Matloob hussain backup

1.3K posts

Matloob hussain backup banner
Matloob hussain backup

Matloob hussain backup

@Matloobbackup1

دل ❤️ میں عشق محمد نہیں ہے اگر کلمہ سننے سنانے سے کیا فائدہ قلب میں شوق طیبہ نہیں ہے اگر مکے میں انے جانے سے کیا فائدہ

Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2026
267 Takip Edilen201 Takipçiler
Matloob hussain backup retweetledi
faqeer hussain rizvi
faqeer hussain rizvi@FaqeerHussainR·
طویل عرصہ غلامی میں رہ کر آزادی کا شعور ختم ہو جاتا ہے
اردو
0
3
3
17
Matloob hussain backup retweetledi
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@muawaz_6·
*کروڑوں رحمتوں کا نزول ہو بابا جان علیہ الرحمہ کے مزار پر انوار پر جن کے خلوص اور جذبہ عشق رسول نے برسوں قبل اتحاد اہلسنت کا گلشن سجادیا تھا* *اس کی عاجزی پر کروڑوں سلام جو وقت کا امام ہو کر کہتا رہا* *میں کتا پاک رسول اللہ دا*
اردو
0
29
61
283
Matloob hussain backup retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
تحریک لبیک پر طرح طرح کی بکواسات کرنے والے شرپسند عناصر بغور سن لین‼️
اردو
0
7
7
89
Matloob hussain backup retweetledi
faqeer hussain rizvi
faqeer hussain rizvi@FaqeerHussainR·
*علامہ ناصر مدنی نے ایک بار پھر جامع مسجد رحمت اللعالمین کے لئے آواز بلند کر دی*‼️
faqeer hussain rizvi tweet media
اردو
6
67
158
3K
Matloob hussain backup retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
ق ات ل اعلیٰ مریم نواز کی "پیرا فورس" یا عوام کو نوچنے والے سرکاری غنڈے؟ پنجاب میں عام شہری کا جان و مال بالکل محفوظ نہیں۔
اردو
0
25
34
172
Matloob hussain backup retweetledi
Maryam Rizviyah ❤️
Maryam Rizviyah ❤️@ZRizvia_RSM·
غزا میں کوئی جنگ بندی نہیں ہوئی! یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے 'ابراہم معاہدے' کے ذریعے پاکستان کو اسرائیل کے سامنے جھکانے کی سازش ہے۔ اسی امریکی ایجنڈے کے لیے حکومت نے غزا سے غداری کی اور مریدکے میں TLP کا قتلِ عام کیا۔ قائدین کی قید اور پابندی کا مقصد اسرائیل مخالف آواز کو دبانا ہے!"
اردو
1
22
29
173
Matloob hussain backup
Matloob hussain backup@Matloobbackup1·
فلسطین سے یکجہتی کے جرم میں عید پر بھی عدالتوں کے چکر! کٹھ پتلی صیہونی حکومت تحریکِ لبیک کے مجاہدوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے اوئے ظالمو تمہیں ذرہ برابر بھی خوف نہیں
Matloob hussain backup tweet media
اردو
0
0
0
7
Matloob hussain backup retweetledi
jutt virk
jutt virk@Virkyvxd·
اب تیرا بھی دور آنے کو ہے اے سعد بن خادم حسین تاحیات رہنما سعد بِن خادم حسین رضوی #ملنگ_قبیلہ
اردو
2
47
72
334
Matloob hussain backup retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_E·
جو لوگ اپنی زندگی معمول کے مطابق گزار کر موبائل اُٹھا کر اپنی پرورش دیکھاتے ہیں کہ یہ کہاں وہ کہاں یہ ایسے وہ ایسے ، جیسے بہت بڑے شاپر تجزیہ نگار ہو۔ اُن کو کیا پتا تحریک لبیک والے اپنے مسلمان بھائیوں سے یکجہتی کے لیے کیا قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ہمیں فخر ہیں🫡🫡
اردو
1
34
47
394
Matloob hussain backup
Matloob hussain backup@Matloobbackup1·
جو بھی لوگ اج ہمارے اکاؤنٹ سسپینڈ کر رہے ہیں وہ یاد رکھیں ۔ انہوں نے ہمارا راستہ نہیں روکا انہوں نے دین سے ٹکر لی ہے جو دین سے ٹکر لیتا ہے اللہ اس کو تباہ و برباد کر دیتا ہے
اردو
0
3
6
41
Matloob hussain backup
Matloob hussain backup@Matloobbackup1·
*وارثینِ غازیان و اسلام - لبیک والے* *رکنِ کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل رضوی صاحب کی امیرِ ضلع جنوبی ، سرپرستِ اعلیٰ ضلع غربی و دیگر کارکنان و ذمہ داران کے ہمراہ عرسِ غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کے موقع پر مزار مبارک پر حاضری*
اردو
0
6
10
84
Matloob hussain backup retweetledi
Alishba Kanwal
Alishba Kanwal@Angel6992247101·
اسـی آرزو میـں گزرتـے رہـے دن کـہ پہنـچـیـں دیـارِ نبـیﷺ ہـم بـھـی لیکـن نہیـں ہـے کـوئـی انتـظام ان سـے کہنـا مدینـے کـے زائـر سـلام ان سـے کہنـا تـڑپـتـے ہیـں تـرے غـلام ان سـے کہنـا😭 💔😭❤️‍🩹 #مدینہ #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Alishba Kanwal tweet media
اردو
1
19
21
111
Matloob hussain backup retweetledi
أحب رضوی
أحب رضوی@ussainrazvi1·
*کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں* *یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں* *غازی اسلام شہید ناموس رسالت ﷺ غازی عبد القیوم شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کے عرس کے موقع پر* *لبیک یارسول اللہ کے نعرہ 💝*
اردو
0
5
7
58
Matloob hussain backup retweetledi
Zill-e-Huma
Zill-e-Huma@Z_huma_WWM·
یہ تھے قائد اہلسنت امیرِ اہلسنّت بلکہ قائد ملت اسلامیہ۔ مکمل ویڈیو دیکھیں!! اور فالو بھی کر لیں۔ @Huma2_WWM @zhuma3_WWM
اردو
0
13
27
178
Matloob hussain backup retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
کشمیر ہماری شہ رگ ہے، یہ خون کا رشتہ ہے ہمارا ✊♥
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
1
13
20
190