Niaz Muhammad Khan

7.7K posts

Niaz Muhammad Khan banner
Niaz Muhammad Khan

Niaz Muhammad Khan

@NIAZ_DB

Tourism Expert,3-times Award Winner in Tourism🏆🏅 A Lawyer, Senior Vice President Insaf Youth Wing Karachi, BS(IT) #UoS. MBA #MAJU KHI , LLB #SALU

Pakistan Katılım Ağustos 2011
1.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan@NIAZ_DB·
پیٹرن ان چیف عمران خان کی کال پر آج خان کے دیوانے آج کراچی کے سڑکوں پر نکل پڑے تا حد نظر پورا دن خان کے دیوانوں کا کراچی کی سڑکوں پر راج رہا ۔۔ ارباب اختیار کو یہ بتا دیا کہ تم مائنس کرتے رہو ہم پلس کرتے رہیں گے ۔۔!
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
16
54
2.6K
Niaz Muhammad Khan retweetledi
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
میں منیب فاروق،مزمل سہروردی،منصور علی خان اور میں بے چارہ
اردو
26
415
1.7K
22.2K
Niaz Muhammad Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔ سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
اردو
108
6.4K
12.7K
65.3K
Niaz Muhammad Khan retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
آواز اٹھائیں 🚨 رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اردو
129
6.1K
12K
126.1K
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
میرا اکاؤنٹ شاید رپورٹ ہو رہا ہے کیونکہ میری ریچ بہت کم ہو گئ ہے ۔۔ ایک بار پھر آپ سب احباب کی مدد کی ضرورت ہے۔ بہت شکریہ 🙏🏻
اردو
280
649
1.8K
20.1K
Niaz Muhammad Khan retweetledi
Sohrab Barkat
Sohrab Barkat@SohrabBarkatt·
آج اے آر وائی کی اسکرین ادھوری لگی کیونکہ جس شخص نے اپنی زندگی کی دہائیاں اس ادارے کو دی اور اسے پاکستان کا صفِ اول کا پروگرام بنایا اسے آج صرف اس لیے اسکرین سے دور کر دیا گیا کیونکہ اس نے سمجھوتہ نہیں کیا۔ دکھ ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ جب صحافتی اصولوں پر کڑا وقت آیا تو ادارے نے تو ہاتھ کھڑے کر دیے مگر وہ بہادر صحافی آج بھی اپنے اصولوں پر چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ کاشف صاحب آپ اسکرین پر ہوں یا نہ ہوں آپ کی جرات اور صحافت کو سلام۔۔ ہمارے دلوں میں اپ کے لیے احترام ہمیشہ رہے گا کیونکہ صحافیوں کی پہچان اسکرینوں سے نہیں بلکہ آپ جیسے باکردار لوگوں سے ہوتی ہے
Sohrab Barkat tweet mediaSohrab Barkat tweet media
اردو
115
1.7K
8.2K
197.3K
Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan@NIAZ_DB·
پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو انسداد دہشتگردی اور سٹی کورٹ میں میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا، پولیس نے عالمگیر خان، ایڈووکیٹ خالد محمود، دوا خان صابر، معراج شاہ، دہشتگردی کے کیس میں نامزد کردیا، چاروں رہنماؤں کو گزشتہ روز مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، فارم 45 کے ایم این ایز کو پیرآباد تھانے کی اے ٹی سی کی ایف آئی آر میں نامعلوم افراد کے طور پر نامزد کرتے ہوئے گرفتاری ڈال کے عدالت میں پیش کیا اے ٹی سی عدالت نے چاروں پی ٹی آئی رہنمائوں کو جیل کسٹڈی کر دیا جس کے بعد پولیس نے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے تمام رہنمائوں کو سٹی کورٹ میں مجسٹریٹ کی عدالت میں بھی پیش کیا، تھانہ آرٹلری میدان کے مقدمے میں 23 میں سے 19 لوگوں کی ضمانت منظور جبکہ خالد محمود علی ایڈوکیٹ،عالمگیر خان،، دوا خان صابر، معراج شاہ کو پیرآباد تھانے کی اے ٹی سی کی ایف ائی ار میں نامعلوم افراد کے طور پر نامزد کرتے ہوئے گرفتاری ڈال دی گئی ہے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور نائب صدر انصاف یوتھ ونگ نیاز محمد خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ سٹی کورٹ پہنچے، گرفتار رہنمائوں و کارکنوں سے ملاقاتیں کی اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کارکنوں کے حوصلے کو سراہا۔
اردو
0
0
3
47
VoiceofPTI
VoiceofPTI@voiceofpmik·
اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو دل کھول کر فالو کیا کریں اور فالو بیک بھی لازمی دیا کریں اور ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کر کے بتایا کریں کہ واقعی آپ سب ایک ٹیم ہیں. کیا آپ ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں؟
اردو
51
23
54
558
Niaz Muhammad Khan retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
مشاہد حسین سید جیسا بندہ اب UAE کے خلاف سخت زبان استعمال کر رہا ہے سب جانتے ہیں وہ اسٹبلشمنٹ کے قریب ہیں ہم اپنے زرمبادلہ کا بڑا حصہ UAE میں اپنے پاکستانیوں کی کمائی سے حاصل کرتے ہیں آجکل بہت سے تجزیہ نگاروں کو UAE پر چھوڑ دیا گیا ہے سوچے بغیر کا ملک کا کیا نقصان ہو گا شہباز گل
اردو
35
886
3.4K
72K
Niaz Muhammad Khan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایک فلسطینی جرنسلٹ!💔 میں نے جرنلزم چھوڑ دی, کیوںکہ جب فلسطین میں جبر کے پہاڑ توڑے جارہے تھے, تب پوری دنیا کا میڈیا خاموش تھا, صرف عام لوگ سوشل میڈٰیا پر آواز اٹھاتے رہے!! "نام نہاد جمہوریت پسند ممالک سارے ایکسپوز ہوچکے ہیں, یہ جمہوریت کا صرف نام استعمال کرتے ہیں بس!!"
اردو
114
4.2K
10.4K
231.6K
Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan@NIAZ_DB·
چیئرمین چنیسر ٹاؤن اور صحت غنی کے بھائی فرحان غنی صاحب فرما رہے ہیں کہ طارق روڈ ہم نے کبھی نہیں بنایا ۔۔ یہ ایم کی ایم نے بنایا تھا ذرا سنیے ۔!
اردو
0
0
0
20
Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan@NIAZ_DB·
سندھ حکومت کی فسطائیت اور جارحیت! آج مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے کارکنوں پر کراچی میں شیلنگ کی گئی اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ خواتین کارکنوں کو بھی نہ بخشا گیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ کیا عوام اپنے حقوق کے لیے آواز بھی نہیں اٹھا سکتے؟ یہ طرزِ عمل جمہوریت نہیں بلکہ کھلی فسطائیت ہے۔
اردو
0
0
1
22
Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan@NIAZ_DB·
شدید پولیس گردی، فسطائیت، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی کی عوام پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور اپنے حقوق کے لیئے سڑکوں پر نکل آئی
اردو
1
9
24
1.2K
Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan@NIAZ_DB·
@FaizullahSwati سر یہاں کرسی کا قصور نہیں ہے یہ صاحب شروع سے ہی ایسا نمونہ تھے۔۔
اردو
0
0
0
8
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
کرسی شے ہی ایسی ہے کہ اچھا بھلا آدمی حواس باختہ ہو جاتا ہے بس اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتا
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
13
38
149
3.3K
Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan@NIAZ_DB·
یقینا اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی۔۔
اردو
0
0
1
33
Bakhtawar B-Zardari
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ·
My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.
david@david77585022

@BakhtawarBZ Everyone know why you said this , to save your father's illgotten assets in UAE.

English
3.2K
491
1.5K
1.5M
Niaz Muhammad Khan retweetledi
Raja Faisal
Raja Faisal@RajaFaisalPK·
عوام بضد ہیں کہ ساری قیادت جانوں کے نذرانے ہی پیش کرے، پٹرول آپ بھلے ہزار کا لیٹر کر دیں۔
Raja Faisal tweet media
اردو
47
330
829
6.4K
Niaz Muhammad Khan retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
•آپ ( بختاور زرداری ) کا 4‑بیڈ روم پینٹ ہاؤس 23 Marina، دبئی (88 منزلہ ٹاور)، 2014 میں AED 11.5M میں خریدا گیا، اب بھی رجسٹرڈ اور کرائے پر ہے (OCCRP) •@BBhuttoZardari اور @AAliZardari کے مشترکہ اپارٹمنٹس Al Saffa & Jumeirah میں، باضابطہ طور پر ECP میں Election Act کے تحت ظاہر کیے گئے (OCCRP) •Citibank Geneva اکاؤنٹس اور آف شور کمپنیاں، SGS‑Cotecna میں $11M+ جمع، منی لانڈرنگ کیس جس میں معطل سزا اور جرمانہ شامل تھا (Dawn) •Rockwood House، Surrey UK کا محل، Panama/BVI/Isle of Man کی شیل کمپنیوں کے ذریعے خریدا گیا؛ UK کورٹ نے کہا کہ یہ بدعنوان فنڈز سے خریدا گیا ہونے کا “reasonable prospect” ہے (Business Recorder) •~$60M سویس اثاثے منجمد کیے گئے، بعد میں NRO کے بعد واپس کیے گئے (Irish Times @BakhtawarBZ
AliZai Vlogs tweet media
اردو
144
3.5K
8.7K
154K