Taurus

12.7K posts

Taurus

Taurus

@Jutt_1985

Allahmdulliah........

Malir Cantonment, Pakistan Katılım Nisan 2012
203 Takip Edilen154 Takipçiler
vission
vission@vission49627093·
@alitanoli889 معزور شخص کی میں کونسا کیڑا تھا جو قربانی والی جگہ پر اتنے قریب پہنچا ہوا تھا۔ گوشت لینے قربانی ہونے کے بعد آجانا تھا
اردو
0
0
2
441
Ali Tanoli
Ali Tanoli@alitanoli889·
ننکانہ صاحب میں قربانی کے بیل کا وہیل چئیر پر جاتے معذور شخص پر حملہ،بیل کی ٹکر سے معذور شخص زخمی ہوگیا، مقامی لوگوں نے جان پر کھیل کر معذور شخص کی جان بچائی
اردو
12
63
367
89.3K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@alitanoli889 Isko ana he nhi chaye tha is k aas pass.... bechara sari zindagi ia trauma se cover nhi hoga
Filipino
0
0
2
81
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@JarralRiz Ap aik mechanic se next level issue ki baat krr rhy hain Mostly toll plaza k near road full tota hua hota ha... Yea log woh repair nhi skte
English
0
0
0
98
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
اینوں چھیڑنا نہ۔ 2026 اور ہماری موٹرویز کی موبائل ورکشاپ۔ آج صبح عید اپنوں کے ساتھ منانے کے لیے لاہور سے براستہ M2 اپنے گاؤں کے لیے روانہ ہوا تو شیخوپورہ کے قریب گاڑی نے ABS کی چیک لائٹ دیدی۔ عید الضحی کی وجہ سے شہر کی ساری ورکشاپس اگلے تین دن بند ہونگی تو خیال آیا کہ موٹر ویز کی موبائل ورکشاپ مل جائے تو اُس سے سکینر لگوا کے ABS Error ٹھیک کروا لیتا ہوں۔ صبح کوئی ساڑھے چھ کا وقت تھا موٹروے تقریبا سنسان تھی تو چند کلومیڑ پر مجھے موبائل ورکشاپ نظر آ گئی ۔ میں نے گاڑی سائیڈ پر کی اور اُتر کر موبائل کے پاس آیا جس میں ایک صاحب نیم خوابیدہ حالت میں تھے مجھے دیکھ کر چوکنا ہوئے تو میں نے عرض کی کہ آپ کے پاس سکینر ، کمپیوٹر ہے میری گاڑی میں چیک لائٹ آ گئی ہے تو سکین کردیں۔ تو جناب تُرنت جواب دیا کہ “ اینوں چھیڑنا نہ” ایہ ہور خراب ہو جائیگی۔ میں جواب سُن کر دنگ رہ گیا کہ پاکستان میں جہاں اب ہائبرڈ اور الیکڑک گاڑیاں موٹرویز اور ہائی ویز پر چل رہی ہیں اور اتھاڑٹیز ان موٹرویز سے اربوں روپے کا ریونیو اکٹھا کر رہی ہیں وہاں پر موبائل ورکشاپ پر ایک سیکنر تک نہیں۔ چند نٹ بولٹ اور بیلٹ رکھے ہوئے ہیں جس کا عوام کو شاید ہی کوئی فائدہ ہو۔ موٹرویز اتھارٹی سے درخواست ہے کہ جناب جو اربوں روپے آپ ریونیو اکٹھا کر رہے ہیں اُس میں سے ان موبائلز ورکشاپ پر سکینر اور ماہر سٹاف بھی رکھ لیں آپ آج بھی 1990 کی دہائی والے مکینکوں والے نظریے کے ساتھ چل رہے جس کا بہت ساری گاڑی والوں کو کوئئ فائدہ نہیں۔ گاڑی خراب ہو جائے تو آپ کا یہ سٹاف خودتو ٹھیک نہیں کر سکتا ہاں ایک کام ضرور کرتا ہے کہ کسی گزرتی گاڑی یا ٹرک سے Toe کروا کے آپکو موٹر وے کے قریب کسی ورکشاپ تک پہنچا دیتا ہے اور وہاں کا مکینک آپکی صیح کھال اُتارتا ہے۔ @abdul_aleemkhanآپکی توجہ درکار ہے۔ @NHMPofficial
Rizwan Jarral tweet media
اردو
45
137
474
63.1K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@kkabbasi America kyn ?? Mein apko Pakistan mein 20-25 lac salary lene waly Drs ka number bhejo ??
