LaLa Shani

451 posts

LaLa Shani banner
LaLa Shani

LaLa Shani

@LalaS50796

ثابت قدم

Katılım Nisan 2026
404 Takip Edilen391 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
LaLa Shani
LaLa Shani@LalaS50796·
LaLa Shani tweet media
ZXX
2
2
10
238
LaLa Shani retweetledi
Ktv Official
Ktv Official@ktvofficialhd·
قادیانی جماعت پر مزید پابندیاں ! عوام کی اکثریت نے قادیانی جماعت کو آئین پاکستان کا باغی قرار دے دیا اہم سروے کے نتائج جاری Ktv Reports
اردو
3
58
87
932
LaLa Shani retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
الحمدللہ! غیور کارکنان کے احتجاج اور دباؤ کے بعد فیصل آباد گھنٹہ گھر پر کلمہ طیبہ کا سائن بورڈ دوبارہ پوری آب و تاب کے ساتھ نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ تاریخی کامیابی(TLP) کے سوشل ورکرز اور مخلص کارکنان کی دن رات کی محنت، غیرتِ ایمانی اور بھرپور جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ @CraneX_92
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
5
55
98
1.3K
LaLa Shani retweetledi
Nasarullahkhan 1
Nasarullahkhan 1@nasarullahkhan3·
مجھ سے ہمیشہ خوشیاں ہی روٹھتی ہیں غموں نے کبھی نخرے نہیں دکھائے x.com/i/spaces/1oJMv…
اردو
59
252
189
4K
LaLa Shani retweetledi
Mahnoor 🎀
Mahnoor 🎀@Only_mahnoor_4u·
*تیرے جیسا نہ کوئی تھا نہ ہے اور نا ہی کوئی ہوگا* ☺️🥰 *محبت تجھ سےتھی محبت ہےاورہمیشہ رہےگی*❤️💐 x.com/i/spaces/1wGWj…
اردو
44
171
152
4.8K
LaLa Shani retweetledi
Malik Wajid Aziz
Malik Wajid Aziz@Wajiawan90·
Its your space📡 Your participation & activities plz be requested چلے آیا کریں کہ ملاقات ہی ہو جائے عزیز دیکھنے سے رہے ہم آواز ہی سن لی جائے Plz like, repost, Comments accordingly x.com/i/spaces/1wGWj…
45
164
136
3.8K
LaLa Shani retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
پنڈی کے شیر حضرت علامہ شفیق قادری صاحب منظر عام پہ تشریف لے ائے اتے ساتھ لبیک کا نعرہ لگایا تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
اردو
1
83
204
1.7K
LaLa Shani retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@SHR_Ayesha72·
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مینشن اکاؤنٹس کو لازمی فالو کر لیجیے اور اپنے اکاؤنٹس سے بھی پرموٹ کیجئے۔۔ خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے جتنے اکاؤنٹس مضبوط ہونگے اتنا ہی کام آسان ہو گا۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا 👇 @RShoaib_I @LalaS50796 @kw76627 @Mujahida_19 @_TURABMr_
اردو
1
35
45
355
LaLa Shani retweetledi
Alishba Kanwal
Alishba Kanwal@Alishbakan72·
اہل سنت کی تو شان ہے سعد رضوی ✨🤍 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
اردو
0
36
35
131
LaLa Shani retweetledi
itx_رابعہ
itx_رابعہ@itxrabia_·
17مئی شام6بجےاس ظلم کے خلاف جو محسن یزیدی نے خود مریدکے جا کر نہتے شہریوں جو فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے نکلے تھےان کو ایسے بہیمانہ آپریشن کا نشانہ بنا کر شہید کیاجس کی مثال نہیں ملتی اس ظلم کے خلاف 17 مئی کو مرکز نے اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا ہےتمام احباب اس میں بھرپور آواز بلند کریں
itx_رابعہ tweet media
اردو
0
17
18
150
LaLa Shani retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حیاتِ خِضرؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو بصارتِ یعقوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو رہائی یوسفؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو صبرِ ایوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حکومت سلیمانی مِلے۔ آمین آمین یارب العالمین بوسیلہ حضور خاتم النبیینﷺ🤲🏻🤲🏻
Rana Shoaib tweet media
اردو
10
115
215
3K
LaLa Shani retweetledi
LaLa Shani retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@SHR_Ayesha72·
اللہ علامہ سعد رضوی حفظہ اللہ کو عمرِ نوح حکمتِ لقمان استقامتِ موسیٰ عشقِ مصطفیٰ ﷺ عدلِ فاروقی شجاعتِ حیدری اور اخلاصِ غوثِ اعظم عطا فرمائے دینِ حق کی سربلندی اہلِ عشقِ رسول ﷺ کی مضبوط قیادت اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے دشمنانِ اسلام کے شرسےاپنی امان میںرکھے۔
Rana Shoaib@RShoaib_J

سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حیاتِ خِضرؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو بصارتِ یعقوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو رہائی یوسفؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو صبرِ ایوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حکومت سلیمانی مِلے۔ آمین آمین یارب العالمین بوسیلہ حضور خاتم النبیینﷺ🤲🏻🤲🏻

اردو
1
21
31
206
LaLa Shani
LaLa Shani@LalaS50796·
کسی کے خلاف کٹھیا سازش جنگ کا آخری ہتھیار ہوتا ہے جو وقت کے ظالم حکمران ہمارے خلاف استمعال کرتے ہوئے بھی ناکام نظر آ رہے بس یہ ظلم اب ختم ہونے والا ہے ان شاءاللہ جلد پاکستان میں نظام مصطفیٰ قائم ہو گا بیشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@_TURABMr_

علامہ فاروق الحسن صاحب کوپولیس کی بھاری نفری لوہےکی ہتھکڑیوں اور سرکاری پہرےمیں مسلسل تین سےچار مرتبہ عدالت کےکٹہرےمیں پیش کیا جارہا ہو اوردوسری طرف اسی عدل سےاسےاشتہاری اور مفرور قرار دینے کے پروانےجاری کیےجارہےہوں تو سمجھ لیجیےقانون کا جنازہ اٹھ چکا ہے Article by:@kf_rizvia5👇🏽

اردو
0
5
7
47