Dr Naeem Mughal

46.9K posts

Dr Naeem Mughal banner
Dr Naeem Mughal

Dr Naeem Mughal

@MNM197

Paediatric Consultant, Head of the Department, Ex-Abdalian, social media activist, Say No to #Corruption / Say No to #Injustice #PakistanZindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Live in UK, Heart in Pakistan Katılım Aralık 2014
369 Takip Edilen3.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Dr Naeem Mughal
Dr Naeem Mughal@MNM197·
Pakistan Zindabad 🇵🇰💕🇵🇰
Dr Naeem Mughal tweet media
Filipino
29
52
228
0
Dr Naeem Mughal retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
عمران خان کو تکلیف میں دیکھنا اور ایک آنکھ کی بینائی کھوتے دیکھنا دل دہلا دینے والا لمحہ ہے۔ امید ہے انسانیت غالب آئے اور ان کی تکلیف کم ہو۔ رمیز راجہ
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
49
3.7K
10.9K
56.8K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس #pakistan @nazarawan38 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
95
3.5K
7.4K
39.2K
Dr Naeem Mughal retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
میں ہر قسم کی مشکل کے لیے تیار ہوں، نہ کبھی گھبرایا ہوں اور نہ انشاءاللہ آئندہ گھبراؤں گا۔ ہمارے ساتھ بڑے نامی گرامی لوگ بھی تھے، جو خود کو بڑا قابل اور اعلیٰ پائے کا سیاستدان سمجھتے تھے، مگر جب مشکل وقت آیا تو وہ سب خان صاحب کا ساتھ چھوڑ کر چلے گئے۔ اصل اہمیت بڑے نام یا سیاسی خاندان کی نہیں بلکہ انسان کے کردار، اصولوں اور عمل کی ہوتی ہے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
اردو
8
371
896
11.9K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Drop Site tweet mediaDrop Site tweet mediaDrop Site tweet media
Drop Site@DropSiteNews

⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…

English
2.4K
27.1K
51.4K
8.1M
Dr Naeem Mughal
Dr Naeem Mughal@MNM197·
One and only @ImranKhanPTI Only he can get rid of the cancer called “boots” the main cause of the destruction and collapse of democracy, judiciary, bureaucracy, economy, education, health, businesses, foreign investment etc. Two in the list are from “Boots” family, the rest are all compromised
English
0
0
3
409
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
If you have to pick ONE 🇵🇰 leader as the “most competent” - the one who knew how to get it done - who will it be ? Share with your reasons. ◾Zulfikar Bhutto ◾Zia Ul Haq ◾Pervez Musharraf ◾Benazir Bhutto ◾Nawaz Sharif ◾Imran Khan ◾Shehbaz Sharif
English
1.7K
64
903
213K
RathoreBaba ☢
RathoreBaba ☢@ashalrathore·
I do agree what sir said . As I was saying from day one unfortunately Pakistan brass is fully obeying (it’s my own view ) US and Israel . They will backstab Iran . Now they stood with Iran slightly . That is why they released documents to scare them . Let us sink Iran otherwise your corruption and crimes will be exposed
English
2
0
1
177
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
I doubt this agreement is real. Even if we accept it hypothetically, who would act as its guarantor ? This is entirely a conspiracy to encircle Iran. While news reports suggest an agreement is underway, the US is simultaneously identifying critical Iranian targets. Meanwhile, the other side is ordering thousands of tons of ammonium perchlorate enough to fuel more than 800 ballistic missiles. Given these military preparations, this is not a diplomatic breakthrough but a trap. @MarioNawfal @rizwan_media @ryangrim
Rizwan Shah@rizwan_media

As an international mediator and expert on International affairs, Mr. Faisal Muhammed @Intl_Mediatior what do you think — is this the diplomatic breakthrough the world has been waiting for, or just another fragile truce hiding a much bigger conflict ahead?

