neXus⁸⁰⁴

3.7K posts

neXus⁸⁰⁴ banner
neXus⁸⁰⁴

neXus⁸⁰⁴

@neXus20000

I'm On my Way........Rebels and Traitors

PUNJAB Katılım Mart 2017
393 Takip Edilen51 Takipçiler
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
جی ایچ کیو سے سانح APS کے ذمہ داران چھڑوائے گئے کیا یہ ہے قائداعظم کا پاکستان اے این پی کے سینٹر عمر فاروق کا کڑوا سچ
اردو
1
374
855
12.2K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
آئی جی پنجاب کے مظالم کا جواب
اردو
100
6.3K
17.6K
234.6K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
ہمیں لگتا تھا یہ فرشتے ہیں ان سے زیادہ محب وطن کوئی نہیں کتنے بیوقوف تھے ہم سنیں یہ اصلیت اور اپنی گزشتہ سوچ پر آپ بھی ذرا ماتم کرلیں
اردو
8
401
665
8.5K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اگر میں دھاندلی کا جھوٹ بولوں تو مجھے نبی کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو اور اگر میں سچ بول رہا ہوں تو ہمیں انصاف نہ دینے والوں کو آقا کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو، شوکت بسرا کی پریس کانفرنس
اردو
398
12.3K
37.5K
291.1K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
اسد طور اس گھٹن زدہ، تعفن زدہ ماحول میں عام پاکستانیوں کے لئے آواز اٹھاتا ہے، پہلے پی ٹی آئی حکومت میں بھی زیر اعتاب رہے اب بھی انہیں دوبارہ اٹھا لیا کیا گیا ہے۔ قصور بس ایک ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عدالتی اسٹیبلشمنٹ کے گندے کردار کے بارے میں لوگوں کو بتاتا ہے۔ کچھ شرم کریں اور اسے فوری رہا کریں، جبر سے کب تک یہ نظام چلے گا؟ #ReleaseAsadToor #JournalismIsNotACrime @AsadAToor
اردو
32
331
1.4K
22.7K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
M. Akbar Bajwa
M. Akbar Bajwa@akbarbajwa·
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صاحب چیئرمین PCB بننے کے بعد SP ارتضا کمیل کو الیکشن کے فورا بعد اپنے ساتھ 2 سال کے لیے most prized غیر معمولی پوسٹنگ (ڈیپیوٹیشن) پر PCB لے گئے (ٹرانسفر کا نوٹفکیشن لف ہے👇) یہ وہی SP ماڈل ٹاؤن ہیں جنہوں نے @salmanAraja صاحب کو ان کی اہلیہ اور بھائی کو RO دفتر سے باہر گھسیٹا، بدمعاشی کر کہ نکال دیا تھا جب فارم 47 کنسالیڈیٹ ہونا تھے یہ پولیس افسر کرکٹ بورڈ میں کیا کریں گے؟کروڑ روپے کا سوال ہے! سوائے اسکے کے کروڑوں روپے کمائیں گے دو سال میں👌 کابینہ سیکریٹیریٹ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا فٹ ایسی غیر معمولی posting کی اجازت دینا بھی قابل تحسین ہے👏
M. Akbar Bajwa tweet mediaM. Akbar Bajwa tweet media
اردو
81
1.4K
2.1K
149.7K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
Dear @IMFNews The forthcoming government of Pakistan is an illegitimate government because they have stolen the people's mandate, they don't have public support. You must be careful before releasing any funds because they are all corrupt and they will definitely steal the money
Faisal Khan tweet media
English
139
3.2K
4.9K
57.8K
neXus⁸⁰⁴
neXus⁸⁰⁴@neXus20000·
@MAbdullahGul ٹھیک ہو گیا فوج کی دکان داری اچھی چل رہی ہے تو پھر ملک کو کاہے لوڑے لگایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
2
Abdullah Gul
Abdullah Gul@MAbdullahGul·
⚠️ ملک دشمنوں، بھگوڑوں اور غداروں کیلئے بری خبر 📢 🇦🇿 آذربائیجان جدید ترین 4.5 جنریشن جے ایف 17 تھنڈر طیارے 🇵🇰 پاکستان سے خرید کریگا۔ ✈️ طیاروں کی فروخت پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیفنس ایکسپورٹ ڈیل ہو گی جسکی مالیت 1.6 ارب ڈالر ہے۔ 🛩️ ابتدائی طور پر آذربائیجان کو 8 جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے دیے جائینگے۔ 🔺 پہلے 8 طیاروں کے بعد آذربائیجان پاکستان سے مزید 8 طیارے بھی خریدے گا۔ 🤝 پاک۔آذربائیجان ڈیل میں طیاروں کے ساتھ ویپنز پیکج اور ٹریننگ بھی شامل ہو گی۔ علاوہ ازیں میانمار 🇲🇲 اور نائیجیریا 🇳🇬 کے بعد آذربائیجان 🇦🇿 پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈرز خریدنے والا تیسرا ملک بن گیا۔ 🚨 جے ایف 17 تھنڈر کا جدید اے ای ایس اے ریڈار ایک وقت میں 15 اہداف کی نشاندہی کرنے اور 4 کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ @DGPR_PAF
Abdullah Gul tweet mediaAbdullah Gul tweet mediaAbdullah Gul tweet media
اردو
115
76
295
16.7K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
محسن نقوی کے سیاہ ترین غیر آئینی اقتدار کے آخری 18 گھنٹوں اور یزید صفت عورت کی ناجائز حکمرانی شروع ہونے کے 18 گھنٹے قبل، میں عمران ریاض خان کی گرفتاری، گھر پر پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی، جانے والے کی فرعونیت اور آنے والی کی یزیدیت ظاہر کررہی ہے۔
اردو
25
688
1.5K
30.6K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
AWAIS TAHIR
AWAIS TAHIR@AwaisiTahir·
ہم اس وقت اینٹی کرپشن کے ٹھوکر نیاز بیگ والے آفس کے باہر موجود ہیں، عمران ریاض خان کو اینٹی کرپشن آفس نہیں لایا گیا۔ یہاں نہ بندہ نہ بندے کی ذات ہے۔
اردو
20
851
1.7K
46.1K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
جس کی پیاس ارشد شریف شہید کے خون سے نہ بجھے اسے جرنل رانی کہتے ہیں youtube.com/shorts/R4dokHH…
YouTube video
YouTube
اردو
14
204
543
6.5K
neXus⁸⁰⁴ retweetledi
Qamar Maken قمر میکن
Qamar Maken قمر میکن@QamarMakenViews·
اس بار اینکر عمران ریاض خان کے ساتھ ساتھ ان کے والد ریاض خان صاحب کو بھی گرفتار کرنےکے لیے پورے گھر کی تلاشی لی گئی۔ مگر ان کے والد گھر پر موجود نہیں تھے۔ لیکن تین سول کپڑوں میں ملبوس شخص ماسک پہن کر ریڈ کو لیڈ کر رہے تھے۔ ان کے ہمراہ بیس سے زائد اہلکار ایلیٹ فورس کے تھے، علاقہ کی پولیس کے پندرہ کے قریب اہلکار بھی ساتھ تھے۔ پنجاب پولیس کے اہلکار اس ریڈ سے نا واقف تھے، ایک سب انسپکٹر نے ہمارے دوست اویس طاہر سے پوچھا کہ یہ کس کا گھر ہے، جہاں ہم ریڈ کرنے آئے ہیں۔ یہ حالات ہیں ہمارے ملک کے۔ #ReleaseImranRiazKhan
اردو
45
1.1K
2.1K
119.2K