Nabeel Sarwar

29.2K posts

Nabeel Sarwar banner
Nabeel Sarwar

Nabeel Sarwar

@MNSa786

Divisional Coordinator Facebook Division Sahiwal MBA | Muslim | Nationalist | Struggling | Politics | #PMLN

Katılım Haziran 2013
2.2K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nabeel Sarwar
Nabeel Sarwar@MNSa786·
Massage of the @OfficialDPRPP to the Lahore. Be aware of anarchy and stay out of it. #عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
English
617
1.5K
3.2K
0
Nabeel Sarwar retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ سکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ بے زمین کسانوں کو 10 سال کیلئے زرعی زمین دی جائے گی۔درخواستیں 2 سے 18 مئی تک akarpunjabgovt.pk پر وصول کی جائیں گی۔
اردو
23
190
485
15.5K
Nabeel Sarwar retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course. With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict. I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
3.8K
6K
25.6K
2M
Nabeel Sarwar retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
یوٹیومر مافیا آپکو یہ تو بتلائے گا کہ سٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس کے انعقاد سے تاریخ رقم ہوئی ہے لیکن گیٹ پر لگنے والے نعرے نہیں دکھائیں گے کیونکہ مقبولیت کا جنازہ جو نکل رہا ہے خان جی سناؤ فیر
اردو
12
905
2.4K
27.8K
Nabeel Sarwar retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
دل کو جھولینے والی خوبصورت ترین وڈیو ♥️🥰
اردو
3
50
141
776
Nabeel Sarwar retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
خستہ حال کچہری بازار،فیصل آباد کو یورپ کے بازاروں سے زیادہ خوبصورت بنا دیا اب ہمارا فرض ھے اس کا خیال رکھنا !!
اردو
44
519
2K
38.2K
Nabeel Sarwar retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
I am pleased to share that Muzaffargarh’s first female-centric food street is now fully operational, transforming a previously underutilized urban space into a vibrant culinary and cultural hub. Stall Allotment (Priority Order) Widows Single mothers Female vendors Key Facilities Provided Complimentary carts Free kiosks Access to electricity at no cost Free parking facilities Rent-free spaces for vendors Impact 1. Women Empowerment This initiative provides a dignified and sustainable source of income for widows, single mothers, and women seeking to support their families financially. 2. Urban Regeneration The project has revitalized the area, creating an inviting public space where residents can gather, relax, and enjoy a lively social atmosphere.
English
373
1.3K
3.4K
389.1K
Nabeel Sarwar retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پاکستان میں لاتعداد وزرائے اعظم جیلوں میں گئے پھانسیاں سزائے موت عمر قید سزا سنائی گئی لاتعداد سیاسی جماعتوں کے قائدین کال کوٹھڑیوں میں رہے لیکن آج تک یروشلم پوسٹ نے تشویش کا اظہار نہیں کیا آخر وجہ کیا ہے کہ اسرائیلی اخبار صرف عمران نیازی کیلئے اشکبار ہے اوئے بولو تے سہی
اردو
49
924
2.4K
17.1K
Nabeel Sarwar retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
شوکت خانم ھسپتال کے لئے جگہ نواز شریف نے دی،تعمیر کرنے کے لئے سب سے بڑی رقم شریف خاندان نے دی،شریف میڈیکل کمپلیکس میں ھزاوروں لوگوں کو علاج مکمل مفت ھوتا ھے لیکن کبھی آپ نے اس کے صدقے زکوت چندے کا کوئی اشتہار نہیں دیکھا ھوگا۔دوسری طرف شوکت خانم ھر ماہ چندے کے اشتہارات چلاتا ھے اور علاج بھی مفت نہیں ھوتا۔
اردو
4
222
509
4.9K
Nabeel Sarwar retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
آج ایک شخص کا ذکر کرنا ضروری ہے۔ وہ شخص جس نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ہمارے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، وہ شخص جس کے دفاعی منصوبوں اور نصب کردہ ٹیکنالوجی نے مئی 2025 میں پاکستان کو اس جیت سے نوازا جس جیت نے پاکستان کو آج اُس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں صرف اور صرف ہماری ہی ثالثی پر دنیا کے طاقتور ترین ممالک کو اعتماد ہے۔ میرے قائد، محمد نواز شریف، اس قوم کے بڑے ہونے کے ناطے ہمیشہ سب کو شاباش دیتے آئے ہیں مگر میاں صاحب، آج، یہ قوم آپ کو شاباش دیتی ہے، آپ کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ آپ نے پاکستان کے بیٹے ہونے کا حقیقی حق ادا کیا ہے۔ میاں صاحب، آپ کو سب سے زیادہ مبارک ہو!
اردو
30
838
3K
41K
Nabeel Sarwar retweetledi
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریلوے ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز، حکومت پنجاب اور پاکستان ریلوے کے درمیان تاریخی مفاہمت, اس اقدام کے تحت لالہ موسیٰ، ملکوال اور سرگودھا پر مشتمل 147 کلومیٹر طویل روٹ جبکہ رائیونڈ، قصور، پاکپتن سے لودھراں تک 370 کلومیٹر طویل روٹ پر نئی ٹرین سروسز چلائی جائیں گی، جس سے سفری سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔
Chief Minister's SMU tweet mediaChief Minister's SMU tweet media
اردو
2
7
12
524
Nabeel Sarwar retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
حلالی حرامی تمام بچے وہ پال رہے ہیں نان نفقہ حتی کہ ولدیت خانہ میں بھی انہی کا نام ہے اور جب قیمتی ترین اثاثہ یعنی اولاد کی راکھی ہی ان کے سپرد ہے تو پھر آواز بھی تو وہی چکیں گے پیارے خواجہ صاحب عمران خان کا گولڈ سمتھوں سے “ ستھن “ کا ساک ہے جو سب سے مضبوط اور پائیدار ہے
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

For the first time ever, an Israeli newspaper just defended a Pakistani politician. Tells you a lot.