English
11
44
79
3.5K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
چار سال پہلے کا پروگرام👇🏽👇🏽ایک وقت آئیگا کہ سائفر ہر بُک سٹال پر دستیاب ہوگا اور وہی ہوا سائفر ایک ٹائم بم ہے عمران خان بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں شہیدارشدشریف اور عامر ضیا کیساتھ
اردو
56
4.5K
12.3K
151.6K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے، علیمہ خان
اردو
49
7.3K
19K
80K
Dr Naeem Mughal retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
ایک سائفر آیا بیرونی سازش کے ذریعے اور اندرونی غداروں کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرا دی گئی عمران خان روس پاکستان کے لیے گیا تھا سستا تیل لینے گیا تھا ۔ کیا پاکستان غلامی کے لیے بنا تھا امریکہ کی غلامی کریں گے جائز باقی ممالک کے ساتھ جائز تعلقات بھی نہیں ہوں گے ایسا نہیں چل سکتا ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
4
190
412
2.9K
Dr Naeem Mughal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ دونوں جنرل جھوٹے ثابت ہوئے! کورٹ مارشل ہونا چاہیے دونوں کا- #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
549
13.2K
30.6K
225K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Nazar Abbas
Nazar Abbas@nazarawan38·
میڈیا پر آکر پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ آئی ایس ایس کے دفتر میں سینئر صحافیوں کو بلایا جاتا یے اور انہیں ہدایت دی جاتی ہے کہ معیشت کی تباہی، بڑھتی دہشت گردی اور مہنگائی پر بات نہیں کرنی بلکہ تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف بات کرنی ہے. یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تین سال ظلم و بربریت کرنے کے باوجود یہ شکست کھا چکے ہیں اور ہر بار نیا بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں مگر انہیں ناکامی ہی ملتی ہے youtu.be/H0Ck3dJSmSI @PTIofficial
YouTube video
YouTube
اردو
28
1.1K
2.6K
27.2K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Survivor
Survivor@Wasim_wazir·
ویسے تو ایک طویل فہرست ہے مگر تین ایسے کارنامے ہیں اگر وہ تحریک ا نصاف کی حکومت نہ کرتی تو عوام کی ہڈیاں اب تک نچوڑ ی جاچکی ہوتی اور ملک کا دوالیہ نکل چکا ہوتا ۔ اور افسوس یہ کہ ا نکی زیادہ تشہر بھی نہیں کی جاتی ۔ اعدادوشمار سے ا ن تین عظیم کاموں کی تفصیل دیکھتے ہیں ۔ 1) سال 2009 میں جب لوڈشیڈ نگ کا بحرا ن شدید تھا تو پیپلزپارٹی حکومت نے ترک کمپنی کارکے سے رینٹل پاور پلا نٹ کا معاہدہ کیا۔ جسے 2012 میں معطل کر دیا گیا ۔ کارکے کمپنی اس فیصلے کے خلاف عالمی عدالت چلی گئی اور 2017 میں عالمی عدالت نے اسکے حق میں فیصلہ دے دیا اور حکومت پاکستان پر 800 ملین ڈالر جرمانہ کردیا جس پر ماہانہ 59 کروڑ سود تھا۔ سال 2019 تک یہ جرمانہ 1.2 ارب ڈالر ہو چکا تھا۔ اس وقت وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے خصوصی درخواست کی اور یہ جرمانہ معاف کروا کر اس مصیبت سے نجات دلوائی ۔ اب اندازہ کریں کہ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کی قسط لینے کے لیے ائی ایم ایف کی کیسی کیسی شرائط ماننی پڑتی ہیں اور عوام پر بھاری ٹیکس لگانے پڑتے ہیں ۔ اگر یہ جرمانہ معاف نہ ہوتا تو یہ پیسے سرکاری خزانے سے جانے تھے اور بوجھ عوام پر ہی پڑنا تھا 2) سال 1993 میں حکومت نے ایک اسٹریلین کمپنی کے ساتھ بلوچستان مین سونے کے زخائر نکالنے کا معاہدہ کیا جس کے تحت کمپنی کا حصہ 75 فیصد اور حکومت کا حصہ 25 فیصد تھا۔ سال 2011 میں بلوچستان کی حکومت نے اس کمپنی کی لیز منسوخ کردی جس پر کمپبی ورلڈ بنک عدالت چلی گئی ۔ سال 2017 میں عدالت نے حکومت پاکستان کا موقف مسترد کرتے ہوئے اربوں ڈالر کا جرمانہ کردیا جو بڑھتے بڑھتے 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ۔ اس وقت تحریک انصاف کی حکومت نے کامیابی سے مزاکرت کیے اور وہ جرمانہ معاف کروا کر اس کمپنی کے ساتھ دوبارہ معاہدہ کیا جس کے تحت کمپنی کا حصہ کم کر کے 50 فیصد کروایا گیا جبکہ بقیہ میں سے 25 فیصد بلوچستان حکومت اور 25 فیصد وفاق کا حصہ کروایا ۔ یہ یقینا بہت بڑی کامیابی تھی جسے اس لیول کی پزیرائی نہیں مل سکی ۔ پاکستان میں جعلی دانشوروں کے نزدیک پندرہ بیس ارب کے پل سڑکیں بہت بڑا پراجیکٹ تصور ہوتا ہے جبکہ پرانی حکومتوں کی نااہلی کا دس بارہ ارب ڈالر کا جرمانہ معاف کروانا کوئی بات ہی نہیں ۔ تصور کریں اگر حکومت یہ جرمانے ادا کرنے پر مجبورہو جاتی تو مہنگائی کا کیا لیول ہوتا ۔ ڈیفالٹ تو کب کا ہو چکا ہوتا۔ مگر حکومت کو داد دینے کی بجائے اسکے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا۔ 3) تحریک انصاف کی حکومت میں جب ہر چند ماہ بعد بجلی کی قیمتیں بڑھانی پڑتی تو وزیر اعظم عمران خان نے اسکا نوٹس لیا اور ایک اعلی سطح کمیٹی بنائی ۔ پتا چلا کہ پچھلی حکومتیں ائی پی پیز سے ایسے خوفناک معاہدے کر کے گئی ہیں جس کے تحت بجلی مہیا ہو یا نہ ہو انکو ڈالروں میں ادائیگی ہوتی رہے گی ۔ اب یہ معاہدے کینسل تو کر نہیں سکتے تھے کیونکہ پہلے ہی کارکے اور ریکودیک معاہدے منسوخ کرنے پر اربوں ڈالر کے جرمانوں کا سامنا تھا ۔ عمران خان حکومت نے کامیابی کے ساتھ کئی ائی پی پیز کو معاہدوں میں ردوبدل پر راضی کیا اور ادائیگیوں کے لیے ڈالر ریٹ کو 148 پر فکس کروا دیا ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس سے حکومت کو سالانہ 120 ارب روپے کا فائدہ ہوا اور ائندہ چند سالوں تک مجموعی 836 ارب روپے کے فائدہ کا تمخینہ ہے۔ اب اندازہ لگائیں 836 ارب میں کتنے پل سڑکیں بن سکتی ہیں۔ مگر افسوس متعصب میڈیا اس عظیم کامیابی کو وہ پزیرائی نہ دے سکا جو اسکا حق تھا۔ افسوس ہماری عوام کو سکھایا گیا کہ صرب پل سڑکیں ہی کامیاب پراجیکٹ ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ نظر اجاتے ہیں چاہے ان میں کرپشن ہو ، یا وہ غیر ضروری ہوں۔ کامیاب سفارتکاری اور حکومتی مداخلت سے جو اربوں ڈالر کا فائدہ کروایا گیا وہ کسی کھاتے میں ہی نہیں اتا۔ اس لیے جعلی دانشور دھڑلے سے ٹی وی پر بیٹھ کر کہہ دیتے ہیں کہ تحریک انصاف حکومت کا کوئی پراجیکٹ ہی نہیں۔ سڑکیں بھی بنی ، پل بھی ، یونیورسٹیاں بھی اور ہسپتال بھی سب تفصیل موجود ہے ۔ لنگر خانے بھی چلے اور پناہ گاہیں بھی کھلیں ۔ ہر پاکستانی کے پاس دس لاکھ روپے کا صحت کارڈ بھی تھا اور نوکریاں بھی اتنی ملی کہ فیصل اباد جیسے شہر میں مزدور ملنا مشکل ہو گیا تھا۔ کئی نئے ڈیموں پر کام شروع ہوا اور اس دھائی کو ڈیموں کی دھائی کہا گیا اگر وہ منصوبے وقت پر مکمل ہو جائیں تو عوام کو سستی بجلی مل سکے گی ۔ کسان نے اتنی ترقی کی کہ تین سال میں وہ سب بنا لیا جو دہایوں میں نہیں بنا سکے تھے ۔ تعمیرات کے شعبے میں انقلاب اگیا تھا غرض یہ کہ ہر شعبہ ترقی پر تھا۔ تھوڑی بہت مہنگائی تھی مگر معشیت بہترین 6 فصد گروتھ پر تھی ۔ 1/2
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

