کو صرف یہ جعلی ستائشی ٹویٹ ہی ملئ ہیں
اردو
10
142
707
32.7K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
Congratulations to our President Abdurazzaq Sial and our democratic panel for this historic regime changing victory at the National Press Club Islamabad after 20 long years. Thanks to respected members of the press club who came to rescue their home. Let us celebrate this moment, come to your home- the press club to listen to the result announcement by legendary journalist Nasir Zaidi who was the chief election commissioner. During the last two days and nights me and our colleague Shakil Ahmed were inside the election cell counting votes an arguing over ballot papers. Shakil has been in the fore front of our last battle after the polls. It was a narrow victory but crystal clear.
Matiullah Jan tweet mediaMatiullah Jan tweet media
English
102
660
3.6K
90K
Imdad Soomro (Sehwani) retweetledi
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
جو واٹس ایپ آتا ہے وہی لکھنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا صحافی ہوں
اردو
63
583
2.6K
0
Imdad Soomro (Sehwani)
Imdad Soomro (Sehwani)@ImdadSoomro6·
@miandawoodadv شرم نہیں آتی ایسی بے تکی باتیں کرنے پر... انہوں نے اپنا قائد قربان کردیا، جانیں نچھاور کردیں اور تم لوگوں کا بغض ختم نہیں ہو رہا
اردو
9
6
82
3K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
حقائق اور واقعات یہ ثابت کر رہے ہیں کہ جیسے فلسطین میں اسرائیلی جنگ شروع کروانے اور اسے جواز فراہم کرنے کیلئے ایران نے اس وقت روایتی کوفیوں والا کردار ادا کیا تھا، ہزاروں فلسطینی شہید ہوتے رہے لیکن ایران صرف بیانات تک محدود رہا، ویسا ہی کردار ایران اب دوبارہ ادا کرے گا۔ پوری دنیا کے سامنے یہ حقیقت بے نقاب ہوگئی ہے کہ چونکہ ایران کسی طور پر اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جنگ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا تو اب امریکی اور اسرائیلی مفادات کو فروغ دینے کیلئے ایران خلیجی مسلم ممالک سعودی عرب وغیرہ پر حملے کرے گا اور تب تک حملے کرے گا جب تک خلیجی ممالک مجبور ہو کر اپنے دفاع میں ردعمل دے کر جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، سعودی عرب کے دفاع میں پاکستان کو بھی آنا پڑے گا۔ اسکے بعد ایران کسی تھرڈ پارٹی یعنی انڈیا سے امریکہ اور اسرائیل کا اسلحہ خریدے گا اور مسلم ممالک کے خلاف استعمال کرکے عین ویسی ہی صورتحال پیدا کرے گا اور کردار ادا کرے گا جیسی ایران نے فلسطین کے معاملے پر کی تھی کیونکہ ایران، امریکہ، اسرائیل، افغان دہشتگردوں اور انڈیا کا آخری ٹارگٹ پاکستان ہے۔ اگر ایران، امریکہ، اسرائیل، افغان دہشتگرد اور انڈیا مل کر پاکستان کو اس جنگ میں گھسیٹنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پھر پاکستان میں موجود اسرائیل، ایران، امریکہ، افغان دہشتگردوں اور انڈیا کے حامی پاکستان اندر کوئی مذہبی اور سیاسی فسادات کو بھرپور طریقے سے بڑھاوا دینگے تاکہ پاکستان کو کمزور سے کمزور کر کے ختم کیا جا سکے۔ نوٹ:- یہ تاریخ مت بھولئے گا کہ آج تک بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں جتنی بھی دہشتگردی ہوئی ہے، وہ بذریعہ ایران اور افغانستان ہوئی ہے۔ کلبھوشن بطور مثال بھی یاد رکھئے گا۔ اللہ رب العالمین پاکستان کو مشکل وقت سے بچائے اور ہر پاکستانی کو یہ سازش سمجھ کر ریاست پاکستان کا ساتھ دینے کا شعور عطا فرمائے۔ بظاہر تمام واقعات اس امر کو تقویت دیتے ہیں کہ ایران پر اسرائیل اور امریکہ کا موجودہ حملہ ایک طے شدہ منصوبہ ہے اور اس منصوبے میں ایرانی حکام کی شکل میں امریکی و اسرائیلی ایجنٹس مکمل طور پر آن بورڈ ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
377
425
1.5K
80.9K