Mubashar

14.5K posts

Mubashar banner
Mubashar

Mubashar

@MubasharIdreesi

A simple Muslim and Pakistani mazdoor

Lahore Katılım Mayıs 2012
1.9K Takip Edilen317 Takipçiler
Mubashar retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I am grateful to President Donald Trump for his courageous leadership and timely announcement regarding the pause in Project Freedom in the Strait of Hormuz. President Trump's gracious response to the request made by Pakistan and other brotherly countries, particularly the Kingdom of Saudi Arabia and my dear brother Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Prince Mohammed bin Salman, will go a long way towards advancing regional peace, stability and reconciliation during this sensitive period. Pakistan remains firmly committed to supporting all efforts that promote restraint and a peaceful resolution of conflicts through dialogue and diplomacy. We are very hopeful that the current momentum will lead to a lasting agreement that secures durable peace and stability for the region and beyond. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi @KSAmofaEN
English
584
1.2K
5K
312K
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@MirMAKOfficial Masha Allah Allah u Akbar Congratiuations to the whole Ummah
Indonesia
0
0
0
31
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
America and Iran have agreed to an immediate peace deal. One page agreement is almost agreed upon. All sanctions on Iran will be lifted. Full Nuclear talks will be at a later date and Iran will immediately cease to enrich weapons grade uranium. Straits of Hormuz will be open immediately. Oil has dropped $9 dollars. Long Live Iran. Salute to Pakistan for making this impossible POSSIBLE. What a proud moment for all Pakistanis today. Alhamdolillah
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
59
140
664
24.4K
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@xadeejourno میرے پڑھے لکھے خود ساختہ دانشور دوستوں کی غالب اکثریت پی ٹی آئی کی سپورٹر ہے۔ تو دانشوری کے اظہار کیلئے ان ہر لازم یے کہ عمران پر تنقید ضرور کریں۔ لیکن ان دانشوروں کی بھی بس ہو جاتی ہے جب مخالف دانشور انتہائی تھکے الزامات لگاتے ہیں جیسے یہودی لابی کیساتھ ہی طالبان خان، بنی گالا
اردو
0
0
0
18
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
عمران خان کے غلط فیصلوں کا دفاع شاہی خاندان کی اطاعت کا الزام لگا کر نہیں ہو سکتا۔ شاہی خاندان اور زرداری خاندان پر عشروں سے تنقید بھی ہوتی ہے اور ان کا احتساب بھی ہوتا ہے۔ مگر انصافیوں کو لگتا ہے عمران خان اللہ میاں ہیں جس سے کوئی غلطی نہیں ہو سکتی
Release_PTI_Leaders@BabarKhaann85

@xadeejourno @AhmadJalal_1 ہمارے صحافیوں کو اور تجزیہ نگاروں کو شاہی خاندان کے باہر کچھ نظر نہیں آتا۔ جا کر پوچھو پنجاب کے کسان سے رل گیا میرا بھائی ہر قربانی پر تین چار بکرے کرتا تھا اس بار ایک کے پیسے نہیں پچھلے سال پچاس لاکھ آلو میں زیرو ہو گیا ۔ پیرا فورس جیسا مذاق پنجاب میں ہو سکتا ہے