اردو
7
162
496
4.1K
Nabeel Sarwar retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
الحمداللہ پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز کی بات سی این این رپورٹ کر رہا ہے کہ اسرائیل لبنان جنگ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے رکی مالک تیرا شکریہ
اردو
13
379
1.3K
10.6K
Nabeel Sarwar retweetledi
Mian Dawood Law Associates
پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی خبر۔۔ شہباز شریف حکومت کا عوام کے حق میں فیصلہ درست قرار واپڈا اور پاور سیکٹر کمپنیوں کے گریڈ 17 تا 22 تک کے افسران کو مفت بجلی یونٹس کی فراہم ختم کر دی گئی۔ وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس جاوید اقبال وینس صاحب کے تاریخی فیصلے کی روشنی میں کیا ہے جس کے تحت گریڈ 17 تا 22 تک کے پاور سیکٹر کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی یونٹس ختم کرنے بارے وزیر اعظم شہباز شریف حکومت کا ستمبر 2023 کا فیصلہ بحال کر دیا گیا ہے۔ مسٹر جسٹس جاوید اقبال وینس نے حکومتی پالیسی کیخلاف گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی آئینی درخواست مسترد کی ہے جس کے بعد 2013 کا کابینہ کا حکم ازخود بحال ہو گیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مئوقف تھا کہ چونکہ مفت بجلی یونٹس کی فراہمی درخواست گزار کے بھرتی کے معاہدوں میں شامل ہے، اس لئے کابینہ بھرتی کے معاہدوں میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ حکومت کا موقف تھا کہ مفت بجلی یونٹس ختم نہیں کئے گئے بلکہ اسکے متبادل الائونس جاری رہے گا۔ مفت بجلی یونٹس کا خاتمہ ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو روکنے اور ترسیل کو بہتر بنانے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ #Pakistan #Law #Electricity #LoadShedding
Mian Dawood Law Associates tweet mediaMian Dawood Law Associates tweet media
اردو
63
471
1.5K
43.9K
Nabeel Sarwar retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے دورہ ایران کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں جس میں ابنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے کوئی شک نہیں کہ اس وقت پاکستان پوری دنیا کو بدترین تباہی اور تیسری جنگ عظیم سے بچا رہا ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Raja Kabeer ™ tweet media
اردو
8
276
740
3.7K
Nabeel Sarwar retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
آج یروشلم پوسٹ نے عمران خان کی حمایت میں کالم لکھا اور کچھ عرصہ پہلے اسرائیلی ٹی وی پر عمران خان کی حمایت میں پروگرام کیا گیا اور عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جس کے بارے میں اسرائیل فکر مند ہے عشق مشک کھنگ کھرک اور زیک گولڈ سمتھ کی حمایت چھپ نہیں سکتی
اردو
35
1.1K
2.2K
21.8K
Nabeel Sarwar retweetledi
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
یہ پاکستان 🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بےمثال باکمال کوششوں کا نتیجہ ہے کہ لبنان سیزفائر بھی امریکہ/ایران معاہدے کا حصہ بنا اور آبنائے ہرمز کی بندش ختم ہو گئی! اب ایکبار یہ آبی گزرگاہ کھل گئی ہے تو جنگ بندی کے دوران تک ہی محدود نہیں رہے گی، اور یہ امریکہ/ایران متوقع معاہدہ اسلام آباد کا اھم نکتہ ہے! اس معاہدے کے دیگر اھم نکات بھی طے پا چکے ہیں اور معاہدہ اب چند قدم چند دن ہی دور ۔۔۔ اس ہفتے کے اختتام وگرنہ آئندہ ہفتے تک سب کچھ طے ! چھا گیا پاکستان۔ ویل ڈن فیلڈ مارشل عاصم منیر 🇵🇰
اردو
74
293
1.4K
37.8K
Nabeel Sarwar retweetledi
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
BIG NEWS ‼️‼️‼️ As a result of mediation efforts by Pakistan 🇵🇰 Field Marshal Syed Asim Munir, Iran has announced to fully open SoH unconditionally.
English
79
399
2.7K
30.8K
Nabeel Sarwar retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
میرے شیروں جس جس کو یہ ٹویٹ نظر آئے آس کو بس شئیر کر دیں باقی یہ اپنا کام خود کر دے گی ۔۔ باقی یہ ویڈیو دیکھ لیں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے فخر سے ۔
اردو
22
538
1.1K
10.7K
Nabeel Sarwar retweetledi
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
الحمداللہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم شہبار شریف کی قیادت میں پاور سیکٹر کے اہلکاروں کے فری یونٹس ختم ، معزز عدالت نے بھی ہماری عرضی کو قبول فرمایا، یہ عوام کا سب سے پرانا اور دیرینہ مطالبہ تھا جس کو پورا کرنے کا اعزاز اللہ تعالی نے ہمیں عطا فرمایا۔ انشاءاللہ ہر وہ اقدام ضرور کریں گے جو ملک اور قوم کی اجتماعی بہتری کیلیے ہو
Awais Leghari tweet media
اردو
505
789
2.4K
120.8K