
Muhammad Imran
970 posts

Muhammad Imran
@Imran_31
Alhamdulillah



@EhsanBhuttaPK @DTS_Punjab سر امید کیجاتی ھے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے TEVTA کو بھی ایک مثالی ڈیپارٹمنٹ بنائے گئے جسمیں ریگولر کورسز کی ٹریننگ نیشنل و انٹرنیشنل اسٹنڈرڈز کے مطابق ، ٹیوٹا ملازمین کے لئے یکساں پروموشن پالیسی، و تنخواہیں اور ڈسپیرٹی الاؤنس وغیرہ جیسے مسائل کو حل کر پائے گئے انشاء اللہ



ٹیوٹا کے اداروں میں سرکاری سکول اور کالجز کے بچوں کے لئے سمر سکلز کیمپ کا آغاز: محکمہ انڈسٹریز، سکول ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مابین معاہدہ پر دستخط:طلبہ کے لئے کورسز بالکل مفت آفر کئے جارہے ہیں۔ بلکہ خواتین طالبات کے لئے پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی فراہم کی جا

کسی بھی آرگنائزیشن کی ترقی، متعین کردہ احداف کا حصول اس میں کام کرنے والے ورکرز کی کارکردگی پر منحصر ھے جس کیلئے ورکرز کو تنخواہیں، سہولیات، توانا ماحول کے مواقع یکساں فراہم کئے جاتے ھیں تاکہ ورکرز توجہ، یکسوئی کیساتھ آرگنائزیشن کو کامیابی سے ہمکنار کر پائے ۔ @MohsinnaqviC42







Special Thanks @romiwaseem42 🎉Dyp. Sec. Information PML Lhr, Focal Person Social Media to Chairman @ChParvezElahi Complaint Cell Request him that TEVTA Empl. @ShahidR62039544 Despairty & Spl. Allowance long-standing demand will be raised for possible solutions to @mooniselahi

