اردو
142
51
237
20.2K
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@MirMAKOfficial @IranAmbPak امریکی عوام کو اسرائیل کی غلامی سے نکالنے کی کوشش کریں اور صیہونیت کا اصلی چہرہ آشکار کریں۔ امریکی عوام میں یہ شعور بڑھ رہا ہے اور آپ زبردستی دشمن کو متحد کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔
اردو
0
0
0
11
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@MirMAKOfficial @IranAmbPak آپکا ایمان یقیناً میرے سے مضبوط ہو گا۔ لیکن اس وقت جنگ صرف اسرائیلی خواہش ہے اور اگر ٹرمپ اسرائیلی خواہش کے برعکس جا رہا ہے تو اس کی تحسین ہونی چاہئے۔ امریکی حکومت اگر ایرانی عوام کی خیرخواہ دکھائی دینے کی کوشش کرتی ہے تو ایرانی حکومت بھی امریکی عوام کیساتھ اسرائیل کیخلاف کھڑی ہو
اردو
1
0
0
1.1K
Reza Amiri Moghadam
Reza Amiri Moghadam@IranAmbPak·
من جَّرب المجرَّب حلَّت به الندامة Once Beaten, Twice Shy
Reza Amiri Moghadam tweet media
العربية
20
62
420
15.9K
Mubashar retweetledi
Junaid Raza Zaidi
Junaid Raza Zaidi@junaidraza01·
ہمارے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار @MIshaqDar50 عالمی محاذ پر فتح یاب ہورہے ہیں جب کہ منسٹری آف فارن افیئرز @ForeignOfficePk کے پاکستان بالخصوص کراچی کا دفتر اور ایمبیسیز اسحاق ڈار صاحب کو پاکستان میں ہر سطح پر شرمندہ کرارہے ہیں کل تک سنتے تھے آج بھگت رہے ہیں ہم نے یوکے مانچسٹر سے ایک پاور کرائی جس کی اچھی خاصی فیس ایمبیسی نے لی اور اب ایمبیسی نے یہ پاور فارن آفس اپ لوڈ کردی لیکن فارن آفس کہتا ہے ایمبیسی نے ایک صفحہ اپلوڈ نہیں کیا ، اگر ایمبیسی نے نہیں کیا تو فارن آفس کا ڈیپارٹمنٹل مسئلہ ہے ان جنگی حالات میں فلائٹس ڈسٹرب ہیں آنا جانا ممکن نہیں ہورہا ۔ اپلوڈنگ کے لاتعداد کیسز اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ فارن آفس میں لائٹ الگ نہیں ہوتی اور اوپر سے زلیل بھی کرتے ہیں ۔ ڈار صاحب توجہ دیں ایسے تو نہیں چل سکتا @PakEmbassyUK
Junaid Raza Zaidi tweet media
اردو
1
20
66
12.8K
Mubashar retweetledi
Nadeem Akram Virk
Nadeem Akram Virk@Virk1192·
یہ میرے گھر کے ساتھ سرکاری گندم خریداری کا ڈیپو ہے۔ جہاں کسی زمانے میں گندم کے سیزن میں ٹرالی ٹریکٹرز کا میلہ لگا ہوتا تھا۔ آج سارا سیزن گندم کا گزرنے کے باوجود یہاں کوئی فروخت کنندہ نہیں آیا۔ کیونکہ حکومت خریداری پر سنجیدہ نہیں۔ زمیندار کا استحصال پاکستان کی جی ڈی پی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ کیونکہ کسان کے پاس پیسہ نہ آیا تو ٹریکٹر اور موٹرسائیکل کی فروخت ہی آدھی سے کم ہو چکی ہے۔ ملت ٹریکٹر نے 2023 میں 46000 ٹریکٹر فروخت کیا۔ سال 2025 میں 22000 ٹریکٹر فروخت کیا۔ فرحان بابر وڑائچ
Nadeem Akram Virk tweet media
اردو
7
16
70
7K
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@WakeelMubariz انڈیا نے اپنے کتوں کو انڈین بھونکنا سکھا دیا یے۔ خود شہید کرو اور الزام شہید کے ورثاء پر لگا دو۔ شیخ ادریس کے قاتلوں ہر لعنت ہو اور بزدلوں کا پردہ چاک ہو
اردو
0
0
0
9
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز
🚨اہم خبر ایک معروف دینی عالم کو مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ اداروں نے قتل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں معروف پشتون دینی عالم شیخ محمد ادریس کو پاکستانی خفیہ اداروں کی جانب سے نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شیخ ادریس اور پاکستانی خفیہ اداروں کے درمیان اختلاف کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے ان کے مطالبات تسلیم کرنے سے انکار کیا اور اپنے دینی مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی پاکستانی خفیہ اداروں نے درجنوں معروف علمائے کرام کو، جنہوں نے فوج اور خفیہ اداروں کے مطالبات قبول نہیں کیے، یا تو شہید کیا ہے یا قید کیا ہے۔ مزید یہ کہ پاکستانی خفیہ اداروں اور فوج نے پاکستان کے علما کو بار بار دھمکیاں دیں اور انہیں مجبور کیا کہ وہ فوج اور حکومت کی حمایت کریں اور اسے جائز قرار دیں۔ جو علما اس نظام کو جائز نہیں سمجھتے یا ان کے مطالبات قبول نہیں کرتے، انہیں مبینہ طور پر نشانہ بنایا گیا، جن میں مولانا سمیع الحق، مولانا حمید الحق حقانی، مولانا نصیب خان اور اب شیخ محمد ادریس شامل ہیں۔
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز tweet mediaW.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز tweet media
اردو
144
311
993
43.6K
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@WakhanIntel لگے رہو منا بھائی۔ انڈین فلموں کا سکرپٹ ایسا ہی ہو سکتا ہے۔
اردو
0
0
3
625
Afghanistan Guardian
Afghanistan Guardian@WakhanIntel·
🚨اہم خبر: اسلام آباد پوسٹ نے اپنی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عاصم منیر اور نعمان زکریا کے درمیان اختلافات عروج پر پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ کور کمانڈرز اجلاس کے بعد دونوں کے درمیان تلخ کلامی تقریباً ہاتھا پائی میں بدل گئی، تاہم دیگر اعلیٰ افسران نے مداخلت کر کے معاملہ سنبھال لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان زکریا، عاصم منیر کی پالیسیوں کے سخت ناقد ہیں اور دونوں ایک دوسرے کی تجاویز کو مسترد کر رہے ہیں۔
Afghanistan Guardian tweet mediaAfghanistan Guardian tweet media
اردو
246
234
1.2K
121.7K
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@QaimKhanisays ڈی ایچ اے زمیندار سے سے 8 کنال زمین لیکر اسے دو کنال۔کی فائلز دیتا ہے جو زمیندار مارکٹ میں فروخت کر کے اپنا پیسہ وصول۔کرتا ہے۔ باقی 6 کنال رہائشی اور کمرشل مقاصد کیلئے زمین ڈی ایچ اے کو مفت مل جاتی ہے۔ ۔ ڈویلپمنٹ چارجز بھی فائل ہولڈر دیتا ہے ڈی ایچ اے خود سے کوئی پیسہ نہیں لگاتا۔
اردو
0
0
0
20
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
ڈی ایچ اے 0.113 ملین ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ پاکستان میں تقریباً 8758 قانونی/رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز (ڈی ایچ اے کے علاوہ) ہیں، ڈی ایچ اے پاکستان میں تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے محیط کل رقبہ کا صرف 5.83 فیصد ہے۔ ڈی ایچ اے میں ڈیفنس بجٹ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگتا. ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے پلاٹ یا عسکری ہاؤسنگ کے فلیٹ اور گھر، کسی آرمی آفیسر یا جونئر کمیشنڈ آفیسر کو کچھ بھی مفت نہیں ملتا۔ میں دوہراتا ہوں۔ کسی آرمی آفیسر یا جونئر کمیشنڈ آفیسر کوئی پلاٹ یا گھر مفت میں نہیں ملتا۔ نا ہی ڈی ایچ اے کو کوئی زمین مفت ملتی ہے بلکہ دوسرے ہاؤسنگ پراجیکٹس کی طرح زمین سرکار سے متیعن سرکاری ریٹ پرءخریدی جاتی ہے یا جو بھی مالکان ہوں ان سے۔ ڈی ایچ اے کراچی نے جو زمین پرائیویٹ لوگوں سے لی انہیں معاؤضہ ادا کیا، فک ایکڑ 500 گز کے دو پلاٹ. ڈی ایچ اے لاہور کے بیچوں بیچ ایک پنڈ کے لوگوں نے اپنی زمین بیچنے سے انکار کردیا تو وہ پنڈ آج بھی وہاں آباد ہے۔ بلکہ ڈی ایچ اے کو اس پنڈ کے لوگوں کو الگ سڑک بنا کر دینی پڑی۔ 20 سال کی عمر میں کمیشن پانے والا ایک افسر اپنی 23 سے 35 سال کی سروس میں اپنی گنجائش کے مطابق ہر ماہ پانچ، دس، پندرہ ہزار روپے اپنی تنخواہ سے اس پلاٹ، فلیٹ یا گھر کے لئے کٹواتا ہے اور ریٹائرمنٹ پر بقایا جات بھی ادا کرتا ہے جس کے لئے اسے ہر جگہ یہ سننے کو ملتا ہے کہ "تمہارے مزے ہیں بھئی سب فری ملتا ہے"۔۔۔۔۔ شہداہ کے لواحقین سے کوئی قیمت نہیں لی جاتی، اور قیمت نا ڈیفنس بجٹ سے ادا ہوتی ہے اور نا ہی سرکاری خزانے سے، بلکہ benevolent fund ( فلاحی حصہ رسدی) سے ادا ہوتے ہیں. جسکے حصے دار فوج کے تمام ملازمین اور AWT کے زیر انتظام چلنے والے ادارے ہوتے ہیں. سرمایہ کفالت یا حصہ رسدی یعنی Provident fund کس سرکاری یا نجی ادارے میں نہیں ہوتا ؟ اسی طرح فوج میں ملازم ہر شخص کم یا زیادہ سرمایہ کفالت اپنی تنخواہ سے کٹواتا ہے۔ سات لاکھ افراد کی تنخواہ سے کٹنے والا فنڈ آرمی ویلفئر ٹرسٹ اور دیگر اداروں کی سرمایہ کاری میں لگتا ہے اور منافع ہر ملازم کو اس ہی تناسب سے ریٹایئر منٹ کے وقت ملتا ہے۔۔۔۔۔۔ ڈی ایچ اے نے 57 ارب ٹیکس پچھلے پانچ سالوں میں دیا یے.
Mubashir Zaidi@xadeejourno

Absolutely false and misleading. DHAs are built on state land acquired in the name of martyrs on peanut price. Had it been a private land acquisition why would it need authorization from the assemblies?

اردو
31
51
153
19.1K
Mubashar retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
ملک قرضوں میں کیسے پھنسا؟ کس کے اپنے کمیشن کے چکر میں پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں ہوسکی۔۔۔ جاوید چوہدری کے پرانے کالم سے حقائق جانیں۔۔۔
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
5
43
112
3.6K
Mubashar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جب آئی پی پیز کے معاہدے کیے جا رہے تھے اور اس میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں فریق شامل تھے، اُس وقت یہ احساس نہیں تھا کہ آگے چل کر یہ فیصلے کتنے سنگین مسائل پیدا کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن نے اس وقت بھرپور مؤقف اپنایا تھا کہ آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدے شفاف نہیں، ریٹس غیر معمولی طور پر زیادہ رکھے جا رہے ہیں، اور سوورین گارنٹیز مستقبل میں معیشت کے لیے بڑا بوجھ بن جائیں گی۔ اس کے باوجود ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے ان معاہدوں پر دستخط کیے! نجم سیٹھی۔ @najamsethi ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
4
99
168
3K
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
