Majoka | 马约卡

22.7K posts

Majoka | 马约卡 banner
Majoka | 马约卡

Majoka | 马约卡

@KMajooka

Building myself, one day at a Time

Deutschland Katılım Haziran 2014
1.5K Takip Edilen340 Takipçiler
Majoka | 马约卡 retweetledi
I b r a h e e m 
I b r a h e e m @Ibraheeeeem92·
A young man, Safeer Bajwa was killed in a police pursuit and firing in Quetta • DIG Quetta took a strict notice • An inquiry committee submitted its report, resulting in an FIR against the involved officers, who have been arrested
English
0
4
18
1.3K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ایک 75سالہ پاکستانی بزرگ خاتون نے نیویارک سے پینسلوینیا جانے والی فلائٹ میں جانے سے اس لیئے انکا کردیا کہ اس جہاز کو حادثہ پیش آ جائے گا. پرواز کے کچھ لمحے بعد ایسا ہی ہوا تو نیویارک ٹائمز کا اک رپورٹر مائی سے انٹرویو لیتے ہوئے پوچھنے لگا کہ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود بھی طیارے کو حادثہ پیش آگیا اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے بھی طیارہ چیک کرنےکے بعد ہی اڑان کی اجازت دی، آپ کے پاس ایسی کونسی ٹیکنالوجی ہے جو آپ کو حادثے کا پہلے سے ہی پتہ چل گیا۔؟ خاتون:: کچھ نئیں پتر بس سویر دی ای میری کھبی اکھ پھڑکی جا رئی سی. رپورٹر ابھی تک کومے میں ہے۔۔۔ سالا۔۔۔
اردو
40
55
713
39.1K
Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸
پولیس کی وردی سے پتا چلتا ورنا پتا ہی نہیں چلتا کہ مسلمان انتہا پسند احمدیوں کی مسجد شہید کر رہے یا ہندو انتہا پسند کسی اور فرقے کی ۔
اردو
10
20
121
17.7K
Majoka | 马约卡 retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Deeply moved by the presser of the representatives of Pakistan's armed forces on the readiness of the country to thwrat any external threat. Pakistan is indeed safer than ever #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
English
179
400
1.8K
31.1K
Javaria
Javaria@javaria_rashid·
I am humbled to share that I have cleared CSS-2025 and have been allocated. Alhamdulilah 🥹
English
55
0
131
6.3K
Majoka | 马约卡 retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شئیر کریں۔۔۔!! یہ معصوم بچہ نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ یہ صرف اپنا نام “موسیٰ” بتاتا ہے، اس کے علاوہ اسے اپنے والدین، گھر، خاندان یا پتے کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔ نہ ماں کا نام معلوم ہے، نہ باپ کا… نہ یہ جانتا ہے کہ اسکا گھر کہاں ہے۔ آج یہ بچہ ایک ادارے کی تحویل میں ہے، اسکی آنکھیں آج بھی اپنے ماں باپ کو ڈھونڈتی ہیں۔ ماں دن رات اپنے بچے کی جدائی میں تڑپ رہی ہوگی… خدارا… اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہوسکتا ہے آپ کا ایک شئیر موسیٰ کو اسکے گھر والوں تک پہنچا دے اور ایک بچھڑا ہوا لخت جگر خاندان کو دوبارہ مل جائے۔ کسی بھی اطلاع کی صورت میں نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں 03162529829 7 May 2026 #waliullahmaroof #Faisalabad #MissingChild
waliullah Maroof tweet media
اردو
12
1.3K
1.1K
19.2K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
حُوریں ہلکان ہوئی جاتی ہیں شیخ آمادہ نہیں ۔۔۔ مرنے کو
اردو
31
37
423
7.4K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
On this day last year Pakistan taught India a lesson for attacking a neighbor on a false pretext #PakistanIndiaWar
English
55
370
2.2K
32.6K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔
اردو
9
109
124
2.4K
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan
Tariq Malik ™ tweet media
اردو
523
1.9K
7.7K
371.5K
Majoka | 马约卡 retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
صفائی کو ہم نصف ایمان تو کہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ شاید ہمارا شمار دنیا کے گندے ترین معاشروں میں ہوتا ہے۔ گلیاں، بازار، سڑکیں، پارکس، نالے… ہر جگہ ہم اپنی اجتماعی بے حسی کا ثبوت دیتے نظر آتے ہیں۔ مسئلہ صرف حکومتوں یا اداروں کا نہیں، یہ انفرادی رویّوں کا بھی بحران ہے۔ ہم اپنے گھر صاف رکھتے ہیں, مگر وہی کچرا گھر سے باہر پھینک دیتے ہیں، جیسے باہر کی دنیا ہماری ذمہ داری ہی نہ ہو۔ جب تک صفائی کو صرف نصیحت نہیں بلکہ عادت اور اجتماعی ذمہ داری نہیں بنایا جائے گا، تب تک “نصف ایمان” محض ایک جملہ ہی رہے گا۔
اردو
28
46
149
3.8K
Majoka | 马约卡
Majoka | 马约卡@KMajooka·
@AzharKhan ایک اور مسئلہ بھی پاکستانیوں کیلئے کافی سیریس ہو چکا ہے۔ جمعائیمہ کی شادی وہلے جتھے نا کم نا کاج 😡😡😡
اردو
0
0
1
5
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
دو دن سے سوشل میڈیا پر انصار اور ابصار چھاۓ ہوۓ ہیں۔
اردو
8
3
68
1.2K
Majoka | 马约卡
Majoka | 马约卡@KMajooka·
@AzharKhan دل دریا سمندروں ڈونگے، کون دلاں دیاں جانے ہو وچ جے بیڑے، کپ کپ پیندے، مارن لہر سوہانے ہو
اردو
1
0
1
50
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
چپ رہ سیں تاں موتی مل سن صبر کریں تاں ہیرے پاگلاں وانگوں رولا پاویں ناں موتی نا ہیرے #میاں_محمد_بخش
اردو
10
18
108
1.4K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
جنگ کے اندر ایک اور جنگ جاری ہے, جس میں ایران براہ راست فریق بھی نہی ہے۔
اردو
2
5
107
1.9K