عمران خان صاحب بطور وزیراعظم کوئی ایسا بڑا اور واضح کام نہ کر سکے جسے آج مثال بنا کر کہا جا سکے کہ یہ اُن کی حکومت کا اوٹ اسٹینڈنگ منصوبہ تھا وسیم عباس

اردو
54
1.1K
2.3K
96.1K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
معرکہ حق بھی ہوگیا عالمی پذیرائی بھی ہوگئی جنگوں میں ثالثی بھی ہوگئی فیلڈ مارشل پنج ستارہ بھی ہوگیا تحریک انصاف کو شکست دینے کے لیے انتخابی نشان ابھی بھی چھیننا پڑرہے ہیں۔ یوتھیوں نے نظام کو گلے سے پکڑ رکھا ہے۔ موقع لگنے کی دیر ہے جھٹکا دے کر ہوا میں لہرا دیں گے اور ساتھ یہ ضرور کہیں گے ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
اردو
57
1.5K
4.7K
35.2K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation. For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months. At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition. Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan. Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay. Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
English
385
8.3K
15.9K
291.1K
Dr Naeem Mughal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نیب کیس میں عمران خان کی گرفتاری میں رینجرز اور ایف سی کو کیوں ملوث کیا گیا؟ فوجی دستہ عوام کے مقبول ترین لیڈر کو گریبان سے پکڑ کر بکتربند گاڑی میں دھکیل دیتا ہے، ان مناظر کو فلمایا اور نشر کیوں کیا گیا؟ 9 مئی کو کنٹونمنٹ ایریا میں لوگ اتنا آگے تک کیسے پہنچ گئے؟ 9 مئی کو سانحہ بنایا جاتا ہے حالانکہ اس میں کسی شخص کی جان نہیں گئی اور کوئی زخمی نہیں ہوا۔ 9 مئی کی فوٹیج کس نے چرائی ہے؟ اس سازش کے پیچھے کارفرما چہروں کو فوج میں ڈیسیور کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
اردو
13
450
992
10.6K
Dr Naeem Mughal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لاہور: پی ٹی آئی کی کارکن فضا عالم جس نے کل مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی اس کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے رات کے اندھیرے میں مرد پولیس اہلکار اٹھا کر لے گئے۔بے شرم ریاست ڈائن سے بدتر ہوچکی ہے،انہیں خواتین کا احترام،معاشرتی و اسلامی روایات بھول چُکی ہیں۔ مریم صفدر اپنے جعلی اقتدار کے نشے میں مست ہے۔ پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش میں یہ انسانیت کے معیار سے ہر بار گرنے کی نئی حد کراس کررہے ہیں۔
اردو
46
1.8K
3.4K
31.7K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
It is tragic to see such language used to describe any nation. but when we ignore the real power the people and adopt unconstitutional, undemocratic, and inhumane methods, this is the natural result. Dealing with global powers as if everything is black and white is a mistake. The Pakistani people remember well when the establishment stole the elections. I warned many times that this was the wrong path and that Imran Khan’s direction was correct. This loyalty to America will cost you dearly, yet the establishment, in its quest to become invincible in this region, ignored the warnings. Rubin’s article highlights how Pakistan can expect to be treated. There is still time, Asim Munir, to extend a hand to your own people. @mrubin1971
Michael Rubin@mrubin1971

"From a Washington perspective, #Pakistan is not a woman to marry, but rather a whore to use and discard. Munir is just the latest pimp. Trump’s term is ending and whoever comes next—Republican or Democrat—will likely agree on one issue: Pakistan is not to be trusted, nor will the United States feel any obligation to respect any Trump promises to Munir." I explain in my latest @SundayGuardian commentary: sundayguardianlive.com/opinion/pakist…

English
12
65
146
3.4K
Dr Naeem Mughal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس واقعہ کے بعد میں خالد خورشید کے ساتھ گلگت بلتستان چلا گیا، وہاں کچھ عرصہ گزارا۔ پھر میں زمان پارک لاہور آیا جہاں عمران خان نے قاسم خان اور سلیمان خان والا کمرہ میرے لیے تیار کروایا۔ میں وہاں رہنے لگا۔ عمران خان نے مجھے سختی سے منظر عام پر آنے سے روک دیا۔ ایک وقت آیا جب عمران خان اور بشری بی بی نے مجھے دعائیں دے کر تسبیح دے کر روانہ کر دیا۔ مراد سعید کا بیرسٹر شہزاد اکبر کے ساتھ خصوصی انٹرویو @MuradSaeedPTI @ShazadAkbar
اردو
91
2K
6.4K
67.7K
Dr Naeem Mughal retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
واہ واہ
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
208
5.8K
15.3K
106.8K