صحافی کے طور پر جوابدہی کے احساس کے ساتھ چند مزید سوالوں کے جوابات۔۔۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے ایک کمرے کے فلیٹ کی پہلی پیمنٹ 30 لاکھ روپے 2015 میں بُکنگ کے ساتھ کی جب ڈالر کا ریٹ 105 روپے تھا۔ فلیٹ کا قبضہ ملا آٹھ سال بعد 2023 میں جب بلڈنگ مکمل ہوئی اور فُل پیمنٹ دو کروڑ 16 لاکھ ادا کردی۔ تمام ٹرانزیکشن اور آمدن کی تفصیلات باقاعدگی سے ٹیکس حکام کو فائل کی جاتی رہیں۔ اس فلیٹ کی کُل رقم کی ٹیکس حکام کو جمع کروائی گئی انکم اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات 👇
Absar Alam tweet media
اردو
263
359
1.6K
268.2K
Mubashar retweetledi
Isma Shaukat
Isma Shaukat@isma_shaukat·
A tragic incident has shaken Islamabad as a young man, Farukh Afzal, was allegedly abducted from outside his home in Sector F-6 under the jurisdiction of Kohsar Police Station. Despite the presence of Safe City cameras and multiple police checkpoints, the victim could not be rescued. According to the family, armed suspects forcibly took him away after opening fire when locals tried to intervene. The family had immediately alerted Islamabad Police through the emergency helpline. Hours later, police informed the family that the body had been found in a hospital in Mardan, bearing signs of torture. Islamabad Police has yet to provide a detailed statement, while the incident raises serious concerns over public safety and law enforcement response in the federal capital. #Islamabad #IslamabadNews #F6Islamabad #IslamabadPolice #safecity
English
6
77
206
19.1K
Mubashar retweetledi
Ismail Effendi
Ismail Effendi@EffendiNews·
تحریر غلام عباس جھتیال میں کراچی آگست 1981 میں آیا تھا اس وقت میں اٹھارہ سال سے بھی کم عمر تھا۔ ان ہی دنوں میرا PIDC پی آءڈی سی بلڈنگ کسی کام کی وجہ سے جانا ہوا تو سامنے ایک بڑی لیکن نامکمل بلڈنگ نظر آئی اور اس کے سامنے روڈ کے دوسرے طرف ایک شاندار ہوٹل شاید بیچ لگژری یا ھلٹن ہوٹل ۔۔۔اپ سب نے بھی یہ بلڈنگ دیکھی ہوگی نہیں دیکھی تو اس کی نیچے تصویر دیکھ لیں یاد آ جائے گا ۔۔۔ آج اس بات کو پینتالس سال ہوگئے ہیں لیکن وہ بلڈنگ آج بھی اسی جگہ ادھوری بلکہ ایک بھوت بنگلہ نظر آ رہی ہے۔ آج میں اس کے تفصیل کو اکٹھا کر کہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں ۔۔۔ کراچی کے دل میں آج بھی ایک خاموش مگر بہت کچھ کہنے والی عمارت کھڑی ہے جس کا نام ہے حیات ریجنسی : Hyatt Regency Karachi۔۔۔۔ ۔ جو شخص کراچی کی پرانی سڑکوں، PIDC کے علاقے یا کاروباری مرکز سے گزرا ہو، اس نے یقیناً اس ادھورے کنکریٹ کے ڈھانچے کو دیکھا ہوگا۔ نئی نسل شاید اسے صرف ایک نامکمل عمارت سمجھے، مگر پرانی نسل جانتی ہے کہ یہ صرف ایک بلڈنگ نہیں بلکہ پاکستان کی سیاسی، معاشی اور انتظامی غلطیوں کی ایک زندہ دستاویز ہے۔ بھٹو دور کا ایک بڑا خواب۔۔۔ 1970 کی دہائی کے آغاز میں یہ منصوبہ کراچی میں ایک عالمی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل کے طور پر شروع کیا گیا۔ اس منصوبے کا تصور معروف کاروباری شخصیت Happy Minwalla نے پیش کیا۔ بعد میں کاروباری اور سیاسی روابط رکھنے والے Rafi Muneer بھی اس منصوبے میں شامل ہوئے۔ اس زمانے میں پاکستان کے وزیراعظم Zulfikar Ali Bhutto تھے ۔۔۔۔ ابتدائی منصوبہ کے مطابق کراچی کو ایک ایسا فائیو اسٹار ہوٹل دیا جائے جو بین الاقوامی سرمایہ کاری، سیاحت اور کاروباری دنیا کے لیے ایک نیا مرکز بنے۔ اس منصوبے کے لیے پاکستان ریلوے کی قیمتی زمین استعمال کی گئی، بینکوں سے کروڑوں روپے کے قرضے لیے گئے، ہوٹل کا سامان بھی منگوا لیا گیا، اور عمارت کافی حد تک تعمیر بھی ہوگئی۔ لیکن 1977 میں جب سیاسی بحران پیدا ہوا اور منتخب حکومت کو ختم کیا گیا اور غیر جمہوری اقتدار نے ریاستی نظام سنبھال لیا۔ اسی دوران سندھ کے اس وقت کے گورنر General Jehandad Khan نے اس منصوبے کی قانونی حیثیت اور زمین کے کاغذات پر اعتراضات اٹھائے، تعمیراتی کام روک دیا گیا اور منصوبے سے جڑی شخصیات کے خلاف کارروائیاں بھی ہوئیں۔ یہ وہ لمحہ تھا جب کراچی کے مستقبل کا ایک بڑا معاشی منصوبہ رک گیا۔ تعمیر رک گئی، قرضوں پر سود بڑھتا رہا، قانونی تنازعات پیدا ہوتے گئے، اور ایک خواب ادھورا رہ گیا۔ 1980، 1990 اور پھر 2000 کی دہائیاں آگئیں، مگر منصوبہ پر دوبارہ کام شروع نہ ہوسکا۔ مختلف حکومتیں آئیں، مختلف ادارے شامل ہوئے، نجکاری کمیشن نے اس منصوبے کے مستقبل پر غور کیا، یہاں تک کہ 2002 میں سندھ کی معاشی بحالی کے لیے قائم ٹاسک فورس نے سفارش کی کہ یا تو اسے مکمل کیا جائے یا منہدم کردیا جائے کیونکہ یہ شہر کے امیج کو متاثر کر رہا تھا۔ 2004 میں پاکستان ریلوے کی یہ زمین 99 سالہ لیز پر معروف سرمایہ کار Aqeel Karim Dhedhi کے گروپ AKD کو دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زمین تقریباً 61 کروڑ روپے سے زائد مالیت پر لیز کی گئی تھی۔ مقصد یہ بتایا گیا کہ اس جگہ کو دوبارہ استعمال میں لایا جائے۔ بعد میں اس لیز اور زمین کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھے۔ Supreme Court of Pakistan نے بھی سوال اٹھایا کہ آیا نجکاری کمیشن یا متعلقہ اداروں کو ریلوے کی ایسی زمین 99 سال کے لیے لیز پر دینے کا اختیار تھا یا نہیں۔ قانونی تنازعات، ملکیت کے مسائل، زمین کی حیثیت، ادائیگیوں کے تنازع اور سرکاری اداروں کے اختلافات کی وجہ سے منصوبہ پھر آگے نہ بڑھ سکا۔ اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ڈھانچہ اب بھی قابل استعمال ہے؟ تقریباً 50 سال پرانا reinforced concrete structure اگر مناسب maintenance نہ ہو تو اس کی مکمل structural integrity جانچنا ضروری ہوتا ہے۔ بغیر engineering audit کے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ عموماً ایسی عمارت کے لیے تین مرحلے ہوتے ہیں: Structural audit — concrete strength, steel corrosion, foundation settlement کی جانچ۔ اگر structure محفوظ ہو تو retrofit اور rehabilitation۔ اگر unsafe ثابت ہو تو controlled demolition اور نئی تعمیر۔ ابھی تک عوامی سطح پر ایسی کوئی مکمل structural audit رپورٹ سامنے نہیں آئی۔ اسی لیے یہ فیصلہ انجینئرنگ تحقیق کے بغیر ممکن نہیں کہ اسے بچایا جائے یا دوبارہ گرایا جائے۔ اصل سبق کیا ہے؟ یہ عمارت صرف کنکریٹ کا ڈھانچہ نہیں—یہ ایک قومی سبق ہے۔ جب سیاسی عدم استحکام، غیر آئینی مداخلت، ادارہ جاتی تصادم، قانونی پیچیدگیاں اور پالیسی کا فقدان ایک ساتھ جمع ہوجائیں، تو صرف حکومتیں نہیں گرتیں، شہر بھی رک جاتے ہیں، سرمایہ بھی بھاگ جاتا ہے، Conclusion in comments.
