Mukaram Khan

3.4K posts

Mukaram Khan banner
Mukaram Khan

Mukaram Khan

@Muki_Khan

There's a saying, If you want to be great, you must walk with great people Seriously I have no objection, You can walk with me!!!

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Kasım 2015
38 Takip Edilen28 Takipçiler
Mukaram Khan
Mukaram Khan@Muki_Khan·
@Qulzam @hayyat89 اگر آپ سمجھنے کی کوشش کریں تو صرف میرے الفاظ آپ سے مختلف ہے باقی بات ایک ہی ہے، اور آپ کو ایسا کیوں لگا کہ میری بہن دم کرنے یا پھونکیں مارنے کےلیے حفظ کروارہی ہے؟ میں سمجھتا ہوں ترجمے سے پہلے تمیز بہت ضروری ہے ایک اچھا انسان ہی اچھا مسلمان ہو سکتا ہے
اردو
1
0
1
13
Zafar M Khan
Zafar M Khan@Qulzam·
@Muki_Khan @hayyat89 Bachon ka naseeb Quran hifz krne se nahi banta, Samjhne se taqdeer badlti he. Dim karna , phoonkain marna kab tak chale ga?
हिन्दी
1
0
0
9
حیات مریم 💫💫
یقیناً یہ ویڈیو آپ سب کے بہت کام آئے گی میں بھی اپنی بیٹی کو یہ پڑھ کر ان شاءاللہ دم کرونگی کیونکہ وہ حفظ کر رہی ہے۔۔ "۲۱ روز گیارہ مرتبہ الم نشرح مکمل سورت پڑھ کر بچوں کے سینے پر دم کریں " انکا حافظہ مضبوط ہوگا اور تعلیمی میدان میں وہ کامیاب ہونگے ان شاءاللہ
اردو
15
324
835
23.3K
Mukaram Khan retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
*حج کا بہت ہی آسان طریقہ* *میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇 @SohailLionKing
اردو
6
170
332
13.9K
Mukaram Khan retweetledi
PTA
PTA@PTAofficialpk·
پی ٹی اے کی عارضی موبائل رجسٹریشن کی سہولت کے تحت اوورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری پاکستان آمد پر اپنا ذاتی موبائل 120 دن تک بغیر ٹیکس ادا کئے استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ #TemporaryMobileRegistration #OverseasPakistanis #ForeignVisitors #MobileConnectivity #StayConnected
اردو
11
23
66
6.4K
Mukaram Khan retweetledi
Pakistan Embassy Saudi Arabia
Pakistan Embassy Saudi Arabia@PakinSaudiArab·
سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے پاکستانی ورکرز کے حقوق کے حوالے سے اہم پیغام
اردو
16
196
603
33.7K
KP Food Safety & Halal Food Authority
مردان: فوڈ سیفٹی ٹیم کی کاٹلنگ بازار میں کارؤائی۔ ایک ہول سیل ڈیلر کے گودام کی انسپکشن۔ 1100 لیٹر جعلی اور غیر معیاری مشروبات برآمد۔ اس کے علاوہ تقریباً 200 کلو ممنوعہ اشیاء بشمول چھالیہ، چورن وغیرہ بھی ضبط کر لی گئیں۔ بھاری جرمانہ عائد #kpfsa #DCMardan
اردو
1
2
13
1K
Mukaram Khan retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
ویڈیو دیکھیں اور کمنٹ کریں کہ کیا اپ مولانا اسحاق صاحب سے متفق ہیں ؟
اردو
20
379
971
24.3K
Mukaram Khan retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
لو جی مولانا اسحاق نے تو دریا کوزے میں بند کر دیا ہے اور واقعی یہ حقیقت ہے کہ حضور پاک نے کبھی بھی نماز کے بعد دعا نہیں مانگی تھی یہ ان کے لیے پیغام ہے جو جعلی پیروں جالی عاملوں جالی مولویوں جالی فقیروں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں یہی حقیقت ہے حضور پاک نے نماز دعا کے اندر مانگی تھی نہ کہ بعد میں اور اجتماعی دعا سے منع بھی کیا تھا یہ قبر پرستوں مزاریوں درباریوں کے لیے پیغام ہے کہ نبی کی حدیث پر عمل کریں نہ کہ لوگوں اکٹھے کر کے دعا خوانی کروائی جائے یا دعا کروائی جائے وہ بدعت ہے
