عمران میرا غرور 🌹

91.7K posts

عمران میرا غرور 🌹 banner
عمران میرا غرور 🌹

عمران میرا غرور 🌹

@Lasthope804

آئین وقانون کی بالادستی ہی پاکستان میں حقیقی جمہوریت کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔جمہوریت ہی پاکستان کے موجودہ بدترین مسائل کا آسان حل ہے۔کوئ دوسرا راستہ نہیں۔

Katılım Mart 2024
950 Takip Edilen795 Takipçiler
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اس سے بڑی ستم ظریفی اور ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ سزا دیتے وقت تو کہاجاتا ہے کہ Justice Delayed is Justice Denied. لیکن اپیل سنتے وقت کہا جاتا ہے کہ Justice Rushed is Justice Crushed. اور اپیل لگائی بھی نہیں جاتی۔۔ انصاف تو تب ہوگا نا کہ جب اپیل لگ جائے اس پر سماعت ہو لیکن یہاں تو نا انصافی ہو ہی نہیں رہی بالکل ناانصافی ہوتی نظر بھی آرہی ہے ۔۔ ۔۔مطیع اللہ جان
اردو
0
1
1
130
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
وادی کاغان میں مسلسل بارش اور برفباری کے باعث پہاڑی علاقوں میں گلیشیئرز کے ٹوٹنے اور گرنے کے واقعات بڑھنے لگے ہیں۔
اردو
3
32
133
1.9K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
پاکستان میں 2 کروڑ کے قریب موٹر سائیکلز رجسٹرڈ ہیں جو دنیا میں پہلے نمبر بنتی ہے، تقریبا 20 لیٹر پٹرول کی کھپت ہے، ملک میں اس وقت 60 فیصد پٹرول موٹر سائیکل والے استعمال کرتے ہیں، یہ سال کا 6 ارب ڈالر بنتا ہے، جو معمولی رقم نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی
اردو
1
1
12
464
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
دو نمازوں کا جمع کرنا جائز ھے ؟
اردو
14
119
322
10.9K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
M Awais Kiyani
M Awais Kiyani@awaiskiyani24·
وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں میں بدترین کرپشن جاری ہے،عوام کو 200 ارب روپے دینے کے اعلان کیے جا رہے ہیں لیکن غریبوں کو 20 ارب روپے تک بھی نہیں مل پائیں گے،شاہد خاقان عباسی نے پیٹرول کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور الیکٹرک گاڑیوں کو اسپورٹ کرنے کا مشورہ بھی دے دیا
Pakistan 🇵🇰 اردو
2
7
12
1.1K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
پی ٹی اۤئی لیڈرشپ کے کافی سارے لوگ سہیل اۤفریدی کے لیاقت باغ میں 9 اپریل کے جلسے کے فیصلے کے خلاف تھے۔۔ وہ احتجاج کرنا ہی نہیں چاہتے۔۔وہ چاہتے ہیں جیسے چل رہا ہے، چلتے جاو۔۔۔سہیل اۤفریدی مسلسل کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک چلانی پڑے گی لیکن پارٹی کے کئی رہنما اس کیلئے تیار دکھائی نہیں دیتے۔۔اب سہیل آفریدی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اۤگے بڑھ کر یہ اختیار اپنے ہاتھوں میں لے لیا جائے اور عملی طور پر وہ ایسا کرنے جا رہے ہیں۔ پارٹی کے پچھلے اجلاس میں بھی کافی گرما گرمی ہوئی ہے: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
اردو
7
133
465
8.2K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
حقیقت یہ ہے کہ ہر موٹرسائیکل کا ماہانہ 60 ہزار روپے خرچہ ہے، اس میں بھی 40 فیصد رقم ٹیکس کی مد میں ہے، شاہد خاقان عباسی
اردو
1
3
7
254
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
عمران خان کے دور میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں زیادہ تھی آج کم ہے جن لوگوں نے ان کو لا کر مسلط کیا ہے پاکستان کے کیا حالات کر دیے ہیں خدانخواستہ کرونا کے دوران یہ ٹیم ہوتی تو آدھے پاکستان کی فاتح پڑھ دیتے وہ تو عمران خان تھا جس نے لوگوں کو بچایا پوری دنیا نے اس کی تعریف کی ہے عمران ریاض خان سینیئر صحافی @ImranRiazKhan
اردو
0
1
1
27
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
عمران خان سے وفاداری کے جرم میں ایک سال سے زائد ناحق قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے، جرات و وفا کی اعلیٰ مثال، سینیٹر اعجاز چوہدری آج بھی پاکستان کی حقیقی آزادی اور قوم کے بہتر مستقبل کے لئے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
