
Info Bureau PSF Punjab.
160 posts

Info Bureau PSF Punjab.
@InfoBureauPSF
Official Account Of Information Bureau PSF Central Punjab. Admin: @RajaZeeshanPSF D.Information Secretary PSF Central Punjab.



لہتڑار روڈ کھنہ پل تا برما پل ، نالے مکمل بند ہیں ، برائے مہربانی آب سی ڈی ائے کے حوالہ ہو چکا ہے جس کا ہم اہلیان محلہ نے شکر ادا کیا ہے ، نالوں کو کھلوایا جائے تاکہ ابادی زیر آب انے سے بچ سکے شکریہ ۔ راجہ ذیشان نصیب چیئرمین کھنہ ایسٹ ویلفیئر کمیٹی @CDAthecapital @dcislamabad



@BBhuttoZardari @RPAPPP @CMKPSF @S_HassanMurtaza @FarhatullahB @SibtiB @PPPCentralSectt @SoomroJameel @JunaidSaleemJD @waqasabbasi786

کھنہ ایسٹ کھنہ ڈاک یوسی 38 میں کتوں کی بھرمار ، کل بھی ایک بچے کو کتے نے کاٹ لیا ، برائے مہربانی انتظامیہ توجہ دے ۔ شکریہ @CaptainUsman @dcislamabad @HomeStrays @CDAthecapital @MetropolitanC18









لہتڑار روڈ نالہ کھنہ ڈاک مکمل بند ہو چکا ہے جو کہیں وقتوں سے صاف نہیں کیا گیا ، @CaptainUsman کمشنر صاحب برائے مہربانی اس کی صفائی مکمل کروائیں ، راول ہسپتال کے پاس برف ڈیپو بنا ہے جس کی وجہ سے کافی پانی روڈ پر آتا ہے ، نالہ بند ہونے کی وجہ سے پانی اس میں نہیں جاتا ۔