اردو
88
555
1.3K
45.4K
Mukaram Khan retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
پبلک اویرنس میسج پاکستان میں ہر تیسرے بندے کو یہ بیماری ہے اس ویڈیو کو دیکھیں اور گھر بیٹھ کر اپنے مریض کا علاج کر سکتے ہیں
اردو
10
403
692
32.5K
Mukaram Khan
Mukaram Khan@Muki_Khan·
@PakinJeddah اپ لوگ کسی سوال کا جواب کیوں نہیں دیتے؟
اردو
0
0
0
40
Pakistan Consulate General Jeddah
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ میں ای پاسپورٹ کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے ای پاسپورٹ کی نمایاں خصوصیات * ڈیٹا کا تحفظ بذریعہ لیزر پرنٹنگ اور مائیکرو چپ ٹیکنالوجی * متعدد سیکورٹی فیچر * امیگریشن کیلئے ای گیٹ کی سہولت * عالمی معیار کے مطابق * ائیر پورٹس پر فوری ڈیٹا میچنگ
Pakistan Consulate General Jeddah tweet mediaPakistan Consulate General Jeddah tweet mediaPakistan Consulate General Jeddah tweet media
اردو
9
23
125
9.6K
Mukaram Khan retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
شریعت کے اندر رحم ہے ، لیکن فطرت کے اندر رحم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ وڈیو کلپ میں کہی گی ایک ایک بات سننے کے قابل ہے، جو سیدھی دل میں اترتی ہے👇
اردو
36
904
2.4K
94.9K
Mukaram Khan
Mukaram Khan@Muki_Khan·
@PakinSaudiArab @PakinJeddah کوئ ہلپ لائن کنٹکٹ نمبر کچھ تو لکھ لیتے میرے بھائ، جو سب سے ضروری تھا
اردو
0
0
1
624
Pakistan Embassy Saudi Arabia
Pakistan Embassy Saudi Arabia@PakinSaudiArab·
🟢 مملكت سعودى عرب ميں مقيم پاكستانى شهريوں کے لیے اہم ہدایات
Pakistan Embassy Saudi Arabia tweet media
اردو
27
320
1.1K
196.9K
Mukaram Khan
Mukaram Khan@Muki_Khan·
@AthSal01 Sir g ye first video mi gloves wala larka hi mi janta ho isko hahah Ye sab topi drama hi
Filipino
0
0
1
204
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بیغیرت تم نے ہاتھ کیسے لگایا ایک عورت کو، محلے میں بھی ایسے ہی کرتے ہو کیا، مہان ڈاکٹر فضا علی تھوڑی دیر بعد ہاتھ پکڑ کر ڈاکٹر صاحب میرے ساتھ آئیں 🤦 ویسے ایک مشورہ ہے کہ اگر کوشش کے باوجود آنسو نہ نکلیں تو کینو کا چھلکا یا پیاز آنکھوں پر مل لیں، آفاقہ ہوگا
اردو
8
41
197
31.7K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
بتائین یہ کونسا پھل ھے اور کس درخت کو لگتا ھے درست جواب دینے والوں کی پرموشن لگے گی ۔
Ali Mughal tweet media
اردو
72
4
70
5.4K
Mukaram Khan retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
میری تمام مکاتب فکر کے علماء سے گزارش ھے کہ اس بندے اللہ کی شان میں جو گستاخی کی ھے اس پر آپ لوگ کیا فرماتے ہیں۔
Muhammad Arif tweet media
اردو
381
1.2K
3.1K
97K
Mukaram Khan
Mukaram Khan@Muki_Khan·
@MaidahMuhammad ایک آرڈر دینے والے اور ایک آرڈر لینے والے ہیں
اردو
0
0
0
4
Mukaram Khan
Mukaram Khan@Muki_Khan·
@MaidahMuhammad میڈم جی آپکی باتوں پر چیمبر آف کامرس کا ٹھپہ ، چاروں آئمہ کرام اور ان کے فالورز ایک دوسرے کو کاقر سمجھتے ہیں ، امام ابو حنیفہ والا فرقہ امام شافعی والے احادیثوں کے منکر ہیں اسیطرح امام شافعی والے امام ابو حنیفہ والے احادیثوں کے منکر ہیں،،،،،،،،،