Indonesia
1
0
0
12
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
A number of large containers belonging to traders carrying expensive equipment were set ablaze and reduced to ashes by terrorists in Balochistan’s Mastung Bypass.
English
53
152
991
108.8K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@MSamiUllah_786 2010 se using Daewoo Kbhi aisa hua nhi, i think unhon ne kaaafiiiii dair krdi hogi
हिन्दी
0
0
3
27
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
صبح میں نے لاہور سے "Daewoo express" کے ذریعے واپس گھر(ملتان) کیلئے نکلنا تھا۔ میرے ساتھ ایک عزیز(جو کولیگ اور فیملی فرینڈ بھی ہیں) تھے۔ ٹھوکر پر بس رکی تو وہ کچھ کھانے کو لینے کیلئے نیچے اُتر کر ابھی گئے ہی تھے کہ ڈرائیور نے بس چلا دی۔ میں نے بس ہوسٹس کو بلایا، بیل بجائی، ڈرائیور کو آوازیں دیں، آگے جا کر بتایا کہ ابھی رُکیں ایک پیسینجر نیچے ہیں وہ آتے ہونگے۔ کسی نے نہیں سُنی اور جواب مِلا کہ ہم اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔ لاکھ سمجھانے کی کوشش کی کہ بھائی وہ اپنا فون بھی سیٹ پر چھوڑ گئے ہیں میں رابطہ نہیں کر پا رہی۔ دو منٹ کیلئے بس روکنے سے کچھ نہیں ہو جائے گا۔ المختصر میری کوئی بات نہیں سُنی گئی یہاں تک کہ میں نے چِلا چِلا کر کہا کہ آپ انکو نہیں بِٹھا سکتے تو مجھے یہیں اُتار دیں میں اتنا سامان اکیلے نہیں سنبھال پاوں گی۔ کوئی جواب نہیں!! کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ ٹرمینل پر فون کیا کال ایجنٹ سے بات کی سب کیا۔۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اپنے کسٹمرز کے ساتھ یہ اتنی بے حسی کا مظاہرہ کیسے کر سکتے ہیں۔ تو خیال آیا کہ پوسٹ کرنی چاہیے ۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
281
1.2K
2.3K
174.2K
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
پوری موٹروے پہ اوورچارجنگ چل رہی ہے۔ گزشتہ روز فیملی کے ساتھ تیس والا بسکٹ جس پہ قیمت لکھی ہوئی ساٹھ روپے میں خریدنا پڑا۔ پچاس والی چاکلیٹ ایک سو بیس کی، ایم ٹیگ کے نام پہ ہر چند ماہ بعد ٹیکس بڑھا دیتے ہیں لیکن نگرانی بالکل نہیں ہے۔ مسافر مجبور ہوتے خریدنے پہ @NHMPofficial اس طرف بھی ذرا توجہ
Ammar Khan Yasir tweet media
اردو
29
67
150
6.2K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@GovernorSialkot Agree.. mera Firstime labour se pala para.. nikame haad-haram. Kaam chor, kuch bolo to bhag jate hain kaam chor kr... Or dosre ko ane nhi dete uski jaga...
हिन्दी
0
0
1
28
Raheel Ansari
Raheel Ansari@GovernorSialkot·
جھنگ ملتان فیصل آباد سرگودھا قصور گجرات لالا موسہ ڈنگہ شیخوپورہ وہاڑی وغیرہ کی ہوزری کا کام کرنے والی لیبر پندرہ دن بعد واپس آئے گی جبکہ فیکٹری مالکان وغیرہ اسی وجہ سے پریشان ہیں کہ وقت پر آرڈر کیسے مکمل ہوں گے لیبر صرف نام کی لیبر ہوتی باقی باس ان کے ترلے ہی کر رہا ہوتا ہر وقت کہ یار تہاڈی مہربانی سوموار کو واپس آ جانا لیکن لیبر کو کوئی پرواہ نہیں مالک جائے بھاڑ میں کام جائے بھاڑ میں لیبر جمع کیا ہوا گوشت ختم کرکے ہی واپس آئے گی
Nadeem Haque@nadeemhaque

