Jamhoor TV

7.3K posts

Jamhoor TV banner
Jamhoor TV

Jamhoor TV

@JTvOffcial

Jamhoor TV is Number Pakistan TV Channel, Transparency, Equality Humanity are our Identity. for more details: [email protected]

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2015
16 Takip Edilen7.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
ضرورت نمائندگان ہمیں اپنے نیوز چینل جمہور ٹی وی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔ •ڈسٹرکٹ رپورٹر •لیڈیز رپورٹر •کورٹ رپورٹر•ایجوکیشن رپورٹر •شوبز رپورٹر •اینکرز•ویلاگرز صحافت کے شعبے سے تعلق اور دلچسپی رکھنے والے مردخواتین حضرات فوری رابطہ کریں.
Jamhoor TV tweet media
اردو
30
11
42
13.4K
NYCCC Climate Pakistan
NYCCC Climate Pakistan@NYCCC_PK·
Yesterday, the NYCCC delegation had the honor of meeting with H.E. Alexandra Berg von Linde @SwedenAmbPK , Ambassador of Sweden to Pakistan @SwedeninPK , at the Embassy of Sweden. 1/3
NYCCC Climate Pakistan tweet mediaNYCCC Climate Pakistan tweet mediaNYCCC Climate Pakistan tweet mediaNYCCC Climate Pakistan tweet media
English
9
10
34
3.7K
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قابض فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔ @SenatorMushtaq
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
0
0
29
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
ہم وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شاہ اویس نورانی کو وفاقی وزیر یا وزیر اعظم کا مشیر بنایا جائے۔ @CMShehbaz CC @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @iamowaisnoorani
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
4
8
6.4K
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
مریم نواز شریف پنجاب وزیراعلی منتخب۔ آفیشیل نوٹیفکیشن
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
0
0
72
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دبئی میں ہونے والے COP28 میں وزیر اعظم انور الحق کاکڑ، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، WWF صدر ڈاکٹر عادل نجم، NDRMFکے ایگزیکٹیو بلال انور سمیت ملک بھر کے اہم شخصیات شریک @anwaar_kakar @bilal1anwar @AdilNajam
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
1
1
99
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
پاکستان دوبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 28 میں  اپنے موسمیاتی تبدیلی کے منصوبے پیش کر رہی ہے۔
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
0
4
67
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
انا للہ وانا الیہ راجعون حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے گھر پر اسرائیلی افواج کی بمباری میں ان کے بیٹوں پوتوں اور بھائیوں سمیت خاندان کے 14 افراد شہید ہوگئے۔
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
1
6
145
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
اسلام آباد: پہلے ایڈوانس کورس، 11 ویں انٹرمیڈیٹ کورس اور 20 ویں لوئر سکول کورس کی کامیاب تکمیل۔ ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر ڈاکٹر محمد اقبال نے کیپیٹل پولیس کالج کے سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ #Islamabad #Police #ICTP #CPC @ICT_Police
Jamhoor TV tweet mediaJamhoor TV tweet mediaJamhoor TV tweet mediaJamhoor TV tweet media
اردو
0
0
0
101
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
الخدمت فاونڈیشن کی طرف سےخوراک،ادویات اور خیمے فلسطینی بہنوں اور بھائیوں کے لئے روانہ کر دیئے گئیے
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
0
2
69
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
ہم ہنگامی طور پر غزہ کے لیے طبی اور دیگر امدادی ساز و سامان بھیجنے کی تیاری کر رہے ہیں- اسرائیل کی طرف غزہ کی بندش ناقابل قبول ہے"- صدر رجب طیب ایردوان کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
0
4
67
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
صدر پیوٹن کا اعلان
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
0
6
97
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
جنگ مصر تک پہنچ گئی - مصری پولیس اہلکار نے اسکندریہ میں دو اسرائیلی سیاحوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
اردو
0
0
2
79
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
مراکش میں فلسطین کے حق میں مظاہرے
Jamhoor TV tweet mediaJamhoor TV tweet media
اردو
0
0
0
72
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
اسرائیلی بربریت انتہا کو پہنچ گئی، بچوں کو نشانہ بنایا جانے لگا غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے بچے
Jamhoor TV tweet media
اردو
0
1
2
78
Jamhoor TV
Jamhoor TV@JTvOffcial·
The Taliban has asked Iran, Jordan and Iraq to allow their troops into Israel to help Hamas “conquer Jerusalem” - The @Jerusalem_Post
Jamhoor TV tweet media
English
0
0
0
136