Mani Awan

4.6K posts

Mani Awan banner
Mani Awan

Mani Awan

@NManiawan

❤🇵🇰❤

Pakistan Katılım Temmuz 2018
201 Takip Edilen175 Takipçiler
Mani Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مل بیٹھ کر فیصلہ کریں مشترکہ پریس کانفرنس کریں قوم اور سوشل میڈیا آپ کے پیچھے کھڑا ہو جائے گا! @MuradSaeedPTI
اردو
65
4.6K
12.1K
65.8K
Mani Awan retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
انسانی حقوق ختم ہو چکے ہیں، عمران خان کا چہرہ میڈیا پر نہیں دکھایا جا سکتا، وہ بند کمرے میں جیل ٹرائل سے گزر رہے ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں، سوشل میڈیا پر سنسر شپ ہے اور جب لوگ احتجاج کرتے ہیں تو انہیں گولی مار دی جاتی ہے۔ سابق صدر عارف علوی
اردو
21
2K
4.5K
26.7K
Mani Awan retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE! @ImranKhanPTI #imrankhan #ImranKhanHealthEmemrgency
Noreen Khanum tweet media
English
347
5.9K
12.9K
220.3K
Mani Awan retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
بجلی امیر غریب سب کی بند ہوتی ہے اس لیے سوشل میڈیا لوڈ شیڈنگ کی چیخیں سن رہا ہے۔ اگرچہ چھتوں پر سولر ہیں اور ساتھ دو دو بیٹریاں بھی ہیں لیکن رات کو دو گھنٹے گزر جائیں تو بیٹری ہاتھ کھڑے کردیتی ہے۔ بجلی اس صحافی کی بھی جاتی ہے جسے حکومت سے خوشامد کے بدلے لاکھوں کا معاوضہ ملتا ہے۔ طویل لوڈ شیڈنگ کے بعد اسکا یوپی ایس جواب دے جاتا ہے۔ جنریٹر چلائے تو خون جلتا ہے اس لیے وہ صحافی بھی چیخ رہا ہے۔ لیکن ایسے کسی شخص کے منہ سے آپ نے غریب کی آواز کبھی نہیں سنی ہوگی۔ تین سال سے گندم کے کاشتکار کو اسکی فصل کا ریٹ نہیں ملا آپ نے کسی کو سوشل میڈیا پر روتے پیٹتے چیختے دیکھا؟ جنکے گھر گرائے جارہے ہیں انکی آوازیں آپ نے سنیں؟ جن کے ہیلتھ کارڈ گئے ان کا رونا دھونا کبھی کان پڑا؟ جو گھر کی چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچ کر اور نا جانے کیسی کیسی ضروریات روک کر بجلی کے بل دیتے رہے ان کا ذکر کبھی آیا؟ وہ جو مختلف فیکٹریوں میں مزدور تھے انکی دیہاڑیاں بس ہوگئیں فیکٹریاں رک گئیں ان کا کبھی ذکر سنا؟ نہیں ؟ لیکن لوڈشیڈنگ کا شور ہی شور ؟ ایسا کیوں؟ ہر کسی کو اپنا درد ہوتا ہے ایک کا درد دوسرے کو نہیں ہوتا۔
اردو
58
1.3K
3.6K
40.6K
Mani Awan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
”میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں“ عمران خان (ستمبر ۱۷، ۲۰۲۵) #NoDealNoSurrender
Imran Khan@ImranKhanPTI

“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں- جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔ عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔ عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔ جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 1/2

اردو
157
3.1K
8.1K
71.2K
Mani Awan retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
عمران خان نے جلسے کی کوئی کال نہیں دی۔ انہوں نے صرف کہا کہ فوج میرا علاج نہیں کر رہی ہے اور میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے۔ علیمہ خان نے بھی یہی کہا۔ مردان میں سہیل آفریدی اور تم لوگوں کی امیوں کا فوج کے ساتھ ولیمہ ہے کہ وہاں جلسہ کر رہے ہو؟ لوگوں کا وقت اور پیسہ برباد مت کرو، کنجرو۔ سڑکوں پر احتجاج نہیں کر سکتے ہیں، اپنے گھروں پر بیٹھو۔
اردو
5
90
393
3.9K
Mani Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No television. No books. No human interaction. Just walls to stare at. Imran and Bushra Khan are being tortured in custody by Pakistan's military regime. Barrister Salman Safdar, their lawyer, describes how they are isolated in their tiny, windowless cells in complete isolation for 22-23 hours each day. He termed it "shocking and alarming" that the Jail Superintendent is subjecting Imran and Bushra Khan to punishment beyond their conviction and sentencing, however flawed that may have been. SSP Sajid Baig, who took over as Superintendent of Adiala Jail in January 2026, is widely believed to take his orders from an army colonel who is de facto in charge of Rawalpindi's maximum-security prison. #SubtitledByPTI #FreeImranKhan #EndSolitaryConfinement
English
116
4.8K
9K
433.8K
Mani Awan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
“Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.” @Aleema_KhanPK #NoDealNoSurrender
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK

Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings. Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate. Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”