Eid coming labor already gone for a holiday. Return in 10 days. we ALL love a good dramatic lament about poverty 😭💔 Yet the poor? They’re out here living their best lives — taking long luxurious holidays, endless breaks, and sliding into laziness at the first opportunity! Why work hard for money when you can just… not? Daily wage laborers refusing to put in extra time for piece rate? Conclusion: There is no poverty, folks. People are contented. ! 🏖️💅”

اردو
36
22
163
40.2K
Junaid Khan Niazi
Junaid Khan Niazi@UrJunaid·
@ahmad__bobak یہ تو اب اللّہ سے جنگ کر رہے ہیں اور فرعون بن چکے ہیں۔ اگر اب بھی عوام نہی نکلتی تو خدا غارت کرے اس قوم کو۔
اردو
1
0
0
79
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
حاجیوں کو بھی نہیں بخش رہے
اردو
9
437
1.2K
20K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@ahmad__bobak Is mulk se sirf or sirf Marne ka Safar krna chaye
हिन्दी
0
0
0
40
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
شکار پور پولیس کا 14سالہ مغوی بچی کو بازیاب کروانا بہت سوالات کو جنم دے رہا ہے ،پولیس کچے کے علاقے میں آپریشن کرتی ہے دونوں طرف زے فائرنگ ہوتی ہے مگر ملکی تاریخ میں یہ واحد اپریشن ہوتا ہے جس میں نہ کوئی مارا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی زخمی ہوتا ہے دراصل مغوی بچی کو بچانے کیلئے کے پی کے اور بلوچستان سے ہزاروں اسلحہ بردار افراد کچے میں روانہ ہوتے ہیں تو شکار پور پولیس ڈرامائی انداز میں بچی کو بازیاب کروا کر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیتی ہے جبکہ بچی کو والد کے حوالے کر دیا جاتا ہے تاکہ مسلح افراد کا قافلہ روکا جا سکے
ijaz cheema tweet media
اردو
37
223
621
33.9K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@NHMPofficial Hyderabad to karachi van charging 1500rs And car charging 3000
English
0
0
0
6
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
27ویں کے بعد 28 ترمیم کے اگلے مرحلے میں زیر غور "نئے پاکستان" کا نقشہ سامنے آگیا ہے۔
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
2
3
17
2.4K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@VOFaisalabad Yea to harami pan to sb brands krte hain Same happened with me at Expo centre,bacha party Al.karam J.
English
0
0
3
354
VOF - Voice of Faisalabad
VOF - Voice of Faisalabad@VOFaisalabad·
🚨 بڑے برانڈز یا صرف بڑا نام؟ LIMELIGHT پر صارف کا سنگین الزام ایک شہری نے LIMELIGHT گلبرگ جناح کالونی برانچ کے عملے کے رویے اور پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے برانڈ کی کسٹمر سروس کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ متاثرہ صارف کے مطابق 19 مئی کو 4700 روپے کا سوٹ خریدنے کے بعد آج ایکسچینج کے لیے برانچ گئے تو عملے نے غیر مناسب رویہ اختیار کیا۔ پہلے 3400 روپے والا سوٹ پسند کرنے پر بتایا گیا کہ کم قیمت آئٹم نہیں دی جا سکتی کیونکہ باقی رقم واپس نہیں ہوگی، جبکہ 4600 روپے والے سوٹ پر بھی مزید خریداری کی شرط عائد کر دی گئی۔ صارف کا کہنا ہے کہ مجبوراً 400 روپے کا اضافی Hair Catcher خریدنا پڑا، جسے انہوں نے “customer exploitation” قرار دیا۔ شہری نے مزید الزام لگایا کہ برانچ میں online transfer، JazzCash یا EasyPaisa جیسی سہولت موجود نہیں تھی۔ wallet گھر رہ جانے پر online payment کی پیشکش بھی مسترد کر دی گئی اور نقد رقم لانے کا کہا گیا۔ متاثرہ صارف کے مطابق: “اصل professionalism مہنگے بورڈز یا لائٹس نہیں بلکہ گاہک کے ساتھ عزت اور سہولت سے پیش آنا ہے۔” سوشل میڈیا پر واقعہ سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے بھی برانڈز کے رویوں اور کسٹمر سروس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ #Limelight #CustomerRights #PoorCustomerService #Pakistan #BadExperience @FBRSpokesperson
VOF - Voice of Faisalabad tweet mediaVOF - Voice of Faisalabad tweet media
اردو
40
116
300
37.7K
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
SpaceX is actively hiring world-class engineers/physicists for SpaceXAI, even if you have zero prior experience in AI. Smart humans figure it out fast. Please send an email with ~3 bullet points demonstrating evidence of exceptional ability to ai_eng@spacex.com.
English
13.1K
25.2K
185.1K
51M
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 پاکستان میں ہر حوالے سے بڑھتے ہوئے ظلم کے باوجود عوام کی پراسرار خاموشی اور مسلسل برداشت کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
اردو
1.5K
904
4.8K
112.8K
Gilgit Baltistan Tourism.
ٹروٹ مچھلی کا مسکن گلگت بلتستان استور درلے جھیل .. جہاں سیاح آسانی سے ٹروٹ مچھلی 🐟 پکڑتے ہیں .
اردو
2
42
268
9K
Taurus
Taurus@Jutt_1985·
@ExpressNewsPK Bryani waly Haleem waly Cholay chaat waly Roz k 5-50k kamate hain Per zero Tax
Filipino
0
0
0
4
Express News
Express News@ExpressNewsPK·
کراچی میں ایک حجام گاہکوں کو روزانہ دو ہزار کی چائےپلا دیتا ہے، مگر حکومت کو 5 ہزار ٹیکس نہیں دے گا !!!شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے اصل مسائل بتا دیئے #ExpressNews #Breakingnews #Latestnews #karachi #shahidkhakanabbasi
اردو
10
24
87
12.1K