اردو
0
0
0
104
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
آپ ہمیں منکرِ حدیث کہتے ہیں کیونکہ ہم حضرت عائشہؓ کی عمر والی ایک روایت پر قرآن، تاریخ اور دوسری احادیث کی روشنی میں تحقیق کرتے ہیں۔ ہم نے حدیث کا انکار نہیں کیا، ہم نے دلیل دی۔ مگر آپ نے بغیر کسی علمی جواب کے ہمیں منکرِ حدیث کا ٹھپہ لگا دیا۔ اب ذرا اپنے گریبان میں جھانکیں۔ جب میں حضرت عائشہؓ کی عمر والی روایت پر قرآن کی آیات، ابن حجر، ابن کثیر، ذہبی اور طبری کے حوالہ پیش کرتا ہوں تو آپ کہتے ہیں یہ سب چھوڑو، بس ایک روایت مان لو۔ یہ حدیث کی پیروی نہیں، یہ روایت پرستی ہے۔ اب آپ خود کتنی صحیح احادیث کا انکار کر رہے ہیں، ذرا گن لیں: رسول ﷺ کا حکم ہے اللہ کی بندیوں کو مسجدوں میں جانے سے نہ روکو بخاری 900 مسلم 442 آپ عورتوں کو مسجد سے روکتے ہیں یہ کس حدیث کی بنیاد پر؟ قرآن کی؟ یا اپنے مسلک کی؟ حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں عورتیں نبی ﷺ کے پیچھے فجر کی نماز پڑھتی تھیں بخاری 578 مسلم 645 آپ کہتے ہیں عورت کا مسجد جانا فتنہ ہے تو کیا آپ حضرت عائشہؓ کی اس حدیث کے منکر نہیں؟ صحیح مسلم 440 میں واضح ہے کہ مردوں کی صف آگے اور عورتوں کی صف پیچھے ہوتی تھی یہ ثابت کرتا ہے کہ مسجد میں مرد اور عورت دونوں نماز پڑھتے تھے آپ نے یہ سنت کہاں دفن کر دی؟ نبی ﷺ نے عورتوں کے لیے الگ دروازہ مقرر کیا ابو داود 462 اگر عورتوں کا مسجد جانا ناجائز تھا تو الگ دروازہ کیوں بنایا گیا؟ یا آپ نبی ﷺ سے زیادہ دین سمجھتے ہیں؟ عید کی نماز میں کنواری لڑکیوں اور پردہ نشین عورتوں کو بلانے کا حکم دیا گیا بخاری 971 مسلم 890 آپ اس حدیث کو بھی رد کرتے ہیں تو پھر منکرِ حدیث کون ہوا؟ اب اصل بات: جب میں حضرت عائشہؓ کی عمر والی روایت پر سوال کرتا ہوں تو آپ کہتے ہیں: یہ حدیث کا انکار ہے لیکن جب آپ درجنوں صحیح احادیث عورتوں کے مسجد جانے کے بارے میں رد کرتے ہیں تو آپ اسے دین کہتے ہیں یہ دوہرا معیار کیوں؟ آپ کہتے ہیں قرآن و حدیث دونوں مانتے ہیں لیکن جب قرآن کہتا ہے نکاح بلوغت کے بعد ہے النساء 4:6 تو آپ اس آیت کو چھوڑ کر ایک روایت کو قرآن پر حاکم بنا دیتے ہیں آپ حدیث کو قرآن کے تابع نہیں رکھتے آپ قرآن کو روایت کے تابع بنا دیتے ہیں یہ اہلِ سنت کا اصول نہیں یہ مولوی کا ایجاد کردہ اصول ہے حقیقت یہ ہے: آپ کو حدیث سے مسئلہ نہیں آپ کو صرف وہ حدیث قبول ہے جو آپ کے فتوے کے مطابق ہو جو حدیث آپ کے بنائے ہوئے مذہب کے خلاف ہو وہ یا تو کمزور ہو جاتی ہے یا فتنہ بن جاتی ہے یا سازش کہلا دیتی ہے یہی اصل منکرِ حدیث ہونے کی تعریف ہے ہم حضرت عائشہؓ کی عمر پر قرآن، تاریخ اور متعدد محدثین کی روشنی میں بات کرتے ہیں آپ نہ قرآن مانتے ہیں نہ تاریخ نہ دوسرے محدثین صرف ایک روایت پکڑ کر پورا دین بنا لیتے ہیں یہ دین نہیں یہ تعصب ہے ہم حدیث کے منکر نہیں ہم قرآن کے خلاف روایت کو قبول نہیں کرتے اور آپ؟ آپ قرآن کے خلاف جا کر روایت کو دین بنا رہے ہیں اس لیے سچ یہ ہے: منکرِ حدیث ہم نہیں منکرِ حدیث آپ ہیں کیونکہ آپ نے درجنوں صحیح احادیث کو اپنے فتوے کے لیے دفن کر دیا ہے۔ تحریر: ذیشان ساحی
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
31
15
46
3.2K