Lala Safiullah (Official)

9.4K posts

Lala Safiullah (Official) banner
Lala Safiullah (Official)

Lala Safiullah (Official)

@LSO_786

⁦🇵🇰⁩Follow Back 💯%🏁%💯فالو بیک ⁦🇵🇰⁩

Sindh, Pakistan Katılım Ekim 2019
9.8K Takip Edilen9K Takipçiler
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
ماؤں نے چومنے ہوتے ہیں بریدہ سَر بھی اُن سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے ۔ فلسطینی ماں اپنے بیٹے ابراہیم کی شہادت پر شجاعت کے نئے معنی پہناتے ہوئے
اردو
1
355
893
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
✰𝕀𝕄ℝ𝔸ℕ ℤ𝔸𝕄𝔸ℕ ✰
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
العربية
61
1K
7.3K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
ارشاد بھٹی صاحب نے اسی طرح سچ بتانا شروع کردیا تو پی آئی والے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں گے ۔ وہ اگر اپنی معلومات شیر کرنا شروع کردیں تودنیا جان جائیگی کہ نیوٹرلز کے غیرقانونی سپورٹ کے بغیر عمران خان وزیراعظم بن سکتے تھے اور نہ علی محمد خان جیسے لوگ ایم ایز۔
اردو
1
372
1.1K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
جوسگریٹ آسٹریلیامیںر27.47 ڈالر،انگلینڈ میں 14.74اورامریکہ میں8.50 ڈالرکابکتا ہےوہ پاکستان میں صرف ایک اعشاریہ 17 ڈالرکا بکتا ہے۔اس سے اندازہ لگائیےکہ یہاں کاسگریٹ مافیاکتنامضبوط ہے۔اگرٹیکس لگاکرسگریٹ کی قیمت آسٹریلیاکےبرابرنہیں لائی جاسکتی توکم ازکم امریکہ جتنی قیمت تو ہونی چاہئے
Saleem Safi tweet mediaSaleem Safi tweet media
اردو
0
1.1K
3K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
چینی دوست کی زبانی سنئے کہ عمران خان نے سی پیک کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا اور اب ڈرامہ رچارہے ہیں کہ ان کی حکومت امریکہ نے ختم کی۔ سی پیک کا یہ حشر کرکے امریکہ کی اور بڑی خدمت کیا ہوسکتی ہے؟ افسوس ہے ان لوگوں کے عقل پر جو عمران خان کو امریکہ مخالف سمجھتے ہیں۔
اردو
1.4K
2.3K
5.2K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
گوادر 1958 تک عمان کا حصہ تھا یہاں کے اکثر مچھیروں کے پاس عمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تھے وزیراعظم فیروز خان نون نے گوادر کو پاکستان میں شامل کرایا گوادر کی اصل پہچان ہاتھ سے بنائی جانے والی کشتیاں ہیں یہاں کے مچھیروں کو اپنے روزگار کا تحفظ چاہئیے تا کہ انکی کشتیاں چلتی رہیں
اردو
173
875
4.4K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Center for Excellence in Journalism (CEJ)
ٹی وی پر ایک صحافی تمام باتیں نہیں کر سکتا مگر یوٹیوب چینل پر وہ سب باتیں کہہ دیتا ہے۔ جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ٹی وی پر معلومات دینے کیلئے اسے تصدیق کے مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے مگر یوٹیوب پر یہ قدغن نہیں: ذیشان حیدر، نیوز ایڈیٹر بی بی سی اردو۔ #AtCEJ #PeaceCon2022 #PeaceJournalism
Center for Excellence in Journalism (CEJ) tweet media
اردو
7
16
129
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
HANG THE RAPIST قرآن کے مطابق سزا دو دیکھتا ہوں کون جُرم کرتا ہے لٹکانا پڑے گا اور کوئ راستہ نہیں !
اردو
2.1K
5K
23.8K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
خاتون کو رات بارہ بجے کے بعد کسی ایمرجنسی میں بھی باہر نکلنا پڑ سکتا ہے۔ پٹرول پورا بھی ہو تو بھی گاڑی خراب ہو سکتی ہے، عام شہری جی ٹی روڈ سے زیادہ موٹر وے اور لاہور رنگ روڈ کو محفوظ سمجھتا ہے۔ سی سی پی او صاحب !! ممکن ہے فرانس نہیں، خاتون ریاستِ مدینہ سمجھ کر باہر نکلی ہو۔
اردو
2.1K
5.7K
27.5K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ کیسا معاشرہ بن چکا ہے؟رات کوکسی خاتون کی گاڑی خراب ہو جائے اسکے ساتھ دو چھوٹے بچے بھی ہوں اور دو مرد اسکی مدد کرنے کی بجائے اسکے ساتھ زیادتی کر دیں تو اسکا مطلب ہے ہمارے اردگرد حیوانوں سے بھی بدتر لوگ موجود ہیں جنہیں قانون کا کوئی ڈر نہیں کیونکہ قانون طاقتوروں کی لونڈی بن چکا
اردو
2K
3.9K
18.6K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
پشاور میں جے یو آئی کے جلسے کا ایک منظر
اردو
1.4K
2.5K
9.8K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جسے چاہا در پہ بُلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💞 #MJ @Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ tweet media
اردو
37
18
97
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Ali Malik Advocate
Ali Malik Advocate@alijavedadv·
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌 میرے پچاس بیٹے بھی ہوتے تو وطن پر قربان کر دیتی ۔والدہ لیفٹننٹ ناصر خالد شہید
اردو
2
14
50
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
CGTN
CGTN@CGTNOfficial·
Population of black-necked crane goes up in Qinghai, NW #China
English
0
9
31
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
عمران خان نےکوئی دھوکہ نہیں دیا۔روزاول سےسونامی لانے کی بات کررہےتھے ۔سونامی تباہی ہے اور وہ معیشت سےلےکرصحافت تک اورسیاست سےلےکرخارجہ امورتک،ہرمیدان میں تباہی لےآیا۔وہ تو اپنےوعدےکےپکےنکلے۔غلطی انکی ہےجنہوں نےانکوسمجھنےمیں غلطی کی اوراب تلافی بھی خان کی نہیں، ان کی ذمہ داری ہے۔
اردو
1.3K
1.8K
8.5K
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
ثناءاللہ جدون
پاکستان بنانے والے قائد اعظم محمد علی جناح کیلئے ایمبولینس نہ ملی قائد اعظم کی فیملی آج بھی در بدر ہے اور دوسری طرف پاکستان بچانے والا ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر جو 2020 میں غربت کے باعث قربانی بھی نہ کر سکے۔ سسٹم جو کل تھا وہی آج ہے بس کردار بدلتے رہتے ہیں۔
ثناءاللہ جدون tweet media
اردو
22
36
90
0
Lala Safiullah (Official) retweetledi
ثناءاللہ جدون
ہم چھین لیں گے بھارت سے!اس حسین گلستاں کو لوگو!ناز ہے ہم کو ازل سے!سن لو !ہے کشمیر ہمارا! #کشمیرکاحل_الجہاد
اردو
0
5
20
0