Haleem Adil Sheikh tweet media
اردو
0
27
89
660
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Nadia khattak
Nadia khattak@NadiakhattakPK·
توشہ خانہ ون کیس: اپیلیں جلد مقرر کرنے کی درخواستیں بیرسٹر سلمان صفدر نے دائر کیں اس کیس میں 31 جنوری 2024 کو سزائیں ہوئیں ،سزا کے خلاف اپیلیں ابھی تک ہائیکورٹ میں زیر التوا ہیں ، یہ اپیلیں ابھی تک سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئیں ،اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائیں ، استدعا
Nadia khattak tweet mediaNadia khattak tweet media
اردو
0
3
5
71
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
جناح کو پڑھا , عمران کو دیکھا.....🇵🇰
Saif AFridi tweet media
اردو
1
9
63
266
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اطہر کاظمی 🔥🔥🔥 عمران خان جس طرح کی سیاست کر رہے ہیں وہ ہم نے اپنی زندگیوں میں نہیں دیکھی، ابھی تک جو انکا موقف ہے انہوں نے بڑا سخت موقف لیا ہوا ہے، جس طرح کی مزاحمت وہ کر رہے ہیں اس سسٹم نے کبھی اسکا تجربہ نہیں کیا، وہ جیل میں رہتے ہوئے جس طرح کی مزاحمت کر رہے ہیں، عمران خان جیل کے اندر ہوں یا جیل سے باہر ہوں انہوں نے اس حکومت کیلیے جو اپنا خوف پیدا کیا ہوا ہے وہ خوف اتنا زیادہ ہے اس حکومت کے اندر کہ وہ خوف عمران خان کے باہر آنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے:
اردو
1
60
153
1.4K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
لوٹ مار کی انتہا ایک آئی جی کو ایک ایک چیف سیکرٹری کو 3 تین گاڑیوں کے الاونسز ہیں 4500 سی سی سے 2800 سی سی اور 1800 سی سی تک گاڑیاں دی ہوئی ہیں ان کے الاونس ختم نا کریں تیل بند کر دیں پھر دیکھیں یہ کون سی پالیسیاں آپ کے سامنے رکھتے ہیں ۔ تیمور سلیم جھگڑا
اردو
7
513
1.4K
14.7K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
دنیا کے چار سب سے موثر, سب سے efficient (ایل این جی) پاور پلانٹس پاکستان میں ہیں۔۔ساڑھے بارہ بارہ سو میگاواٹ کے۔۔۔لیکن وہ بند پڑے ہیں کیونکہ ہم نے ٹیکسز اور مختلف قسم کے ٹیرف لگا کر ایل این جی کی قیمت مہنگی کر دی ہے: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
اردو
0
19
83
979
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اب دیکھ لیا آپ نے مینڈیٹ چورحکومت نے کیا کر دیا، مہنگائی نامنظور ،امپورٹڈ حکومت نامنظور ،اب تو بول لو"، اداکار فیصل قریشی
اردو
25
1.4K
4K
23.2K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
یہ بہت تکلیف دہ ویڈیو ہے۔ کوئی دوست وکیل ان خاتون سے رابطہ کرکے ان کا یہ معاملہ فی سبیل اللہ نہیں دیکھ سکتا ؟ یا اگر خود نہ دیکھ سکے تو کسی وکیل کے حوالے کر دیں جو یہ کام کر سکیں۔ @salmanAraja @MianAliAshfaq @SalmanKNiazi1 @Pansota1 @intazarpanjutha @NaeemPanjuthaa @AzharSiddique
اردو
10
237
520
6.5K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
شہباز شریف نے 80 روپے پیٹرول کی قیمت کم کی اور اب لوگوں میں غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کم کی گئی ہے انہوں نے پہلے 161 روپے ٹیکس لگایا اب اس میں 80 روپے کم کر کے عوام کو دھوکا دیا گیا کہ ہم نے تیل کی قیمت کم کی ہے اسد اللہ
اردو
18
1.5K
3.9K
39K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
AsgharBlochPTI
AsgharBlochPTI@ZiDDiBlochPTI·
ایسے ہمدرد لوگ دنیا میں موجود ہیں ❤️❤️❤️❤️ اصل ریلیف اور سبسڈی اسے کہتے ہیں موتی والا میں پیٹرول پمپ مالک کا لوگوں کےلئے 100 روپے میں فروخت کر کہ دل جیت لئے ۔جزاک اللہ
اردو
4
65
345
12.7K
عمران میرا غرور 🌹 retweetledi
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
پہلی مرتبہ عمران خان کی وہ ویڈیو جو آج تک میں نے سنبھال کر رکھی تھی جو 9 مئی سے دو دن پہلے عمران خان تنظیموں پر زور دے رہے تھے۔عرفان سلیم نے میرے ٹوٹے لیپ ٹاپ سے میٹنگ اٹینڈ کی ۔ آج پرویز خٹک پارٹی سے بھاگ گیا جبکہ عرفان سلیم ⁦@_IrfanSaleemPTI⁩ عمران خان کے ساتھ وفا کر گیا
اردو
3
254
877
16.7K