English
35
1.4K
3.1K
32.8K
Mani Awan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
[Urgent Attention Needed] Imran Khan and his wife are being mentally tortured via prolonged solitary confinement for 22 to 23 hours a day in Pakistan Jail! In addition, there is No television, No books and No meetings with family, personal doctors and political party members. A lawyer sent to visit Imran Khan by Supreme Court for fact finding termed this torture on Imran Khan as "shocking and alarming" and attributed this to the Jail Superintendent SSP Sajid Baig who is widely known to take his orders from someone in Asim Munir’s team (army). cc @UN_SPExperts @amnestysasia @hrw @Rob_Oliphant @christopherkay @ryangrim @MazMHussain @DrAliceJEdwards @melaniejoly @MarioNawfal @mehdirhasan @DanielJHannan @piersmorgan @SecKermani @MJibranNasir @AzeemIbrahim @descifraguerra @AleGeo__ @SarBritcliffeMP @SteveBakerHW @MPIainDS @Andrew4Pendle @marcolonghi4dn @JamesSunderl @paulbristow79 @jamesdalyMP @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 @premnsikka @gahler_michael @talliedar @DalrympleWill @malcolmconn @AqilShah_ @richimedhurst @RmSalih @LarryLeprechau @AkyolinEnglish @KDFeder
English
57
2.3K
4.1K
28.8K
Mani Awan retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
‼️ 🚨 ‼️ Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings. Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate. Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
English
74
2.6K
5.1K
37.6K
Mani Awan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
آپ نے نوٹ کیا کہ ہماری قوم عمران خان کو پہلے ہی پیچھے چھوڑ کر آگے بھڑ چکی ہے؟ انہيں بھول چکی ہے! 😢 یہی ہماری درماندگی اور پسماندگی کی بڑی وجوہات ہیں۔ ہم جلد جدوجہد ترک کر دیتے ہیں۔ اپنے لئے لڑنے والے مخلص لوگوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔ اور غاصب انہیں عبرت کا نشانہ بنا دیتے ہیں۔ آج عمران خان حالت زار میں آنکھوں کی بینائی کے بغیر غاصبوں کی قید میں پڑا ہے۔ اور عوام کسی نئے مسلے یا کسی نئے شارلاتان کے پیچھے لگ چکے ہیں۔ اور تو اور جن ویلاگرز نے عمران خان کا نام بیچ کر لاکھوں سبسکرائبرز جمع کیے۔ لاکھوں ڈالرز کمائے۔ اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگی میں معاشی انقلاب برپا کر دیا وہ بھی عمران خان کو بھول چکے ہیں۔ نام تک نہيں لیتے۔ صرف خان کی بہنیں اور بچے اس کے ساتھ رہ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی آفیشل کے اکاؤنٹس ابھی تک ان نوسربازوں کو پروموٹ کر رہے ہیں جنہون نے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اس کی پیٹھ میں خنجر مار دیا۔ سب سے بڑا غدار وہ ثابت ہوا جس نے عمران خان کو اپنا عشق کہا تھا۔ جس قوم کی یادداشت اتنی کمزور ہو، سیاسی سماجی اور تاریخی شعور اتنا کم ہو اس کا بدقسمتی سے کوئی مستقبل نہيں ہے۔ تاریکی اس کا مقدر ہے۔ ہماری مجموعی نفسیات پر جناب افتخار عارف صاحب کے چند دلگداز اشعار ملاحظہ فرمائیں: کوئی مژدہ نہ بشارت نہ دعا چاہتی ہے روز اک تازہ خبر خلق خدا چاہتی ہے موج خوں سرسےگزرنی تھی سووہ بھی گزری اور کیا کوچۂ قاتل کی ہوا چاہتی ہے شہر بےمہر میں لب بستہ غلاموں کی قطار نئے آئین اسیری کی بنا چاہتی ہے
اردو
139
954
2.8K
31K
Mani Awan retweetledi
سيف الدرعي| Saif alderei
سيف الدرعي| Saif alderei@saif_aldareei·
The relations between the United Arab Emirates and Pakistan continue to grow stronger every day, built on solid foundations of mutual trust, respect, and sincere cooperation. The economic partnership is advancing steadily, with joint investments exceeding $10 billion across energy, infrastructure, and logistics sectors. Dubai World Ports is also expanding its operations in Karachi, enhancing Pakistan’s role as a key regional trade hub. A long-term strategic partnership full of shared opportunities and aspirations for a more prosperous future. 🇦🇪🤝🇵🇰
سيف الدرعي| Saif alderei tweet media
English
340
731
3.6K
174.9K
Mani Awan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
اردو
68
5.6K
10K
70.9K
Mani Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
409
3.6K
16.1K
108.4K
Mani Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
شہید ارشد شریف کی اہم ترین ڈاکو منٹری ! عمران خان کو کیسے ہٹایا گیا تھا؟
اردو
31
5.1K
13.4K
101.5K
Mani Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
321
4.4K
18.9K
145.2K
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
میں نے پاکستان کو سفارتی سطح پر کبھی اتنا متحرک، سنجیدہ اور فعال نہیں دیکھا جتنا حالیہ کچھ عرصے میں دیکھا ہے۔ اگر اسلام آباد ایکارڈ ہو جاتا ہے تو یہ نہ صرف مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا ایک نیا کردار پیدا کر دے گا بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کو دوبارہ ایک اہم ملک بنا دے گا۔ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کی محنت غیرمعمولی ہیں۔ ہمارے ہاں سیاسی نفرت ایک دکان بن چکی ہے، ورنہ سچائی یہی ہے کہ آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، آپ ہرگز اس وقت پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو نظرانداز نہیں کر سکتے۔
اردو
191
613
2.6K
62.2K
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
Anyone living and working in the UAE Pakistani, Indian, Arab, Muslim, or whoever who celebrates Iranian Regime aggression against this country deserves to have their visa revoked. No exceptions ..
English
1.9K
863
6K
350.4K
Shafaat Ali
Shafaat Ali@iamshafaatali·
So now dropping your kid to school costs Rs 1000 Picking them back up, another 1000
English
628
377
4.1K
275.2K