M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽

23K posts

M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ banner
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽

M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽

@MA_SMian

❤️ (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ) رحمت العالمینﷺ ❤️ الحمداللّہ #محبت_مافیا

Punjab, Pakistan Katılım Şubat 2017
2.6K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽
📿 صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 🌺🥀 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🥀🌺 📿 الصَّلٰوةُ وَالسّلَامُ عَلَیْكَ یَارَسُوْلَ اللہ 📿 پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائیندہ باد
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ tweet media
اردو
5
31
78
0
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa·
سقوط ڈھاکہ سازش تھی اور سازش تم نے رچایا 9مئی سازش تھی اور سازش تم نے رچایا کیا تم سازش ہی کرتے رہو گے؟ #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اردو
11
45
98
2.2K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Faisal 🇵🇰
Faisal 🇵🇰@fmshafiq·
اب اس قوم سے سوال ہے مٹی کےمدھووں سےسوال ہے یہ قسمت بدلناتمہارے ہاتھ ہے یہ جبر توڑناتمہارا اختیار ہے شعور پاکر بھی نہ سمجھے توسمجھوگےکب جواب بھی اٹھے تو اٹھوگےکب زمانے میں عمل کا ایک دن مقرر ہے خداکے یہاں بھی ایک مہلت عمل ہے اٹھو کہ یہ مہلت نہ ختم ہوجائے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
Faisal 🇵🇰 tweet media
اردو
2
42
53
1K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
ذولفقار علی بھٹو فوج نال پنگے تو بعد عدالت وچ حاظری دین آندا سی۔ نواز شریف نو تے سب نے دیکھیا حاظری دندے۔ اس دا واضع مطلب ہے نا ہی بھٹو کول عوامی مقبولیت رہی سی تے نواز تواڈے سامنے ہے۔ عمران خان پاکستان دا واحد لیڈر ہے جس دی تصویر دکھان تو وی خاکیاں دی پھٹ رہی۔ تن کے رکھ نیازی #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اردو
3
350
1.1K
8.2K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
™دانش_گرد
™دانش_گرد@ird_kh·
ریاست کا اصل مقصد لوگوں کو آزادی کی ضمانت فراہم کرنا ہوتا ہے، عوام کا ذہن اور انداز آزادانہ ہو تاکہ وہ بزور طاقت ،نفرت یا غصے کی شکل میں اپنے ساتھ ہونے والی غداریوں ، بددیانتوں اور ناانصافیوں کا بدلہ نہ لیتے پھریں۔۔۔! #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
™دانش_گرد tweet media
اردو
1
30
34
1.2K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک جوتے انہیں ڈھاکہ میں بھی پڑے تھے جوتے انہیں اڈیالہ سے بھی پڑ رہے ہیں
اردو
1
28
97
2.4K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
اسٹیبلشمنٹ نے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کوئی سبق نہیں سیکھا عوامی مینڈیٹ چوری کرنے، حقوق غصب کرنے اور ظلم و جبر سے نظام پر قبضہ کرنے کا نتیجہ برا ہو گا، ملک مزید کمزور ہو جائے گا.. ہوش کے ناخن لیں اور عوامی مینڈیٹ واپس کر کے اپنی آئینی ذمہ داریوں کی طرف پلٹ جائیں..
اردو
8
199
664
11.1K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
@shafqatmm1 @asmna99 "جب سچ بولنے والے غدار کہلائے، جب ووٹ کی عزت زنجیروں میں قید ہو، تو سمجھ لو تاریخ پھر خود کو دہرا رہی ہے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کہانی وہی ہے، کردار بدل گئے ہیں۔ ضمیر کی جنگ جاری ہے!"
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر tweet media
اردو
0
34
30
736
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
یہ نظام نمک کی کان ہے جس میں جو گھس جائے نمک بن جاتا ہے۔ اس فرسودہ نظام کو مکمل مسمار ہونا ہوگا اور اسی کے اوپر ایک نئی ریاست کا قیام ہوگا، جس کی بنیاد ریاست مدینہ کے سنہرے اصولوں پہ ہوگی ان شاءاللہ #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اردو
45
1.2K
3.5K
26.3K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
"کوشش آخر تک کرو، اگر آپ کو تنور میں بھی پھینک دیا جائے، تو پسینے سے آگ بجھانے کی کوشش کرو۔" #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اردو
