💖معلم💖

10.3K posts

💖معلم💖 banner
💖معلم💖

💖معلم💖

@Writer6804850

💖Alhumdulillah for every thing💖AEO department of Edu📚Ur degree is just a piece of paper ur real Education is seen in ur Behavior 💝Love travelling 🚗

Katılım Ağustos 2022
149 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Falak Naz
Falak Naz@FoodieFofo·
مجھے لگتا ہے میں پاگل ہو چکی ہوں دنیا ختم ہورہی ہے اور صرف تم میرا علاج ہو
اردو
6
2
17
422
فہم
فہم@Fehmiii_83·
تعلیم کا خاموش سودا؟” “نواز شریف ایمنینس”نام نیا، مگر سمت وہی: سرکاری سکول آہستہ آہستہ نجی ہاتھوں میں۔ حکومت کہتی ہے معیار بہتر ہوگا۔مگر سوال یہ ہے: کیا ذمہ داری بھی منتقل ہو رہی ہے؟ تعلیم ریاست کی ذمہ داری تھی، اب ایک “پروجیکٹ” بنتی جا رہی ہے۔ یہ اصلاح ہے یا خاموش نجکاری؟
وجدان ملک@malik_wijdan

یوم مزدور پر حکومت پنجاب کا انقلابی فیصلہ ۔۔۔ مزدوروں سے یکجہتی کے لیے سکولوں کو پرائیوٹ کرنے کے اگلے مرحلے کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ اب ہر بچہ بنے گا مزدور

اردو
4
13
26
703
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
اب بچ کے دکھاؤ داخلہ کم ہوا تو پیف اور بڑھایا تو نواز شریف رضیہ کدھر پھنس گئی
اردو
3
1
25
222
💖معلم💖 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Ans tweet media
العربية
16
58
717
3K
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
@NailaKanwalPU اونٹ او اونٹ تیری کونسی کل سیدھی
اردو
1
0
2
17
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰
تعلیم ور صحت کا بجٹ اگر فلم پہ لگانا ہے تو ظاہر ہے ناچنے والے ہی بنیں گے ۔اگلی نسل کو ناچ گانے پہ لگا کر خود ملک کو لوٹنا ہے ۔شعور سے ہر حال میں بچانا ہے ورنہ سوال ہو گا کہ ملک کا پیسہ کہاں گیا۔
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
6
119
Syeda Umama
Syeda Umama@umama86·
میری ایک دوست کی اولاد نہیں تھی تو شوہر نے بدسلوکی کی انتہا کردی اور انکو خلع لینی پڑی ۔ پھر دوسری شادی تین بچوں کے باپ سے ہوئی ۔۔بندا بہت اچھا نکلا ۔۔انہوں نے بچوں کی بہترین پرورش کی جان ماردی لیکن سوتیلی کے طعنے سے جان نہ چھوٹی یہانتک کہ بچوں کی مرحومہ ماں کے رشتے دار بچوں کا زہن خراب کرتے تھے۔۔ شوہر بہت اچھا ہونے کے باوجود بھی اگر وہ کبھی بچوں کو درست غلط بتانے کی کوشش کرتیں تو شٹ اپ کال دے دیتا۔۔۔۔ خیر بچوں کی شادیاں کر چکی ہیں اور بہو بیگم نے آتے ہی کہا کہ آپ کونسا سگی ماں ہیں 🥹 اور مجھے انہوں نے کہا کہ کچھ بچوں والوں سے شادی مت کرنا کیونکہ آپ کچھ بھی کرلیں "سوتیلی جو ہوئی " کا طعنہ کبھی جان نہیں چھوڑتا۔۔ خیر اللہ پاک ہر کسی کیلئے آسانیاں کریں اور سب کو مخلص رشتے عطا کرے
اردو
41
28
366
51.7K
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
اس افسوس ناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ اس دلخراش واقعے میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے @MaryamNSharif @RanaSikandarH @OfficialDPRPP
Muhammad Umair@MohUmair87

عارف والا میں سرکاری سکول کی ٹیچر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، ملزمان نے خاتون ٹیچر کی نعش بھی جلادی۔

اردو
3
2
10
204
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
Avoid drinking any kind of juices available in Islamabad right now 6th death reported just because of drinking juice. Spread the msg for awareness. #islamabad
English
6
2
16
1.2K
💖معلم💖 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Ans tweet media
العربية
19
149
1.7K
7.9K
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
مجھے سمجھ نہیں آتی اتنی ینگ کانفیڈنٹ، پڑھی لکھی ہو کر بھی چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے ہماری ٹیچرز بلیک میل ہو جاتی ہیں
اردو
6
1
16
795
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
آپکی کیا رائے ہے ؟؟
Maryam tweet media
اردو
1
1
3
121