Ismail Effendi tweet media
اردو
26
58
155
16.5K
Mubashar retweetledi
MiK
MiK@MiK53290732·
@MubasharIdreesi @sajjadmustafa یہPTI کا دور تھا جس میں IPPs جنکو ساورن گارنٹی دی گئی انکے ساتھ بامقصد مذاکرات ہوۓ اور کپیسٹی پیمنٹس کو ری شیڈول کیا گیا اور اگلے مرحلے میں وہ IPPs جو بغیر کسی پیداوار کے منافع کما رہی تھیں انکو ہاتھ ڈالنا تھا لیکن 2021 سے باجوہ اور شیطانی گروپ کی چالبازیوں نے حکومت ختم کروادی
اردو
0
1
5
39
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@sajjadmustafa پی ٹی آئی کے دور میں کیپیسٹی پیمنٹ کا ڈالر ریٹ 148 روپے فکسڈ کیا گیا تھا اگر پی ٹی آئی یہ نہ کرتی تو اس وقت یہ پیمنٹس دو گنا ہوتیں۔ اسی دور میں آئی پی پیز کے ریٹس بھی کم ہوئے۔ آپکی نظر میں پی ٹی آئی دنیا کی بد ترین پارٹی کو پھر بھی انصاف کا تقاضا ہے کہ اسکا کریڈٹ اسے دیں۔
اردو
2
3
15
278
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
میں نے کاغذات شئیر کرنے سے پہلے ہی کہا تھا کہ آئی پی پیز کے معاملے کو سیاسی وابستگی سے بالا تر ھو کر دیکھیں جہاں جس نے آئی پی پیز کی مدد کی یا انہیں کوئی فائدہ دیا وہاں ہر پارٹی اور ہر دور پر تنقید کو نہ صرف برداشت کریں بلکہ خود بھی اسے غلط کہیں ورنہ جس طرح 30 سال سے یہ آئی پی پیز ملک اور قوم کو لوٹ رھے ہیں آگے بھی لوٹتے رھیں گے آئی پی پیز کو تینوں سیاسی پارٹیوں پی پی پی، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے ادوار میں فائدہ پہنچایا گیا یہ حقیقت ھے
اردو
27
304
718
9.3K
Mubashar retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet mediaMaulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
68
931
2.6K
103.2K
Mubashar retweetledi
ilyasabasi🌍
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi·
یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
ilyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet media
اردو
348
701
1.8K
191.6K
Mubashar
Mubashar@MubasharIdreesi·
@sajjadmustafa لیکن پھر بھی وہ نظریاتی انقلابی اور بھی بہت کچھ ہیں جن کی مدح میں "ممتاز سینیئر دانشور صحافی" بھی رطب اللسان رہتے ہیں۔
اردو
0
0
0
93
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کچھ سیاستدانوں کے بارے میں سارا شہر بلکہ شہر سے باہر بھی لوگ جانتے ہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے ممبر اور وزیر بننے سے پلے کیسے گذارہ کرتے تھے، اب کن زمینوں کے وہ اصل مالک ہیں، کون سی کالونی اور پراجیکٹ میں انکا کتنا حصہ ھے، کون کون انکا فرنٹ مین ھے، کون ان کے نام پر اربوں روپے کی زمینیں خریدتا ھے بس جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
اردو
10
79
194
4.8K