Muhammad retweetledi
Muhammad
6.3K posts

Muhammad
@Muhamma70348134
investor & business developer
Pakistan Katılım Aralık 2022
233 Takip Edilen84 Takipçiler
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi

اسرائیل کو ان سب جرائم کا حساب دینا پڑے گا۔ 😠
ہاشم المصری کی پوسٹ کا ترجمہ:
اسرائیل کی طرف سے کیے گئے سب سے خوفناک حملوں میں سے ایک ہے جہاں اس نے چند ہی لمحوں میں "مشتہہ ٹاور" کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ یہ غزہ کا سب سے بڑا اور خوبصورت ترین ٹاور تھا۔ اس میں ہزاروں خاندان رہائش پذیر ہیں۔
اس ٹاور کے ہر طرف موجود ہزاروں خیموں کے باوجود، اسرائیلی جہازوں نے کم از کم 6 مہلک میزائل داغے جس کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں مہلک شارپنل کے ٹکڑے ہو گئے۔ خیمے تباہ ہو گئے جو خاندانوں کے لیے واحد پناہ گاہ تھے۔ یہ صرف جنگ نہیں، نسل کشی ہے۔
@HaithamElmasri1
اردو
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi

ڈپٹی کمشنر دفتر بہاولنگر میں رشوت کا مبینہ بازار گرم! بزرگ شہری سے رقم مانگنے کی ویڈیوز منظرعام پرآگئی
بہاولنگر (نامہ نگار) بہاولنگر میں ڈپٹی کمشنر دفتر کے ریکارڈ سنٹر نقل برانچ میں مبینہ کرپشن اور رشوت ستانی کا ایک سنگین معاملہ سامنے آ گیا ہے، جہاں ایک شخص کی جانب سے بزرگ شہری سے مبینہ طور پر ریونیو ریکارڈ اور نقل کے حصول کے بدلے رقم طلب کرنے کی ویڈیوز منظرعام پر آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد اکمل نامی شخص پر الزام ہے کہ اس نے ایک بزرگ شہری سے سرکاری کام کروانے کے لیے غیر قانونی رقم طلب کی اور مبینہ طور پر یہ مؤقف اختیار کیا کہ “حصہ اوپر تک جاتا ہے”۔ سوشل میڈیا اور شہری حلقوں میں گردش کرنے والی مبینہ ویڈیوز میں رقم کے لین دین اور گفتگو کے مناظر بھی موجود ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد معاملہ نے شہر بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ سرکاری دفاتر میں عوام کو سہولت دینے کے بجائے رشوت کے بغیر کام نہ ہونے کا تاثر عام ہوتا جا رہا ہے، جس سے غریب، بزرگ اور بے سہارا افراد شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ شہریوں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گڈ گورننس پالیسی کے دعوؤں کے باوجود ضلعی سطح پر ایسے واقعات سوالیہ نشان بنتے جا رہے ہیں
اردو

@MaidahMuhammad نہ صرف پٹرول بلکہ بجلی گیس پٹرول ڈیزل کھادیں آٹا چینی دالیں کرایہ سب کچھ مہنگا ہو گیا
اردو
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi

#PPPChorHai
سندھ کے سرکاری اسکولوں کی تقدیر بدلنے کے نام پر 18 ارب روپے کا "چھونا" لگا دیا گیا!اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) میں شفافیت کے بلند بانگ دعوے تو بہت تھے، مگر حقیقت میں یہ فنڈز کرپشن کی نذر ہو رہے ہیں۔ کیا محکمہ تعلیم اس خطیر رقم کا حساب دے گا یا یہ بھی سابقہ "گھوسٹ اسکولز" کی طرح فائلوں میں ہی رہ
گا۔
کراچی سول سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے جو محکمہ تعلیم سندھ خاص کر کراچی کورنگی میں ہونے والی کرپشن کا بے نقاب کرنے کا عمل جاری و ساری ہے
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
@MuradAliShahPPP
@murtazawahab1
@sardarshah1
@PakPMO @SELD_Sindh
@rsureformers @info_education1 @haleemsomro @MinisterEduGos @OfficialDGISPR @CMShehbaz
اردو
Muhammad retweetledi

دبئی پراپرٹی جائنٹ عمار دبئی کے 30 فیصد شئیرز ڈوب گئے یاد رہے دبئی پراپرٹیو سرمایہ کاری مکمل ٹیکس فری ہے۔ پاکستانیوں کے 7000 ارب روپے لگے ہیں جس میں سے 4000 ارب زرداری اور فریال تالپور کا ہے۔ سندھ کا خون چوس کر یہ پیسہ دبئی میں لگا رہے ہیں۔
#PPPChorHai

اردو
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi
Muhammad retweetledi

نواز شریف کے فارم 45 میں بہت زیادہ جعل سازی کی گئی۔ ان کے ووٹ صرف 19 ہزار تھے، جنہیں بڑھا کر 1 لاکھ 20 ہزار کر دیا گیا۔ جبکہ یاسمین راشد کے ووٹ، جو 1 لاکھ 19 ہزار تھے، انہیں کم کر دیا گیا۔
نواز شریف کے فارم 45 کی تصدیق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود تھی۔
2013 میں بھی نواز شریف نے جلدی وکٹری اسپیچ دے دی تھی اور کہا تھا کہ مجھے دو تہائی اکثریت دی جائے۔ جب پولنگ ختم ہو چکی تھی تو یہ پیغام آخر کس کو دیا جا رہا تھا!اعتزاز احسن۔
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah
میاں نواز شریف ایک ایسی خوشبو کا نام ہے جس کی مہک پاکستان میں چارسو پھیلی ہوئی ہے۔
اردو
Muhammad retweetledi



















