محمد شعيب

5K posts

محمد شعيب banner
محمد شعيب

محمد شعيب

@Innocentb01

ᴵᴹᴿᴬᴺ ᴷᴴᴬᴺ ⁱˢ ᵗʰᵉ ᴷⁱⁿᵍ ᵒᶠ ᵖᵒˡⁱᵗⁱᶜˢ | ᴵ ˡᵒᵛᵉ ᴵᵐʳᵃⁿ ᴷʰᵃⁿ | ᵀᵉᵃ ☕ ᴸᵒᵛᵉʳ

Katılım Ekim 2024
90 Takip Edilen141 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
محمد شعيب
محمد شعيب@Innocentb01·
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ❣️ الصبح البخیر 🤲🏻 کیسے ہیں سب خان کے ٹائیگرز
اردو
1
3
5
606
محمد شعيب retweetledi
مینہ.انور 🇵🇰
Assalamu Alaikum 🥀 Wishing everyone joy on the second day of Eid! Yaa Allah! Accept our prayers and fill our hearts with peace and happiness. Grant the safe and speedy release of Imran Khan. Keep us steadfast on Your guidance and remove all sorrow and grief. 🥀 @ImranKhanPTI
مینہ.انور 🇵🇰 tweet media
English
6
6
13
93
محمد شعيب retweetledi
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
عوام حق مانگیں تو جنگ آزادی مانگیں تو جنگ لیڈر کی رہائی مانگیں تو جنگ ہر سوال، ہر آواز کے بدلے میں - جنگ !! یاد رہے حق و باطل کے معاملے میں فتح حق کی ہوتی ہے۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ عمران خان کو رہا کرو- پاکستان کا امن بحال کرو
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ tweet media
اردو
5
22
21
157
محمد شعيب retweetledi
Ismail khan wazir
Ismail khan wazir@ismailwazir2001·
وہ شخصیت جس نے ڈوبتی ہوئی قوم کو سہارا دیا، شعور کی شمع روشن کی اور کلمہ کی اصل روح سے روشناس کرایا، آج جسمانی طور پر دور ہو کر بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ ان کی کمی کا احساس ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے اور قوم آج بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کی منتظر ہے۔ @TeamDigitaLegnd
Ismail khan wazir tweet media
اردو
1
8
12
88
محمد شعيب
محمد شعيب@Innocentb01·
@TeamDigitaLegnd ایک نا ایک موت تو ضرور آنی ہے چاہئے آپ حق کے ساتھ کھڑے ہوں یا پھر باطل کے ساتھ آپ ظلم کے خلاف کھڑے یا ظلم کے ساتھی ہوں لیکن حق والا کامیاب ہوتا ہے اور باطل ہمیشہ نیست و نابود ہو کر رہتا ہے محمد شعیب شیبی
اردو
0
2
5
34
محمد شعيب retweetledi
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح! جب بھی کبھی حق اور سچ کی بات کرنی ہو آواز اٹھاؤ حسین کی للکار کی طرح!
اردو
23
17
18
183
محمد شعيب retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
اچھی سوچ اور مثبت رویہ ہمیشہ کامیابی کی راہ پر گامزن کرتے ہیں۔ محمد شعیب شیبی #اردو_شناس #اردو_زبان #داستان_دل
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 tweet media
اردو
3
11
13
163
محمد شعيب retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤲 گاؤں کی زندگی پُرسکون ہوتی ہےہر صبحِ صادق تازی ہوا، لہلہاتے کھیت اور چہچہاتے پرندے دل کو سکون دیتے ہیں۔ 🌿🌅 الصبح البخیر ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #محبت_مافیا #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 tweet media
اردو
17
11
23
225
محمد شعيب retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ عید کا پہلا دن کیسا گزرا سب کا محمد شعیب شیبی #عيد_الفطر_١٤٤٧ه #اردو_زبان #داستان_دل
اردو
3
8
6
98
محمد شعيب retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ یہ بابرکت دن ہمیں شکرگزاری، محبت اور اخوت کا درس دیتا ہے۔ آئیں اپنی خوشیاں دوسروں سےبانٹیں اور نیکی کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے،آمین 🤲 عید الفطر مبارک ❤️ محمد شعیب شیبی #خاتم_النبیین_محمدﷺ #اردو_زبان #داستان_دل
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 tweet media
اردو
6
15
14
178
محمد شعيب retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو 🤲❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کے ماہ رمضان المبارک میں کی گئی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی ہمیں نیکیاں کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #محبت_مافیا #اردو_زبان
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 tweet media
اردو
7
15
18
214