1
11
21
1.1K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف فسطائیت کی پیروی کرتی ہیں۔اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پرحقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی
Sohail Ahmed tweet media
اردو
2
41
42
907
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Javaid Husnain
Javaid Husnain@smjavaidh·
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک اب کوئی عزر باقی نہیں۔ اب پتہ چلے گا کہ کس کو پاکستان کتنا پیارا ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 نکلو پاکستان کی خاطر اپنے دل اور جان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر
اردو
0
10
11
643
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
™دانش_گرد
™دانش_گرد@ird_kh·
پاکستان میں 1947 سے لے کر آج تک، جمہوریت اور خود مختاری۔۔۔! صرف خان صاحب کی حکومت میں تھی، "باقی تو غلاموں کی غلامی تھی" #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
™دانش_گرد tweet media
اردو
0
42
43
1.1K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
تو ھے تو دل دھڑکتا ھے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اردو
12
198
427
3.9K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک اسٹیبلشمنٹ کو زرداری خاندان اس لیے قبول ہے، کیونکہ وہ سندھ میں مزاحمت کی فضا نہیں بننے دیتا، صرف اقتدار اور کرپشن میں مصروف رہتا ہے۔
امؔ یحیی tweet media
اردو
1
26
43
834
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Mohammed Shahzaib
Mohammed Shahzaib@shahzeb___·
عمران خان ہر وہ ظلم برداشت کر رہا جو اس کے کرنے کے لیے نہ تھے آخر کس لیے ؟ ہماری خاطر ناں تو پھر ہمارا بھی فرض بنتا اس کی خاطر 5 اگست کو نکلیں۔۔ #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اردو
0
27
44
1.2K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
™دانش_گرد
™دانش_گرد@ird_kh·
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک خان جانتا تھا اکہتر میں مشرقی پاکستانیوں کےپاس بنگال (ڈھاکہ)تھا اور جرنیلوں کےپاس مغربی پاکستان، لیکن اب جرنیلوں کے پاس دوسرا مغربی پاکستان نہیں اور عوام کے پاس دوسرا ڈھاکہ نہیں یہ جنگ کسی ایک کے سرینڈر پر ہی ختم ہو گی اور یہ سب کو پتہ ہےخان سرینڈر نہیں کرے گا
™دانش_گرد tweet media
اردو
1
35
50
930
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
عامرمغل نے آج #انصاف_رضاکار نوجوانوں کے ساتھ ملکر #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت احتجاج کا آغاز اپنے شہر اسلام آباد سے کر دیا مین GT روڈ اسلام آباد کو 25 سے 30 نوجوانوں کے ہمراہ اچانک بند کیا۔ لوگوں کو عمران خان کا پیغام دیا۔ اور حکمت عملی کے تحت پولیس کے آنے سے قبل وہاں سے نکل گئے۔ پورے پاکستان کے جوانوں سے گزارش ہے کہ اسی #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت 15سے 20 نوجوانوں کےساتھ اچانک نکلیں کوئ مرکزی روڈ بند کریں عوام کو عمران خان کا پیغام دیں اور پولیس کے آنے سے پہلے نکل جائیں۔ کسی لیڈر شپ اور کسی کال کا انتظار نہ کریں لیڈر صرف ایک ہے جوکہ جیل میں بند ہے خود لیڈر بنیں خود سے عملی طور پر احتجاج کولیڈ کریں۔ یاد رکھیں ہمارے “طریقہ احتجاج” میں کوئ تشدد، گھیراؤ جلاؤ، کوئ توڑ پھوڑ نہیں ہے البتہ اپنے کارکنان کو #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت محفوظ رکھنا ہے۔ (ویڈیوز کچھ دیر میں اپلوڈ کی جائیں گی)۔ ایڈمن
اردو
15
221
622
8.8K
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ
No matter the cost we move forward on leaders call. #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ @hari_pti
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ tweet media
English
0
13
7
63
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweetledi
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک Lets Join hands for Imran khan and Pakistan @hari_pti
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ tweet media
English
0
16
14
80