
Lubaina Atif
37.6K posts

Lubaina Atif
@LubainaHaq
Strong Supporter of Madina ki Riyasat of Imran Khan ❤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Imran Khan is denied human contact and losing his sight, say sisters thetimes.com/article/a3b4b5…


وزیراعظم شہباز شریف، پورا نام لکھو کورٹ رپورٹر۔ تم ایک پی ٹی آئی کے کارکن اور کورٹ رپورٹر ہو، عدالتوں اور نیازی کی خبروں پر تبصرہ کیا کرو۔ عالمی سیاست کے لیے ویسے بھی کئی حقیقی صحافی موجود ہیں، جنہیں زمینی حقائق کا علم ہے۔ پتہ نہیں کہاں سے اٹھ کر یہ اَن پڑھ لوگ آ جاتے ہیں۔












راستہ نہیں کھلے گا تو یہ پاکستان کو توڑ دے گا؟ 😳 پاکستان توڑنے کی بات بھی کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔ پاکستان پر ایسے ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔ اور مذاق یہ ہے کہ یہ لوگ کل تک ہمیں کہہ رہے تھے کہ اقرارالحسن کو یونیفارم والے کے سامنے تمیز سے بات کرنی چاہیے تھی۔

جس شخص کو آج پریس کانفرنس میں پیش کیا گیا کہ اسے گولی لگی تھی اس کے بیان کے مطابق وہ علیمہ آپا کے عین روبرو کھڑا تھا اور گولی اس کی گردن کے قریب لگی اس نے کہا کہ اگر وہ ذرا سا بھی اِدھر اُدھر ہوتا تو یہ گولی علیمہ آپا کو لگ سکتی تھی youtu.be/BqeqjLTT9AI?si…







