عمران رجپوت

68.8K posts

عمران رجپوت banner
عمران رجپوت

عمران رجپوت

@ImranRa66457352

نواز شریف کا سپاہی

Katılım Mart 2022
1.5K Takip Edilen688 Takipçiler
عمران رجپوت retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
سترہ سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت کا سن کر مقتولہ کئ والدہ فرزانہ پھوٹ پھوٹ کر کمرہ عدالت میں رو پڑی۔ مجھے انصاف مل گیا مگر آج میری بیٹی یاد آرہی ہے۔ باپ سید یوسف حسن کہتے ہیں میں چاہتا ہوں سب کی بیٹیاں محفوظ ہوں اس لیے کیس لڑا ہوں۔۔
Waseem Abbasi tweet media
اردو
54
615
5K
361.4K
عمران رجپوت retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اب کیا سہیل آفریدی ان کو چھڑوائے گا؟یا ان کے ماں باپ ذلیل و خوار ھونگے
اردو
34
110
404
8.5K
عمران رجپوت retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
یہ کیا دلیل ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہے اس لیے اُس کا یونیفارم والے پر چیخنا جائز اور اقرارالحسن عام شہری ہے اس لیے اُس کا چیخنا ناجائز ہے۔۔۔ احکامات فالو کرنے والا پولیس اہلکار غلط تھا لیکن فیملی کی موجودگی میں سیاسی بغض میں گالی دینے والا ایف آئی اے افسر ٹھیک تھا۔۔۔ کیسے کر لیتے ہو یار؟
اردو
426
224
936
46.5K
عمران رجپوت retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
اردو
527
956
3.4K
413.5K
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
آپ کے خیال میں پاکستان میں ووٹ ڈالنے کی کیا عمر ہونی چاہیئے؟
اردو
918
15
266
50K
چوہدری قاسم
ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا شوق بھی عجیب ہے نہ قبلہ معلوم نہ جگہ اوپر سے جہاز کے قوانین کی خلاف ورزی! اگر کوئی باتھ روم جانا چاہے تو راستہ بند باقی مسافر پریشان عبادت کا ذوق اپنی جگہ لیکن دوسروں کو تنگ کرنا کون سی عبادت ہے؟
اردو
491
123
755
163.4K
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
یہ کوئی فلمی سین نہیں اصلی جنگ ہے جو انڈیا چھپا رہا ہے اپنی قوم سے 🟢 ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر -!!!'🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو
52
386
1.3K
90K
عمران رجپوت
عمران رجپوت@ImranRa66457352·
@arash_ch @RH_views یوتھر ایسی حرکتیں کرتے ہیں اور کچھ شک نہیں پٹواریوں میں بھی چند ایک ایسے بھونگے چول موجود ہے
اردو
0
0
0
6
SalmanKhan
SalmanKhan@KhanSmk60·
@RH_views @Irum_7189 لائیکس کا چسکا بڑی لعنت ہے۔۔۔ عمر کا خیال بھی نہیں رہتا۔۔۔ ہم ان کو تھوڑا سیریس سمجھتے رہے ہیں ۔۔
اردو
3
0
6
2.1K
عمران رجپوت retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
آج صبح شکیلہ بلوچ کو تربت میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے شہید کردیا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔ لیکن نا کوئی بلوچ یکجہتی فوم بولا، نا ہمارا لبرل طبقہ بولا، نا میڈیا بولا، نا اسد طور یا حامد میر کا ٹویٹ آیا کیا اس بلوچستان کی بیٹی کا قصور پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے؟
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
51
563
1.3K
11.8K
عمران رجپوت retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
چانسلر اڈیالہ کے وکیل سلمان صفدر 190 ملین کیس کو 15 منٹ کا کیس قرار دیتے رہے ہیں لیکن جب عدالت نے کہا کہ دلائل دو تو پھر پتلی گلی سے فرار ہونے لگے ہیں تاہم عدالت نے بھی پتلی گلی کو بند کر دیا ہے ۔
Hassan Ayub Khan tweet media
اردو
58
113
333
5.9K
عمران رجپوت retweetledi
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
🚨ضلع قصور کے ایک فارم ہاؤس میں مبینہ طور پر ہونے والی پارٹی سے 25 لڑکیاں حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں اور ان سے بھاری مقدار میں ائس منشیات برامد کی گئی ہے انداز چیک کریں حسیناؤں کے۔۔۔
اردو
32
39
148
21.3K
عمران رجپوت retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
انمول عُرف پنکی کوکین والی صرف ایک سیلز گرل ہے، اس کی گرفتاری اصل نیٹ ورک کو چُھپانے کے لئے کی گئی ہے۔ کسی کا واٹس ایپ پر میسج
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
31
110
387
19.6K
عمران رجپوت retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ انمول پنکی ہے پاکستان میں کوکین کی سب سے بڑی سپلائر آپ چیک کریں سندھ میں سرکاری پولیس کیسے اس کو وی وی پی آئی طریقے سے عدالت میں پیش کر رہی ہے الیٹ کلاس کی اور اوپر سے سندھ میں تو شکر ریڈ کارپٹ نہی بچھا دیا
اردو
75
504
1K
13K
عمران رجپوت retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
گلن بھارو کی کہانی،انصاف کے لئے ایک آواز، ایسی آواز جو سنی جانی چاہیے۔ ایک ایسی حقیقت جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایک ایسے معاشرے میں جو اکثر بہت تیزی سے آگے بڑھتا ہے، اس طرح کی کہانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ احتساب، قانون اور انسانیت کیوں اہمیت رکھتی ہے۔ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ جو صحیح ہے اس کے لیے کھڑے ہوں۔ جو نہیں کر سکتے ان کے لیے بولیں۔ #JusticeForGullanBharo #Pakistan #Sindh #HumanRights #Justice #VoiceForTheVoiceless #StandForTruth
اردو
55
531
1.4K
11.6K
چوہدری شاہد محمود
یہ وڈیو اصل ھے لیکن اس لڑکی کو قدرت نے ایسا خوبصورت بنایا ھے کہ یہ وڈیو اے آئی لگتی ھے۔
اردو
31
96
1.4K
137.3K
عمران رجپوت retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
گوجرانوالہ میں ہونے والی ٹک ٹاکر کی کرکٹ لیگ کی حمایت پنجاب کے وزیر کھیل فیصل کھوکھر بھی کر چکے ہیں۔ بس دعا ہے وزیر صاحب ان کو سرکاری فنڈ نہ جاری کر دیں کہ بہت اچھا کام کیا۔
اردو
14
34
291
5.2K