Usman
52.1K posts

Usman
@Maaani007
Mind Over Matter I Dont Mind and They Dont Matter. #Entrepreneur #E-Commerce #TravelAgent #YouTubeSEOExpert





عمران خان تیزی سےسارےضمنی انتخاب ہار رہے تھے۔۔مقبولیت منفی میں جارہی تھی۔ پنجاب میں گوگی بزدار نے گورننس کاجنازہ نکال دیا تھا۔ کرپشن عروج پر تھی۔ ڈسکہ دھند پکڑی گئی تھی۔ فیض کی پوسٹنگ پر دراڑ پڑ چکی تھی۔ باجوہ نے منہ موڑ لیا تھا۔ سیاسی جماعتوں اور اتحادیوں سے رابطے ختم تھے





⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…









Pakistan is "whitewashing" its image on the world stage in its role as an intermediary in ceasefire negotiations between Iran and the United States, says son of Pakistan's former Prime Minister Imran Khan, Sulaiman. Khan’s sons are seeking permission to visit their dad in Pakistan, following a Supreme Court disclosure that he has suffered significant vision loss in his right eye while in custody.

مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟









