لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری، پاگل۔۔
کوئی کرتا ہی نہیں بات ہماری، پاگل۔۔
اُس نے اک بار کہا، "کوئی نہیں تم جیسا"،
خود کو بھی لگنے لگی تب سے میں پیاری،پاگل۔۔
تُو بھی ہنس ہنس کے کیا کرتا تھا باتیں اور میں،
تیری باتوں میں چلی آئی بچاری، پاگل۔۔
ایک مدت سے تیری راہ میں آ بیٹھی ہے،
ایک بارمرزامسکین کی محبوبہ نےمرزاسےکہا:
دوسرےعشاق کےبرعکس جواپنی محبوبائوں سےیہ کہتےہیں کہ ہم آسماں سےتارےتوڑلائیں گےیافرط جزبات میں آکرآسمان سےچانداتارنےکاوعدہ کرتےہیں
آپ میرےلیئےکچھ ایساکرسکتےہوجوحقیقی بھی ہواورانسےبڑھ کربھی؟
مرزا اطمینان سےبولے
میں آپکےقدموں تلےجنت لاسکتاہوں