من جوگی

318.7K posts

من جوگی

من جوگی

@Mann_jogi

Katılım Temmuz 2024
445 Takip Edilen490 Takipçiler
من جوگی retweetledi
waqas ahamad
waqas ahamad@waqasahamad1·
یہ بچہ آسماں چھو کر رہے گا ماں کے پاؤں چھو کر ا رہا ہے. #قومی_زبان
اردو
0
5
1
14
من جوگی retweetledi
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی ہائے! کروڑوں خامیاں ہیں مُجھ میں #قومی_زبان . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
اردو
0
6
1
20
من جوگی retweetledi
تعبیر۔
تعبیر۔@noakeplk14·
جو تکلیف تمہارے دل کو نرم کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی، اسے اپنے دل کو سخت کرنے کا سبب نہ بننے دو۔ #قومی_زبان
اردو
0
6
1
20
من جوگی retweetledi
Afsheen Raza karbalai
Afsheen Raza karbalai@AfsheenRaza12·
کھوئی ہُوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہُوئی نعمتوں کا شُکر ادا کریں زِندگی آسان لگے گی۔♥️ #قومی_زبان
Afsheen Raza karbalai tweet media
اردو
0
6
1
14
من جوگی retweetledi
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا نہ جانے کن لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں #قومی_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب
IMRAN RIAZ FP❤️😊 tweet media
اردو
0
1
1
16
من جوگی retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
🖤ہر چیز حاصل ہے مجھے اے لاحاصل شخص🖤 اور جب تمہاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد اتی ہے نا میں خود کو دنیا کا مجبور ترین انسان تصور کرتا ہوں جانا #داستان_دل #قومی_زبان @7w__MN
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ@mali48350

کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے !🥱 اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے !🥀 #قومی_زبان

اردو
0
7
2
29
من جوگی retweetledi
ZàHíD GüLzåR
ZàHíD GüLzåR@zahidgulzar86·
وہیں پہ جا کے کریں گے شکایتیں ساری ہم اپنے خواب تہِہ خاک لے کے جائیں گے #قومی_زبان
Eastern, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
6
0
14
من جوگی retweetledi
WhisperingPines 🇵🇰🇵🇸
منزل کی قیمت ہر کوئی نہیں جانتا راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے یہ فقط مسافر ہی جانتا ہے #قومی_زبان #MoonTonight 🌙
WhisperingPines 🇵🇰🇵🇸 tweet mediaWhisperingPines 🇵🇰🇵🇸 tweet media
اردو
0
5
6
34
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله کی رحمت سے پَکی امید کے ساتھ دعا مانگا کریں کیونکہ مایوسی کفر ہے۔ عاجزی و انکساری دل کی نرمی اور عجز کے ساتھ دعا کریں الله سے ہر چھوٹی بڑی حاجت مانگیں، بےشک رب العالمین غنی و بےنیاز ہے۔ #قومی_زبان
اردو
2
6
4
20
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا واللّٰه وہ شخص ایمان والا نہیں۔ آپ ﷺ نے یہ جملہ تین دفعہ ارشاد فرمایا. صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:یا رسول اللّٰه کون؟ آپ ﷺ نے فرمایا؛ وہ شخص جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو (بخاری 6016) #قومی_زبان @tkhan450
اردو
0
6
1
8
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 52 وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ یَخۡشَ اللّٰہَ وَ یَتَّقۡہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۵۲﴾ 1 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم #قومی_زبان
اردو
1
6
4
34
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 52 ترجمہ اور جو لوگ الله اور اس کے رسولﷺ کی فرمانبرداری کریں، الله سے ڈریں، اور اس کی نافرمانی سے بچیں،تو وہی لوگ کامیاب ہیں۔ 2 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم #قومی_زبان @tkhan450
اردو
0
5
0
15
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
تمہیں بھی راہِ تمنا میں کوئی دھول کرے تمہارے دل پہ خدا عشق کا نزول کرے #قومی_زبان
اردو
0
4
0
8
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
مجھے تو سانس بھی ڈر ڈر کے لینا پڑتی ہے زمانہ تاک میں رہتا ہے کوئی بھول کرے #قومی_زبان
اردو
0
4
2
6
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
جھکانا چاہتے ہیں آپ اپنے دشمن کو یہ کام تِیر کے کرنے سے پہلے پھول کرے #قومی_زبان
اردو
0
4
1
5
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
بڑا ہی ناز رہا ہوگا خال و خد پہ اسے مگر وہ لوگ جنہیں آئینہ ملول کرے #قومی_زبان
اردو
0
4
1
10
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
مجھے تو اس پہ بہرحال پیار آتا ہے کرے گلاب مری راہ یا ببول کرے #قومی_زبان
اردو
0
4
2
5
من جوگی retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
دیارِ عشق میں آنا نہ چاہتے تھے کبھی اب آ گئے تو خدا حاضری قبول کرے کومل جوئیہ #قومی_زبان
اردو
0
4
2
7
من جوگی retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
مجھے رشک آتا ہے اپنی قسمت پر (کہ) ہمیں نبیﷺ بھی وہ ملے جو نبیوں کے سردار ہیں💫 محمد صلى الله عليه واله وسلم 🌼🤍🌼🤍🌼🤍🌼 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
1
3
3
11
من جوگی retweetledi
محمد نعمان القرشي 🦅
تو آنِ منی کہ ہرگز مالِ من نخواہی شد، اما من در رویا با تو زندگی می‌ کنم✨🤍 #قومی_زبان
اردو
0
1
1
15